Search results

Search results for ''


ریاستی وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

بنگلورو: بنگلورو میں  وزیر اعلی بسوراج بومئی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کرنے والے گنّا کسانوں کو پیر کے روز حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست بھر سے ہزاروں گنا کسان اپنے مطالبات کو پورا کرانے کے لئے بنگلورو پہنچے تھے۔ مظاہرین گنے کی فی ٹن قیمت 4500 روپے، پرانے بلوں کی فوری ادائیگی اور بجلی کے بلو

سپریم کورٹ میں سماعت تک شیو سینا کے باغیوں پر اسپیکر کوئی فیصلہ نہ لیں،چیف جسٹس کی ہدایت

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں شیو سینا کے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی سماعت شروع کی ۔ اس دوران وکیل کپل سبل نے عدالت میں کہا کہ کل نااہلی کیس کی اسمبلی میں سماعت ہوگی، اگر عدالت آج نہیں سنتی ہے تو کل اسپیکر اسے خارج کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے اس معاملہ کو سننے تک انہیں فیصلہ لینے سے روک

بھٹکل میں عیدالاضحیٰ کا ہوا آغاز: بارش کے سبب مساجد میں ادا کی گئی عید کی  دوگانہ

بھٹکل: 10 جولائی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ کا آغاز ہوچکا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی مسلمان عید کی دوگانہ ادا کرنے کے بعد اللہ کے حضور جانور قربان کرکے عید کی خوشیاں منارہے ہیں۔ بھٹکل میں آج بارش کے سبب تمام جامع اور جمعہ مساجد میں نماز عید ادا کی گئی جہاں ائمہ کرام

بارش کے پیش نظر  کل  بھٹکل کی تمام جمعہ و جامع مساجد میں اد کی جائے گی عید کی دوگانہ

بھٹکل : 9 جولائی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل عیدالاضحی کا پہلا دن ہے۔ عیدگاہ انتظام کمیٹی کی طرف سے جاری اطلاع کے مطابق بارش کو دیکھتے ہوئے  اس سال عید کی دوگانہ بھٹکل کی تمام جمعہ و جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ عید گاہ انتظام کمیٹی  کے اعلان کے مطابق جامع مسجد بھٹکل، خلیفہ جامع مسج

Maharashtra Governor Urges MU Vice-Chancellor To Name International Students' Hostel After Savarkar

Mumbai: Maharashtra Governor Bhagat Singh Koshyari on Friday urged the Vice-Chancellor of the University of Mumbai to name the newly-built international students' hostel after freedom fighter Vinayak Damodar Savarkar. The Governor, who is also the Chancellor of public universities in the state, inau

Rishi Sunak launches bid to succeed Boris Johnson as UK PM

London, Jul 8: Rishi Sunak, the former UK Chancellor of the Exchequer, on Friday formally launched his leadership bid to succeed Boris Johnson as the new Conservative Party leader and future British Prime Minister. The British Indian minister, who resigned from Johnson's Cabinet earlier this week

Adani Group planning to enter telecom spectrum race; to face Ambani's Jio, Mittal's Airtel

New Delhi(PTI): Billionaire Gautam Adani's group is said to be planning a surprise entry into the race to acquire telecom spectrum, which will pitch it directly against Mukesh Ambani's Reliance Jio and telecom czar Sunil Bharti Mittal's Airtel, sources said. Applications for participating in the

Elon Musk says he's terminating $44B Twitter buyout deal

San Francisco (AP): Elon Musk's tumultuous 44 billion bid to buy Twitter is on the verge of collapse after the Tesla CEO sent a letter to Twitter's board Friday saying he is terminating the acquisition. Twitter did not immediately respond to a message for comment. It is not entirely clear whether

Gauri Lankesh murder trial to resume on August 8

Bengaluru, July 8: A Special Karnataka Control of Organised Crimes Act (KCOCA) Court, conducting the Gauri Lankesh murder trial here, recorded the examination of two more witnesses on Friday, the last day of the trial for July. The trial will resume on August 8 and will have day-to-day hearing fo

خطبہ حج: نفرت پیدا کرنے والی چیزوں سے اجتناب اسلامی تعلیمات کا خاصہ ہیں۔ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ

ریاض: دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2022 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا۔ رواں برس دنیا بھر سے آئے ہوئے 10 لاکھ حجاج کرام کو جمعہ کے روز حج اکبر کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 1443 ہجری کے حج اکبر کے اراکین ادا کئے جانے کے بعد خطبہ حج میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دیا گیا، رواں برس خطبہ ح

صحافی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت منظور، یوپی پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی: فیکٹ چیکر اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے زبیر کو عبوری ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ زبیر کی درخواست پر سپریم کورٹ نے یوپی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کیا ہے۔ قبل ازیں ہائی کورٹ نے زبیر کی ضمانت کی درخواست

ضلع اتر کینرا میں اگلے دو روز تک جاری رہے گا موسلا دھار بارش کا سلسلہ: مزید 48 گھنٹوں کے لیے جاری ہوا ریڈ الرٹ۔ کل بھی اسکولوں میں رہے گی چھٹی

بھٹکل: 7 جولائی 22  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ تین چار دنوں سے جاری تیز  بارش کا سلسلہ مزید دو دنوں تک رہے گا جس کی جانکاری محکمہ موسمیات نے دی ہے۔ بھاری بارش کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ضلع اتر کینرا سمیت ساحلی کرناٹک کے دیگر دو اضلاع دکشن کینرا اور اڈپی میں اگلے 48 گھن

مودی حکومت پچھلے دروازے سے زراعت مخالف قانون لا رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی کچھ بڑے صنعتی گھرانوں کی پرورش کر کے کسانوں اور غریبوں کا استحصال کرنا ہے، اس لیے وہ کسانوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے بجائے انہیں دھوکہ دے کر پچھلے دروازے سے زراعت مخالف قانون لا رہی ہے۔ کانگریس لیڈر دیپیندر سنگھ ہڈا

کیا ساجد جاوید برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

لندن: برطانیہ میں سیاسی ہنگامہ اپنے عروج پر ہے۔ بورس جانسن وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اب اس پر قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے۔ بہت سارے ناموں میں ساجد جاوید کے نام کی بھی چر

محمد زبیر کو ملے گی ضمانت؟ سپریم کورٹ میں کل ضمانت عرضی پر سماعت

سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر جمعہ کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس جے کے مہیشوری کی تعطیلاتی بنچ نے کہا کہ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد معاملہ جمعہ کو سماعت کے لیے درج کیا جائے گا۔ سینئر وکیل کولن گونسالویس نے زبیر کی طرف سے پیش ہوتے

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن عہدے سے مستعفی

لندن: برطانیہ میں طویل جدوجہد کے بعد بالآخر بورس جانسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ جب تک اس عہدے پر کسی دوسرے لیڈر کا انتخاب نہیں ہو جاتا اس وقت تک وہ برطانیہ کے وزیر اعظم بنے رہیں گے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈی

نائب صدریاگورنربن سکتے ہیں مختار عباس نقوی،1998میں پہلی مرتبہ رامپور سے پہنچے تھے لوک سبھا

نئی دہلی: 1998 میں رام پور سے پہلی بار لوک سبھا پہنچنے والے مختار عباس نقوی نے بدھ کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایسے میں انہیں نائب صدر یا کسی بھی ریاست کا گورنر بنائے جانے کی بحثیں زور پکڑنے گئی ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی بھی بات درست نکلتی ہے تو یہ رامپور کے لیے بہت بڑی بات ہوگی۔ کیونکہ مختا

مودی سرکار کا نیا نعرہ ’نہ کھانے دونگا اور نہ پکانے دونگا‘: نانا پٹولے

مرکز کی بی جے پی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کل 50 روپے کا اضافہ کرکے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا دیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ہی گیس سلنڈر کی قیمت 1053 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں کتنے لوگ اتنا مہنگا گیس سلنڈر خرید سکتے ہیں؟مرکز کی مودی حکومت سے یہ سوال مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر