Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















دھوبی سے نہ بن پڑے تو گدھے کے کان اینٹھنا(از حفیظ نعمانی)
از حفیظ نعمانی پارلیمنٹ ایسی جگہ نہیں تھی جہاں عامر خان کے مسئلہ کو بحث کا موضوع بنایا جاتا۔ ایک تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ وزیر داخلہ جیسے سب سے ذمہ دار نے وہ نہیں کہا جو عامر خان نے کہا تھا۔ عامر نے کہا تھا کہ ’’میں جب گھر میں جاتا ہوں تو میری بیوی مجھ سے کہتی ہے کہ ’’کیا ہمیں یہ ملک چھوڑ دینا چاہئے؟‘‘ عامر خان نے کبھی نہیں کہا کہ میں اب ملک کو چھوڑنے پر غور کررہا ہوں۔ وزیر داخلہ کا یہ کہنا کہ دستور ساز اسمبلی کے صدر ڈاکٹر امبیڈکر نے بہت کچھ برداشت کیا لیکن انہوں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں م
آئینی حقوق ،انصاف ،مساوات ،آزادی کے تقاضے کب پورے ہوں گے؟
اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کی مذموم کوششیں تیز عبدالوہاب حبیب۔(ریسرچ اسکالر ۔ شعبہ صحافت ۔اورنگ آباد) دستور کسی بھی ملک کا بنیادی قانون ہوتا ہے جس کے تحت سبھی شعبہ ہائے زندگی کیلئے کاموں کو انجام دینے کیلئے قوانین تیار کیے جاتے ہیں۔بھارت کو آزاد ہوئے تقریباً سات دہائی ہونے کے قریب ہیں اور ہمارے اس آزاد ملک میں ابھی بھی انہی آزاد شہریوں کے تیار کردہ دستور پر عمل کیا جانا باقی ہے۔آئین ہی کے ایک اہم جز ’’تمہید‘‘(Preamble) کو بنیادی ڈھانچہ کی سی اہمیت ہے۔جس میں بھارت کے ہر شہری کو آزاد
Educating Kids on Cyber Safety
Background The number of ways children today can go online and interact with others is staggering. New social media services pop up like weeds and there are an ever-increasing number of apps and games that connect online. In addition, many schools are migrating to services such as Google Drive and require work to be completed and submitted online. Kids are literally growing up “connected.” While this has many benefits, these opportunities also come with risks. In this newsletter, we explor
[Surat Al-A’raf Series – Part 1] Timeless Productivity Lessons for Your Journey
I used to think that In sha Allah I will go to paradise, but as I delve deeper into the Qur’an, I worry: what if I am not even among the people of Al-A’raf? I did not notice the silent footsteps of this surah that made its way into my heart and settled there, in the process of reviewing the Qur’an a few Ramadans back. Four years fast forward, as I started studying Surat Al-A’raf again, they rose up and nudged me. I was surprised to see them there and looked in the direction they were
)پٹنہ کے گاندھی میدان میں جشنِ سیکولرازم (از:حفیظ نعمانی
از:حفیظ نعمانی بہار میں جب نریندر مودی ’’کرو یا مرو‘‘ کے انداز سے الیکشن لڑرہے تھے تو انہوں نے کہا تھا لالوجی 2014 ء میں اپنی بیٹیوں کو سِٹ کررہے تھے۔ اس میں کامیاب نہیں ہوئے تو اب بیٹوں کو سِٹ کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ مودی نوازوں کو یہ اچھا لگا ہو۔ لیکن ہم جو نہ لالو نواز ہیں نہ نتیش نواز۔ ہمیں اس لئے اچھا نہیں لگا کہ ہم بھی بیٹوں والے بھی ہیں اور بیٹی والے بھی اور ایک باپ کا فرض ہے کہ وہ سب کو سِٹ کرے۔ ہمارا چھوٹا سا کاروبار تھا اور ہمارے کچھ دوست سرکاری ملازم تھے۔ ہم نے بہت باریکی سے دیکھا
)مولانا کا اعجاز ہے بی جے پی لیڈر کا اعتراف (از:حفیظ نعمانی
از:حفیظ نعمانی ملک کے عظیم سیاست داں مدبر و مفکر اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزادؔ پر لکھنؤ میں ہونے والے دو روزہ سیمینار کا افتتاح کرتے ہوئے بی جے پی کے ممتاز لیڈر اور اُترپردیش کے گورنر مہامہم رام نائک نے دُکھ کے ساتھ کہا کہ ’’آزادی کے بعد مولانا آزاد کا نام تقریباً غائب ہوگیا۔ آزادی کے لئے بہت بڑے بڑے اور اہم کام کرنے والے مولانا آزاد کا اس طرح ذکر نہیں کیا گیا جیساکہ ہونا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد نے اتحاد کا جو پیغام دیا تھا اس پر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں
Online Risks To Your Children
Following are Online Risks To Your Children Strangers / Criminals: These are individuals who establish online relationships with your children in order to take advantage of them. Once they gain the trust of a child, they may ask for pictures, information or even to meet in person. Friends: These are people your children already know, and are often other kids at school. Friends can pose a serious threat as online bullies. Remember that bullying no longer means just physical confrontation. Cyb

ہم بھی منھ میں زبان رکھتے ہیں(ازحفیظ نعمانی)
ازحفیظ نعمانی جہاں تک ہم جانتے ہیں وہ یہ ہے کہ شری سبرامنیم سوامی بی جے پی میں منت و سماجت سے نہیں لائے گئے ہیں بلکہ 1977 ء میں بننے والی جنتا پارٹی کے آخری صدر کی حیثیت سے چودھری چرن سنگھ کی بی کے ڈی کے ’’ہل‘‘ کو کاندھے پر دھرے دھرے وہ بری طرح تھک گئے تو بی جے پی میں ایسے ہی چلے آئے جیسے کانگریس کے ایک بہت پرانے لیڈر جگدمبیکا پال چلے آئے تھے یا اپنے زمانہ کے روشن خیال صحافی ایم جے اکبر آگئے تھے یا بہار کے ایک مسلمان ایم پی صابر یہ سوچ کر آئے تھے کہ انہیں وہ سب دیا جائے گا جس کے وہ حقدار ہیں
کوہ نور ہیرے کی واپسی
از: کلدیپ نیئر یہ یقینی بات ہے کہ برطانوی اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور ڈالا ہو گا کہ وہ برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کوہ نور ہیرے کا قطعاً کوئی تذکرہ نہیں کریں گے، بصورت دیگر یہ بات قابل فہم نہیں کہ آخر انھوں نے کیوں اس موضوع پر ایک بار بھی براہ راست یا بالواسطہ طور پر کوئی ذکر ہی نہیں کیا۔ آخر مجھے اس معاملے میں حکومت کے ہاتھ کا کیوں شبہ ہوا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے ذاتی طور پر اس کا تجربہ ہو چکا ہے۔ جب میں نے راجیہ سبھا (ایوان بالا) میں یہ سوال اٹھایا جب کہ میں لن
نتیش کمار : انجینئر سے وزیر اعلی تک کا سفر
کریم عارفی kareem.khan95@gmail.com جے پی تحریک کے پیٹ سے سیاست کے جو جنین نکلے ان میں ایک نام نتیش کمار کا بھی تھا. پٹنہ انجینئرنگ کالج (اب این آئی ٹی پٹنہ) سے الیکٹرانک انجینئرنگ میں گریجویٹ نتیش کمار کا مقصد شاید سیاست میں آنا نہیں تھا لیکن قسمت انہیں اس راہ پر لے آئی. اگرچہ تعلیم کے دوران وہ طلبہ یونین میں سرگرم رہے اور طلبہ یونین عہدیدار بھی چنے گئے تھے. اسی درمیان بہار سے جے پی تحریک کی شروعات ہوئی تو مجاہد آزادی کے خاندان میں پیدا ہوئے نتیش خود کو نہیں روک پائے اور تحریک میں کود پڑے

Did Muhammad (peace be upon him) Multi-task?
Whenever you hear of the Prophet’s (peace be upon him) life, you become amazed at his productivity. He (peace be upon him) was a Prophet, a Messenger, a teacher, a governor, a father, a husband, a friend and human. He (peace be upon him) had multiple roles in his life, and excelled at each one of them without exception. It made me wonder, did Prophet Muhammad (peace be upon him) uni-task or multi-task? Most of us grew up in the age of multi-tasking, where you can’t call yourself product

ترکی میں جی 20 سربراہی اجلاس … یارِمن ترکی........ڈاکٹر فرقان حمید،ترکی
ترکی میں جی 20سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب پیرس میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے جس میں132 افراد ہلاک اور 352 سے زائد زخمی ہیں کے زخم ابھی تازہ ہیں ۔ اسی لئے ترکی کے سیاحتی شہر انطالیہ میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر حکومتِ ترکی نے سخت حفاظتی اقدامات کئےہیں ۔ ترک پولیس اور فوج کے12ہزار سے زائد اہلکاروں نے پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے اور انطالیہ شہر کی 24گھنٹے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔ترکی جی ٹوئنٹی کے ٹرم چیئرمین کی حیثیت سے اس اجلاس کی میزبانی کا شرف حاصل
پیرس نشانہ کیوں؟ (از:اوریا مقبول جان)
یہ وہ شہر ہے جس میں آج سے تقریباً ڈھائی سو سال قبل لاکھوں لوگ سڑکوں پر امڈ آئے تھے، یہ بھوکے ننگے اور غربت و افلاس کے مارے ہوئے لوگ تھے۔ عوام کی طاقت سے بادشاہت کو گرانے کا مظاہرہ دنیا نے پہلی دفعہ اسی شہر میں وقوع پذیر ہوتے دیکھا تھا۔ یہ لوگ اپنی نفرت اور انتقام کی انتہا پر تھے۔ کارلائل ان لوگوں کی تصویر کھینچتے ہوئے لکھتا ہے ’’محنت و مشقت کرنے والے عوام کی حالت مسلسل ابتر تھی، بدقسمت لوگ جن کی تعداد دو سے ڈھائی کروڑ کے درمیان تھی۔ ہم ان سب کو ایک دھندلی اکائی یا انسانوں کا ایک ڈھیر سمجھتے ہی
ماتا ہری۔۔۔رقاصا یا جاسوس (از: رئیس فاطمہ)
دنیا بھر میں مختلف ممالک کا ایک دوسرے کی اہم معلومات اور راز حاصل کرنے کے لیے جاسوسی کا اپنا اپنا نظام رہا ہے جس کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ زیادہ تر کام اس نوعیت کے عموماً مرد حضرات ہی کرتے رہے ہیں۔ عورتوں کو بھی اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے لیکن فوجی و سول اعلیٰ افسران اور سیاستدانوں کی خوابگاہوں میں داخل کر کے!! اقتدار کی غلام گردشوں میں، دربار کی راہداریوں میں، خوبصورت کنیزیں، طرحدار عورتیں جاسوسی کے فرائض نہایت ماہرانہ اور خفیہ طریقے سے انجام دیتی رہی ہیں۔ پہلے و
New Model to Predict Side Effects of Drugs
WASHINGTON: A new model that uses a patient's blood samples can predict what side effects they might experience from a drug, scientists have found. The proof of concept study is aimed at determining how different individuals will respond to a drug treatment and could help assess whether a drug is suitable for a particular patient based on measurements taken from the patient's blood. "We're not just interested in predicting the efficacy of a drug, but its side effects as well," said Bernhar

Keeping In Touch: A Daughter’s Perspective
Bint, beti, anak perempuan, fille.2 Do these words ring a bell? They are all words used to describe people like you and me. So, who am I? I may be a mother, a wife, a professional or a student. But before all of these roles, I was a daughter; you and I have been one all of our lives. This is an insignia that I was born with. The others – wife, mother, friend, student – are fairly new. I sailed through life, as we all do, cocooned in the warmth of my mother’s love and prote

خواتین کے خصوصی مسائل( از: محمد نجیب قاسمی سنبھلی)
خواتین کے خصوصی مسائل از: محمد نجیب قاسمی سنبھلی ۱۔ حیض ونفاس کے مسائل: شریعت اسلامیہ میں حیض اُس خون کو کہتے ہیں جو عورت کے رحم (بچہ دانی)کے اندر سے متعینہ اوقات میں بغیر کسی بیماری کے نکلتا ہے۔ چونکہ یہ خون تقریباً ہر ماہ آتا ہے، اس لئے اس کو ماہواری (MC) بھی کہتے ہیں۔ اس خون کو اللہ تعالیٰ نے تمام عورتوں کے لئے مقدر کردیا ہے۔ حمل کے دوران یہی خون بچہ کی غذا بن جاتا ہے۔ لڑکی کے بالغ ہونے (تقریباً ۱۲۔ ۱۳ سال کی عمر) سے تقریباً ۵۰۔۵۵ سال کی عمر تک یہ خون عورتوں کو آتا رہتاہے۔ حیض کی کم از ک
سابق فوجیوں سے مودی کا خطرناک مذاق(از:حفیظ نعمانی)
از:حفیظ نعمانی وزیر اعظم شری نریندر مودی کی آج جو حالت ہوگی اس کا سمجھنا کوئی معمہ نہیں ہے۔ اندر سے ان کا ضمیر انہیں آمادہ کررہا ہوگا کہ وہ اس شکست کی ذمہ داری کو پوری طرح قبول کریں اور اپنے ساتھ ہی نااہل بے شعور اور غیرسیاسی اپنے ابوالخیر امت شاہ کے ساتھ دو چار سال کے لئے گھر بیٹھ جائیں۔ بزرگ لیڈروں نے وہ فرض ادا کیا ہے جو بوڑھا باپ یا چچا کیا کرتا ہے۔ اور راج ناتھ سنگھ ان دونوں کو ذمہ داری سے بچانے کی کوشش اس لئے کررہے ہیں کہ پھر وہ بھی وزیر داخلہ نہ رہ سکیں گے۔ سب سے اچھا یہ ہے کہ مودی ام