Search results

Search results for ''


عوامی نمائندوں کے اظہار رائے پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی یا مرکزی حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز وزراء، ارکان پارلیمنٹ یا ارکان اسمبلی اور افراد کی آزادی اظہار پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 ججوں کی آئینی بنچ نے اس معاملہ پر فیصلہ سنایا کہ آیا ریاستی یا مرکزی ح

سعودی عرب میں گذشتہ 5 سال میں ہواملازمتوں میں اضافہ، ویژن 2023 کےتحت سعودائزیشن کا عمل تیزتر

سعودی عرب میں تقریباً پانچ سال میں روزگار میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں تیل سے ہٹ کر دوسرے شعبوں سے معیشت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ نئے کاروباری حالات میں اضافے کے بعد گزشتہ سال کے آخر میں قدرے سست رفتاری سے اس سال بہتری آئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل (S&P Global) کے مرتب

Your phone can be hacked with a photo, is this setting not on in WhatsApp?

New Delhi: 2 January 2023: Hackers keep finding new ways every day to make people their victims. But now GIF is being used for hacking which is very dangerous. Hackers usually use phishing links to target people. But now GIF is being used for hacking, which is very dangerous. With this, hackers can

نئے سال کا جشن منا کر لوٹ رہی کار انکولہ میں حادثہ کا شکار: چار افراد کی موقع پر ہی موت

  ضلع اُترکینرا کے انکولہ میں سرکاری بس اور کار کے درمیا ن ہوئی ٹکر میں کار پر سوار چار لوگ جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے انکولہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے افراد گوکرن میں نئے سال کا جشن منا کر کار پر

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات، صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری

نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہیں۔ 25 سالہ پنت کی مرسڈیز کار دہلی-دہرادون ہائی وے پر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی تھی۔ اس حادثے میں رشبھ پنت کے سر، کمر اور ٹانگوں میں کافی چوٹیں آئی تھیں۔ پنت کی ماں سروج پنت اور لندن سے آئیں بہن ساکش

سال کے پہلے دن عوام کو لگا مہنگائی کا جھٹکا! ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

نئی دہلی: مہنگائی سے پریشان عوام کو نئے سال کے پہلے دن ہی ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے، کیونکہ سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2023 سے داموں میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اضافہ تجارتی سلنڈر پر کیا گیا ہے اور گھریلو گ

سال 2022 میں ملک میں پیش آئے چندایسے بڑے واقعات جو دہائیوں تک یاد رہیں گے

ہندوستان کے سیاسی منظر نامے کی بات کریں تو 2022 کے واقعات کے اثرات 2023 میں بھی نظر آئیں گے۔ ویسے 2022 سیاست کے لحاظ سے بہت اہم تھا۔ کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات بھی ہوئے، جن میں 2022 کچھ سیاسی جماعتوں کے لیے نئے مواقع لے کر آیا ہے اور کچھ کے لیے یہ محنت کا پیغام بھی دے رہا ہے

ہر جگہ آدھار کارڈ دینا ضروری نہیں! ان متبادل کا بھی کریں استعمال: UIDAI نے لوگوں کو دی ضروری صلاح

نئی دہلی. ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے ملک کے تمام شہریوں کو آدھار کارڈ کے استعمال سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔ UIDAI نے جمعہ کو لوگوں سے کہا کہ وہ مختلف خدمات حاصل کرنے کے لیے آدھار کارڈ کا سمجھداری سے استعمال کریں، اور کسی دوسرے اہم شناختی ثبوت کو شیئر کرنے کی طرح احتیاط برتیں۔ UID

دبئی: بینک اکاؤنٹ میں غلط طریقے سے جمع 1.2 کروڑ روپے نہیں لوٹانے والے ہندوستانی شخص کو ہوئی جیل

دبئی کی ایک عدالت نے ایک ہندوستانی شخص کو اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے جمع ہوئے 1.2 کروڑ روپے نہیں لوٹانے پر ایک مہینہ کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ’دی نیشنل‘ کی رپورٹ کے مطابق دبئی کریمنل کورٹ نے اس شخص کو اتنی ہی رقم کا جرمانہ ادا کرنے اور سزا پوری ہونے کے بعد اسے ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔ قصور

کورونا کی دہشت: یکم جنوری سے چین سمیت 6 ممالک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کا آرٹی-پی سی آر ٹیسٹ لازمی

کئی ممالک میں کورونا کی نئی لہر آ چکی ہے اور ہندوستان اس لہر کی زد میں نہ آئے، اس کے لیے حکومتی سطح پر لگاتار احتیاطی اقدام کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان مرکز کی مودی حکومت نے ایک سخت قدم اٹھایا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے چین سمیت 6 ممالک سے ہندوستان پہنچنے والے مسافروں کو آرٹی-پی

نوٹ بندی پر مرکزی حکومت اور آر بی آئی کئی ایشوز پر نہیں تھے متفق، سپریم کورٹ کو بھی نہیں بتائی گئی پوری بات!

مودی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے کو لے کر سوال اٹھتے رہے ہیں۔ اپوزیشن پارٹی، خصوصاً کانگریس نوٹ بندی کو غلط فیصلہ بتاتی رہی ہے۔ اس معاملے کو لے کر سپریم کورٹ میں بھی کئی عرضیاں داخل کی گئی ہیں۔ ان عرضیوں پر سپریم کورٹ 2 جنوری 2023 کو اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے

اگلے 40 دن ہندوستان کیلئے انتہائی اہم، ایکسپرٹ کو اندیشہ، جنوری میں آسکتی ہے کورونا کی نئی لہر

چنئی : چین اور دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کو لے کر ہندوستان پوری طرح سے الرٹ موڈ میں ہے ۔ دنیا کے الگ الگ ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ بھی تیز کردی گئی ہے ۔ منگل کو چین سے کولمبو کے راستے مدورئی ایئرپورٹ لوٹی ایک خاتون اور اس کی چھ سال کی بیٹی کورونا پازیٹیو نکلنے

اتر پردیش میں دو مزید مقامات کا نام بدلنے کو مل گئی منظوری، ’تیلیا افغان‘ اب کہلائے گا ’تیلیا شکلا‘

اتر پردیش میں ناموں کو بدلنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بی جے پی حکومت میں ریلوے اسٹیشن، شہروں، سڑکوں اور چوراہوں کے نام بدلنے کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے دو ضلعوں گورکھپور اور دیوریا میں موجود دو الگ الگ مقامات کے نام بدلنے کی سفارش کی گئ

پرگیہ ٹھاکر کے خلاف اقلیتوں کے تئیں بیان بازی کرنے کی شکایت درج، ’لو جہاد‘ کا ہتھیاروں سے جواب دینے کی اپیل کی تھی

بنگلورو: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف ان کے حالیہ دورہ کرناٹک کے دوران اقلیتی برادری کے خلاف 'توہین آمیز' بیان دینے کے سلسلے میں پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولیس نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ وینچر کیپیٹلسٹ اور سیاسی تجزیہ کار تحسین پونا والا نے سوشل

Karnataka Assembly passes Bill raising SC/ST reservation quota

Belagavi, Dec 27 (IANS): The Karnataka Assembly on Monday passed a Bill to raise reservation quota for Scheduled Caste (SC) and Scheduled Tribe (ST) candidates in jobs and educational institutions, taking the overall reservation in the state past the 50 per cent ceiling imposed by the Supreme Court.

ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے ’بریک‘ کا کیا اعلان

جلد ہی ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔ لیکن اس سے ٹھیک پہلے ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے ’بریک‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے عارضی طور پر بریک لینے کا فیص

تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر اسمبلی میں قرارداد منظور، کرناٹک سرحد کے مراٹھی افراد سے یکجہتی کا اظہار

ناگپور: مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی، جس میں کرناٹک کی سرحد سے متصل دیہاتوں میں رہنے والے مراٹھی بولنے والوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت بیلگاوی (بیلگام)، کاروار، نپانی اور دیگر قصبوں کے 865 مراٹھی ب

مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ: ’فیصلہ ہونے تک متنازعہ علاقہ کو مرکز کے زیر انتظام خطہ قرار دیا جائے‘

مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پیر کو ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بومبئی کے جارحانہ رخ کے آگے خاموش رہنے کا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سرحدوں کے آس پاس کے متنازعہ