Search results

Search results for ''


پارٹیشن میوزیم

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر مجھے پاک بھارت تقسیم کے حوالے سے عجائب گھر کے قیام کا خیال پسند آیا۔ اس کے لیے بہت زیادہ جوش و خروش محسوس کیا گیا۔ لیکن یہ جان کر میں وحشت زدہ ہو گیا کہ یہ عجائب گھر برٹش میوزیم کی ایک شاخ کے طور پر قائم ہو گا جس کی نگرانی بھی برٹش میوزیم ہی کرے گا۔ اس سے سارا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے کیونکہ برطانیہ وہ ہے جن کو تقسیم کا مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم دس لاکھ افراد کی ہلاکتیں ہوئیں جب کہ ان سے تین گنا زیادہ بے گھر ہو کر در بدر ہو گئے۔ تقسیم اصل میں وہ ٹھوکر

18 Sources of Barakah

Bhatkallys Other

If we were to look for an Islamic definition of Productivity, it can probably be summarised in the word “barakah” or Blessing. Being able to achieve more with few resources, doing much in little time, and generating a lot with little effort is surely a blessing from Allah (Subahanahu Wa Ta’ala). Yet Barakah has somehow become a lost treasure these days; everyone’s looking for it, but no one seems to find it! You always hear people complaining that there’s no barakah in their time, no barak

حضورصلی اللہ علیہ و سلم اخلاق کے عظیم مقام پر فائز ہیں۔۔۔!عزیز بلگامی

Bhatkallys Other

عالمی سطح پر اسلام کے خلاف زہر افشانیوں کے بظاہر ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کو دیکھ کر اسلام کے نام لیوا ؤں پر طاری اضطراب کا منظر نہ صرف قابلِ دید ہوتا ہے، بلکہ اطمینان کی ایک لہر سی ہمارے احساس کو چھو کر گزر جاتی ہے کہ ابھی وہ دل سینوں میں موجود ہیں جو ناموسِ دین کے لیے دھڑکنا جانتے ہیں اور وہ کاسہ ہائے سر سلامت ہیں جن میں موجود بے پناہ صلاحیتوں کے حامل دماغ، دانشورانہ سطح پر سوچنے اور غور و فکر کی ابھی کچھ نہ کچھ سکت رکھتے ہیں۔ لیکن گہرائی سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو محسوس ہوگا کہ سب

ری پبلکن پیپلز پارٹی کی قسمت میں شکست کیوں ؟… یارِمن ترکی........ڈاکٹر فرقان حمید،ترکی

Bhatkallys Other

جدید جمہوریہ تر کی کی سب سےقدیم سیاسی جماعت ’’ری پبلکن پیپلز پارٹی‘‘ جسے جدید جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک نے قائم کیا تھا ستر کی دہائی کے بعدسے مسلسل شکست سے دو چار چلی آرہی ہے ۔ اس پارٹی کو آخری بار بلنت ایجوت کی شکل میں وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ نصیب ہوا تھا لیکن اس کے بعد سے اس جماعت کو کبھی بھی وزارتِ عظمیٰ کا قلمدان نہیں ملا ہے اور نہ ہی مستقل قریب میں ایسادکھائی دیتا ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟ اتاترک کی اس پارٹی کو کس نے اس حالت تک پہنچایا ہے؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں جدید جمہوریہ ت

ProductiveMuslim Sleep Routine

Bhatkallys Other

If you’ve started waking up early and working in those early hours of the day as we recommend at ProductiveMuslim.com, you’ll find that it’s pretty hard to be consistent each and every day with this routine. And when you search for the reasons for this inconsistency, you’ll realise that it’s mainly because it’s hard to regulate your sleep; one day you sleep well, so you wake up early and can work hard. Other days, you don’t sleep so well and those early hours are pretty difficult to maintain.

ایک اچانک تبدیلی

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر اور پھر اچانک موسم میں حدت پیدا ہو گئی۔ وزرائے اعظم نریندر مودی اور نواز شریف میں 160 سیکنڈ کی اتفاقیہ ملاقات سے سرد مہری کی برف پگھل گئی۔ گو کہ ایسا لگتا نہیں تھا۔ اس معکوس چال سے ظاہر ہوتا ہے کہ اختلافات میں مبالغہ آرائی کا دخل تھا۔ اصل مسئلہ انا کا لگتا ہے جس پر قابو پا لینا چاہیے۔ روس کے شہر اوفا میں ہونے والی ملاقات کے بعد جو مشترکہ بیان جاری کیا گیا بھارت کا اصرار تھا کہ دہشت گردی کے سوا کسی اور مسئلہ پر بات نہیں ہو گی جب کہ پاکستان کا کہنا تھا کہ کشمیر کا بنیادی مس

[Surat Al A’raf Series- Part 2]: How to make your scales heavy

Bhatkallys Other

In the first part of this series, we decided to journey into Surat Al A’raf to explore the precious gems and productivity lessons this beautiful surah contains and went through the first two lessons. In this part, we aim to discover 5 more productivity lessons from this surah, in sha Allah. While going further into Surat Al A’raf, some thoughts breeze into my mind. My childhood memories of mangoes are made up of a few things; the absolutely yummy taste, heat of the summer, going to t

دھوبی سے نہ بن پڑے تو گدھے کے کان اینٹھنا(از حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی پارلیمنٹ ایسی جگہ نہیں تھی جہاں عامر خان کے مسئلہ کو بحث کا موضوع بنایا جاتا۔ ایک تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ وزیر داخلہ جیسے سب سے ذمہ دار نے وہ نہیں کہا جو عامر خان نے کہا تھا۔ عامر نے کہا تھا کہ ’’میں جب گھر میں جاتا ہوں تو میری بیوی مجھ سے کہتی ہے کہ ’’کیا ہمیں یہ ملک چھوڑ دینا چاہئے؟‘‘ عامر خان نے کبھی نہیں کہا کہ میں اب ملک کو چھوڑنے پر غور کررہا ہوں۔ وزیر داخلہ کا یہ کہنا کہ دستور ساز اسمبلی کے صدر ڈاکٹر امبیڈکر نے بہت کچھ برداشت کیا لیکن انہوں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں م

آئینی حقوق ،انصاف ،مساوات ،آزادی کے تقاضے کب پورے ہوں گے؟

Bhatkallys Other

اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کی مذموم کوششیں تیز عبدالوہاب حبیب۔(ریسرچ اسکالر ۔ شعبہ صحافت ۔اورنگ آباد) دستور کسی بھی ملک کا بنیادی قانون ہوتا ہے جس کے تحت سبھی شعبہ ہائے زندگی کیلئے کاموں کو انجام دینے کیلئے قوانین تیار کیے جاتے ہیں۔بھارت کو آزاد ہوئے تقریباً سات دہائی ہونے کے قریب ہیں اور ہمارے اس آزاد ملک میں ابھی بھی انہی آزاد شہریوں کے تیار کردہ دستور پر عمل کیا جانا باقی ہے۔آئین ہی کے ایک اہم جز ’’تمہید‘‘(Preamble) کو بنیادی ڈھانچہ کی سی اہمیت ہے۔جس میں بھارت کے ہر شہری کو آزاد

Educating Kids on Cyber Safety

Bhatkallys Other

Background The number of ways children today can go online and interact with others is staggering. New social media services pop up like weeds and there are an ever-increasing number of apps and games that connect online. In addition, many schools are migrating to services such as Google Drive and require work to be completed and submitted online. Kids are literally growing up “connected.” While this has many benefits, these opportunities also come with risks. In this newsletter, we explor

[Surat Al-A’raf Series – Part 1] Timeless Productivity Lessons for Your Journey

Bhatkallys Other

I used to think that In sha Allah I will go to paradise, but as I delve deeper into the Qur’an, I worry: what if I am not even among the people of Al-A’raf? I did not notice the silent footsteps of this surah that made its way into my heart and settled there, in the process of reviewing the Qur’an a few Ramadans back. Four years fast forward, as I started studying Surat Al-A’raf again, they rose up and nudged me. I was surprised to see them there and looked in the direction they were

)پٹنہ کے گاندھی میدان میں جشنِ سیکولرازم (از:حفیظ نعمانی

Bhatkallys Other

از:حفیظ نعمانی بہار میں جب نریندر مودی ’’کرو یا مرو‘‘ کے انداز سے الیکشن لڑرہے تھے تو انہوں نے کہا تھا لالوجی 2014 ء میں اپنی بیٹیوں کو سِٹ کررہے تھے۔ اس میں کامیاب نہیں ہوئے تو اب بیٹوں کو سِٹ کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ مودی نوازوں کو یہ اچھا لگا ہو۔ لیکن ہم جو نہ لالو نواز ہیں نہ نتیش نواز۔ ہمیں اس لئے اچھا نہیں لگا کہ ہم بھی بیٹوں والے بھی ہیں اور بیٹی والے بھی اور ایک باپ کا فرض ہے کہ وہ سب کو سِٹ کرے۔ ہمارا چھوٹا سا کاروبار تھا اور ہمارے کچھ دوست سرکاری ملازم تھے۔ ہم نے بہت باریکی سے دیکھا

)مولانا کا اعجاز ہے بی جے پی لیڈر کا اعتراف (از:حفیظ نعمانی

Bhatkallys Other

از:حفیظ نعمانی ملک کے عظیم سیاست داں مدبر و مفکر اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزادؔ پر لکھنؤ میں ہونے والے دو روزہ سیمینار کا افتتاح کرتے ہوئے بی جے پی کے ممتاز لیڈر اور اُترپردیش کے گورنر مہامہم رام نائک نے دُکھ کے ساتھ کہا کہ ’’آزادی کے بعد مولانا آزاد کا نام تقریباً غائب ہوگیا۔ آزادی کے لئے بہت بڑے بڑے اور اہم کام کرنے والے مولانا آزاد کا اس طرح ذکر نہیں کیا گیا جیساکہ ہونا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد نے اتحاد کا جو پیغام دیا تھا اس پر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں

Online Risks To Your Children

Bhatkallys Other

Following are Online Risks To Your Children Strangers / Criminals: These are individuals who establish online relationships with your children in order to take advantage of them. Once they gain the trust of a child, they may ask for pictures, information or even to meet in person. Friends: These are people your children already know, and are often other kids at school. Friends can pose a serious threat as online bullies. Remember that bullying no longer means just physical confrontation. Cyb

ہم بھی منھ میں زبان رکھتے ہیں(ازحفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

ازحفیظ نعمانی جہاں تک ہم جانتے ہیں وہ یہ ہے کہ شری سبرامنیم سوامی بی جے پی میں منت و سماجت سے نہیں لائے گئے ہیں بلکہ 1977 ء میں بننے والی جنتا پارٹی کے آخری صدر کی حیثیت سے چودھری چرن سنگھ کی بی کے ڈی کے ’’ہل‘‘ کو کاندھے پر دھرے دھرے وہ بری طرح تھک گئے تو بی جے پی میں ایسے ہی چلے آئے جیسے کانگریس کے ایک بہت پرانے لیڈر جگدمبیکا پال چلے آئے تھے یا اپنے زمانہ کے روشن خیال صحافی ایم جے اکبر آگئے تھے یا بہار کے ایک مسلمان ایم پی صابر یہ سوچ کر آئے تھے کہ انہیں وہ سب دیا جائے گا جس کے وہ حقدار ہیں

کوہ نور ہیرے کی واپسی

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر یہ یقینی بات ہے کہ برطانوی اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور ڈالا ہو گا کہ وہ برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کوہ نور ہیرے کا قطعاً کوئی تذکرہ نہیں کریں گے، بصورت دیگر یہ بات قابل فہم نہیں کہ آخر انھوں نے کیوں اس موضوع پر ایک بار بھی براہ راست یا بالواسطہ طور پر کوئی ذکر ہی نہیں کیا۔ آخر مجھے اس معاملے میں حکومت کے ہاتھ کا کیوں شبہ ہوا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے ذاتی طور پر اس کا تجربہ ہو چکا ہے۔ جب میں نے راجیہ سبھا (ایوان بالا) میں یہ سوال اٹھایا جب کہ میں لن

نتیش کمار : انجینئر سے وزیر اعلی تک کا سفر

Bhatkallys Other

کریم عارفی kareem.khan95@gmail.com جے پی تحریک کے پیٹ سے سیاست کے جو جنین نکلے ان میں ایک نام نتیش کمار کا بھی تھا. پٹنہ انجینئرنگ کالج (اب این آئی ٹی پٹنہ) سے الیکٹرانک انجینئرنگ میں گریجویٹ نتیش کمار کا مقصد شاید سیاست میں آنا نہیں تھا لیکن قسمت انہیں اس راہ پر لے آئی. اگرچہ تعلیم کے دوران وہ طلبہ یونین میں سرگرم رہے اور طلبہ یونین عہدیدار بھی چنے گئے تھے. اسی درمیان بہار سے جے پی تحریک کی شروعات ہوئی تو مجاہد آزادی کے خاندان میں پیدا ہوئے نتیش خود کو نہیں روک پائے اور تحریک میں کود پڑے

Did Muhammad (peace be upon him) Multi-task?

Bhatkallys Other

Whenever you hear of the Prophet’s (peace be upon him) life, you become amazed at his productivity. He (peace be upon him) was a Prophet, a Messenger, a teacher, a governor, a father, a husband, a friend and human. He (peace be upon him) had multiple roles in his life, and excelled at each one of them without exception. It made me wonder, did Prophet Muhammad (peace be upon him) uni-task or multi-task? Most of us grew up in the age of multi-tasking, where you can’t call yourself product