Search results

Search results for ''


مینگلورو : ملالی مسجد انتظامیہ کی سروے کرانے کے خلاف عرضی، عدالت نے کی خارج

بنگلورو: کرناٹک کی ایک عدالت نے بدھ کے روز ملالی مسجد انتظامیہ کی طرف سے دائر کی گئی اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں سروے کرانے کی درخواست کو چیلنج کیا گیا تھا۔ تیسرے ایڈیشنل سول کورٹ نے اپنے فیصلے میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اس معاملے کو سول کورٹ میں سنا جا سکتا ہے۔ ملالی مسجد ان

کرناٹک ہائی کورٹ سے ملی کانگریس کو بڑی راحت: ٹویٹر ہینڈل بلاک کرنے کے حکم  کوہائی کورٹ نے کیا رد

بنگلورو: 8 اکتوبر،2022 (ایجنسی) کرناٹک ہائی کورٹ سے کانگریس کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے پارٹی کے ٹویٹر اکاؤنٹ اور اس کے بھارت جوڑو یاترا سے وابستہ ٹویٹر اکاونٹ کو بلاک کرنے کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ کانگریس نے اس سلسلہ میں ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بنگلورو کی ایک عدالت نے آئی این سی انڈیا اور بھار

پورے ملک کے بینک ملازمین 19 نومبر کو ہڑتال کے لیے پرعزم، بینکنگ اور اے ٹی ایم خدمات ہوں گی متاثر!

رواں ماہ کا آئندہ عشرہ بینکنگ نظام کے لیے کچھ مشکل بھرا ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ 19 نومبر کو پورے ملک کے بینک ملازمین ہڑتال پر رہیں گے۔ اس کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے، حالانکہ بینکنگ نظام متاثر نہ ہو، اس کے لیے اعلیٰ سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ آل انڈیا بینک ایمپلائی ایسو سی

A two-day meeting of Crescent School Alumni Association held in Chennai: Amin Mohsin got the outstanding alumni award.

Chennai: October 8, 2022 (Bhatkallys News Bureau): A two-day meeting of Crescent School Alumni Association Chennai was held in the same school on October 28 and 29, in which Mr. Amin Mohsin Sahib was honored with the Best Alumni Award. [caption id="attachment_237796" align="aligncenter" width="10

نوٹ بندی کے 6 سال مکمل، اب پی ایم مودی اس کا تذکرہ بھی نہیں کرتے، کانگریس نے پوچھا ’ناکامی کا اعتراف کب کریں گے؟‘

نوٹ بندی کی آج چھٹی سالگرہ ہے۔ 6 سال قبل آج ہی کے دن وزیر اعظم نریندر مودی نے نوٹ بندی کا اعلان کرتے ہوئے 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نوٹ بندی کے 6 سال گزر جانے کے بعد وزیر اعظم مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی کے لیڈران اس کا تذکرہ بھی نہیں کرتے۔ لیکن جب نوٹ ب

کرناٹک میں کانگریس لیڈر نے ہندو لفظ کے متعلق دیا متنازعہ بیان: کانگریس کی طرف سے بیان پر ہوئی مذمت تو پی جے پی ہوئی چراغ پا

بنگلورو : 08  نومبر،2022 (ایجنسی)  کرناٹک ریاستی کانگریس کمیٹی ( کے پی سی سی ) کے سربراہ ستیش لکشمن راو جارکی ہولی کے ایک غلط تبصرے سے ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ انہوں نے اتوار کو بیلگاوی ضلع میں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ 'ہندو' لفظ ہندوستان سے نہیں بلکہ فارس سے آیا ، اس کا معنی 'بھیانک' ہے۔ اس لفظ کا ہن

کانگریس کا ٹویٹر ہینڈل بلاک کرنے کا کورٹ نے دیا حکم، بھارت جوڑو یاترا بنی وجہ

بنگلورو: کرناٹک کے بنگلورو کورٹ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے مقدمہ میں کانگریس پارٹی اور بھارت جوڑو یاترا کے ٹویٹر ہینڈل کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے ۔ دراصل کانگریس کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت شکایت درج کرائی گئی تھی ۔ فلم کے جی ایف کے میکرس نے الزام لگایا تھا کہ کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا ک

انجمن صد سالہ اجلاس کی اختتامی تقریبات کا آغاز 28 دسمبر کو ہوگا: ریاستی گورنر کی شرکت متوقع

بھٹکل : 07 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘انجمن حامئی مسلمین کے سوسال مکمل ہونے پر رکھی گئی صد سالہ تقریبات ویسے تو 2019 میں شروع ہوئی تھی لیکن درمیان میں کویڈ کی وجہ سے نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن کے سبب اختتامی تقریب کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا،  اب انتظامیہ نے اس تعلق سے سوچا اور دسمبر کے اواخر میں

اقتصادی بنیاد پر 10 فیصد ریزرویشن جاری رہے گا، سپریم کورٹ کے 5 میں سے 3 ججوں کا فیصلہ

ملک میں اقتصادی بنیاد پر ریزرویشن جاری رہے گا۔ چیف جسٹس یو یو للت کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ میں سے تین ججوں نے ریزرویشن کے حق میں اپنا فیصلہ دیا ہے جبکہ دو ججوں نے اس فیصلے سے اختلاف کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے اقتصادی طور پر کمزو

شہریوں کو فرقہ وارانہ کشیدگی کے ماحول میں رہنے پر مجبور نہ کیا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 93-1992 کے بمبئی فسادات کے متاثرین کے خاندانوں کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے ہدایات جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر شہریوں کو فرقہ وارانہ کشیدگی کے ماحول میں رہنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو اس سے دفعہ 21 کے تحت ان کے جینے کا حق متاثر ہوتا ہے۔ جسٹس ایس کے کول، اے ایس اوکا اور وکرم ناتھ کی بنچ

شراب بندی والے گجرات میں شراب کے لیے زوردار ہنگامہ، راجکوٹ میں مقامی لوگوں نے ٹھیکہ میں کی توڑ پھوڑ

گجرات کے راجکوٹ میں نشیڑیوں کے ذریعہ ہنگامہ آرائی کے بعد مقامی لوگوں نے شراب کے ٹھیکہ پر حملہ کر دیا۔ اتوار کی دیر شب شراب کے ٹھیکے پر یہ حملہ کیا گیا جس سے ایک افرا تفری کا عالم پیدا ہو گیا۔ علاقے کے آس پاس رہنے والے لوگ کافی وقت سے پولیس میں شکایت کر رہے تھے کہ شرابی اور نشیڑی لوگ ہنگامہ

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بدلاؤ، ملک کی ان ریاستوں میں ہوا اضافہ

نئی دہلی: سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کو پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عام لوگوں کو جھٹکا دیا ہے۔ کئی ریاستوں میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ تاہم دہلی، ممبئی سمیت ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی

کرناٹک کے چکبالاپور کی مندر میں دلت جوڑے کو شادی کی اجازت دینے سے کیا گیا انکار، مقدمہ درج

بنگلورو: کرناٹک کے مزرئی محکمہ کے تحت آنے والے مندر میرج ہال کے عہدیداروں نے ایک دلت خاندان کو شادی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ واقعہ چکبالاپور شہر کے گوڈی بانڈے قصبے کا ہے۔ برہمنارا ہالی کے رہنے والے اوولوکونڈپا نے شادی کے لئے مندر انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا۔ مندر کے سکریٹری ماچاولاہلی وی

واٹس ایپ کا ’کمیونیٹیز‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: کئی بار ایسا ہوتا ہے جب آپ بیک وقت ایک پیغام کئی گروپس پر بھیجنا چاہتے ہیں اور ایک بعد ایک گروپ میں پیغام کاپی پیسٹ کر کے اکتا جاتے ہیں۔ اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر ’کمیونیٹیز‘ متعارف کرانے جارہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین اس فیچر کو

منگل کو وہیں سے لانگ مارچ شروع کریں گے جہاں معظم شہید ہوا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہونے کے باوجود اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو عام آدمی کو انصاف کیسے مل سکتا ہے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تین لوگوں نے میرے قتل

ٹی-20 عالمی کپ: زمبابوے کو ہرا کر ٹاپر بنا ہندوستان، سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ، نیوزی لینڈ سے ہوگا پاکستان کا مقابلہ

میلبرن: آئی سی سی ٹی۔ 20 عالمی کپ کے سپر 12 مرحلہ کے آخری مقابلہ میں ٹیم انڈیا نے زمبابوے کو 71 رونوں سے روندتے ہوئے گروپ 2 میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ہندوستان پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا تھا اور اب اس کا مقابلہ 10 نومبر کو انگلینڈ سے ہوگا۔ وہیں، پاکستانی ٹیم بھی سیمی فائنل

وزارت تعلیم کی جانب سے 15 نومبر کو ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ کا اہتمام، یوں منایا جائے گا دیوس

وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 15 نومبر کو ملک بھر کے اسکولوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ’جن جاتیہ گورو دیوس‘  کو شاندار طریقے سے منایا جائے گا۔ حکومت ہند کی مرکزی کابینہ نے 10 نومبر 2021 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں قبائلی مجاہدین آزادی کے تعاون کو یاد رکھنے کے لیے اس کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ ہند

بھٹکل میں یو جی ڈی کام کے بعد ہوئی خستہ سڑکوں کی درستی کا مطالبہ لے کر ایس ڈی پی آئی نے دیا میمورنڈم

بھٹکل : 5 اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے کام کے بعد ہوئی خراب سڑکوں کو درست کرنے کا مطالبہ لے کر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا بھٹکل شاخ  نے  سنیچر کے روز تحصلدار کے توسط ڈی سی کو میمورنڈم سونپا ہے۔ دیے گئے میمورنڈم میں جالی پنچایت،ہیبلے پنچایت اور ٹی ایم سی حدو