Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















جوانو یہ صدائیں آرہی ہیں آبشاروں سے
۱۸۵۷ہندوستانی سماج اس وقت جس کربناک دور سے گذر رہا ہے، گذشتہ صدیوں میں اس کی مثال مشکل ہی سے ملے گی، تہذیب حاضر کے بطن سے عیش کوشی نے جنم لیا، جس سے سیاسی، اقتصادی وغیرہ خرابیاں پیدا ہوئیں، اقرباپروری نے نسلی امتیاز کو جنم دیا، جس نے ذات پات کی تفریق، علاقائی تعصب اور فرقہ واریت جیسے سنگین اور سلگتے مسائل پیدا کیے، سرکاری سرمایہ کے غبن اور گھوٹالوں کے ذریعہ بڑے سیاسی لوگ دیکھتے دیکھتے ارب پتی، کھرب پتی بن گئے، جو باقی رہ گئے وہ بھی اس بہتے دریا میں غوطہ زنی کے لیے بیتاب ہیں، مفاد پرستی وخود غرضی
جمہوریت کے چوتھے ستون "میڈیا" کی حققیت اور ذمہ داری
ھدی حسن عینی قاسمی کسی بھی سماج کی تعمیری ترقی میں میڈیا کا رول سب سے اہم اور مرکزی ہوتا ہے. میڈیا تشہیراور پروپیگنڈے کا سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ ہوتا ہے.سچ کو حق کہلانے اور منوانےکافن میڈیا کے پاس ہوتا ہے.ویسے میڈیا کا مفہوم ذریعہ نشر و ترسیل ہے.اور اس کی بہت سارے شعبے ہیں.البتہ ترقی کے اس دور میں میڈیا کی تین ایسی قسمیں ہیں جن سے ہر عوام و خواص کو سابقہ پڑتا ہے. ۰۱.سوشل میڈیا،Sociol media ۰۲.پرنٹ میڈیاPrint Media Ele ۰۳.الیکٹرانک میڈیا.Electronic Media. پر ان سب میں سب سے powerful نتیجہ

انگریز جب تاج محل کو توڑنے لگے
دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک آگرہ کا تاج محل 1632ء تا 1653ء کے مابین تعمیر ہوا۔ خیال ہے کہ اس کا تصّوراتی نقشہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تخلیق کیا۔ جبکہ اس نقشے کو عملی روپ دینے کی ذمہ داری ماہرین تعمیرات، استاد لاہوری، میر عبدالکریم، مرشد شیرازی اور استاد حمید نے انجام دی۔ یہ مقبرہ 55.50 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ جب مغل حکومت کو زوال آیا، تو آنگریزوں نے تاج محل اور مغلوں کی دیگر تاریخی عمارات پر قبضہ کرلیا۔ انہیں حیرت تھی کہ ’’پس ماندہ‘‘ ہندوستانیوں نے اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب تعمیراتی شاہ
دہلی میں کجریوال سے آرپار کی جنگ
حفیظ نعمانی برسوں سے یہ محاورہ کہ ’’کمہار سے بن نہ پڑا تو گدھے کے کان اینٹھ دئے‘‘ زبانوں پر ہے۔ اس وقت بی جے پی قدم بہ قدم نیچے آرہی ہے۔ وہ اور تو کسی کا کچھ بگاڑ نہیں پا رہی دہلی کی کجریوال حکومت کا اس نے جینا محال کر دیا ہے۔ کجریوال نے جو دہلی کی فضا میں آلودگی کم کرنے کے لئے پندرہ دن کا ایک پروگرام چلایا اور اس میں کامیابی کے بعد انہیں ہر طرف سے مبارک باد ملی وہ بی جے پی کے لئے ایک تازیانہ بن گئی۔ اتفاق سے بی جے پی دہلی کا رپوریشن پر قابض ہے۔ اس نے سڑکوں پر کجریوال مردہ باد اور ’کجریوال ہائے
6 Easy Steps to Help You Stick to Your Diet
Every year, 'Sticking to your Diet' and 'Reducing Weight' are the most popular resolutions made by people across the world. But as the days move on, we either forget about them or get so overwhelmed that we just give up. And it is not just about resolutions. Many of us are on this constant battle against what we perceive as 'fatty but delicious food'. If only there was a magic wand that made everything easier. Made the extra flab tone up, regardless of what we ate. Alas, magic doesn't exist i

بیٹا یا بیٹی حکومت کا دردِ سر کیسے ہوگیا؟
حفیظ نعمانی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی کبھی کی سب سے طاقتور بہو مینکا گاندھی برسوں سے بی جے پی کی ممبرپارلیمنٹ بھی ہیں اور وزیر بھی۔ وہ مسز سونیا گاندھی کی طرح کسی غیر ملک کی بیٹی نہیں ہیں لیکن وہ ہندوستان کے انتہائی پسماندہ علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں اور کارگزاریاں کرنے والی سابق ورکر بھی نہیں ہیں۔ اندرا گاندھی سے الگ ہونے کے بعد انہوں نے سنجے منچ بنایا تھا۔ لیکن اس وقت ان کے ساتھ انتہائی تیز اور جو اں سال سنجے گاندھی کے دوستوں کی ایک ٹیم تھی جس نے کانگرس کو دن میں تارے دکھا دئے تھے۔ لیکن ا
ہندو عورتوں کے مندر میں جانے پر پابندی
کلدیپ نیئر جوپٹھانکوٹ میں ہوا وہ ایک علامت ہے بیماری نہیں۔ بیماری وہ نفرت ہے جو بھارت اور پاکستان کے عوام کے ذہنوں میں ڈال دی گئی ہے۔ دس سال قبل یہ نفرت ممبئی پر حملوں کی صورت میں ظاہر ہوئی۔ اس مرتبہ یہ پٹھانکوٹ کے فضائی مستقر پر حملہ ہے۔ تقسیم کا ملبہ تین نسلوں نے اٹھایا ہوا ہے جب کہ نفرت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان کوئی رابطہ نہیں اور اس پر مستزاد یہ کہ پاکستان میں کتابوں میں تاریخ کو مسخ کر دیا گیا ہے جس میں ہندوؤں اور بھارت کی کریہہ شکل پیش کی گئی
پولیس تحویل اور اس کے طریقوں پر بھی غور ہونا چاہئے
حفیظ نعمانی ہم یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ دنیا کے بڑے ملکوں میں کتنے ملک ایسے ہیں جہاں ملزم کو گرفتار کرکے پولیس تحویل میں دے دیا جاتا ہے اور یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کتنے ملک ایسے ہیں جہاں پولیس انسانوں کی شکل میں جنگلی جانوروں سے بدتر ہے؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں انگریزوں کی چھوڑی ہوئی اس لعنت کو حکومت نے دانت سے پکڑلیا ہے اور عدلیہ کا پورا وقار ہونے کے باوجود یہ لعنت ایسی ہے کہ عدلیہ پر پولیس حاوی ہے۔ 6 جنوری کو بنگلور میں مولانا انظر شاہ قاسمی کو ابھی پولیس کی اسپیشل سیل نے گرف
دار۔و۔گیر پر پکڑ :اطہر علی ہاشمی
خبر لیجیے زباں بگڑی اطہر علی ہاشمی گزشتہ تحریر میں ہم نے ’دارو‘ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’یاد رہے دارو گیر میں بھی دارو موجود ہے لیکن یہ ایک الگ لفظ ہے۔ دارو گیر کا دارو سے کیا تعلق ہے، یہ ماہرین ہی بتاسکتے ہیں‘‘۔ یہ معاملہ ازراہِ تفنن ہم نے ماہرین پر چھوڑ دیا تھا۔ چنانچہ سب سے پہلے تو جسارت کے پروف ریڈر گزجناب ندیم نے اطلاع دی کہ یہ تو دو الگ الگ الفاظ ہیں یعنی دار۔و ۔ گیر۔ اور پھر ماہرین نے دارو گیر شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع رحیم یار خان کے صدر محمد انور علوی نے لاہ
اردو ادب اور صحافت ۔ آصف جیلانی
آصف جیلانی میں نہ تو ادیب ہوں اور نہ پوری طرح سے ادب شناسی کا دعوی کر سکتا ہوں۔ پھر اتنا بڑا صحافی بھی نہیں کہ اردو ادب اور صحافت کے بارے میں معتبر طور پرکوئی بات کر سکوں۔ ہاں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں صحافت کی دنیا کے اندر کا بھیدی ضرور ہوں۔ آج کے دور میں خلط ملط کا جو رجحان حاوی ہے ، اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے نزدیک اردو ادب اور صحافت میں کوئی حد امتیاز باقی نہیں رہی ہے۔ لوگ ہر ادیب کو صحافی اور ہر صحافی کو ادیب سمجھنے لگے ہیں۔ میرے خیال میں ہر وہ چیز جو نثر یا نظم میں لکھی جائے اسے اد
یورپی اتحاد کے مسمار ہونے کا خطرہ ؟ : آصف جیلانی
آصف جیلانی یورپ آج کل اپنے اتحاد اور اپنے مستقبل کے سنگین بحران سے دوچار ہے۔ ایک طرف پورے یورپ میں داعش کا زبردست خوف طاری ہے۔ دوسری جانب شام اور شمالی افریقہ کے پناہ گزینوں کا مسلہ یورپ پر ایک ایسے بھوت کی طرح سوار ہے جس سے فوری طور پر نجات مشکل نظر آتی ہے۔ پناہ گزینوں کے مسلہ کی وجہ سے یورپ میں باہمی کشیدگی کے نتیجے میں اس کا اتحاد مسمار ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ پیرس میں گذشتہ سال داعش کے ہولناک حملہ کے بعد خوف کا عالم یہ ہے کہ سڑک پر کار کے بیک فایر کی آواز سے لوگ سراسیمہ ہو جاتے ہیں۔ پیرس کے
اعلیٰ یا اعلا
اطہر علی ہاشمی سب سے پہلے تو جناب رؤف پاریکھ سے معذرت۔ ان کے بارے میں یہ شائع ہوا تھا کہ ’’رشید حسن خان اور پاکستان میں جناب رؤف پاریکھ کا اصرار ہے کہ اردو میں آنے والے عربی الفاظ کا املا بدل دیا جائے۔‘‘ انہوں نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ خود رشید حسن خان سے متفق نہیں ہیں۔ چلیے، اس طرح ان سے فون پر گفتگو کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ رؤف پاریکھ ایک علمی و ادبی شخصیت ہیں جن سے ہم نے بھی بہت کچھ سیکھا ہے۔ رشید حسن خان نے اردو کے لیے بہت کام کیا ہے، املا پر ان کی ایک وقیع کتاب ہے۔ لیکن ا
How to Let Go of Emotional Attachments
When people say you shouldn’t be attached to dunya, what does that make you think of? Money, fashion, property? Normally something tangible, something materialistic; but how often do you think of people?Do you ever stop to think that maybe you’re attached to this dunya because of the way you’re attached to people? Now this time, think about someone you love, someone you care about, someone you can’t really imagine your life without. What if that person stopped talking to you, what would become

کیسی نازبرداری اور کیسی منھ بھرائی
پارٹیوں کے کام الگ ہوتے ہیں اور حکومتوں کے الگ۔ حیرت ہورہی ہے کہ حکومت جو نہ صرف مرکز میں ہے بلکہ ملک کے متعدد صوبوں میں بھی ہے وہ ہر اس صوبہ میں جہاں اس کی حکومت نہیں ہے۔ ایسی فضا بنا رہی ہے جسے کوئی بھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں کرے گا۔ اُترپردیش میں رام مندر کی تعمیر اگر کوئی کرے تو اسے کون روک سکتا ہے؟ یا اس پر کون اعتراض کرسکتا ہے؟ لیکن اس زمین پر رام مندر بنانے کی بات کرنا جہاں 900 برس بابری مسجد رہی اور جس کا مقدمہ اب سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے تو قدرتی بات ہے کہ فضا میں تناؤ ہوگا جو پا
کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنا غلط ہے
فاروق عبداللہ نے سری نگر سے شایع ہونے والے ایک کثیر الاشاعت اردو جریدے کے ایک مضمون میں کہا ہے کہ ان کے مرحوم والد شیخ عبداللہ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوتے کہ کشمیری نوجوان اپنے حقوق کی خاطر بندوق اٹھا رہے ہیں۔ میرے خیال میں ایسا کچھ نہیں ہونا تھا بلکہ یہ محض فاروق عبداللہ کی اپنی تصوراتی سوچ ہے۔ حتیٰ کہ پاکستان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو بھی اس طرح سوچتے تھے‘ کشمیری بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے اور پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کریں گے لیکن ان کا خیال غلط نکلا کیونکہ کشمیری لوگ اپنی فطرت
‘Hookah more harmful than cigarettes’
LONDON: A first of its kind data released on Wednesday showed thatcompared with a single cigarette, one hookah session releases approximately 125 times the smoke, 25 times the tar, 2.5 times the nicotine and 10 times the carbon monoxide. The analysis, led by the University of Pittsburgh School of Medicine, vindicates the World Health Organisation's fears that hookah smokers are inhaling a large load of toxicants. Waterpipe use is most prevalent in Asia, Africa and the Middle East, but it is a

Islamic Beliefs on Afterlife: Questions asked after a person’s death
According to Islamic beliefs, a person will be held accountable for all his deeds after the person moves on to the next life. According to hadith, the following are first of the many questions that a person will be asked. First Stage of questioning (In the Grave) A person’s first stage of reckoning will be in the grave where he will be asked three questions. Allah will help reinforce the person’s answers based on his deeds in this world. The three questions are the following:

یوم جمہوریہ اورجمہوریت
محمدشارب ضیاء رحمانی اگرچہ ہندوستان ،15اگست 1947کو برطانوی تسلط سے آزاد ہوگیاتھا۔لیکن26جنوری 1950کو ہندوستانی تاریخ میں اہمیت اس لئے حاصل ہے کہ اس دن ملکی آئین کانفاذکیاگیا اورہندوستان، ایک خود مختار ملک گیا۔ یہ دن، آزاداورجمہوریہء ہند کی حقیقی روح کی نمائندگی کرتا ہے لہٰذاہماراملک’’ایک جمہوریہ‘‘ ہونے کے ناطے اس دن کوبطورتقریب مناتاہے اورہم یہ عہدکرتے ہیں کہ ہم وطن عزیزکاہرممکن تحفظ کریں گے ساتھ ہی اس کی جمہوری قدروں کوکبھی ٹھیس نہیں لگنے دیں گے۔ عوام کے ذریعہ ،عوام کیلئے اورعوام کی حکومت کوجم