Search results
Search results for ''
News Categories
WHO alerts against India-made cough syrups after 66 children die in Gambia

The World Health Organisation on Wednesday issued a medical product alert over four cough and cold syrups made by Maiden Pharmaceuticals in India, warning they could be linked to acute kidney injuries and deaths of 66 children in west African nation, The Gambia. According to reports, the glob
کرناٹک: دسہرہ کے موقع پر ہجوم کی طرف سے مدرسہ میں زبردستی گھس کر پوجا کرنے کا معاملہ، 4 ملزمان گرفتار

بیدر: کرناٹک کے بیدر میں دسہرہ کے موقع پر مذہبی جلوس میں شامل کچھ لوگوں کی طرف سے زبردستی مسجد اور مدرسہ میں گھس کر پوجا کرنے کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے۔ اس معاملہ میں پولیس کی جانب سے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، جن میں سے 4 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مسلمانوں نے قصورواروں کی گر
گیان واپی-شرنگار گوری کیس: مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ کرانے پر عدالت نے آج نہیں سنایا فیصلہ، اب 11 اکتوبر کا انتظار
وارانسی کی ضلع عدالت آج گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری معاملے پر اہم فیصلہ سنانے والی تھی، لیکن ابھی اس سلسلے میں دونوں فریقین کو مزید انتظار کرنا ہوگا۔ فیصلہ گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود مبینہ شیولنگ (جسے فوارہ کہا جاتا رہا ہے) کی کاربن ڈیٹنگ پر سنایا جانا تھا۔ اب اس معاملے میں عدالت 11
امریکہ سے اغوا شدہ 4 ہند نژاد افراد کی لاشیں برآمد، مرنے والوں میں 8 ماہ کی بچی بھی شامل
کیلیفورنیا: امریکہ کے کیلیفورنیا میں اغوا ہونے والے ہند نژاد خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ مہلوکین میں ایک 8 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ مرسڈ کاؤنٹی کے شیرف ورن وارنیک نے بتایا کہ مقتولین کی لاشیں اسی علاقے سے برآمد کی گئی ہیں اور یہ واقعہ انتہائی خوفناک ہے۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی پہلی بار ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں شامل، کرناٹک کے منڈیا ضلع میں کی شرکت

بنگلورو: کانگریس صدر سونیا گاندھی آج پہلی مرتبہ ’بھار جوڑو یاترا‘ میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے گاؤں جکن ہلی میں راہل گاندھی اور دیگر پدیاتریوں کے ساتھ یاترا میں شامل ہوئیں اور 3 کلومیٹر تک پیدل چلیں گی۔ کانگریس کے صدارتی امیدوار ملکارجن کھڑگے بھی سونیا گاندھی کے ہمراہ موجو
کیرالہ میں سیاحوں کی بس KSRTC بس سے ٹکرا گئی، طلبہ سمیت 9 افراد ہلاک، 40 افراد زخمی

کیرالہ کے ٹاؤن وڈاکانچیری کے مانوتھی والار قومی شاہراہ پر کے ایس آر ٹی سی کی بس کے پیچھے سیاحوں کی بس ٹکرانے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 افراد کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ مرنے والوں می
کانگریس پارٹی میں 2 دہائیوں کے بعد غیر گاندھی صدر کا انتخاب، یہ ہے سابقہ صدور کی فہرست

انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر سونیا گاندھی کی جگہ کون نیا صدر بنے گا اس پر مہینوں کی ہلچل کے بعد ملکارجن کھرگے اور ششی تھرور میدان میں ہیں، یہ دونوں لیڈران غیر گاندھی قائدین ہیں۔ انھیں گاندھی خاندان کی مداخلت پر اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دو دہائیوں میں صدر کے عہدے کے لیے انتخابات ک
کیمسٹری کا نوبل انعام؛ کیمیا کی نئی شاخ کا تصور پیش کرنیوالے سائنس دانوں کے نام

اسٹاک ہوم: فزکس کی طرح کیمیا کا نوبل انعام برائے 2022 بھی تین سائنس دانوں کے نام رہا جنھوں نے کیمسٹری کی نئی شاخوں کلک کمیسٹری اور آرتھوگونل کیمسٹری کا تصور پیش کیا اور پھر اس شعبے میں نمایاں تحقیق سے جدت بخشی۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا نوبل انعام 2022 امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ ی
مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ: حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں خواتین کے لیے ریاض الجنۃ میں عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین نے خواتین کے لیے صبح اور شام کے اوقات مقرر کیے ہیں، جس میں خواتین ریاض الجنۃ کے مقام پر مخصوص اوقات میں عب
ممبئی کے باندرہ-ورلی سی لنک پر دل دہلا دینے والا حادثہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، کئی گاڑیاں تباہ

ممبئی: ممبئی کے باندرہ-ورلی سی لنک پر بدھ کی صبح ایک دل دہلانے دینے والے حادثے کے دوران کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پانچ گاڑیاں آپس میں متصادم ہو گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ پانچوں گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئے۔
تبدیلی مذہب اور دراندازی سے آبادی کا توازن درہم برہم، نئی پالیسی تیار کی جائے، موہن بھاگوت کا حکومت سے مطالبہ
ناگپور: راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آبادی کے عدم توازن پر فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے تاریخ میں آبادی کے بگڑے ہوئے توازن کے سنگین نتائج برداشت کئے ہیں۔ انہوں نے آبادی کے اضافہ پر قدغن لگانے کے لئے ایک وسیع تر پالیسی تیار کرنے کی اپیل کی او
Rain to lash Bengaluru, yellow alert in eight other districts
Bengaluru, Oct 5 (IANS): India Meteorological Department (IMD) has predicted thunderous rainfall in Bengaluru and other districts of Karnataka on Wednesday. Yellow alert has also been issued in Chikkamagaluru, Mysuru, Chamarajanagar, Hassan, Kodagu and Shivamogga districts of the state. Most o
Paresh Mesta case: Karnataka Congress demands apology from BJP
Bengaluru, Oct 4 (IANS): The Karnataka Congress demanded an apology from the ruling BJP on Tuesday in connection with the filing of the closure report by the CBI on the suspicious death of Hindu youth Paresh Mesta. The CBI had filed the closure report and given a clean chit to the then Congress g
بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونے کے لئے کرناٹک پہنچیں سونیا گاندھی، 6 اکتوبر کو راہل گاندھی کے ساتھ کریں گی پیدل سفر

بنگلورو: انڈین نیشنل کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کرناٹک سے گزر رہی ہے اور پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اس یاترا میں شرکت کے لئے ریاست کے میسور پہنچ گئی ہیں۔ کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور قائد حزب اختلاف سدھارمیا نے میسور کے منڈکلی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ شیوکمار نے کہا کہ سو
امریکہ میں 4 ہندوستانیوں کے اغوا سے مچا ہنگامہ! والدین کے ساتھ 8 ماہ کی بچی بھی اغوا

واشنگٹن۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے چار بھارتی نژاد افراد کے اغوا کی خبر سامنے آئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پیر کے روز کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی سے ایک آٹھ ماہ کی بچی سمیت ہندوستانی نژاد چار افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے مشتبہ شخص کو مسلح اور خطرناک قرار دیا ہے۔ اے این آئی کی رپورٹ کے
'Accidental death', CBI files closure report in Paresh Mesta case
Bengaluru, Oct 4 (IANS): The Central Bureau of Investigation (CBI) has filed a report before the local court in Karnataka in connection with the sensational death case of a Hindu youth Paresh Mesta in 2017, saying that the death was accidental and filed a closure report. The CBI has filed the clo
نوبل انعام برائے طب 2022 سویڈن کےسوانتے پابو کےنام معنون، جانیےانھوں نےکیاکارنامہ دیاانجام ؟

سویڈن کے سوانتے پابو (Svante Pääbo) کو 2022 کے نوبل انعام برائے فزیالوجی یا میڈیسن سے نوازا گیا ہے۔ نوبل پرائز کی کمیٹی کے مطابق ’معدوم ہومینز کے جینوم اور انسانی ارتقاء سے متعلق ان کی دریافتوں‘ کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ان کے کام نے یہ سمجھنے میں مدد کی کہ ہم یہ جان سکتے ہیں کہ انسان م
نیترانی جزیرے پر چل رہی ہے پانچ دنوں کی فوجی مشق: ماہی گیروں اور عوام کو جزیرے سے دور رہنے کی ہدایت

بھٹکل : 3 اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمندر کے قریب پائے جانے والے ملک کے مشہور و معروف نیترانی جزیرے پر03 اکتوبر سے 07 اکتوبر،2022 تک پانچ دنوں کی فوجی مشق چل رہی ہے، جس کو دیکھتے ہوئے ماہی گیروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مشقوں کے دوران اس جزیرے سے دور رہیں۔ ہندوستانی بحریہ کی طرف سے