Search results

Search results for ''


کوّا بھی ہنس کے نقشِ قدم پر

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی آگرہ میں وشو ہندو پریشد کے ایک کارکن کی مسلمان لڑکوں کے ہاتھوں معلوم نہیں کیسے موت ہوگئی۔ موت تو ہندو کے ہاتھ سے مسلمان کی، مسلمان کے ہاتھ سے مسلمان کی اور ہندو کے ہاتھ سے ہندو کی ہوتی ہی رہتی ہے۔ لیکن اُترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی کا الیکشن ہونے والا ہے اور 25 برس سے بی جے پی نے ہر ممکن کوشش کرلی لیکن اسے حکومت کرنے کا کسی نے موقع نہیں دیا۔ اس لئے اس نے اب وہ پرانا نسخہ آزمانے کا شاید منصوبہ بنایا ہے کہ ہندو مسلمانوں کو لڑا دو جس کے نتیجہ میں ہندو ایک طرف آجائیں۔ آگرہ میں جو ہن

Cancer Simplified: Part 3 - Cancer Is Simply a Failure of the Immune System

Bhatkallys Other

Continuing from Part 1 and Part 2 we will now develop thecancer development process in a bit more depth. It is pretty much clear that there is no one particular cause forcancer, just as the cure for it does not lie in any one particular thing. Rather, there are many inter-related and inter-dependent factors which contribute to the development ofcancer and these factors vary from person to person. It may be the case that two people have the exact same type ofcancer yet the causative factors or

خوشخبری سے شرمندگی تک

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی ارون جیٹلی کے بجٹ میں تو بعد میں کہا گیا کہ کسانوں کی آمدنی 2022 ء تک دوگنی ہوجائے گی۔ ؂ کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔ لیکن مودی صاحب نے بریلی کی کسان کلیان ریلی میں یہ خوشخبری ایک دن پہلے ہی کسانوں کو سنادی تھی کہ بجٹ میں کسانوں کے لئے کیا کیا ہے؟ ہم بجٹ کی بات نہیں کررہے ہیں بلکہ اس بھیڑ کا ذکر کررہے ہیں جو آتی نہیں لائی جاتی ہے۔ ریلی میں تاحد نگاہ آدمی ہی آدمی کیسے نظر آتے ہیں؟ یہ بات کم از کم ان سے تو چھپی نہیں ہے جن کی مقبولیت اور محبوبیت ثابت کرنے کے لئے پانی کی طرح رو

Be A Productive Forerunner! [Surah Al-A’raf Series- Part 5]

Bhatkallys Other

n Part 1 and 2, we began our journey into Surat Al A’raf to look for productivity lessons. In Part 3 and 4, we began the story of Adam  and Iblis. Now, in Part 5, we go further into the incident to pick up more productivity lessons .  Allah  said, “Descend from Paradise, for it is not for you to be arrogant therein. So get out; indeed, you are of the debased.”  [Quran: Chapter 7: Verse 13] Lesson: Take note of his pride…and ‘our’ pride! Iblis wanted to rise high, higher than another cr

ترک مردِ آہن:ایردوان …یارِمن ترکی…ڈاکٹر فرقان حمید

Bhatkallys Other

جدید جمہوریہ ترکی میں دو رہنما ایسے ہیں جنہوں نے ترکی کی تاریخ تبدیل کرکے رکھ دی ہے۔ان میں سے ایک بلاشبہ غازی مصطفیٰ کمال اتاترک ہیں اور دوسرے موجودہ صدر رجب طیب ایردوان۔ اگرچہ اتاترک کے بعد عصمت انونو نے ملک کے اقتدار پر طویل عرصے قبضہ رکھا لیکن وہ عوام کے دلوں پر راج کرنے کے فن سے نا آشنا تھے اس لئے ترک عوام کے دل فتح نہ کرسکے۔اتاترک کے بعد ترکی میں جس شخصیت کو عوام میں پذیرائی حاصل ہوئی وہ بلاشبہ موجودہ صدر اور سابق وزیراعظم رجب طیب ایردوان ہیں۔ جب آپ ترکی کی تاریخ پرنگاہ ڈالتے ہیں تو آپ ک

بے تاج بادشاہ ، پیکر عمل ، عالم ، داعی اور مربی ،مولانا عبدا لباری فکردے ندوی مرحوم۔دوسری قسط

Bhatkallys Other

تحریر : عبد المتین منیری سرکاری دستاویز کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت ۲۲؍اگست۱۹۶۱ء ہے جو ہجری اعتبار سے ۰۹؍ربیع الاول ۱۳۸۱ھ بنتی ہے ۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت کے ٹھیک ایک سال بعد ۱۸ ؍ربیع الاول ۱۳۸۲ھ مطابق ۱۹؍ اگست ۱۹۶۲ء کوجامعہ اسلامیہ بھٹکل کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا ۔ اس لحاظ سے آپ کا سال ولادت جامعہ کے تخییل اور اس کی قیام کی تیاری کا سال تھا ، روداد اجلاس اول کے مطابق ۱۰؍شوال ۱۳۸۱ھ مطابق ۱۷؍مارچ ۱۹۶۲ء کو ابومحل میں ایک عربی دارالعلوم قائم کرنے کا فیصلہ ہوا ، اور دس روز کے اندر مورخہ

اکھلیش حکومت کا درجنوں مولویوں پر احسان

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی عربی فارسی مدرسہ بورڈ کے امتحانات کے لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ سرکاری اسکولوں میں کرائے جائیں گے۔ عربی فارسی بورڈ کے امتحان تو شروع سے ہورہے ہیں۔ لیکن وہ پہلے ان مدرسوں میں ہوتے تھے جہاں درس نظامی کے بھی امتحان ہوتے تھے۔ بالکل ایسے ہی جیسے اب دارالعلوم ندوہ کے لڑکے ندوہ کے امتحانات کے ساتھ ساتھ جو یونیورسٹی کے امتحان بھی دے دیتے ہیں۔ لیکن جب سے مدرسے ہر کاروبار سے زیادہ منفعت بخش کاروبار ہوگئے ہیں۔ اس وقت سے گاؤں گاؤں مدرسے قائم ہوگئے ہیں اور بے ایمانی، بدعنوانی، جھوٹ اور

لہو پکارے گا آستیں کا

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مشہور فلم ایکٹر سنجے دت اپنی سزا پوری کرکے گھر آگئے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے ہاتھ جوڑکر کہا کہ اب آپ لوگ مجھے آتنک وادی نہ لکھئے گا۔ اور آج وہ دن آگیا جس کا میں 23 برس سے انتظار کررہا تھا۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم یقین دلاتے ہیں کہ جب کبھی ہمیں سنجے دت سے متعلق کوئی بات لکھنا ہوگی ہم اس کا ذکر نہیں کریں گے کہ وہ کن الزام میں جیل بھیجے گئے تھے۔ اس لئے کہ سزا پوری کرنے کے بعد اسلامی شریعت کے مطابق وہ الزام دھل جاتا ہے جس کی بناء پر سزا ہوئی تھی۔ آج سے 68 سال پہلے ناتھ

Cancer Simplified: Part 2 - An Analogy for Different Perceptions About Treatment of Cancer

Bhatkallys Other

In Part 1, we outlined the process through which cancerdevelops in the body in a simplistic, generalized way and this will be expanded upon in future parts. We can emphasize the main lesson from the first part by giving a simple analogywhich demonstrates different approaches towards the diseaseof cancer. Most modern cars have computerized systems which alert the driver or owner of some underlying systemic problem. Usually this is communicated through the dashboard or on-board computer system.

ریل کی خوبصورت باتوں کا بجٹ :حفیظ نعمانی

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی یہ بات دوسروں نے بھی کہی ہے اور ہماری بھی سمجھ میں نہیں آیا کہ ریل بجٹ الگ کیوں پیش کیا جاتا ہے؟ جبکہ ریل کا وزیر بناتے وقت نہ تو یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس نے ریل کے محکمہ میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہو۔ اور نہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ اپنی عمر کا بڑا حصہ ملک میں ہر طرف سفر کرنے میں گذار چکا ہے؟ وزیر اعظم نے ان کی اس لئے تعریف کرنا ضروری سمجھا کہ انہیں وزیر انہوں نے ہی بنایا تھا۔ ملک میں ریل میں سفر کرنے والوں کو اس سے بھی کہیں زیادہ پریشانیاں اٹھانا پڑتیں تب بھی وہ تعریف ہی کرتے۔ و

پارلیمنٹ میں بھی ہریانہ کا ذکر نہیں

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی بیشک روہت جیسے نوجوان کو خودکشی کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونا اور اس پر عمل کرنا ایک بہت بڑا حادثہ ہے اور بیشک جواہر لال نہرو کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے اندر حب الوطنی کے مظاہروں کے بجائے ملک مخالف نعرے لگانا بھی اہم مسئلہ ہے۔ لیکن کیا یہ دونوں مسئلے انتہائی اہم ہونے کے بعد بھی ہریانہ میں روہتک کے کسی ایک بینک کی تباہی کی گرد کی بھی برابر ہیں؟ روہت کی خودکشی سے اس کے گھر کے افراد وہ چار ہوں یا دس یقیناًزندگی بھر روتے رہیں گے اور نہرو یونیورسٹی کے لڑکوں میں جو مسلمان نہیں ہیں وہ تو

بے تاج حکمران، پیکر عمل ، عالم ، داعی اور مربی : مولانا عبدا لباری فکردے ندوی مرحوم ۔پہلی قسط

Bhatkallys Other

تحریر : عبد المتین منیری (یہ محنت کہیں جاتی نہیں ، بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ طلبہ پر محنت ہورہی ہے ، لیکن اس کا خواطر خواہ نتیجہ نہیں نکلتا ، تو ایک طرح سے دل میں بات آنے لگتی ہے۔کیا ہوگا ؟ اتنی محنت کررہے ہیں ، لیکن نتیجہ سامنے نہیں آرہا ہے ، تعلیم دی جارہی ہے ، تربیت کی جارہی ہے ، لیکن اس کا خواطر خواہ فائدہ نظر نہیں آرہا ہے ، یہ ذہنوں میں کبھی کبھار آجاتا ہے ، تو ایسے موقعے پر ہمت رکھنی چاہئے اور یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ یہ خدمت ہماری اکارت نہیں جارہی ہے ، یہ آخرت کے اعتبار سے ہمارے بلندی در

What Drives People to Convert to Islam

Bhatkallys Other

The nature of religious faith is quite mysterious. As part of their religious faiths, people believe in a variety of deities. There are peoplewho have religious faith in the unseen supreme transcendental power and then there are others who believe in some humans as Gods, animals (e.g. monkeys), fire, idols made of stone, and the list goes on. A lot is associated with having a religious “faith”. Part of it has to do with beliefs passed on through generations. People’s identities therefor

وہ آئے اور اپنا کام کرکے چلے گئے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی اُترپردیش کے الیکشن میں ابھی 18 مہینے باقی ہیں لیکن فائدہ اٹھانے والوں نے بریف کیس اور سوٹ کیس نوٹ لانے کے لئے خریدنا شروع کردیئے۔ جامع مسجد دہلی کے امام جو وقف بورڈ کے باتنخواہ امام ہیں۔ اس کے علاوہ شہرت ہے کہ دہلی میں ان کی آمدنی کے ذرائع بڑے بڑے صنعتکاروں سے زیادہ ہیں۔ اس کے بعد بھی وہ ایسی دولت کے لئے جس کے حاصل کرنے کے لئے نہ نماز پڑھانا پڑے نہ مزدوروں سے بک بک جھک جھک کرنا پڑے ہر وقت فکرمند رہتے ہیں۔ 2012 ء میں بڑی دردمندی سے سماجوادی پارٹی کو ووٹ دینے کی مسلمانوں سے اپیل کی

ہریانہ کی بربادی جاٹ کو ہندو سمجھنے کی بھول

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی یہ تو ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جاٹ آزادی سے پہلے ہندو نہں تھا وہ صرف جاٹ تھا۔ ہمارا نانہال حاجی پور میں ہے یہ سنبھل کے مغرب میں 20 کلومیٹر دور مسلمانوں کا ایک بڑا گاؤں ہے۔ اور اس کے چاروں طرف صرف جاٹوں کے بڑے اور چھوٹے گاؤں ہیں۔ ہم اپنی والدہ کی حیات تک تو سال میں دو بار ورنہ اس سے زیادہ بار بھی جاتے تھے لیکن ان کے انتقال کے بعد آناجانا تو رہا لیکن اس طرح نہیں۔ خوب یاد ہے کہ ہمارے نانا چودھری عبدالحکیم کی ہر جاٹ چودھری عزت کرتا تھا۔ اور ماموں عبدالصمد کے حکیم بن کر آجانے کے بعد اور

Cancer Simplified: Part 1 - What Is Cancer and How Does It Develop?

Bhatkallys Other

The traditional view has been that cancer is a bump or alump which has developed in the body over a period of time due to cells going out of control. Upon this understanding, it is conventionally treated by cutting (surgery), poisoning(chemo) or burning (radiotherapy) or a combination thereof. In most cases, the cancer growth returns, usually more aggressively because these treatments act very harshly upon an already immunocompromised body which is what allowed the cancer to develop in the first

مغرب کی ہوس ناکیوں کا شکار ۔۔لیبیا

Bhatkallys Other

پانچ سال پہلے 15 فروری کو عرب بہار کی آڑ میں مغربی طاقتوں نے لیبیا کے سربراہ معمر قذافی کا تختہ الٹنے اور لیبیا کے تیل اور سونے کی دولت پر قبضہ کرنے کے لئے باغیوںکی شورش برپا کی تھی اور باغیوں کی مدد کے لئے ایسی تباہ کن بمباری کی تھی کہ لیبیا کے شہر کے شہر کھنڈر بن کر رہ گئے۔ کئی ہزار افراد ہلاک ہوگئے ، پانچ لاکھ سے زیادہ لیبیائی جو پورے افریقہ میں سب سے زیادہ خوشحال مانے جاتے تھے نادار اور بے گھر ہوگئے اور معمر قذافی اپنی حکومت سے بھی گئے اور اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ لیکن مغربی طاقتوں کے

بلندی 23 ہزار فٹ، درجہ حرارت منفی 41

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر گزشتہ دنوں میں سیاچن گلیشیئر پر بھارت کے مزید فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بے مقصد ہلاکتیں ہلاکتں ہیں۔ بھارت اور پاکستان دونوں کو اپنی فوجوں کو 23000 فٹ کی بلندی پر تعینات کرنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہیے جہاں کا درجہ حرارت منفی41 ڈگری ہے۔ دونوں ملکوں کو میز پر بیٹھ کر اس افسوسناک صورتحال کا کوئی مناسب حل تلاش کرنا چاہیے۔ لیکن اس کے برعکس نئی دہلی اس معاملے کو اپنے فوجیوں کی قربانی سے تعبیر کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات سرکاری طور پر ادا کرنے کو ہی بڑا اعزاز سمجھ