Search results
Search results for ''
News Categories
'لو جہاد کے خلاف‘ ہندو تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ سخت، پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم
ممبئی: عروس البلاد میں مبینہ 'لو جہاد کے خلاف‘ سکل ہندو سماج‘ نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے اور اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔ ر
’حکومت اقلیت مخالف پالیسی کا کھلے عام مظاہرہ کر رہی ہے‘، مولانا آزاد فیلوشپ بند کرنے پر چدمبرم کا بیان
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو منسوخ کرنے کے فیصلے پر مرکز پر حملہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ جیسی مختلف اسکیمیں پہلے سے ہی چل رہی ہیں۔
چائلڈ میرج کے خلاف آسام حکومت کی کارروائی جاری، پجاری اور قاضی سمیت اب تک 2200 سے زائد افراد گرفتار
آسام میں چائلڈ میرج یعنی کم عمری میں شادی کے خلاف پولیس کی کارروائی آج دوسرے دن بھی دیکھنے کو ملی۔ ریاست کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ سخت ہدایت کے بعد 3 فروری کی صبح چائلڈ میرج کے خلاف درج معاملوں میں گرفتاری کا عمل شروع ہوا تھا اور تازہ ترین خبروں کے مطابق اب تک 2200 سے زائد افراد کی گرفتار
سیبی کی ’اِنسائیڈر ٹریڈنگ کمیٹی‘ کے رکن ہیں گوتم اڈانی کے سمدھی، کیا اسی لیے سیبی نے اختیار کر رکھی ہے خاموشی!
اڈانی گروپ کی کمپنیوں کو لے کر ہنڈن برگ رپورٹ سامنے آنے اور اس کے بعد گروپ کی کمپنیوں کے شیئرس میں زبردست اتھل پتھل کے باوجود مارکیٹ ریگولیٹر سیبی (سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا) کی مشتبہ خاموش کو لے کر لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں۔ اب بورڈ کے اہم افسر کا نام لے کر بھی سوال اٹھائے جا رہ
بھٹکل میں بچوں کے کتاب میلہ کا ہوا شاندار افتتاح: مقررین نے نئی نسل کو کتاب سے جوڑنے پر دیا زور
بھٹکل: 4 فروری،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم میں ادارہ ادب اطفال کے زیر اہتمام جمعہ کو عصر بعد بچوں کے کتاب میلہ کا افتتاح ہوا جو کہ اگلے سات دن تک چلے گا جس میں کتابوں کے مختلف اسٹال کے علاوہ بچوں کے دلچسپ مقابلے ،مکالمے، اسٹیج شو وغیرہ ہونگے ۔ افتتاحی تقریب میں اُ
'ہندوستان اب بھی سیکولر ہے کیونکہ ہندو اکثریت میں ہیں' اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان
نئی دہلی: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ملک میں ہندوؤں اور اقلیتوں کی حالت پر بات کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی ملک ہے جہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں تو وہ ہندوستان ہے۔ انہوں نے ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان آج کی تاریخ میں سب
’ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد پوری دنیا میں ہلچل، لیکن وزیر اعظم مودی خاموش‘
نئی دہلی: ہنڈن برگ رپورٹ کے بھنور میں پھنسے صنعتکار گوتم اڈانی اور اڈانی گروپ نے چند دنوں میں عرش سے فرش تک کا سفر طے کیا ہے۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی گروپ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ ایک طرف جہاں اڈانی دنیا کے 20 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہو گئے ہیں، وہیں دوسری جانب اسٹاک مار
’انڈیا انرجی ویک‘ کا بنگلورو میں 6فروری سے وزیراعظم نریندر مودی کریں گے آغاز، 34 ممالک لیں گے حصہ
وزیراعظم نریندر مودی بنگلورو میں 6 فروری کو تین روزہ انڈیا انرجی ویک کا افتتاح انجام دیں گے۔ گرین انرجی کے میدان میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے قدموں کی نشاندہی کرنے والے اس ایونٹ کی شان و شوکت کا اندازہ چین، روس سمیت 34 ممالک کے توانائی کے وزراء اور سربراہان مملکت، توانائی کے شعبے کے 30,000 ماہرین، 65
ایئر انڈیا کے طیارے کے انجن میں دوران پرواز لگی آگ، ابو ظہبی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی: ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انجن میں آگ لگنے کے بعد ابوظہبی ایئرپورٹ پر طیارے کی محفوظ ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ طیارہ ابوظہبی سے کیرالہ کے کالی کٹ آ رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلائٹ میں 184 مسافر سوار تھے۔
BJP won’t last beyond 50 days, Cong will win 136 seats: D K Shivakumar
Bengaluru, Feb 3: KPCC president D K Shivakumar, who arrived in Kolar district on the second leg of the Prajadhwani Yatra, on Friday claimed that the Basavaraj Bommai-led BJP rule in the State is numbered and the government will not last beyond 50 days and expressed confidence that the Congress part
سپریم کورٹ ’ہیٹ اسپیچ والی تقریب‘ کے خلاف عرضی پر سماعت کے لیے راضی، چیف جسٹس کی اجازت کا انتظار!
ممبئی میں 5 فروری کو ایک تقریب کا انعقاد ہونے والا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ’ہیٹ اسپیچ والی تقریب‘ ہے۔ اس تقریب پر پابندی لگانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی اور آج عدالت نے اس پر سماعت کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ جج کے ایم جوزف، جج بوس اور جج رشی کیش رائے کی بنچ نے
بجٹ 2023: وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں چالیس فیصد کی کمی، 50000 مدرسہ ٹیچر بے روزگاری کے کگار پر
نئی دہلی : آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر خزانہ و مالیات نرملا سیتا رمن کے ذریعے عام بجٹ پیش کیا گیا۔ حکمراں پارٹی نے جہاں اس کی تعریف کی تو وہیں اپوزیشن نے تنقید کی لیکن آج کے بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ پر بڑی قینچی چلتی نظر آئی۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ پچھلے سال کے بجٹ کا نصف سے بھی کم خرچ ہوا۔ ج
بجٹ 2023: ’کوئی امید نہیں، بجٹ ایک بار پھر ادھورے وعدوں سے بھرا ہوگا‘، سدارمیا کا اظہارِ خیال
یکم فروری کو مرکز کی مودی حکومت رواں مدت کار کا آخری مکمل بجٹ پیش کرنے والی ہے۔ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ بجٹ پیش کیے جانے سے قبل بجٹ 2023 کو لے کر کانگریس کے کچھ لیڈران نے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ بیشتر لیڈروں نے مودی حکومت سے کچھ بہتر کی امید نہ کیے جانے کی بات کہی ہے او
کس کیلئے کیا اعلان ہوئے، 10پوائنٹ میں جانئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی پوری بجٹ تقریر
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج یعنی یکم فروری 2023 کو پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2023-2023 پیش کیا۔ ریلوے سے لے کر کسان کریڈٹ کارڈ اور انتیودیا یوجنا تک، مودی حکومت نے کئی بڑے اعلانات کئے۔ اپنا پانچواں بجٹ پیش کرنے والی نرملا سیتا رمن نے کہا کہ کورونا کے باوجود ہندوستانی معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ
بجٹ 2023: وزیر خزانہ نے پین کارڈ کے حوالے سے کیا بڑا اعلان، اب یہ شناختی کارڈ کے طور پر ہوگا کارآمد
مرکزی بجٹ 2023 میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پین کارڈ کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کا فائدہ تاجروں کو ملنے والا ہے۔ اس کے تحت کے وائی سی ڈیٹا کے اصولوں کو آسان بنایا جائے گا، جس سے انٹیگریٹڈ فائلنگ سسٹم کی اجازت دی جائے گی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران اعلان
سابق وزیر قانون اور معروف وکیل شانتی بھوشن کا 97 سال کی عمر میں انتقال، طویل عرصہ سے تھے بیمار
مشہور و معروف وکیل اور سابق وزیر قانون شانتی بھوشن کا طویل علالت کے بعد منگل کے روز انتقال ہو گیا۔ انھوں نے 31 جنوری کی شام تقریباً 7 بجے اپنی رہائش پر ہی آخری سانس لی۔ ان کی عمر 97 سال تھی اور کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ مشہور وکیل اور سماجی کارکن پرشانت بھوشن ان کے بیٹ
تاریخی ’بھارت جوڑو یاترا‘ ختم ہونے کے بعد دہلی لوٹے راہل گاندھی کا دہلی کانگریس نے گرمجوشی سے کیا استقبال
تاریخی ’بھارت جوڑو یاترا‘ ختم ہو چکی ہے اور آج کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی راجدھانی دہلی واپس لوٹ آئے ہیں۔ اس موقع پر دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے کثیر تعداد میں موجود کانگریس کارکنان کی قیادت کرتے ہوئے اپنے محبوب لیڈر راہل گاندھی کا پرزور استقبال کیا۔ چودھری ا
بچوں کو کتابوں سے قریب کرنے مختلف مقابلوں اور دلچسپ چیزوں کے ساتھ منعقد ہورہا ہے بھٹکل میں سات دنوں کا کتاب میلہ
بھٹکل : 31 جنوری، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کتاب میلہ ادارہ اطفال کے زیر اہتمام منعقد ہونے جارہا ہے جس کا آغاز 3 فروری کو نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم میدان میں ہوگا اور یہ میلہ 9 فروری تک جاری رہے گا ۔ اس کی جانکاری کتاب میلہ کے کنوینرمولوی عبداللہ دامدابو ندوی