Search results

Search results for ''


PF May be Withdrawn Online from August, Says EPFO Official

Bhatkallys Other

New Delhi: Retirement fund body EPFO may launch by August an online facility to withdraw provident fund, a move that will reduce paperwork and provide hassle-free service to its subscribers. With the new facility, settling PF withdrawal claims would just take few hours. "We are hopeful of launching an online facility for PF withdrawal claims by August this year. We have already digitised our records and processes using Oracle operating system," a senior EPFO official told PTI. "EPFO wil

یہ جو ہوا ناانصافی تو نہیں ہے؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 09 فروری کو خبر آئی کہ جو سیاچن برفانی پہاڑوں پر ملک کے بہادر سپوت کسی بھی حملہ کا مقابلہ کرنے کے لئے پہرہ دے رہے تھے اور ایک برفانی طوفان کے دباؤ میں آکر ان میں دس جوان برف میں دب گئے تھے۔ ان میں سے ایک لانس نائک ہنومن تھپا زندہ نکل آیا ہے جسے بہادر جوانوں نے آندھی طوفان کی طرح دہلی کے آرمی اسپتال پہونچا دیا ہے۔ اس خبر کا آنا تھا کہ پورے ملک میں فتح کا جیسا جشن برپا ہوگیا۔ ہر کسی کی زبان پر تھا کہ ’’جاکو راکھیں سائیاں مار سکو نا کوؤ‘‘ یا ’’ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ یہ سب اس ک

جھوٹ پہلے بولا گیا یا اب بولا جارہا ہے؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی بات آج کی نہیں گذشتہ سال کی ہے کہ وزیر اعظم نے اچانک ایک دن کو ’’یوم یوگا‘‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا اور انہوں نے اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے اسے دنیا بھر میں منانے کی آواز اٹھائی۔ کہا جاتا ہے کہ ان کی آواز پر 170 ممالک نے اسے قبول کیا۔ ہم یہ تو نہیں بتا سکتے کہ دنیا میں کیا ہوا لیکن ہندوستان میں مسلمانوں کے مفتیوں اور عالموں نے اسے اس لئے اسلام کے خلاف قرار دیا کہ اس میں جو آسن ہیں ان میں اوم اور سوریہ نمسکار کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔ وزیر اعظم نے اسے صرف ورزش قرار د

بنگلہ دیشی عوام دونوں بیگمات سے مایوس ہیں

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر ڈھاکا میں آنے کے بعد آپ کو یہ محسوس کرنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگتا کہ یہ ملک اپنے دعوؤں اور وعدوں کو فراموش کر چکا ہے۔ اب اس انقلاب کی کو کوئی بات نہیں ہوتی جس نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو دور بیٹھے مغربی پاکستان سے آزاد ہونے کے لیے بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک چلائی تھی۔ اب مقامی استحصالی قوتوں نے ان کی جگہ لے لی ہے۔ ان سب سے بدتر وزیر اعظم حسینہ واجد کا جابرانہ طرز حکومت ہے۔ ان کی اپوزیشن خالدہ ضیاء عوام کی توقعات سے نیچے چلی گئی ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ حسینہ واجد نے ملٹ

گائے کی سینگ پر ہندوستان

Bhatkallys Other

فرحان حنیف وارثی ۔موبائل : 9320169397 آج ہندوستان ایک عجیب دوراہے پر کھڑا ہے اور اسی دوراہے پر کھڑے ہیں سو کروڑ سے زائد ہندوستانی ۔پیچھے کی طرف دیکھنے پر شاندار ماضی سرشار کرتا ہے اور سونے کی چڑیا ہمکتی ہوئی نظر آتی ہے لیکن جب سامنے نگاہ اٹھتی ہے تو ایک گہری اور تاریک کھائی پر جاکر نظریں ٹک جاتی ہیں ۔ یہ ملک ہمیشہ سے مختلف قوموں ، نسلوں اور مذاہب کا گہوارہ رہا ہے ۔ قرون وسطی کے حکمرانوں اور خصوصاً مغلوں نے تہذیبی مماثلت اور قومی یکجہتی سے عبارت یہاں کی شاندار قدروں کو نہ صرف فروغ دیا بلکہ وس

کیا کسی بھی خبر سے آنکھ نہیں کھلتی

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی کئی روز سے آنکھ میں ایسی تکلیف ہوگئی کہ چشمہ سہولت کے بجائے زحمت کا سبب بننے لگا اور ذراسی دیر کے بعد ناقابل برداشت ہوگیا۔ رب کریم نے کرم فرمایا کہ اب کافی آرام ہے۔ میرے بڑے بھائی صاحب 06 فروری کو یہاں سے سنبھل، پھر بجنور اور دیوبند کے سفر کے ارادہ سے روانہ ہوئے تھے۔ پروگرام میں ایک سفر پاکستان کا بھی تھا۔ عمر اور کمزوری کی وجہ سے یہ چاہا کرتے ہیں کہ سفر میں کوئی ساتھ رہے۔ اس بار وہ اپنے پوتے میاں اسید ندوی کو دہلی سے ساتھ لائے تھے جن کی ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ سنبھل پہونچ کر

The Productivity Triangle

Bhatkallys Other

I would like to introduce you today to 3 powerful elements of productivity. These are the cornerstone of productivity without which one cannot be productive, and here they are: Knowledge Action Consistency I call this the Productivity Triangle, and if all 3 element meet in a person, he/she becomes truly productive. But if one element is missing that’s when unproductivity kicks in. So how do these 3 elements work? Knowledge وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا say, “O my Lord! advan

ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﻓﺎﺗﺢ

Bhatkallys Other

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻣﺼﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ، ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﺱ ﺳﮯ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﯼ، ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺍﺯ ﺟﺎﻥ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺎﻟﯿﮧ ﺷﮩﺮ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ، ﻣﮑﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ، ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﻔﺎﺋﯿﮉ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ 323 ﻗﺒﻞ ﻣﺴﯿﺢ ﻣﯿﮟ 33 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ

جوانو یہ صدائیں آرہی ہیں آبشاروں سے

Bhatkallys Other

۱۸۵۷ہندوستانی سماج اس وقت جس کربناک دور سے گذر رہا ہے، گذشتہ صدیوں میں اس کی مثال مشکل ہی سے ملے گی، تہذیب حاضر کے بطن سے عیش کوشی نے جنم لیا، جس سے سیاسی، اقتصادی وغیرہ خرابیاں پیدا ہوئیں، اقرباپروری نے نسلی امتیاز کو جنم دیا، جس نے ذات پات کی تفریق، علاقائی تعصب اور فرقہ واریت جیسے سنگین اور سلگتے مسائل پیدا کیے، سرکاری سرمایہ کے غبن اور گھوٹالوں کے ذریعہ بڑے سیاسی لوگ دیکھتے دیکھتے ارب پتی، کھرب پتی بن گئے، جو باقی رہ گئے وہ بھی اس بہتے دریا میں غوطہ زنی کے لیے بیتاب ہیں، مفاد پرستی وخود غرضی

جمہوریت کے چوتھے ستون "میڈیا" کی حققیت اور ذمہ داری

Bhatkallys Other

ھدی حسن عینی قاسمی کسی بھی سماج کی تعمیری ترقی میں میڈیا کا رول سب سے اہم اور مرکزی ہوتا ہے. میڈیا تشہیراور پروپیگنڈے کا سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ ہوتا ہے.سچ کو حق کہلانے اور منوانےکافن میڈیا کے پاس ہوتا ہے.ویسے میڈیا کا مفہوم ذریعہ نشر و ترسیل ہے.اور اس کی بہت سارے شعبے ہیں.البتہ ترقی کے اس دور میں میڈیا کی تین ایسی قسمیں ہیں جن سے ہر عوام و خواص کو سابقہ پڑتا ہے. ۰۱.سوشل میڈیا،Sociol media ۰۲.پرنٹ میڈیاPrint Media Ele ۰۳.الیکٹرانک میڈیا.Electronic Media. پر ان سب میں سب سے powerful نتیجہ

انگریز جب تاج محل کو توڑنے لگے

Bhatkallys Other

دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک آگرہ کا تاج محل 1632ء تا 1653ء کے مابین تعمیر ہوا۔ خیال ہے کہ اس کا تصّوراتی نقشہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تخلیق کیا۔ جبکہ اس نقشے کو عملی روپ دینے کی ذمہ داری ماہرین تعمیرات، استاد لاہوری، میر عبدالکریم، مرشد شیرازی اور استاد حمید نے انجام دی۔ یہ مقبرہ 55.50 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ جب مغل حکومت کو زوال آیا، تو آنگریزوں نے تاج محل اور مغلوں کی دیگر تاریخی عمارات پر قبضہ کرلیا۔ انہیں حیرت تھی کہ ’’پس ماندہ‘‘ ہندوستانیوں نے اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب تعمیراتی شاہ

دہلی میں کجریوال سے آرپار کی جنگ

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی برسوں سے یہ محاورہ کہ ’’کمہار سے بن نہ پڑا تو گدھے کے کان اینٹھ دئے‘‘ زبانوں پر ہے۔ اس وقت بی جے پی قدم بہ قدم نیچے آرہی ہے۔ وہ اور تو کسی کا کچھ بگاڑ نہیں پا رہی دہلی کی کجریوال حکومت کا اس نے جینا محال کر دیا ہے۔ کجریوال نے جو دہلی کی فضا میں آلودگی کم کرنے کے لئے پندرہ دن کا ایک پروگرام چلایا اور اس میں کامیابی کے بعد انہیں ہر طرف سے مبارک باد ملی وہ بی جے پی کے لئے ایک تازیانہ بن گئی۔ اتفاق سے بی جے پی دہلی کا رپوریشن پر قابض ہے۔ اس نے سڑکوں پر کجریوال مردہ باد اور ’کجریوال ہائے

6 Easy Steps to Help You Stick to Your Diet

Bhatkallys Other

Every year, 'Sticking to your Diet' and 'Reducing Weight' are the most popular resolutions made by people across the world. But as the days move on, we either forget about them or get so overwhelmed that we just give up. And it is not just about resolutions. Many of us are on this constant battle against what we perceive as 'fatty but delicious food'. If only there was a magic wand that made everything easier. Made the extra flab tone up, regardless of what we ate. Alas, magic doesn't exist i

بیٹا یا بیٹی حکومت کا دردِ سر کیسے ہوگیا؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی کبھی کی سب سے طاقتور بہو مینکا گاندھی برسوں سے بی جے پی کی ممبرپارلیمنٹ بھی ہیں اور وزیر بھی۔ وہ مسز سونیا گاندھی کی طرح کسی غیر ملک کی بیٹی نہیں ہیں لیکن وہ ہندوستان کے انتہائی پسماندہ علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں اور کارگزاریاں کرنے والی سابق ورکر بھی نہیں ہیں۔ اندرا گاندھی سے الگ ہونے کے بعد انہوں نے سنجے منچ بنایا تھا۔ لیکن اس وقت ان کے ساتھ انتہائی تیز اور جو اں سال سنجے گاندھی کے دوستوں کی ایک ٹیم تھی جس نے کانگرس کو دن میں تارے دکھا دئے تھے۔ لیکن ا

ہندو عورتوں کے مندر میں جانے پر پابندی

Bhatkallys Other

کلدیپ نیئر جوپٹھانکوٹ میں ہوا وہ ایک علامت ہے بیماری نہیں۔ بیماری وہ نفرت ہے جو بھارت اور پاکستان کے عوام کے ذہنوں میں ڈال دی گئی ہے۔ دس سال قبل یہ نفرت ممبئی پر حملوں کی صورت میں ظاہر ہوئی۔ اس مرتبہ یہ پٹھانکوٹ کے فضائی مستقر پر حملہ ہے۔ تقسیم کا ملبہ تین نسلوں نے اٹھایا ہوا ہے جب کہ نفرت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان کوئی رابطہ نہیں اور اس پر مستزاد یہ کہ پاکستان میں کتابوں میں تاریخ کو مسخ کر دیا گیا ہے جس میں ہندوؤں اور بھارت کی کریہہ شکل پیش کی گئی

پولیس تحویل اور اس کے طریقوں پر بھی غور ہونا چاہئے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی ہم یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ دنیا کے بڑے ملکوں میں کتنے ملک ایسے ہیں جہاں ملزم کو گرفتار کرکے پولیس تحویل میں دے دیا جاتا ہے اور یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کتنے ملک ایسے ہیں جہاں پولیس انسانوں کی شکل میں جنگلی جانوروں سے بدتر ہے؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں انگریزوں کی چھوڑی ہوئی اس لعنت کو حکومت نے دانت سے پکڑلیا ہے اور عدلیہ کا پورا وقار ہونے کے باوجود یہ لعنت ایسی ہے کہ عدلیہ پر پولیس حاوی ہے۔ 6 جنوری کو بنگلور میں مولانا انظر شاہ قاسمی کو ابھی پولیس کی اسپیشل سیل نے گرف

دار۔و۔گیر پر پکڑ :اطہر علی ہاشمی

Bhatkallys Other

خبر لیجیے زباں بگڑی اطہر علی ہاشمی گزشتہ تحریر میں ہم نے ’دارو‘ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’یاد رہے دارو گیر میں بھی دارو موجود ہے لیکن یہ ایک الگ لفظ ہے۔ دارو گیر کا دارو سے کیا تعلق ہے، یہ ماہرین ہی بتاسکتے ہیں‘‘۔ یہ معاملہ ازراہِ تفنن ہم نے ماہرین پر چھوڑ دیا تھا۔ چنانچہ سب سے پہلے تو جسارت کے پروف ریڈر گزجناب ندیم نے اطلاع دی کہ یہ تو دو الگ الگ الفاظ ہیں یعنی دار۔و ۔ گیر۔ اور پھر ماہرین نے دارو گیر شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع رحیم یار خان کے صدر محمد انور علوی نے لاہ

اردو ادب اور صحافت ۔ آصف جیلانی

Bhatkallys Other

آصف جیلانی میں نہ تو ادیب ہوں اور نہ پوری طرح سے ادب شناسی کا دعوی کر سکتا ہوں۔ پھر اتنا بڑا صحافی بھی نہیں کہ اردو ادب اور صحافت کے بارے میں معتبر طور پرکوئی بات کر سکوں۔ ہاں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں صحافت کی دنیا کے اندر کا بھیدی ضرور ہوں۔ آج کے دور میں خلط ملط کا جو رجحان حاوی ہے ، اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے نزدیک اردو ادب اور صحافت میں کوئی حد امتیاز باقی نہیں رہی ہے۔ لوگ ہر ادیب کو صحافی اور ہر صحافی کو ادیب سمجھنے لگے ہیں۔ میرے خیال میں ہر وہ چیز جو نثر یا نظم میں لکھی جائے اسے اد