Search results

Search results for ''


متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں شدید بارش، ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں شدید بارشوں اور ان سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری نجی اور سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے ہی اپنا کام جاری رکھیں۔ بدھ کے روز شمالی ریاست میں شدید بارشوں کے سبب شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے سبب ک

17 سال کے نوجوان بھی ووٹر لسٹ کیلئے پیشگی درخواست دے سکتے ہیں: الیکشن کمیشن

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سترہ سال سے زیادہ عمر کے نوجوان اب اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرانے کے لیے پیشگی درخواست دے سکتے ہیں اوراب اس کے لیے انہیں کسی سال کی یکم جنوری کو18سال کی عمرتک پہنچنے سے پہلے مطلوبہ معیار کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کو کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک

کرناٹک میں حالات کو قابو میں رکھنے وزیر اعلیٰ بومائی نے کہی ’ یوگی ماڈل‘ اپنا نے کی بات

بنگلورو: 28 جولائی،2022 (ایجنسی) کرناٹک کےوزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے جمعرات کو کہا ہے کہ ان کی حکومت ضرورت پڑنےپر کرناٹک میں حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے گورننس کے ‘یوگی ماڈل’ کو اپنائے گی۔ بومائی نے یہ تبصرہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی طرف سے کرناٹک میں بھی اتر پردیش کے وزیر اعلی

این آئی اے کی کارروائی جاری، پٹنہ میں پی ایف آئی نگراں اطہر پرویز کے گھر پر چھاپہ ماری

اس وقت پھلواری شریف ٹیرر ماڈیول کیس سے جڑی بڑی خبریں سامنے آرہی ہیں، جہاں این آئی اے کی ٹیم نے پٹنہ میں پی ایف آئی کے سرپرست اطہر پرویز کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ این آئی اے کی ٹیم اطہر پرویز کے پورے گھر کی تلاشی لے رہی ہے۔ آپ کو بتا دیں، پٹنہ پولس اس معاملے میں اطہر کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے، فی ال

BSNL to Receive Rs. 1.64 Lakh Crore Revival Package, to Merge With BBNL

The Union Cabinet on Wednesday approved a Rs. 1.64 lakh crore package for the revival of state-owned telecom firm BSNL, Telecom Minister Ashwini Vaishnaw said. The package has three elements - to improve services, de-stress balance sheet, and expansion of fibre network. Briefing reporters on t

Asia's Richest Woman Loses More Than $12 Billion In China Property Crisis

Beijing: Asia's wealthiest woman lost more than half her fortune over the past year as China's real estate sector was rocked by a cash crunch, a billionaire index showed Thursday. Yang Huiyan, a majority shareholder in Chinese property giant Country Garden, saw her net worth plunge by more than 5

Bandipora man writes Quran by hand on a 500-metre scroll

Srinagar, Jul 27: A 26-year-old man from the remote Bandipora district here has hand-written the Holy Quran on a 500-metre-long paper scroll -- a calligraphic feat achieved through painstaking work over three months. Mustafa-Ibn-Jameel, a resident of Tulail area of the frontier Gurez in the north

Sullia BJP leader murder: Karnataka CM cancels one year celebrations of Bommai govt

Bengaluru: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai called an emergency press conference on Thursday 12:15 am at his residence in the city and canceled the one-year celebrations of the Bommai govt scheduled for today. Speaking to the reporters, the CM added in the wake of the murder of BJP Yuva

Some suspended MPs spend night in open beside Gandhi statue in Parliament

New Delhi, Jul 28: Braving mosquitoes and the heat, some of the suspended MPs like CPI's Santosh Kumar, AAP's Sanjay Singh spent the night beside the Gandhi statue in Parliament complex. TMC's Dola sen and Santanu Sen were present on the site till post midnight. With no permission for a tent g

بلاری میں بی جے پی لیڈر کاتلوار-کلہاڑی سے قتل: دھرنے پر بیٹھے پارٹی کارکنوں نے کیا انصاف کا مطالبہ

بنگلورو:  27 جولائ 22 (ایجنسی) کرناٹک کے  بلاری  میں نامعلوم حملہ آوروں نے بی جے پی یووا مورچہ کے کارکن پروین نیٹارو کا قتل کر دیا۔ نیٹارو بی جے پی یووا مورچہ کے ضلع سکریٹری تھے۔ کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے بی جے پی لیڈر کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں یقین دلایا کہ جلد ان

ای ایم آئی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ، 5 اگست کو آر بی آئی پھر بڑھا سکتا ہے ریپو ریٹ

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے آنے والے دن مزید مشکلات بھرے ہو سکتے ہیں۔ ایسا اس لیے کیونکہ شرح سود پھر سے بڑھنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ آپ نے اگر ہوم لون لیا ہے تو ای ایم آئی مزید مہنگی ہونے کی خبر آپ کو پریشان کر سکتی ہے۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ اگست ماہ کے پہلے ہفتہ میں 3 سے 5 اگست کے در

متھن چکرورتی کے بیان سے بی جے پی ناراض، بتایا ذہنی طور پر بیمار

بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی نے اپنے ایک بیان سے مغربی بنگال کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے 38 اراکین اسمبلی بی جے پی کے رابطہ میں ہیں۔ اس تعلق سے اب ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ شانتنو سین کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے

وزیر اعظم نریندر مودی سے راہل گاندھی نے پوچھے 10 چبھتے ہوئے سوالات!

کانگریس پارلیمنٹ میں اور سڑکوں پر لگاتار مودی حکومت سے ان کی غریب مخالف پالیسیوں کے حوالے سے سوال پوچھ رہی ہے۔ سڑکوں پر اٹھائے جا رہے سوالات کا تو مرکزی حکومت جواب دے ہی نہیں رہی، پارلیمنٹ میں بھی سوال و جواب کا ماحول نہیں بن پا رہا ہے۔ کانگریس لیڈران مرکزی حکومت پر یہ الزام بھی عائد کر رہی

تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے یٰسین ملک کی طبیعت بگڑی، اسپتال میں داخل

دہلی واقع تہاڑ جیل میں بند یٰسین ملک کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ یٰسین ملک کا بلڈ پریشر کبھی زیادہ اور کبھی کم ہو رہا ہے۔ اس بے قابو بلڈ پریشر کو دیکھتے ہوئے جیل انتظامیہ نے اسے آر ایم ایل اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یٰسین ملک گزشتہ کچھ دنوں سے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ جی

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی عریاں تصاویر پر ہنگامہ، ممبئی میں مقدمہ درج

ممبئی: معروف اداکار رنویر سنگھ نے عریاں تصاویر کھنچوانے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر ڈال دیا، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ رنویر سنگھ کو ان کی اس حرکت پر لگاتار تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دریں اثنا، ممبئی میں رنویر سنگھ کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی ہے اور شکایت دہندہ نے رنویر کی گ

کشمیری شخص نے 500 میٹر طویل کاغذ پر قرآن کریم لکھ کر بنایا ورلڈ ریکارڈ

دنیا میں لوگ جب انوکھا کارنامہ انجام دینے پر آتے ہیں تو ورلڈ ریکارڈ بناکر ہی مانتے ہیں ۔ جب انسان سچی عقیدت اور لگن سے کام کرتا ہے تب وہ کچھ بھی حاصل کرسکتا ہے ۔ کشمیر کے ایک شخص نے بھی اپنی لگن سے انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ اس نے 500 میٹر طویل کاغذ پر قرآن کریم لکھ کر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

پٹنہ میں بھی منکی پوکس! مشتبہ مریض کے گھر پہنچی ڈاکٹروں کی ٹیم، محکمہ الرٹ

ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ منکی پوکس سے متعلق الرٹ جاری کیے جانے کے بعد ہندوستان میں منکی پوکس کے بڑھتے معاملوں سے دہشت کا ماحول ہے۔ بہار میں بھی منکی پوکس کے ایک مشتبہ مریض کے بارے میں پتہ چلا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ میں ایک خاتون منکی پوکس میں مبتلا ہو گئی ہے۔ متاثرہ خاتون پٹنہ سٹی کے گر

ہندوستان کی امیدوں کو لگا جھٹکا، چوٹ کے سبب نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز سے باہر

کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہندوستانی ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اولمپک طلائی تمغہ فاتح نیرج چوپڑا چوٹ کی وجہ سے اس میگا ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے یوجین (یو ایس) میں عالمی کپ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں نقرئی تمغہ اپنے نام کیا تھا۔ ہندوستانی اولمپک ایسو سی ایشن (آئی او اے) کے جنر