Search results

Search results for ''


ہے کتنی مختصر مری رودادِ تشنگی

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 02 اپریل کی شام کو مغرب کی نماز پڑھ کر فارغ ہوا تھا کہ برادر عزیز رضوان فاروقی تشریف لے آئے۔ پھر دیر تک باتیں ہوتی رہیں۔ اتنے ہی میں ایک فون آیا وقار رضوی صاحب کی آواز تھی۔ وہ شکایت کرنے لگے کہ کل امام حرم محترم تشریف لارہے ہیں اور رضوان فاروقی نیز ڈاکٹر ہارون رشید دونوں غائب ہیں۔ کل ہمارے سنّی بھائیوں کو شکایت ہوگی کہ اودھ نامہ نے وہ نہیں کیا جو امام حرم محترم کے استقبال میں کرنا چاہئے تھا۔ میں نے بتایا کہ میاں رضوان فاروقی تو میرے پاس بیٹھے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ امام محترم کو

اچھا وہ ہے جو مسلمان کو برا لگے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی آر ایس ایس کی قومی عاملہ کا اجلاس یا سنگھ کے مختلف لیڈروں کے موقع بہ موقع بیانات ایسا نہیں ہے کہ پہلے نہ ہوتے ہوں۔ لیکن 2014 ء کے بعد سے اس کا انداز اب تبدیل ہوکر وہ ہو گیا ہے جو حکومت کے سرپرستوں کا ہوتا ہے۔ ایک سال پہلے وزیروں کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اپنی کارکردگی کی رپورٹ بناکر لائیں کہ انہوں نے سنگھ کے نظریہ کی کہاں کہاں ترجمانی کی؟ اور وزیر اعظم کو بھی اسی طرح پیش ہوتے ہوئے قوم نے دیکھا جیسے وہ پرچارک کی حیثیت سے پیش ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس سال کلرکوں کی طرح وزیر تو فائلیں لے

5 Most Commonly Asked Questions We All Hate Answering (& Way Better Alternatives)

Bhatkallys Other

It isn’t that we have anything other than good intentions when we ask questions of others. We want genuine connection, after all. It’s that the questions we rely upon to accomplish this are tired at best and wholly ineffective, verging on alienating, at their worst. So…go on asking the same old, boring, expected questions that elicit equally uninspiring responses? Or adopt fresher, juicier, more insightful versions of said questions that (bonus!) actually have the potential to generate meanin

جارہانہ قوم پرستی کے بھیانک نتائج

Bhatkallys Other

عجیب ستم ظریفی یہ ہے کہ کسی کو وطن سے محبت کا امتحان لینے کاحق کس نے دیاہے؟ از:سیدحامد محسن ، چیرمین سلام سنٹر ، بنگلور دنیا میں قوم پرستی اور وطن پرستی دوقدیم معاشرتی رجحانات ہیں۔ قوم پرستی اور وطن پرستی دونوں نے زمانہ جاہلیت، زمانہ جدید اور مابعد جدیدیت ہر دور میں بے اعتدالیاں دیکھی ہیں۔ قوم پرستی جب جارحانہ رخ اختیا رکرلیتی ہے تو خطرناک نتائج کی حامل ہوسکتی ہے۔ آج ملک میں جارحانہ قوم پرستی کی سرپرستی کی جارہی ہے۔ اور اس کی خاطر اندرون ملک مختلف طبقات کے درمیان عداوت کو بھڑکایاجارہاہے۔ کچ

اگر کسان نوازی یہ ہے تو لعنت ہے اس پر

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی ملک کے اکثر صوبوں میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی ہے اور بیل پر اس لئے ہے کہ اس کا تعلق گائے کی نسل سے ہے۔ مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کی خبریں آج نہیں برسوں سے آرہی ہیں۔ کانگریس کے زمانہ میں جب کسانوں کی خودکشی کی خبر آتی تھی تو بی جے پی کے لیڈر سارا الزام کانگریس پر رکھ دیتے تھے کہ اس نے کسانوں کو بینک سے قرض نہیں دیا اور وہ مہاجنوں سے قرض لینے پر مجبور ہوئے جو وصولیابی میں ایسی بیداری دکھاتے ہیں کہ کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ لیکن یہ کیا ہوا کہ ڈیڑھ سال میں ہی مہاراشٹر میں

Cooking With Vegetable Oils Releases Toxic Cancer-Causing Chemicals, Say Experts

Bhatkallys Other

An article from the Telegraph (source) which highlights the dangers of vegetable oils. This is contrary to decades of official advice from the experts to avoid butter and turn instead to vegetable oils: Scientists warn against the dangers of frying food in sunflower oil and corn oil over claims they release toxic chemicals linked tocancerCooking with vegetable oils releases toxic chemicals linked to cancer and other diseases, according to leading scientists, who are now recommending food be fri

انڈیا اور سعودی عرب میں قربت کی وجہ

Bhatkallys Other

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں ہفتہ کو واشنگٹن سے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیا سعودی عرب سے تعلقات کو کتنی اہمیت دے رہا ہے۔ عام افراد انڈیا اور سعودی عرب کے تعلقات کو تیل اور مزدوروں کی کمائی سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں۔ اکثریت کے خیال میں سعودی عرب پاکستان کے لیے نجات دہندہ اور ایک بنیاد پرست ملک ہے۔ لیکن اربوں کھربوں کے تیل کے کاروبار اور سرمایہ کاری کی وج

اویسی آئے اور اب آتے رہیں گے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مسٹر اسدالدین اویسی سے معلوم نہیں کیوں ہماری حکومت خوفزدہ تھی کہ اُترپردیش میں ان کے بیان کے مطابق ان کا داخلہ بند تھا؟ یہ تو یاد نہیں کہ اس وقت وزیر اعلیٰ کون تھا؟ جب اُترپردیش کے کسی نہ کسی شہر کے متعلق سنا جاتا تھا کہ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی کا داخلہ روک دیا گیا۔ لکھنؤ میں تو سامنے کی بات ہے کہ لال باغ پارک کے جلسہ کا دن بھر اعلان ہوا کہ مولانا تشریف لانے والے ہیں اور ان کے بزرگ مولانا مظفر حسین کچھوچھوی جلسہ کا افتتاح فرمائیں گے۔ مولانا کچھوچھوی آئے جلسہ شروع ہوا اور انہوں

گورنر کا انتخاب کہ نامزدگی

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر آزادی کے بعد بھارت کی آئین ساز اسمبلی میں ایک کلیدی بحث گورنروں کی تقرری کے بارے میں تھی۔ بہت سے ارکان کا خیال تھا کہ ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بوقت ضرورت یہ نمائشی کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس کے ساتھ اتنی ہی شدت سے یہ مطالبہ بھی اٹھایا گیا کہ گورنر کا بھی انتخاب ہونا چاہیے نامزدگی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ جمہوری سیاست میں ریاست کا سربراہ بھی ایسا شخص ہونا چاہیے جس کو عوام منتخب کر کے بھیجیں۔ یہ ایک دلیل تھی۔ وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے اس موقع پر مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ اگر گ

’’پیشن گوئی‘‘ اور ’’غتربود‘‘

Bhatkallys Other

اطہر علی ہاشمی خبر لیجیے زباں بگڑی پچھلے شمارے میں ہم دوسروں کی غلطی پکڑنے چلے اور یوں ہوا کہ علامہ کے مصرع میں ’’گر حسابم را‘‘ حسابم مرا ہوگیا۔ ہرچند کہ ہم نے تصحیح کردی تھی لیکن کچھ اختیار کمپوزر کا بھی ہے۔ کسی صاحب نے فیصل آباد سے شائع ہونے والا اخبار بھیجا ہے جس کا نام ہے ’’ لوہے قلم‘‘۔ دلچسپ نام ہے۔ کسی کا کہنا ہے کہ اس میں ’کا‘ رہ گیا ہے‘ یعنی ’لوہے کا قلم‘ ہوگا لیکن سہوِ کاتب سے ’کا‘ رہ گیا۔ روزنامہ کی لوح پر لکھا ہے ’’عوام کے ہر مسائل پر نظر‘‘۔ ’ہر‘ کے ساتھ اگر ’مسئلے‘ لکھ دیتے تو کوئ

How to Have a Productive Break at School [Productive Breaks – Part 2]

Bhatkallys Other

In the first part of this series, we spoke about different ways in which employees can have a productive lunch break at work. However, many of our loyal readers may not yet be in employment, but still working their way through high school, college or other educational institutes. Although many of our productive tips in the first part of the series are interchangeable, a student’s break can be used in a few other ways. While many employees are able to separate their work life from their lives

مسلم پرسنل لاء کا آبزرویشن ۔۔۔۔۔ آر ایس ایس کے نظریات تھوپنے کی سازش تو نہیں؟

Bhatkallys Other

از: میم ضاد فضلی یوں تو وطن عزیز کی آزادی کے ساتھ ہی مسلمانوں کی داخلی زندگی میں انسان کے وضع کردہ قانو ن کورواج دینے کی ترغیبی وجبری کوششیں ہوتی رہی ہیں۔مغربی بنگال میں قرآن کریم کیخلاف کئی برس تک مہمات چلائی گئیں۔ان مہموں کے ذریعہ یہ مذموم کوشش کی گئی کہ کسی طرح مسلمانوں کو قرآنی تعلیمات سے دور کردیا جائے اور انہیں اپنے مذہب سے اس قدر بیزار کردیا جائے کہ خود بندۂ مومن کے اندر مذہب کے نام سے ہی نفرت پیدا ہوجائے۔مگر تاریخ شاہد ہے کہ اس قسم کی طاغوتی سازشیں اسلام کے آ فاقی نظام کو مسلمانوں

پنچ ہزاری کتابیں پرسہ اور نقش برآب

Bhatkallys Other

دوسری و آخری قسط حفیظ نعمانی ہم نے کل ندیم صدیقی کی کتاب پرسہ پر ہونے والے ظلم کا ذکر کرتے ہوئے تشطیر کے بارے میں لکھا تھا۔ یہ حقیقت ہے کہ تضمین تو ہمیشہ سے سنتے رہے ہیں اور پڑھتے رہے ہیں لیکن تشطیر پہلی بار پرسہ کے صفحات پر پڑھنے کا موقع ملا۔ ندیم صدیقی نے لکھا ہے کہ اصغر مرزا پوری نے ایک صاحب سے ملوایا کہ ان سے ملو یہ بلالؔ انصاری ہیں۔ اور ان سے ان کی تشطیریں بھی سنو۔ بلال انصاری صاحب ہم کو پہلے سے جانتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میاں ندیم اپنی نعت کا ایک مصرع ’’آنے والی یہاں قیامت ہے‘‘ کا پہل

اردو اکادمی کی کتاب پنچ ہزاری کتاب ’’پرسہ‘‘

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی اتر پردیش میں اردو کے لئے زبردست دباؤ کے جواب کانگرس کے شاطر اور اردو دشمنوں نے اردو اکادمی نام کا ایک کھلونہ دے دیا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ اردو والے لڑائی لڑے لڑتے اتنے تھک گئے تھے کہ ۔ ’’بھس ہم غنیمت است‘‘کہہ کر اکادمی کو ہی یہ کہہ کر سینے سے لگالیا کہ لاؤ اپنی ذہنیت کی پستی اور کمینگی کی بھوک اکادمی سے ہی مٹا لیں گے بس۔ ہر ادارہ کی طرح اردو اکادمی بھی دس پندرہ برس اردو کے دانش وروں ادیبوں اور قلم کاروں کے ہاتھ میں رہی۔ اس کے بعد اس کا بھی وہی حشر ہوا جو ہر آبرو باختہ بدنصیب لڑکی کا

پھر انصاف کے لئے کہاں جائیں؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی دس برس پہلے مالے گاؤں میں جو 15 شعبان کو قبرستان میں بم دھماکے ہوئے تھے۔ اس کے الزام میں پولیس نے 9 مسلمانوں کو ہی گرفتار کیا تھا جبکہ وہ مسجد سے نکلنے والے اور قبرستان آنے والے سب کے سب مسلمان تھے۔ اس وقت کی ہر بات یاد ہے کہ سائیکل کے ایک دُکاندار نے ان مسلمانوں کی شناخت بھی کی تھی کہ انہوں نے سائیکل خریدی تھی اور جو اب میں ہندو کو بتارہے ہیں کہ اس نے خریدی تھی۔ وہ جواب بھی یاد ہے جو پولیس نے اس سوال کے جواب دیا تھا کہ مسلمان مسلمانوں کو کیوں مارے گا؟ ہمارے ملک کی جاہل پولیس نے ج

جموں کشمیر پھر ہمدم و دَم ساز

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 25 دسمبر 2014 ء کی رات کو ایک ولیمہ کی تقریب میں جانا پڑا۔ میزبان نے ماحول کو گرم کرنے کے لئے انگیٹھیاں دہکا رکھی تھیں۔ ایک انگیٹھی کے گرد حلقہ بنائے ہوئے ایک کانگریس نواز صحافی کی آواز آئی۔ وہ کہہ رہے تھے کہ کشمیر میں کوشش کوئی کرے حکومت مفتی سعید اور کانگریس کی ہی بنے گی۔ اور ہم دوپہر میں لکھ کر گئے تھے کہ مذاکرات چاہے جو کرے کشمیر میں حکومت وہ بنائے گا جو بی جے پی کو شامل کرے گا۔ ہمارے ساتھ جو عزیز مددگار کے طور پر گئے تھے۔ ان کے علم میں تھا کہ ہم نے کیا لکھا ہے۔ انہوں نے ہماری

Drinking more water associated with numerous dietary benefits, study finds

Bhatkallys Other

For people who want to control their weight or reduce their intakes of sugar, sodium and saturated fat, tap water may be what the doctor ordered. A new study that examined the dietary habits of more than 18,300 U.S. adults found the majority of people who increased their consumption of plain water -- tap water or from a cooler, drinking fountain or bottle -- by 1 percent reduced their total daily calorie intake as well as their consumption of saturated fat, sugar, sodium and cholesterol.

کلیدِ کامیابی

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 2014 میں وزیر اعظم کے امیدوار شری نریندر مودی کی بے مثال کامیابی کو اُن کی بے انتہا محنت اور آر ایس ایس کے کارسیوکوں کی قربانی کا نتیجہ قرار دیا جارہا تھا۔ اور ہم نے ہر بار لکھا تھا کہ اس کامیابی میں اس کالے دھن نے سب سے زیادہ مودی کی مدد کی جو نہ ہونے کے باوجود تھا۔ اور جس کے ہونے اور اتنا ہونے کی تصدیق بنے ہوئے بابا اور کہے جانے والے سنیاسی رام دیو نے ایک سال سے زیادہ درجنوں بار کی اور ہر ہندو مسلمان کو یقین ہوگیا کہ مودی جی سیاسی آدمی ہیں۔ وہ بھلے ہی جھوٹ بولیں لیکن بابا رام دی