Search results

Search results for ''


اقلیتی طلبہ سے پری میٹرک ، پوسٹ میٹرک اور میٹرک - کم - مینس اسکالرشپ کے لئے آن لائن درخواستیں مطلوب

کاروار،13؍اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز) ضلع کے سرکاری، ایڈیڈ اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکھنے والے اقلیتی طلبہ جن میں مسلم ، عیسائی، جین، پارسی اوربودھ شامل ہیں ان سے سال 2022-23  کی پری میٹرک (اول تا دسویں جماعت)، پوسٹ میٹرک (پی یو تا پی ایچ ڈی) اور میٹرک - کم - مینس (ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسس) اس

پاکستانی فوج پہلی مرتبہ ہندوستان میں، SCO کے اینٹی ٹیررزم ڈرل میں لے گی حصہ

نئی دہلی : پاکستان دوطرفہ تعلقات میں تلخی کے باوجود اکتوبر میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے تحت ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے اینٹی ٹیررزم ڈرل میں حصہ لے گا ۔ پاکستانی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ہفتہ کو یہ جانکاری دی گئی ہے ۔ دی ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی اور ہندوست

آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کی ایڈمنسٹریٹیو سروس میں واپسی، مرکزی حکومت نے دی یہ نئی ذمہ داری

نئی دہلی : تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کو مرکزی حکومت نے بحال کرکے وزارت سیاحت میں ڈپٹی سکریٹری مقرر کیا ہے۔ محکمہ پرسنل اینڈ ٹریننگ نے دو دن پہلے جاری اپنے حکم نامے میں شاہ فیصل کو مرکزی وزارت سیاحت میں تعینات کیا تھا۔ ڈی او پی ٹی کے ایک سینئر اہلکار نے نیوز ایجن

وینٹی لیٹر پر متنازعہ مصنف سلمان رشدی، ایک آنکھ خراب، جگر کو بھی نقصان

نیو یارک : 13 اگست،2022 (ایجنسی) متنازعہ مصنف سلمان رشدی کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ اندیشہ ہے کہ حملے میں ان کی ایک آنکھ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے جگر میں بھی چاقو کے وار کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے جگر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو و

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی: جگدیپ دھنکھر نے جمعرات کے روز ملک کے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون کے اشوک ہال میں دھنکھڑ کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور د

ووٹر آئی ڈی کارڈ کو اب آدھار کارڈ سے جوڑنا ہوگا ضروری۔ گھر بیٹھے بھی کرسکیں گے یہ کام: بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر  نے دی جانکاری

بھٹکل : 11 اگست، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ‘‘حکومت کی ہدایات کے مطابق اب عوام کو اپنے ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنا ضروری ہوگا جس کے لیے وہ سرکاری ویب سائٹ اور ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے بھی یہ کام گھر بیٹھے کرسکتے ہیں۔’’اس کی جانکاری بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ممتا دیوی نے دی وہ آج یہاں بھٹکل منی و

اب دہلی میں ماسک پہننا ہوا لازمی، ورنہ ہوگاجرمانہ، کووڈ۔19 سےمتعلق اموات میں 3 گنااضافہ!

ملک کی 75 ویں یوم آزادی سے قبل دہلی میں ماسک کے استعمال کو لازمی کردیا گیا ہے۔ کیونکہ قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ۔19 کی وجہ سے ہونے والی اموات میں تقریبا 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ عام آدمی پارٹی (AAP) حکومت نے اب تمام عوامی مقامات پر ماسک کو لازمی قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے جس میں مزید کہا گیا ہے کہ م

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف کانگریس کا ’ہلہ بول‘ جاری، 28 اگست کو دہلی میں عظیم الشان ریلی کی تیاری

نئی دہلی: کانگریس پارٹی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے 'مہنگائی پر ہلہ بول' ریلی کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ اس کی اطلاع پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے ایک بیان جاری کر کے دی۔ جے رام رم

نتیش کمار کے قدم نے شیوسینا-این سی پی میں پھونکی نئی روح، خفیہ منصوبہ ہو رہا تیار!

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے این ڈی اے سے ترک تعلق کر ایک بار پھر مہاگٹھ بندھن کی پارٹیوں کے ساتھ حکومت سازی کر لی ہے۔ اس قدم سے جہاں انھوں نے بی جے پی سے چھٹکارا پا لیا، وہیں بہار میں تقریباً سبھی ریاستی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ کانگریس کی بھی قربت حاصل کر لی۔ این ڈی اے سے نکلنے کے بعد نتیش

Nitish Kumar has created storm which can challenge BJP: Shiv Sena

Mumbai(PTI): The Shiv Sena on Thursday claimed Bihar Chief Minister Nitish Kumar has created a storm by severing ties with the BJP and this storm can pose a challenge to the saffron party in the 2024 Lok Sabha polls if it intensifies into a cyclone. An editorial in the Sena mouthpiece 'Saamana' l

Karnataka HC asks state govt not to decide on ward reservation till August 16

Bengaluru, Aug 10: The Karnataka High Court on Wednesday directed the state government to put on hold the new ward reservation list for the Bruhat Bengaluru Mahanagara Palike (city corporation) elections till August 16. A single judge bench of Justice Hemant Chandangoudar gave this direction afte

نتیش کمار نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیا، تیجسوی یادو بھی دوسری بار بنے نائب وزیر اعلیٰ

پٹنہ: نتیش کمار نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا ہے، جبکہ تیجسوی یادو نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس موقع پر رابڑی دیوی اور جیتن رام مانجھی سمیت بہار کے کئی اہم لیڈران موجود رہے۔ بی جے پی سے الگ ہونے کے بعد جے ڈی یو کے سربراہ نتیش کمار نے سات پارٹیوں کے 'مہاگٹ

بسوراج بومئی ’کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ‘ ہیں، وہ کرسی چھوڑنے کے لیے گھنٹے گن رہے ہیں: کانگریس

کرناٹک کی بی جے پی حکومت میں استحکام نظر نہیں آ رہا ہے۔ ایسے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ برسراقتدار بی جے پی حکومت میں جلد ہی کوئی بڑی تبدیلی ہو سکتی ہے۔ خبریں تو یہ بھی گشت کر رہی ہیں کہ بی جے پی وزیر اعلیٰ کو بدلنے سمیت ریاستی یونٹ میں کوئی بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہی ہے۔ حالانکہ

کرناٹک: عیدگاہ ٹاور کو بابری مسجد کے طرز پر گرانے کی دھمکی! ہندو کارکن کے خلاف مقدمہ درج

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے ایک ہندو کارکن اور لیڈر کے خلاف ایک متنازعہ بیان جاری کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ کارکن نے انتباہ دیا تھا کہ بنگلورو میں متنازعہ عیدگاہ میدان میں واقع ٹاور کو منہدم کر دیا جائے گا، جس کے بعد اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بھٹکل میں ہوئی طوفانی بارش سے متاثرہ 3890 مکان والوں میں معاوضہ کی تقسیم۔ بقیہ مکانات اور دکان داروں سمیت ماہی گیروں میں بھی جلد تقسیم کیا جائے گا معاوضہ:  رکن اسمبلی سنیل نائک

بھٹکل:  9 /اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں  2 اگست کو بادل پھٹ پڑنے سے ہوئی  طوفانی   بارش کے بعد جو نقصانات ہوئے تھے ان میں سے 4483 مکانات  میں پانی گھس جانے کی شکایتیں ملی تھیں جن میں سے  9 اگست کی تاریخ  تک 3890 مکان والوں میں فی کس دس ہزار روپئے کے حساب سے معاوضہ کی تقسیم کی جاچکی ہے جو

بہار: نتیش کمار وزیر اعلیٰ عہدے سے مستعفی، بی جے پی سے اتحاد توڑا، مہاگٹھ بندھن میں ہوں گے شامل

پٹنہ: بہار میں نتیش کمار نے بی جے پی کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے این ڈی اے سے ناطہ توڑ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ نتیش نے منگل کے روز شام 4 بجے گورنر بہار پھاگو سنگھ چوہان سے ملاقات کر کے اپنا استعفی سونپ دیا۔ اسی کے ساتھ ریاست میں 22 مہینے پرانی بی جے پی-جے ڈی یو کی مخلوط حکومت کا اختتام ہ

وہاٹس ایپ پر اب 2 دن تک ڈیلیٹ کر سکیں گے کسی کو بھی بھیجا گیا میسیج

وہاٹس ایپ یوزرس کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ہر روز نئے فیچرس پیش کرتا ہے۔ اب واٹس ایپ اپنے یوزرس کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری لے کر آیا ہے۔ دراصل واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ اب صارفین کسی بھی پیغام کو ڈیلیٹ کرنے میں دو دن لگ سکتے ہیں۔ کمپنی نے ٹویٹر کے ذریعے یہ جانکاری دی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے ق

مدرسہ ہندوستان کی طاقت ہے مصیبت نہیں ۔ ملک کےحالات میں چیلنجز کے لیے تیار رہنا چاہئے: مولانا ابو طالب رحمانی

بھٹکل :  8 اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدرسوں کا ہندوستان میں ہونا  ملک کی طاقت کو بڑھاتا ہے  ان کا ہونا ملک میں مصیبت نہیں بلکہ یہ ملک کی طاقت ہیں، کیوں کہ مدرسوں میں طلبہ کو ایک شریف انسان بن کر جینا سکھایا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار  مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر جناب ابو طالب رحمانی نے کیا وہ