Search results

Search results for ''


Your Jannah To-Do List: 6 Tasks to Inherit Al-Firdaus (The Highest Paradise)

Bhatkallys Other

We all have our eyes on the ultimate goal, the biggest prize…Al-Firdaus, right? It’s the highest level of Jannah (paradise) – in it what no eyes have seen, no ears have heard and no human has ever imagined. But what exactly do we have to do to attain this lofty and honourable level? Jannah: a short reminder Let’s refresh. What does paradise hold for Allah’s  believing slaves? When talking about Jannah, Allah  promises, “They will have whatever they wish therein, and with Us is more.” [Qur’an:

مدارس کی ایک اہم نصابی ضرورت کی تکمیل

Bhatkallys Other

مولانا الیاس ندوی بھٹکلی کی تاریخ وجغرافیہ کی نصابی کتابیں از :۔محمد مستقیم محتشم ندوی nadviacademy@hotmail.com ہندوستان کے دینی مدارس کے نصاب کے لیے تاریخ کے موضوع پرایک ایسی کتاب کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی جو جامع بھی ہو اور مختصر بھی ہو اور اس میں بیک وقت ہندوستان کی قدیم وابتدائی تاریخ کا احاطہ بھی ہو اور اسلامی دور کا آزادی تک تفصیلی جائزہ بھی، اسی کے ساتھ یہاں کے باشندوں قوموں اور ان کے مذاہب وعقائد پر بھی اس میں روشنی ڈالی گئی ہو، اس کے علاوہ اس میں ان مسلم مذہبی شخصیات کے حالا

لکیر کو چھوٹا کرنے کا مشہور طریقہ

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی کسی بھی صحافی کا اپنے وزیر اعظم کے بارے میں لکھنا کوئی فخر کی بات نہیں ہے۔ وزیر اعظم جب تک وزیر اعظم ہیں ملک کے سربراہ ہیں۔ لیکن جب ہر کوئی یہ محسوس کرنے لگے کہ وہ ہر جگہ ناکام ہوتے جارہے ہیں اور ان کی ناکامی سے ہر ہندوستانی سبکی محسوس کررہا ہے تو لکھنے والوں کو لکھنا ہی پڑتا ہے کہ غلطی کہاں ہورہی ہے؟ 2014 میں جیسے شری نریندر مودی کو حمایت ملی وہ ایسی تھی جیسی کبھی پنڈت نہرو کو ملتی تھی یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرکے اور بنگلہ دیش بنوانے کے انعام کے طور پر ہندوستانی عوام نے مسز اندرا

نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کو

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اس فیصلہ سے کہ بہار میں دیسی شراب پر پابندی ہوگی لیکن انگریزی شراب فروخت ہوتی رہے گی مجھے اتفاق نہیں تھا۔ لیکن بہتری بہتری ہوتی ہے چاہے وہ آدھی ہو۔ لیکن اب انہوں نے وہ فیصلہ کردیا جس کی اہمیت کی رہنمائی شاید جنتا پارٹی کے دَور میں مرارجی دیسائی کی ناکامی کے یاد آنے سے ہوئی۔ مرارجی بھائی صرف اس لئے ناکام ہوئے کہ ان کے ساتھیوں نے انہیں اس پر آمادہ کرلیا کہ آدھے ملک میں شراب بند ہو اور آدھے میں کھلی رہے اور پھر کچھ بھی نہ رہا۔ ہم نتیش کمار کو مبارک باد

Managing the Pain and Pleasure of Relationships

Bhatkallys Other

Relationships are the lifeblood of our journey through this world. Good relationships not only can help us navigate through the challenges of this life more easily but they can be fulfilling and as well invigorating. Bad relationships on the other hand can put one’s life dead in its track. Ask a divorced person who has left a married life – or a person who ended up changing his work due to bad relationships – or ask family members devastated and shattered due to family squabbles. They will all a

پارلیمانی تقریروں کا شاعری سے رشتہ

Bhatkallys Other

    تحریر۔  سہیل انجم اردو زبان کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاتا ہے۔ ہندوستان میں اس کو درپیش مسائل پر بھی اکثر و بیشتر گفتگو، تبادلہ خیال اور پروگرام ہوتے رہتے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ بھی کیا جاتا ہے کہ وہ اردو اور اردو والوں کے مسائل حل کرے۔ اس سلسلے میں مختلف ریاستوں میں اردو اکادمیاں قائم ہیں۔ اس کے علاوہ مرکزی سطح پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بھی کام کر رہی ہے۔ اردو کے بارے میں کوئی گفتگو ہو اور اس میں سیاستداں بھی شریک ہوں تو وہ اردو کی شیرینی اور چاشنی کی تعریف میں زمین و آسمان ک

سب سے بڑا روپیہ

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر یہ حقیقت کہ بھارتی شہری روپیہ باہر بھیج دیتے ہیں اس وقت بھی سب کو معلوم تھی جب میں نے 60 برس قبل صحافت کا پیشہ اختیار کیا تھا۔ مغربی جرمنی کی حکومت نے ایک مرتبہ ان لوگوں کی فہرست بھی ہمیں بھجوائی تھی جن کے بینک اکاؤنٹ ان کے ملک میں تھے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا کیونکہ جو لوگ ملوث تھے ان کو سیاسی سرپرستی حاصل تھی۔ سوئٹزر لینڈ کے بینکوں کے اکاؤنٹ جو بہت خفیہ ہوتے ہیں ان کی فہرست بھی حکومت کی درخواست پر ہمیں فراہم کر دی گئی تھی لیکن اس پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی کیونکہ ج

پھانسی یا عمر قید سخت سزا کون؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی جن 47 پولیس افسروں اور سپاہیوں کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی ہے ان میں پانچ نام مسلمانوں کے ہیں۔ ہم ان لوگوں میں ہیں جو برابر اس پر احتجاج کرتے رہتے ہیں کہ پولیس میں مسلمانوں کو نہیں لیا جاتا اور اس کا رشتہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے اس سرکلر سے جوڑتے ہیں جو آزاد حکومت بننے کے فوراً بعد انہوں نے صوبائی حکومتوں کو بھجوایا تھا کہ فوج اور پولیس میں مسلمانوں کی بھرتی نہ کی جائے۔ ہرچند کہ اسے واپس لینے کی خبر بھی کافی مشہور ہوئی ہے۔ لیکن ہر صوبہ میں اس پر آج بھی عمل

ہے کتنی مختصر مری رودادِ تشنگی

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 02 اپریل کی شام کو مغرب کی نماز پڑھ کر فارغ ہوا تھا کہ برادر عزیز رضوان فاروقی تشریف لے آئے۔ پھر دیر تک باتیں ہوتی رہیں۔ اتنے ہی میں ایک فون آیا وقار رضوی صاحب کی آواز تھی۔ وہ شکایت کرنے لگے کہ کل امام حرم محترم تشریف لارہے ہیں اور رضوان فاروقی نیز ڈاکٹر ہارون رشید دونوں غائب ہیں۔ کل ہمارے سنّی بھائیوں کو شکایت ہوگی کہ اودھ نامہ نے وہ نہیں کیا جو امام حرم محترم کے استقبال میں کرنا چاہئے تھا۔ میں نے بتایا کہ میاں رضوان فاروقی تو میرے پاس بیٹھے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ امام محترم کو

اچھا وہ ہے جو مسلمان کو برا لگے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی آر ایس ایس کی قومی عاملہ کا اجلاس یا سنگھ کے مختلف لیڈروں کے موقع بہ موقع بیانات ایسا نہیں ہے کہ پہلے نہ ہوتے ہوں۔ لیکن 2014 ء کے بعد سے اس کا انداز اب تبدیل ہوکر وہ ہو گیا ہے جو حکومت کے سرپرستوں کا ہوتا ہے۔ ایک سال پہلے وزیروں کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اپنی کارکردگی کی رپورٹ بناکر لائیں کہ انہوں نے سنگھ کے نظریہ کی کہاں کہاں ترجمانی کی؟ اور وزیر اعظم کو بھی اسی طرح پیش ہوتے ہوئے قوم نے دیکھا جیسے وہ پرچارک کی حیثیت سے پیش ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس سال کلرکوں کی طرح وزیر تو فائلیں لے

5 Most Commonly Asked Questions We All Hate Answering (& Way Better Alternatives)

Bhatkallys Other

It isn’t that we have anything other than good intentions when we ask questions of others. We want genuine connection, after all. It’s that the questions we rely upon to accomplish this are tired at best and wholly ineffective, verging on alienating, at their worst. So…go on asking the same old, boring, expected questions that elicit equally uninspiring responses? Or adopt fresher, juicier, more insightful versions of said questions that (bonus!) actually have the potential to generate meanin

جارہانہ قوم پرستی کے بھیانک نتائج

Bhatkallys Other

عجیب ستم ظریفی یہ ہے کہ کسی کو وطن سے محبت کا امتحان لینے کاحق کس نے دیاہے؟ از:سیدحامد محسن ، چیرمین سلام سنٹر ، بنگلور دنیا میں قوم پرستی اور وطن پرستی دوقدیم معاشرتی رجحانات ہیں۔ قوم پرستی اور وطن پرستی دونوں نے زمانہ جاہلیت، زمانہ جدید اور مابعد جدیدیت ہر دور میں بے اعتدالیاں دیکھی ہیں۔ قوم پرستی جب جارحانہ رخ اختیا رکرلیتی ہے تو خطرناک نتائج کی حامل ہوسکتی ہے۔ آج ملک میں جارحانہ قوم پرستی کی سرپرستی کی جارہی ہے۔ اور اس کی خاطر اندرون ملک مختلف طبقات کے درمیان عداوت کو بھڑکایاجارہاہے۔ کچ

اگر کسان نوازی یہ ہے تو لعنت ہے اس پر

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی ملک کے اکثر صوبوں میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی ہے اور بیل پر اس لئے ہے کہ اس کا تعلق گائے کی نسل سے ہے۔ مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کی خبریں آج نہیں برسوں سے آرہی ہیں۔ کانگریس کے زمانہ میں جب کسانوں کی خودکشی کی خبر آتی تھی تو بی جے پی کے لیڈر سارا الزام کانگریس پر رکھ دیتے تھے کہ اس نے کسانوں کو بینک سے قرض نہیں دیا اور وہ مہاجنوں سے قرض لینے پر مجبور ہوئے جو وصولیابی میں ایسی بیداری دکھاتے ہیں کہ کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ لیکن یہ کیا ہوا کہ ڈیڑھ سال میں ہی مہاراشٹر میں

Cooking With Vegetable Oils Releases Toxic Cancer-Causing Chemicals, Say Experts

Bhatkallys Other

An article from the Telegraph (source) which highlights the dangers of vegetable oils. This is contrary to decades of official advice from the experts to avoid butter and turn instead to vegetable oils: Scientists warn against the dangers of frying food in sunflower oil and corn oil over claims they release toxic chemicals linked tocancerCooking with vegetable oils releases toxic chemicals linked to cancer and other diseases, according to leading scientists, who are now recommending food be fri

انڈیا اور سعودی عرب میں قربت کی وجہ

Bhatkallys Other

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں ہفتہ کو واشنگٹن سے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیا سعودی عرب سے تعلقات کو کتنی اہمیت دے رہا ہے۔ عام افراد انڈیا اور سعودی عرب کے تعلقات کو تیل اور مزدوروں کی کمائی سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں۔ اکثریت کے خیال میں سعودی عرب پاکستان کے لیے نجات دہندہ اور ایک بنیاد پرست ملک ہے۔ لیکن اربوں کھربوں کے تیل کے کاروبار اور سرمایہ کاری کی وج

اویسی آئے اور اب آتے رہیں گے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مسٹر اسدالدین اویسی سے معلوم نہیں کیوں ہماری حکومت خوفزدہ تھی کہ اُترپردیش میں ان کے بیان کے مطابق ان کا داخلہ بند تھا؟ یہ تو یاد نہیں کہ اس وقت وزیر اعلیٰ کون تھا؟ جب اُترپردیش کے کسی نہ کسی شہر کے متعلق سنا جاتا تھا کہ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی کا داخلہ روک دیا گیا۔ لکھنؤ میں تو سامنے کی بات ہے کہ لال باغ پارک کے جلسہ کا دن بھر اعلان ہوا کہ مولانا تشریف لانے والے ہیں اور ان کے بزرگ مولانا مظفر حسین کچھوچھوی جلسہ کا افتتاح فرمائیں گے۔ مولانا کچھوچھوی آئے جلسہ شروع ہوا اور انہوں

گورنر کا انتخاب کہ نامزدگی

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر آزادی کے بعد بھارت کی آئین ساز اسمبلی میں ایک کلیدی بحث گورنروں کی تقرری کے بارے میں تھی۔ بہت سے ارکان کا خیال تھا کہ ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بوقت ضرورت یہ نمائشی کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس کے ساتھ اتنی ہی شدت سے یہ مطالبہ بھی اٹھایا گیا کہ گورنر کا بھی انتخاب ہونا چاہیے نامزدگی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ جمہوری سیاست میں ریاست کا سربراہ بھی ایسا شخص ہونا چاہیے جس کو عوام منتخب کر کے بھیجیں۔ یہ ایک دلیل تھی۔ وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے اس موقع پر مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ اگر گ

’’پیشن گوئی‘‘ اور ’’غتربود‘‘

Bhatkallys Other

اطہر علی ہاشمی خبر لیجیے زباں بگڑی پچھلے شمارے میں ہم دوسروں کی غلطی پکڑنے چلے اور یوں ہوا کہ علامہ کے مصرع میں ’’گر حسابم را‘‘ حسابم مرا ہوگیا۔ ہرچند کہ ہم نے تصحیح کردی تھی لیکن کچھ اختیار کمپوزر کا بھی ہے۔ کسی صاحب نے فیصل آباد سے شائع ہونے والا اخبار بھیجا ہے جس کا نام ہے ’’ لوہے قلم‘‘۔ دلچسپ نام ہے۔ کسی کا کہنا ہے کہ اس میں ’کا‘ رہ گیا ہے‘ یعنی ’لوہے کا قلم‘ ہوگا لیکن سہوِ کاتب سے ’کا‘ رہ گیا۔ روزنامہ کی لوح پر لکھا ہے ’’عوام کے ہر مسائل پر نظر‘‘۔ ’ہر‘ کے ساتھ اگر ’مسئلے‘ لکھ دیتے تو کوئ