Search results
Search results for ''
News Categories
ایک مسلم جوڑے کی دوبارہ شادی نے کیرالہ کی مسلم کمیونٹی میں ہلچل مچادی
یونیفارم سول کوڈ (UCC) کے تنازعہ پر بحث کے دوران کیرالہ کے ایک مسلم جوڑے نے اپنی پچاس کی دہائی کے اوائل میں ہونے والی شادی کی اب دوبارہ تجدید کرلی ہے، یا اس کو دوسری شادی کہا جارہا ہے۔ بدھ 8 مارچ 2023 کو ریاست کے شمالی ضلع کاسرگوڈ میں شادی کا معاہدہ کیا گیا۔ اس کے مسلم کمیونٹی پر دور رس نتائج مرتب ہ
مودی حکومت نے کرپٹوکرنسی سے متعلق اٹھایا سخت قدم، منی لانڈرنگ کے اصول نافذ کرنے کا فیصلہ
کرپٹوکرنسی سے متعلق ایک اہم خبر سامنے آ رہی ہے۔ مرکز کی مودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان کے منی لانڈرنگ سے جڑے قوانین اب کرپٹوکرنسی میں کاروبار کرنے پر بھی نافذ ہوں گے۔ اس سلسلے میں خبر رساں ایجنسی رائٹرس نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے 7 مارچ کو جاری نو
مرکز کے فیصلے کے خلاف وقف بورڈ کی عرضی، دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کی ملتوی
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز دہلی وقف بورڈ کی اس عرضی کو 15 مارچ تک ملتوی کر دیا جس میں 123 جائیدادوں سے متعلق تمام معاملات سے بورڈ کو علیحدہ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل، ہائی کورٹ نے وقف بورڈ سے کہا تھا کہ وہ مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک علیحدہ
ریویو کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوا ٹوئٹر، مرکز نے عدالت کے سامنے یہ دلیلیں
مرکزی حکومت نے پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ میں ٹوئٹر کی جانب سے دائر روک کے احکامات کو چیلنج کرنے والی درخواست کے خلاف اپنی دلیلیں پیش کیں۔ ایڈیشنل سالیٹر جنرل آر شنکر نارائنن نے جسٹس کرشن ایس دکشت کی سنل جج والی بنچ کے سامنے دلیلیں رکھیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ اروند داتار اور اشوک ہرن ہلی
سری لنکائی عوام میں پھر نظر آنے لگا عدم اطمینان، ایک بار پھر اتھل پتھل کے اشارے ملنے شروع
سری لنکا میں سابق صدر گوٹبایا راجپکشے کے خلاف عوامی انقلاب شروع ہوا تھا جس کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ عوامی تحریک کی وجہ سے راجپکشے کو ملک چھوڑ کر جانا پڑا تھا۔ گزشتہ جولائی میں رانیل وکرماسنگھے نئے صدر بنے تھے۔ لیکن ان تمام سیاسی تبدیلیوں کے باوجود ملک کی ان معاشی حالات میں کوئی تبدیلی ن
گرمی کو لے کر الرٹ ہوئی سرکار، وزیراعظم مودی نے کی ہائی لیول میٹنگ، خاص تیاریوں کی دی ہدایت
نئی دہلی : اس سال شدید گرمی پڑنے کے امکان کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے گرم موسم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پیر کی شام کو اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔ اس دوران وزیراعظم مودی نے مانسون کی پیشین گوئیوں، ربیع کی فصلوں پر اثر، طبی بنیادی ڈھانچہ کی تیاری اور گرمی اور دیگر انتظامات سے وابستہ آفا
ہندوستانی معیشت خطرناک طور پر 'ہندو ترقی کی شرح' کے قریب، صورتحال تشویشناک: رگھورام راجن
ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر اور ماہر اقتصادیات رگھورام راجن نے کہا کہ ہندوستانی معیشت خطرناک طور پر 'ہندو ترقی کی شرح' کے قریب ہے۔ کمزور پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری، بلند شرح سود اور سست عالمی ترقی کے پیش نظر، یہ نہیں معلوم کہ ہم ترقی کو تیز کرنے کی رفتار کہاں سے حاصل کریں گے۔
جنوبی کرناٹک میں رائے دہندگان کو راغب کرنے کے لیے بی جے پی-جے ڈی (ایس) کے مابین کشمکش تیز
بنگلورو: ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے جنوبی کرناٹک میں سیاسی کشمکش تیز ہوگئی ہے اور حکمراں بی جے پی ریاستی اسمبلی انتخابات میں اکثریت کو یقینی بنانے کے لئے جنوبی کرناٹک پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ بی جے پی اس خطے کے ووٹروں پر اثر ڈالنے کے لیے بنگلورو-میسور ایکسپریس وے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے
انڈین نوائط فورم کی نئی میعاد کے لیے عہدیداران کا ہوا انتخاب: ارشد ایس ایم بنے صدر تو نعمان پٹیل کو ملا جنرل سکریٹری کا عہدہ
بھٹکل : 5 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکلی احباب کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی سابقہ میعاد کی تکمیل پر آج شیرور میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گذشتہ میعاد کی رپورٹ پیش کی گئی اور اگلی میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انت
کرناٹک سے بی جے پی کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کے لیے سات ٹیمیں دی گئیں تشکیل
بنگلور: کرناٹک لوک آیکت نے رشوت ستانی کے اہم ملزم بی جے پی کے رکن اسمبلی مدل ویروپکشپا کو گرفتار کرنے کے لیے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں سات ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیموں نے ریاست بھر میں ٹریکنگ اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ٹیموں نے بنگلورو اور دا
پری یونیورسٹی امتحانات کے دوران حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، کرناٹک کے وزیر تعلیم کا بیان
بنگلورو: حجاب پہننے والے طلباء کو 9 مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے اتوار (5 مارچ) کو یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی طلبا کو یونیفارم پہن کر امتحان دینا ہوگا۔ حجاب پہ
مہاراشٹر: کف سیرپ بنانے والی 6 کمپنیوں کا لائسنس رد، اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد
مہاراشٹر میں کف سیرپ بنانے والی 6 کمپنیوں کا لائسنس رد کر دیا گیا ہے۔ یہ قدم مہاراشٹر حکومت نے اس وقت اٹھایا جب پتہ چلا کہ یہ کمپنیاں لائسنس کے اصولوں پر عمل نہیں کر رہی ہیں۔ حکومت نے اسمبلی میں اس تعلق سے جانکاری دی اور بتایا کہ لائسنس اصولوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ان کمپنیوں کے خلاف کار
سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، سی بی آئی ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع، ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ کو
آبکاری پالیسی معاملے میں سی بی آئی ریمانڈ پر موجود دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو راحت نہیں ملی ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے سسودیا کی سی بی آئی ریمانڈ 6 مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ کو ہوگی۔ سی بی آئی
حقیقت فرضی خبروں کی شکار بن چکی، لوگوں میں صبر و تحمل کا فقدان: چیف جسٹس چندرچوڑ
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ فرضی خبروں کے دور میں حقیقت 'شکار' بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے پھیلاؤ سے ایک چھوٹی سی بات بھی منطق کی کسوٹی پر پرکھے بغیر ایک جامع اصول کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ سی جے آئی نے کہا کہ آج ہم ایک ایسے دور میں
طالبات کی حجاب پہن کر امتحان دینے کی درخواست پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں طالبات کو حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایک خاتون وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اس معامل
مجلس اصلاح و تنظیم میں منعقد ہورہا ہے کان کے معائنہ کا مفت کیمپ
بھٹکل: 02 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل میں Oreva RS Hearing clinics کی طرف سے انشا ء اللہ 04 مارچ بروز سنیچر کان کے معائنہ کا مفت کیمپ منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس کی جانکاری جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم جناب عبدالرقیب ایم جے نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے دی ہے۔ تف
الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ ایک کمیٹی تشکی
کرناٹک: ’امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی‘، وزیر تعلیم بی سی ناگیش کی وضاحت
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے بورڈ امتحانات کے درمیان ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے حجاب پہننے والی طالبات کی ان امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے جس میں وہ سمجھ رہی تھیں کہ امتحان کے دوران