Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















مسلم معاشرے میں خلع اور طلاق کے رجحان میں اضافہ وجوہات اور اُن کا حل
ڈاکٹر مولانا محمد عبدالسمیع ندوی لیکچرر شعبہ عربی ،ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمن ، نوکھنڈہ ، اورنگ آباد موبائل : 9325217306 یوں تو دنیا کے سارے لوگ حضرت آدمؑ کے باواجان اور بی بی حواؑ کے اماں جان ہونے کے ناطے آپس میں بھائی بھائی ہیں مگر حقیقی رشتہ داری کچھ اور ہوتی ہے اور دو مختلف خاندان کے لوگ آپس میں رشتہ دار ہو جاتے ہیں ، اس وقت جبکہ ایک خاندان کی لڑکی دوسرے خاندان میں بیاہی جائے۔ ا س طرح شادی خانہ آبادی ایک ایسا وسیلہ ہے جس سے لڑکا اور لڑکی ہی شریک مسرت اور لطف اندوز نہیں ہوتے بلکہ دونوں
رہنمائے رمضان
ڈاکٹر مولانا محمد عبدالسمیع ندوی (ایم اے(عربی، اردو، فارسی) ، بی ایڈ ، یو جی سی نیٹ ، پی ایچ ڈی) لیکچرر شعبہ عربی ،ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمن ، نوکھنڈہ ، اورنگ آباد۔(مہاراشٹر) موبائل : 9325217306 روزے کی اہمیت :روزہ ضبطِ نفس اور روح کی بالیدگی کے لئے خاص طور پر مفید اور مؤثر ہے۔ انسان کی غلط روی اور غلط کاری کا ایک بہت بڑا سبب اُس کی شکم سیری ہوتا ہے۔ جب پیٹ خالی ہو تو کمر بھی خمیدہ ہوتی ہے اور گردن بھی جھکی ہوئی۔ اسلام نے روزے کو فرض قرار دے کر نفس کی اس دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ حضورﷺ
لک الحمد ولک الشکر
حفیظ نعمانی 1961سے 2001تک چالیس سال ہوتے ہیں ۔ملک کی آزادی کے بعد پہلا فساد یا مسلمانوں کا قتل عام1961میں جبل پور میں ہوا تھا جو مدھیہ پردیش میں تھا اور وزیر اعلا مسٹر کیلاش ناتھ کاٹجو تھے جو نہ صرف الہ آباد کے ممتاز وکیل تھے بلکہ پنڈت جواہر لعل نہرو کے انتہائی قریبی دوست تھے ۔اس زمانہ میں کانگریس میں ایسے مسلمان بھی تھے جنکے لئے وزیر اعظم کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے تھے ۔انھوں نے جب پنڈت جی کو بتایا کہ جبل پور میں کیا کیا ہوا ہے ؟ اور حکومت نے فسادیوں کے ساتھ ملنے والی پولس سے کوئی باز پرس نہیں
How to Create a Stronger You this Ramadan
Ramadan is here once again. For some Muslims, this only means a spiritual lock down; for others, it means a 30 day detox of their body and soul. Some Muslims think that Ramadan is simply a time to become unhealthy. However, Ramadan is actually about gains: spiritual gains, mental gains, and physical gains. Ramadan is a time to set healthy habits that we can carry on forward. Ramadan is not a temporary change in our lifestyle, rather it’s a time to instill healthy lifestyle habits. Most of

پانچ ریاستوں میں اعلی قسم کا بھر شٹا چار
حفیظ نعمانی کل دن بھر یہ خبر گونجتی رہی کہ تمل ناڈو کے دو اسمبلی کے الیکشن دوبارہ کر دئے جائیں گے ۔الیکشن کمیشن نے انہیں ناجائز قرار دیدیا ہے۔اور سبب اسکا یہ ہے کہ یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ منصوبہ بند طریقہ سے پیسے دیکر ووٹ خرید لے گئے تھے ۔ اس خبر کے بعد رات کو ایک مذاکرہ میں بحث کا موضوع یہ تھا کہ راجیہ سبھا کے الیکشن میں بی جے پی کی صلاحیت یہ ہے کہ وہ 17سیٹیں جیت لے۔ اسکے بعد کترن کے طور پر اسکے جو ووٹ بچ رہے ہیں وہ خیرات کردے یا فروخت کر دے یاصوبائی کونسل کے لئے اس ریز گاری کو کام میں لے آئے
Man uses home for rescued animals
RIYADH: An expatriate here has turned his home into a sanctuary for lost and sick animals, including dogs, cats and birds. Zaher Al-Sammak, a Palestinian computer engineer who was born in Riyadh, said he is committed to saving the lives of animals and called on others to do the same because this is advised in Islam, an online publication reported on Tuesday. Al-Sammak said his parents had taught him when he was young to care for animals, particularly giving them leftover food. “At school as a

امریکی سیاسی دنگل
تحریر : عابدہ رحمانی میرے شہر میں بہار کا موسم ہے باہر نکلو تو فضا میں ایک بھینی بھینی خوشبو پھیلی ہوئی ہے ہر طرف پرندوں کی چہچہا ہٹ ہے کچھ اپنے گھونسلوں کے لئے ٹھکا نے ڈھونڈھ رہے ہیں ۔ہمنگ برڈ۔ بالکل منا سا پرندہ جو اردو میں پدی کہلاتا ہے جا بجا درختوں اور پھولوں سے جھول رہا ہے اسکا منا سا گھونسلا بھی ایک شاہکار ہوتا ہے ۔ ۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ ..بنے گا نا پائدارہوگا ۔ اس مختصر سے پرندے کے لئے اردو میں یہ محاورہ بھی مشہور ہے "کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ "۔ لیکن یہ اس حقیقت سے بے خ
بے گناہ
تحریر: رضی الاسلام ندوی ( 23 سال جیل کی تاریک کوٹھری میں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹنے کے بعد نثار الدین کو سپریم کورٹ نے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا_اس سے قبل اسی طرح ابرار احمد اور جلیس انصاری کو بھی 23 سال کے بعد بے قصور ثابت ہونے پر رہائی ملی تھی_ان رہاییوں پر ایک تاثراتی تحریر_میں ایسی تحریریں لکھنے کا عادی نہیں، لیکن اسے جذبات سے مغلوب ہو کر لکھا گیا ہے_) رہائی پاکر میں جیل سے باہر آیا تو بڑے بھائی میرا انتظار کر رہے تھے_انھوں نے بڑے پیار سے مجھے گلے لگایا اور گاڑی میں بٹھایا_گاڑی روانہ
کیا مسلمان واقعی متحدہ محاذ بنا رہے ہیں ؟
حفیظ نعمانی کسی بھی اخبار میں اس خبر کو شاہ سرخی کے ساتھ چھاپا جاتا ہے جو اس دن کی سب سے اہم اور معتبر خبر ہو ۔لیکن استفہامیہ نشان ؟یا کہا جارہا ہے ۔یا یقین ہے ۔یا سمجھا جارہا ہے ۔جیسے اشاروں کے بعد جو خبر ہواسے وہ مقام دیتے ہوئے نہیں دیکھا ۔انقلاب ایک پرانا اخبار ہے ۔ہر چند کہ اب اسکے مالکان بدل گئے ہیں ۔اور صرف مالکان ہی نہیں بدلے مالکان کا مذہب بھی بدل گیا ہے ۔اسکے باوجود بھی یہ سوچا بھی نہیں جاسکتا کہ جس چڑیا کا ایک پر بھی نہ ہو اسکے مصنوعی پر لگا کر اسے شام کی اڑان کا کبوتر بنا دیا جائے ۔
رپورٹ کارڈ کامیابی نہیں ناکامی کی رپورٹ ہے۔
حفیظ نعمانی 29مئی کو ایک کرم فرما کا فون آیا کہ ہم نے دعوت نامہ کارڈ اور ای میل سے بھیجا ہے۔ مزید یاد دہانی کے لئے فون کر رہے ہیں کہ کل شری رام ولاس پاسوان اور شری کلراج مشرا کے پروگرام میں آپ ضرورت تشریف لے آئیں۔ ہم نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو مشہور ہے کہ ملّا کی دوڑ مسجد تک ، تو ہم رائے اوما ناتھ بلی ہال تک تو آجاتے ہیں اس سے زیادہ دور اور اتنی دور جتنی دور آپ بلا رہے ہیں حاضر ہونے سے معذور ہیں۔ بہر حال پروگرام ہوا۔ معلوم ہوا کہ وہ بھی مودی سرکار کے دو سال کے رپورٹ کارڈ لیکر شہر شہر گھوم
A Teacher’s Ramadan Challenge for Students
You want to purchase a new computer game. You have been researching the product, discussing it with fellow gamer friends and checking various websites for the best value for your money. Until that awesome day arrives and It’s finally in your hands! You anticipate the excitement of the game. You take time out from homework, sport, TV, friends and gadgets for long periods of time. You turn all of your attention towards conquering the levels and hidden stages of the game. As the game progresses,

بےقصور ہونے کے باجود 22 برس کی قید
[caption id="attachment_103504" align="aligncenter" width="660"] نثار کو جب گرفتار کیا گیا تھا اس وقت وہ کالج کے نوعمر طالب علم تھے[/caption] عمران قریشی بنگلور، انڈیا ’میری ماں آدھی رات کو اٹھ کر میرے کمرے میں آتی ہے اور میری پیشانی پر ہاتھ رکھ کر چلی جاتی ہے کیونکہ وہ اپنے آپ کو یقین دلانا چاہتی ہے کہ کیا میں واقعی جیل سے باہر آ چکا ہوں، کہیں یہ کوئی خواب تو نہیں ہے؟‘ نثار الدین یہ بات تو بڑی آسانی سے کہہ جاتے ہیں، لیکن اس جملے میں چھپے بےپناہ درد کو سمجھنا شاید اس وقت تک مشکل ہو گا جب

وکاس کی سرکاری اسکیمیں اورمسلمان‘
(ڈاکٹر ہارون رشید صدیقی) ترجمہ : شمیم اقبال خاں بات اپنے دیش کے مسلمانوں کی ہے۔ عام طور سے کہا جاتا ہے کہ مسلمان پسماندہ ہیں ۔ بعض کمیٹیوں نے بھی اس مسئلہ پرکام کیا ان کی رپورٹ بھی یہی ہے کہ مسلمان پسماندہ ہیں۔ سرکاری طور پر تو یہ بات مان لی گئی ہے کہ اس ملک میں بڑی تعداد میں لوگ پسماندہ ہیں ان میں مسلمان بھی ہیں۔حکومت برابر اس کوشش میں ہے پسماندہ طبقہ بھی ترقی کرے اور اس کے لیے سرکار نے بڑی اسکیمیں چلا رکھی ہیں۔ ہم اس مضمون میں مسلمانوں کی پسماندگی کا تجزیہ کریں گے۔ مسلمانوں کے پاس،انسان
سب کچھ گیا بڑ بولا پن نہ گیا
حفیظ نعمانی پاکستان کے وہ سائنسداں جنکے نامۂ اعمال میں پاکستان کا ایٹم بم ہے ۔ا سکے متعلق پاکستا ن سے ہی برابر خبر یں آتی رہتی تھیں کہ انکو انکی حفاظت کے خیال سے نظر بند کردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر عبد القدیر خاں کی دو کتابیں بھی بہت دن ہوئے کراچی سے ایک دوست نے براہ لندن بھیجی تھیں ۔جس میں انھوں نے پاکستان کے ایٹم بم کی پوری تفصیل لکھی تھی کہ انھوں نے اسکے لئے کیا کیا پاپڑ بیلے ۔اور ان کے اوپر کیسے کیسے الزام دنیا میں لگائے گئے ؟ اپنی کتاب میں ڈاکٹر عبدالقدیرخاں نے اس مہم کی کامیابی کے وزیراعظم مسٹر ب
چند باتوں کی وضاحت
حفیظ نعمانی 25مئی کو چھپنے والے شوکت بھارتی صاحب کے مضمون میں شیخ محمد بن عبد الوہاب ؒ پر جو بہتان آپ نے پڑھے ہونگے وہ انکی تحقیق یا تصنیف نہیں ہے بلکہ 1934ہجری میں لکھی ہوئی کتاب ’’خلاصۃُ الکلام فی بیان امراء بلد الحرام‘‘می مکہ مکرمہ کے مشہور عالم مفتی شافعیہ شیخ احمد ذہنی دحلان نے لگالئے ہیں ۔انکے الزامات تو اور بھی ہیں جنکا ذکر لاحاصل ہے ۔ہم صرف یہ عرض کرنا چاہتے ہیں کہ سیکڑوں برس پہلے تو شارٹ ہینڈ بھی نہیں تھاکسی بیان کا ریکارڈ ہونا یا اخبارات ورسائل میں شائع ہوکر ثبوت بننے کا سوال ہی کیا ۔
How to Increase Brain Power: 14 Ways to Train Your Brain
Can't locate your car in the parking lot? Or recall the movie you saw last Sunday? Having trouble remembering where you left your keys? Or the name of that new restaurant you went to? Feeling scatterbrained? You're not alone. As we get older, our brains become more "noisy", and are not as good at registering new information. For years, scientists believed that we were stuck with the brain we were born with. Enter: Neuroplasticity. A theory that proves our brains have the ability to change. Th

Get Rid of your mass distractions before Ramadan
رمضان المبارک کا شایان ِ شان استقبال کریں
شیخ مقبول احمد،ہبلی۔(کرناٹک) موبائل:08123870595 Email:maqboolhubli@gmail.com انشاء اللہ ہم بہت جلد ایک مبارک اور عظیم مہینے میں داخل ہونے جارہے ہیں، جس میں ہر لمحہ،ہر پل اللہ سبحانہ تعالیٰ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔نفل عبادات کااجر وثواب فرائض کے برابر ہو جاتا ہے اور فرائض کاستر( ۷۰) گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں،جس سے ماحول نیکیوں کے لئے سازگار ہو جاتا ہے۔دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں،روزہ گناہوں سے بچانے کے لئے ڈھال بن جاتاہے۔شیاطین قید کر دئے جاتے ہیں،برائی کے