Search results

Search results for ''


بھٹکل میں مچھلی مارکیٹ کی منتقلی اور شرابی ندی کی صاف صفائی  کا مطالبہ لے کر تنظیم کے وفد نے کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

بھٹکل: 9 جنوری،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی شرابی ندی میں ڈرینیج کا پانی داخل ہونے اور ندی کی صفائی نہ ہونے کے وجہ سے آس پاس کا علاقہ متعفن ہوگیا ہے،  اس کے علاوہ بھٹکل میں پرانی مچھلی مارکیٹ کو نئی ہائی ٹیک  مچھلی مارکیٹ کی منتقلی کا کام بھی ابھی تک اٹکا ہوا ہے۔ ان دونوں اہم مسئلوں  کو حل کرن

حجاب تنازعہ کے بعد سرکاری کالجوں میں اقلیتی طالبات کی تعداد میں 50فیصد سے زائد کمی: رپورٹ

بنگلور-9جنوری،2023 (ایجنسی) کرناٹک حکومت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حکم کے بعد اب بڑی تعداد میں مسلم طالبات سرکاری کالجوں کی بجائے پرائیویٹ کالجوں میں چلی گئی ہیں - انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس نے اعداد و شمار کے حوالے سے یہ خصوصی رپورٹ شائع کی ہے- اس کے مطابق کرناٹک کے اڈپی ضلع کے سر

ریاستی سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں انجمن کی طالبہ نے  قرآت میں  حاصل کیا پہلا مقام

شیموگہ: 08 جنوری، 2023  (بھٹکلیس نیوز بیورو)  شیموگہ میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے ریاستی سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں انجمن گرلز انگلش میڈیم اسکول کی طالبہ فاطمہ زہرہ بنت صابر چامنڈی نے قرآت مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ نے پہلے بھٹکل میں زونل سطح پر پہلا مقام حاص

ایئر انڈیا کی بین الاقوامی پرواز میں شراب پی کر پیشاب کرنے کے معاملے میں پائلٹ سمیت عملہ کے ارکان کو نوٹس

نئی دہلی: ایئر انڈیا نے نیویارک سے نئی دہلی آنے والی اپنی بین الاقوامی پرواز میں نشے میں دھت مسافر کے ایک ساتھی خاتون مسافر پر پیشاب کرنے کا معاملہ پیش آنے کے بعد کیبن کریو کے چار ارکان اور پائلٹ کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے، اور معاملے کی جانچ مکمل ہونے تک انہيں روسٹر سے ہٹا دیا ہے۔ ایئر لائ

Photos: Last session of millenary program of Jamatul Muslimeen Bhatkal: Islahe Muashara

کرناٹک بی جے پی پر عصمت دری کے ملزمان کو بچانے کا الزام، دلتوں نے دیا احتجاج کا انتباہ

بنگلورو: کرناٹک میں بی جے پی حکومت پر میسور میں ایک دلت خاتون کی عصمت دری کرنے والے ایک شخص کو بچانے کا الزام لگانے کے بعد، برادری کی نمائندگی کرنے والے ایک گروپ نے احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔ متاثرہ لڑکی، جو ایک انجینئرنگ گریجویٹ ہے، نے بدھ کے روز میسور شہر کے وجے نگر پولیس میں کے ایس

جماعت المسلمین کے ہزار سالہ اجلاس سے قبل نکالی گئی ریلی: آج سے ہوگا اجلاس کا آغاز

بھٹکل : 4 جنوری،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جماعت المسلمین بھٹکل کے ہزار سال مکمل ہونے پر 4 اور 5 جنوری،2023 کو منعقد ہونے والے دو روزہ اجلاس سے قبل انجمن میدان سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں اسکولی طلبہ سمیت اسپورٹس سینٹر کے ممبران نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز بعد نماز عصر  اسلامیہ اینگلو اسکول میدا

آدھار کارڈ میں اب اپنا پتہ بدلنے کے لیے کنبہ کے سرپرست کی لینی ہوگی اجازت، پڑھیں نئے اصول کی پوری تفصیل

یو آئی ڈی اے آئی نے کنبہ کے سرپرست (ہیڈ آف فیملی) کی رضامندی سے آدھار میں آن لائن پتہ اَپڈیٹ کرنے کی سہولت شروع کی ہے۔ افسران نے اس تعلق سے کہا ہے کہ آدھار میں آن لائن پتہ اَپڈیٹ کرنے کے لیے کسی باشندہ کے رشتہ دار (مثلاً بچے، شوہر یا بیوی، والدین وغیرہ) کے لیے مدد درکار ہوگی۔ اس سے ان

عوامی نمائندوں کے اظہار رائے پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی یا مرکزی حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز وزراء، ارکان پارلیمنٹ یا ارکان اسمبلی اور افراد کی آزادی اظہار پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 ججوں کی آئینی بنچ نے اس معاملہ پر فیصلہ سنایا کہ آیا ریاستی یا مرکزی ح

سعودی عرب میں گذشتہ 5 سال میں ہواملازمتوں میں اضافہ، ویژن 2023 کےتحت سعودائزیشن کا عمل تیزتر

سعودی عرب میں تقریباً پانچ سال میں روزگار میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں تیل سے ہٹ کر دوسرے شعبوں سے معیشت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ نئے کاروباری حالات میں اضافے کے بعد گزشتہ سال کے آخر میں قدرے سست رفتاری سے اس سال بہتری آئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل (S&P Global) کے مرتب

Your phone can be hacked with a photo, is this setting not on in WhatsApp?

New Delhi: 2 January 2023: Hackers keep finding new ways every day to make people their victims. But now GIF is being used for hacking which is very dangerous. Hackers usually use phishing links to target people. But now GIF is being used for hacking, which is very dangerous. With this, hackers can

نئے سال کا جشن منا کر لوٹ رہی کار انکولہ میں حادثہ کا شکار: چار افراد کی موقع پر ہی موت

  ضلع اُترکینرا کے انکولہ میں سرکاری بس اور کار کے درمیا ن ہوئی ٹکر میں کار پر سوار چار لوگ جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے انکولہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے افراد گوکرن میں نئے سال کا جشن منا کر کار پر

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات، صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری

نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہیں۔ 25 سالہ پنت کی مرسڈیز کار دہلی-دہرادون ہائی وے پر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی تھی۔ اس حادثے میں رشبھ پنت کے سر، کمر اور ٹانگوں میں کافی چوٹیں آئی تھیں۔ پنت کی ماں سروج پنت اور لندن سے آئیں بہن ساکش

سال کے پہلے دن عوام کو لگا مہنگائی کا جھٹکا! ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

نئی دہلی: مہنگائی سے پریشان عوام کو نئے سال کے پہلے دن ہی ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے، کیونکہ سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2023 سے داموں میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اضافہ تجارتی سلنڈر پر کیا گیا ہے اور گھریلو گ

سال 2022 میں ملک میں پیش آئے چندایسے بڑے واقعات جو دہائیوں تک یاد رہیں گے

ہندوستان کے سیاسی منظر نامے کی بات کریں تو 2022 کے واقعات کے اثرات 2023 میں بھی نظر آئیں گے۔ ویسے 2022 سیاست کے لحاظ سے بہت اہم تھا۔ کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات بھی ہوئے، جن میں 2022 کچھ سیاسی جماعتوں کے لیے نئے مواقع لے کر آیا ہے اور کچھ کے لیے یہ محنت کا پیغام بھی دے رہا ہے

ہر جگہ آدھار کارڈ دینا ضروری نہیں! ان متبادل کا بھی کریں استعمال: UIDAI نے لوگوں کو دی ضروری صلاح

نئی دہلی. ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے ملک کے تمام شہریوں کو آدھار کارڈ کے استعمال سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔ UIDAI نے جمعہ کو لوگوں سے کہا کہ وہ مختلف خدمات حاصل کرنے کے لیے آدھار کارڈ کا سمجھداری سے استعمال کریں، اور کسی دوسرے اہم شناختی ثبوت کو شیئر کرنے کی طرح احتیاط برتیں۔ UID

دبئی: بینک اکاؤنٹ میں غلط طریقے سے جمع 1.2 کروڑ روپے نہیں لوٹانے والے ہندوستانی شخص کو ہوئی جیل

دبئی کی ایک عدالت نے ایک ہندوستانی شخص کو اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے جمع ہوئے 1.2 کروڑ روپے نہیں لوٹانے پر ایک مہینہ کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ’دی نیشنل‘ کی رپورٹ کے مطابق دبئی کریمنل کورٹ نے اس شخص کو اتنی ہی رقم کا جرمانہ ادا کرنے اور سزا پوری ہونے کے بعد اسے ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔ قصور

کورونا کی دہشت: یکم جنوری سے چین سمیت 6 ممالک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کا آرٹی-پی سی آر ٹیسٹ لازمی

کئی ممالک میں کورونا کی نئی لہر آ چکی ہے اور ہندوستان اس لہر کی زد میں نہ آئے، اس کے لیے حکومتی سطح پر لگاتار احتیاطی اقدام کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان مرکز کی مودی حکومت نے ایک سخت قدم اٹھایا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے چین سمیت 6 ممالک سے ہندوستان پہنچنے والے مسافروں کو آرٹی-پی