Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















سزا کا اعلان مگر چبا چبا کر
حفیظ نعمانی کون ہے جس کے پاس قلم ہو اخبار ہواور پڑھنے والے اسے محبت سے پڑھتے بھی ہوں وہ اتنے اہم حادثہ کے بعد خاموش بیٹھا رہے ؟کئی دن پر انی بات ہے جب گلبرگ سوسائٹی احمدآباد کے کلیجہ پھاڑ دینے والے واقعہ کے مقدمہ میں 26مجرموں کو سزا دینے کا اعلان کیا گیا تھا اور باقی کو بے گنا ہ مان کر چھوڑ دیا گیا تھا ۔ہمارے دوستوں نے لکھا تھا کہ ادھورا انصاف ہے ۔انکا خیال تھا کہ کم از کم جن کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا انکو تو سب کو کم یا زیادہ سزا دیدی جانی چاہئے تھی ۔اور ہم نے پروردگار کا شکر ادا کیا تھا کہ مسل
داعش کا سورج غروب ہوتا نظر آتا ہے
از: آصف جیلانی خود ساختہ خلیفہ البغدادی کی نام نہاد اسلامی مملکت ، دولت اسلامی ، عراق و شام ۔داعش کا سورج دو سال جس غیر معمولی سرعت سے طلوع ہوا تھا اب اسی تیزی سے غروب ہوتا نظر آتا ہے۔ گو اب تک یہ عقدہ حل نہیں ہو سکا ہے کہ عقابی نگاہ رکھنے والے امریکی سیٹیلایٹ نظام کو غچہ دے کر داعش کی سپاہ کس طرح نہایت آسانی سے شام کے شہر رقعہ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئیں اور اس کے بعد ریگستان سے ہوتی ہوئی سرحد پار کرکے کس طرح عراقی فوجوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اربیل، موصل پر قابض ہوگئیں اور کسی منظم
گلبرگ سوسائٹی قتل عام کافیصلہ :انصاف کا بدترین مذاق
از:عابد انور ہندوستان میں امن و انصاف مسلمانوں ، دلتوں، کمزور طبقوں، آدی واسیوں اور پسماندہ طبقوں کے لئے گولر کے پھول کی مانند ہے جو کبھی نظر نہیں آتا۔ چند ماہ قبل ایک انگریزی اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں موت کی سزا پانے والوں کی پوری تفصیل بیان کی گئی تھی۔وہ رپورٹ نہ صرف حیران کن تھی بلکہ ہندوستان کے نظام عدل پر بڑا سوال بھی قائم کر رہی تھی۔رپورٹ یہ بتایا گیا تھا کہ ملک کی آزادی کے بعد اب تک موت کی سزا یافتگان میں سے بیشتر مسلمان، دلت، کمزور،آدی واسی اور پسماندہ طبقات میں سے ہیں۔
اخلاق کی خوشبو
تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پچھلے بیس دن سے لگا تار میرے پاس آرہا تھا وہ ہر روز آتا آرام سکونت تحمل اور مستقل مزاجی سے بیٹھا رہتا چار پانچ گھنٹوں کے بعد ایک ہی درخواست نما بات کر تا میں اُس کو ٹال دیتا۔اور وہ واپس چلا جاتا لیکن اگلے دن وہ پھر نئے ولولے جوش اور مستقل مزاجی سے آجاتا اُسے کسی بھی قسم کی جلد بازی نہ ہوتی نہ وہ بے قرار ہو تا نہ جلدی ملنے کی کو شش کر تا آنے جانے والے لوگوں کو دیکھتا رہتا میری نظر جب اُس کی نظر سے ٹکراتی اُس کی آنکھوں میں آشنائی کی چمک تیز ہو جا تی اور چہرے پ
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
حفیظ نعمانی برسوں کے تقاضوں کے بعد کل اتر پردیش کانگریس کے نئے انچارج غلام نبی آزاد نے اعلان کیا کہ مسز پرینکا گاندھی رائے بریلی اور امیٹھی کے علاوہ اتر پردیش کے دوسرے شہروں قصبوں میں جہاں ضرورت سمجھی جائے گی پرینکا گاندھی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں دورے کریں گی ۔مسلسل کانگریس کی گرتی ہوئی حالت کو دیکھتے ہوئے جگہ جگہ سے یہ نعرہ اٹھتا تھا کہ پرینکا گاندھی آئیں اور کانگریس امیدوار کو کامیاب کرادیں ۔کانگریس کا مطلب بہت دنوں سے سونیا اور راہل ہوگیا تھا ۔سونیا گاندھی کسی طرح یہ تسلیم کرنے کے لئ
15 Minutes Of Exercise Daily Can Cut Death Risk In Elderly: Study
LONDON: Just exercising for 15 minutes daily may lower the risk of death in the elderly, a new study has claimed. "Age is not an excuse to do no exercise. It is well established that regular physical activity has a better overall effect on health than any medical treatment," said David Hupin from University Hospital of Saint-Etienne in France. "But less than half of older adults achieve the recommended minimum of 150 minutes moderate intensity or 75 minutes vigorous intensity exercise eac

گولی کان کے پاس سے نکل گئی
حفیظ نعمانی احسان کا بدلہ تو احسان ہی ہوتاہے ۔لیکن بات اگر ذات سے بڑھ کر قوم اور ملت پر آجائے تو فیصلہ کرنا آسان نہیں ہوتا ۔شاملی کے ممبر پارلیمنٹ شری حکم سنگھ نے ہمارے اوپر اسوقت ایک احسان کیا تھا جب وہ وزیر تھے ۔اور جانوروں کی افزائش کا محکمہ انکے پاس تھا ۔ہمارا انکا کہیں سے کہیں تک کوئی تعلق نہیں تھا کہانی یہ تھی کہ ہم امین آباد میں رہتے تھے ۔مکان خوب بڑا تھا ہم نے اپنے داماد کا تبادلہ لکھنو کرا لیا تھا جسکی وجہ سے بڑی بیٹی اور داماد بھی ساتھ رہتے تھے ۔ہمارا بڑا بیٹا مدینہ منورہ میں تھا اور
کس منہ سے اپنے آپ کو کہتے ہو عشق باز
حفیظ نعمانی ایک مہینہ پہلے پانچ ریاستوں کے الیکشن کے نتیجے سامنے آئے تو جو ہوا وہ سب نے دیکھ لیا۔ مغربی بنگال میں ممتا بینر جی نام کی ایک اکیلی خاتون نے ان دو پارٹیوں کو بھی ہرایا جنہوں نے بنگال پر ساٹھ برس حکومت کی تھی۔ اور اس پارٹی کو بھی ہرایا جس کی حکومت مرکز میں بھی ہے اور ملک کے نو صوبوں میں بھی۔ بنگال میں جن دوپارٹیوں نے ساٹھ برس حکومت کی وہ ایسے نہیں کی جیسے تمل ناڈو میں ہوتی ہے یا اترپردیش اور کیرالہ میں ہوتی ہے کہ ایک بار تم اور ایک بار ہم۔ بلکہ اس طرح کی کہ کانگریس جب تک رہی مسلسل رہ
بی جے پی عاملہ سے خالی ہاتھ واپسی
حفیظ نعمانی اسے ملائم سنگھ کی اقبال مندی کہا جائے گا کہ جو اجیت سنگھ اپنی پارٹی بغل میں کو دبائے ملائم سنگھ کے در پر اسلئے دستک دے رہے تھے کہ وہ جاٹ ووٹوں کی لالچ میں اجیت سنگھ کو ایسے ہی راجیہ سبھا کا ممبر بنا دیں گے جیسے کرمی ووٹوں کے لئے بینی پرساد ورما کو بنوایا اور ٹھاکر ووٹوں کے خیال سے امر سنگھ کو ۔لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملائم سنگھ بھی سمجھ گئے ہیں کہ اب جاٹ ووٹ جو کبھی چودھری چرن سنگھ کے اشارہ پر سو فیصدی ادھر سے ادھر ہو جایا کرتاتھا ۔اب انکے بیٹے اجیت سنگھ کے پاس اتنا بھی نہیں ہے ج
ہو ذکرِ بدرماہِ مقدّس میں بار بار
از: عزیز بلگامی

ذکر نیل گائے کا نشانہ کہیں اور
حفیظ نعمانی یہ وزیراعظم کے اوپر منحصر ہے کہ وہ اپنی وزارتی ٹیم میں کسے شامل کریں اور کس وزیر کو کون سا محکمہ دیں ۔وزارت ایسی ذمہ داری ہے کہ وزیر کو اسکا پابند ہونا پڑتا ہے ۔اگر کسی بھی مسئلہ میں کسی کی رائے اپنے ساتھیو ں سے مختلف ہے تو اسے یہ حق نہیں ہے کہ وہ دوسرے کو بھی اسکا پا بند کرے ۔سیاسی سماج میں اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا کہ کوئی وزیر دوسرے وزیر کو اپنی مرضی کاپابند کرے ۔ مسز مینکا گاندھی خواتین واطفال کے محکمہ کی وزیر ہیں ۔یہ محکمہ ایسا نہیں ہے کہ اسکی وزیر کو اسکے مسائل کے علاوہ بھی کچ
روزہ اور ہم
تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ماہِ رمضان تمام مہینوں کا سردار جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کی مو سلا دھا ر برسات جا ری ہے ۔ اللہ تعالی نے روزے رمضان میں فرض کئے ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لا زم ملزوم قرار دیا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ان دو برکتوں اور سعادتوں کا اجماع بڑی حکمت اور اہمیت کا حامل ہے اور اِس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ رمضان ہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا اور گم کردہ راہِ انسانیت کو صبح صادق نصیب ہو ئی اِس لیے یہ عین مناسب تھا کہ جس طرح طلوع صادق روزہ کے آغاز کے ساتھ مربو
Cut the Rope this Ramadan
I sometimes think that the rope tying us to this dunya is made of solid gold. Why else would we hold on so strongly and persistently on it? We make preparations for absolutely everything so worriedly, hardly allowing ourselves to place trust in Allah . Yet conversely, we often blindly place our trust in the unknown faces that manufacture our cars, and we so easily believe the promise of our pension funds and unit trusts… When Anas asked The Prophet , “should I tie my camel and have Tawakkul

Ali — a beautiful life
Muhammad Ali’s boxing career had been over by the time I grew up. We did not even have a television then; so there was no question of watching his epic battles or even his show bouts around the world in the ’80s. However, I grew up with his larger than life persona, thanks to my uncle who hopelessly adored and often discussed him with my father. He had a small gym at home where he and his friends spent long hours working out and admiring themselves in mirror. My uncle referred to the boxing l
7 Things To Do This Ramadan For Busy People
Are you going to be super busy this Ramadan? Worried that you won’t be able to make it to taraweeh regularly? Well, we got you! Try to incorporate these 7 things in your daily routine throughout the month to make this Ramadan your best ever. 1. Give a Little (or a lot) Every Day! The Prophet ṣallallāhu 'alayhi wa sallam (peace and blessings of Allāh be upon him) said, “The most beloved of deeds to Allah subḥānahu wa ta'āla (glorified and exalted be He) are those that are more consistent, e

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات نے بھی سینوں کو جلا کر رکھ دیا۔ ندافاضلی سے میر ی پہلی اور آخری ملاقات عالمی اُردو مشاعرے ابوظہبی میں ہوئی۔ انکی محبت،شفقت،عاجزی وانکساری،اخلاق،اخلاص کا ایسا سحراب تلک مجھ پر طاری ہے کہ ابوظہبی ایئرپورٹ پرآمدسے لیکر روانگی تک انکے ساتھ گزرے
نقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت اُن کی۔۔۔!!
عزیز بلگامی ۔۔۔09900222551 حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و سلم کے رُفقائے ذی مرتبت کو، جنہیں ہم صحابہ ؓ کے مبارک نام سے یاد کرتے ہیں ، بفضلِ خدا وندی یہ اعزاز حاصل تھا کہ اُن کی نظروں کے سامنے نہ صرف نزولِ قرآن کا منظر موجود تھا، بلکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی شکل میں، قرآن شریف کا ایک چلتا پھرتا نمونہ بھی اِن کے سامنے تھا۔ اگر ہم قرآن سے صحابہؓ کے تعلق کی بات کرتے ہیں تودراصل ہم قرآن سے تعلق کی بات ہی نہیں کر رہے ہوتے ہیں، بلکہ ہم صاحبِ ؐ قرآن سے صحابہؓ کی گہر ی محبت و اطاعت کی بھی
اردو اداروں پر اردو مافیاؤں کی یلغار
ابو ذر فاطمی سائنس اور تکنیک کے دورِ ارتقا میں اردو زبان جس برے دور سے گز ر رہی ہے ایسا وقت تو شاید اس وقت بھی نہیں آیا ہوگا جب اتحاد و یکجہتی، گنگا جمنی تہذیب اور پیار محبت کے لیے ہر دل عزیز و شیریں زبان کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کی زبان قرار دے دیا گیا تھا۔ آج یہ زبان بھلے ہی اپنی شناخت کا رونا رو رہی ہو، بھلے ہی اسے کاروبار کے لیے ناکارہ سمجھ لیا گیا ہو لیکن آج اس زبان کو تاراج کرنے والے اس کے فروغ و ارتقا کے نام پر مالا مال ہوتے جا رہے ہیں ۔ وہی لوگ جو اردو کو روزی روٹی سے جوڑنے کی گلا