Search results
Search results for ''
News Categories
بھارت جوڑو یاترا کے دوران رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال، کانگریس لیڈران کا اظہار افسوس

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا سنیچر کی صبح بھارت جوڑو یاترا کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ سنتوکھ سنگھ کی عمر 76 سال کی تھی اور وہ جالندھر سے لوک سبھا کے رکن تھے۔ سنتوکھ سنگھ کے انتقال کے سبب راہل گاندھی کی کل جالندھر میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کر
مہاراشٹر کے کولہاپور واقع کیمیکل کمپنی میں شدید آتشزدگی، پوری کمپنی جل کر خاک، رہ رہ کر ہو رہے دھماکے

مہاراشٹر واقع کولہاپور کی ایک کیمیکل فیکٹری میں شدید آتشزدگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولہاپور میں گوکل کے شرگاؤں واقع ایم آئی ڈی سی علاقے میں موجود کیمیکل فیکٹری اب بھی دہک رہی ہے اور رہ رہ کر دھماکے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ ہفتہ کے روز دوپہر تقریباً 3 بجے کیمیکل
'کرپٹو کرنسی' جوئے کے سوا کچھ نہیں، اس کی قیمت صرف ایک دھوکہ ہے: آر بی آئی گورنر
ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کو کرپٹو کرنسیوں پر مکمل پابندی لگانے کی اپنی اپیل کو کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹو جوئے کے سوا کچھ نہیں ہے اور اس کی نام نہاد قیمت محض ایک دھوکہ ہے۔ آر بی آئی نے حال ہی میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی (سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی)
'لو جہاد' ایک بے تکی بات، یہ کوئی اسلامی نام نہیں ہے : مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی : ملک میں مبینہ لوجہاد کو لے کر جاری بحث کے درمیان جمعیۃ علما ہند کے صدر اور معروف عالم دین مولانا سید ارشد مدنی نے ایک بڑا بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لو جہاد ایک بے تکی بات ہے ، یہ کوئی اسلامی نام نہیں ہے اور نہ ہی مسلمان پہلے سے اس نام کو جانتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تو حکومت کے بعد
اسرائیلی پارلیمان میں فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور، 71 ارکان کی حمایت، 9 نے کی مخالفت
اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) نے 1948 کی سرزمین کے ان فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے ایک کارروائی کے بدلہ میں فلسطینی اتھارٹی سے معاوضہ وصول کیا تھا۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق اس قانون کے مطابق یہ ممکن ہے کہ
فرضی خبر پھیلانے والے 6 یوٹیوب چینلز پر ہوئی کارروائی، مرکزی حکومت نے پابندی لگانے کا کیا فیصلہ
حکومت ہند کی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے فرضی خبر پھیلانے والے 6 یوٹیوب چینلز پر کارروائی کی ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کی فیکٹ چیک یونٹ نے ایسے 6 یوٹیوب چینلز کے بارے میں پتہ کیا ہے جو ہندوستان میں ایک منظم طریقے سے کام کر رہے تھے اور غلط جانکاری پھیلا رہے تھے۔ فیکٹ چیک یونٹ
کیرالہ میں سرکاری پولٹری فارم میں برڈ فلو کا قہر، 1800 پرندے ہلاک، کیاانسان بھی ہوگامتاثر
کیرالہ کے ضلع کوزی کوڈ میں ایک سرکاری پولٹری فارم میں برڈ فلو (Bird Flu) پھیلنے کی اطلاع ملی ہے کیونکہ تقریباً 1,800 مرغیاں اس انفیکشن سے مر چکی ہیں۔ کوزی کوڈ میں H5N1 ویرینٹ کی موجودگی کے بعد پولٹری فارموں کے مالکان میں تشویش پھیل گئی ہے۔ برڈ فلو میں اضافی پھیلاؤ کی صلاحیت ہے، بدھ کو ضلع پنچایت کے
امریکہ میں ہوائی خدمات پوری طرح ٹھپ، سبھی ایئرپورٹس پر پھنس گئے ہزاروں مسافر، تکنیکی خرابی سے حالات دگرگوں

امریکہ میں ہوائی خدمات بری طرح سے متاثر ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے سسٹم میں خرابی پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پروازیں اثر انداز ہوئی ہیں۔ ہوائی سروس پوری طرح سے ٹھپ ہو گئی ہے اور سبھی پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔ پروازوں کو روکے جانے سے سبھی ایئرپورٹس پر ہزارو
آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا عیسائیوں اور مسلمانوں پر شدید حملہ، ہندو مذہب کو بتایا سب سے بہتر!
آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے ’پانچ جنیہ‘ اور ’آرگنائزر‘ کو ایک طویل انٹرویو دیا ہے جو سرخیوں میں ہے۔ اس انٹرویو میں انھوں نے آر ایس ایس، ہندوتوا اور اسلام و عیسائی مذاہب کو لے کر اپنے نظریات کھل کر رکھے ہیں۔ طویل ترین انٹرویو میں کچھ مقامات پر موہن بھاگوت نے مسلمانوں اور عیسائیوں پر شدید
فلائٹ کے بعد ابIGI ایئرپورٹ پر پیشاب، کھلے میں ہلکا ہو رہا تھا شخص، ٹوکا تو کر نے لگا یہ کام

نئی دہلی: ایئر انڈیا فلائٹ میں پیشاب کرنے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ اب آئی جی آئی ایئرپورٹ پر پیشاب کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے کھلے میں پیشاب کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیگر مسافروں کی شکایت پر پولیس نے ملزم مسافر کے خلا
اب بیبی پاؤڈر بنا اور بیچ بھی سکتی ہے کمپنی، جانسن اینڈ جانسن کو ہائی کورٹ نے دی راحت

ممبئی: ہندوستان میں بے بی پاؤڈر بنانے اور فروخت کرنے والی امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن (Johnson and Johnson) کو آج بامبے ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کو بے بی پاؤڈر بنانے کے ساتھ ساتھ اس کی مصنوعات کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی پر بے بی پاؤڈر س
گو فرسٹ کا بنگلورو۔ دہلی طیارہ 50 مسافروں کو لیے بغیر ہی اڑا: DCGAنے مانگی رپورٹ

نئی دہلی: گو فرسٹ کی بنگلورو۔دہلی فلائٹ 50 مسافروں کے لئے بغیر اڑان بھرگئی۔ ان 50 مسافروں نے چیک ان اور بورڈنگ وغیرہ کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کر لی تھیں۔ پھر بھی GoFirst فلائٹ ان 50 مسافروں کے بغیر بنگلورو سے دہلی کے لیے پرواز کر گئی۔ گو فرسٹ اس معاملے میں اپنی اندرونی تحقیقات کر رہی ہے۔ یہ واقع
نیو شمس اسکول میں منعقد ہوا سالانہ اجلاس: لڑکوں میں عبداللہ رکن الدین تو لڑکیوں میں مسیرہ ہلارے کو ملا نجم اخوان کا ایوارڈ

بھٹکل : 10 جنوری، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ تربیت اخوان کے تحت چلنے والے نیو شمس اسکول کا سالانہ اجلاس 9 اور 10 جنوری کو سید علی کیمپس میں منعقد ہوا جس میں پہلے روز لڑکوں کا اجلاس منعقد ہوا جبکہ دوسرے روز لڑکیوں کے لیے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ اس اجلاس میں لڑکوں کے شعبے میں اسکول ک
خوشخبری: اس سال زیادہ عازمین کر سکیں گے حج ۔ سعودی عرب نے عمر کی حد ہٹائی
ریاض: اس سال عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ سعودی عرب نے ایک بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی عرب نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج کے لیے عازمین کی تعداد کی حد کو ختم کرتے ہوئے مزید لوگ حج کر سکیں گے۔ یہی نہیں سعودی عرب نے عمر کی حد بھی ختم کر دی ہے۔ یعنی اب حج کورونا سے پہلے کی طرح ہوگا۔ خبر
ماسکو سے گوا آرہی فلائٹ میں ملی بم ہونے کی دھمکی: جام نگر میں کرائی گئی ایمرجنسی لینڈنگ

احمد آباد۔ گوا ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کو بم کی دھمکی ملنے کے بعد ماسکو-گوا چارٹرڈ فلائٹ کو گجرات کے جام نگر کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے پیر کو ہوائی اڈے کے اہلکار کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ گوا اے ٹی سی کو ای میل کے ذریعے طیارے میں بم کی دھمکی ملی تھی۔
اقلیتیں خوفزدہ،سپریم کورٹ کا ٹریک ریکارڈ مایوس کن: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وی گوپال نے کی سخت تنقید

ایودھیاکے فیصلے نے ملک کی گیان واپی اوردیگرمساجد پر دعویٰ کرنے کی راہ ہموارکی، اب آزادانہ اور منصفانہ انتخابات نہیں:جسٹس گوڑا نئی دہلی۔ 10جنوری،2023(ایجنسی) ایک انتہائی سخت تنقید میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وی گوپال گوڑا نے ایک پروگرام کے موقع پر کہا کہ گزشتہ 8سالوں میں سپریم کورٹ کا ٹریک ریک
ریاستوں میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کیلئے پینل تشکیل میں کچھ غلط نہیں، سپریم کورٹ نے خارج کی عرضی
نئی دہلی. اس وقت سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ایک درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست گزار نے یکساں سول کوڈ کو لاگو کرنے کے لیے گجرات اور اتراکھنڈ میں کمیٹیاں قائم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ سی جے آئی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے درخواست کو
لکھے ہوئے کرنسی نوٹ ناقابل استعمال ہوجاتےہیں؟ کیاہیں ریزرو بینک آف انڈیا کےقواعد؟
کرنسی نوٹوں کے سلسلے میں کئی طرح کی افواہیں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اگر کچھ بھی بات تو وہ بینکوں کی جانب سے جاری ہوتی ہے۔ جاری افواہوں کے دوران وضاحت کرتے ہوئے حکومت نے واضح کیا کہ ہندوستانی کرنسی نوٹوں پر لکھنے سے یہ نوٹ ناقابل استمعال نہیں ہوتی۔ حکومت ہند کا پریس ا