Search results

Search results for ''


وزیر اعظم دوسرے انداز سے بھی دیکھیں

Bhatkallys Other

حفیظ نعما نی جمعیۃ العلماء کے صدر مولانا ارشد مدنی شیخ الاسلام اور دارلعلوم دیوبند کے سابق شیخ الحدیث حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کے فرزند ہی نہیں جانشین بھی ہیں۔ وہ بھی برسوں سے اس مسند پر بیٹھ کر حدیث شریف کا دارلعلوم دیوبند میں درس دے رہے ہیں جس پر ان کے محترم والد برسوں دیکر جا چکے ہیں۔ شیخ الاسلام بھی رمضان المبارک کا پورا مہینہ ملک کی تقسیم سے پہلے آسام کے شہر سلہٹ میں گزارتے تھے۔ اور صرف عبادت کرتے اور وہاں آنے والے ہزاروں مسلمانوں کو دین کی عظمتوں سے واقف کراتے تھے۔ مولانا سید ارشد

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف خطرناک سازشیں

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی جہاں تک اپنے علم میں ہے وہ یہ ہے کہ اپنی حکومت بننے کے بعد پنڈت جواہر لال نہرو نے عرب ممالک کے مسلم سفیروں کو افطار کے لئے بلاناشروع کیا تھا جس میں انکے علاوہ مسلم وزراء اورمسلم ممبران پارلیمنٹ کو بھی بلایا جاتا تھا ۔یاد آتا ہے کہ برسوں یہ سلسلہ جاری رہا ۔اور کہیں سے دوسرے سرکاری افطار کی آواز نہیں آئی ۔ یہ 1957کے بعد کی بات ہے کہ قیصر باغ میں یوپی کانگریس کمیٹی کے دفتر میں روزہ افطار کا دعوت نامہ آیا ۔57 ؁ء میں ہی ہمارا تعلق ہوا تھا جب ہم نے الیکشن کا کام چھاپا تھا ۔اس پروگرام کے

جمہوریت کمزور دلوں کے لیے نہیں

Bhatkallys Other

از: وسعت اللہ خان جمہوریت کی تعریف میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ اب تک دنیا میں جتنے بھی نظام ہائے حکومت آئے جمہوریت ان میں سب سے کم برا نظام ہے۔جمہوری نظام کسی ایک شے کا نہیں بلکہ مختلف اجزا پر مشتمل پیکیج کا نام ہے۔ ایک جزو بھی کم ہو تو پورے پیکیج کی افادیت و قوتِ نافذہ کمزور پڑ جاتی ہے۔ شخصی یا گروہی آمریت کو یہ سہولت حاصل ہے کہ اس کا انحصار طاقت پر ہے اور طاقت جوابدہی کے خوف سے آزاد ہوتی ہے۔مگر جمہوریت میں سے جوابدہی کا عنصر نکال دیا جائے تو وہ کوئی بھی نظام ہو سکتا ہے پر جمہوریت نہیں۔ ی

آنگ سانگ سوچی اور روہنگیا مسلمانوں کی اُمیدیں!

Bhatkallys Other

برما کی حکومت کے کام پر بات کی جائے تو ایک بات واضح ہے کہ کوئی خاص پیش رفت روہنگیاکے عوام کے لیے دیکھنے میں نہیں آئی۔ مغرب نے نئے ہونے والے انتخابات کو بڑی مسرت کے ساتھ دیکھا تھا جس میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (NLD) کی سربراہی آنگ سانگ سوچی نے کی تھی (جو کہ نوبل انعام یافتہ ہیں)۔ مگر مغربی ریاست اراکان کے مسلمانوں کے لیے جنہیں اقوام متحدہ نے ’’ دنیا کی سب سے زیادہ ظلم کا شکار اقلیت ‘‘ کہا ہے، برما کا نیا دور مایوس کن حالات سے دو چار کچھ نیا نہیں ہے، جس کے مزید بدتر ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

لڑائی یا فرار۔۔۔

Bhatkallys Other

مشرقِ وسطیٰ میں حالات غیر مستحکم رہے ہیں مگر اس وقت جو صورت حال ہے ویسے برے حالات تو کبھی نہ تھے۔ عراق، لیبیا، شام اور یمن میں بڑے پیمانے پر خانہ جنگی ہو رہی ہے۔ مصر، جنوبی سوڈان اور ترکی میں بھی لاوا پک رہا ہے۔ یہ خانہ جنگیاں اور بگڑتے ہوئے حالات سعودی عرب، الجزائر، اردن، تیونس اور لبنان کے لیے بھی خطرات بن کر ابھر رہے ہیں۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان اختلافات میں شدت آتی جارہی ہے۔ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بھی نچلی سطح ہی پر سہی، تشدد پروان چڑھ رہا ہے۔ کویت، عمان، مراکش، قطر اور مت

Overuse Of Electronic Gadgets Triggers Early Ageing: Doctors

Bhatkallys Other

NEW DELHI:  Excessive use of electronic gadgets, including mobile phones and tablets, can cause "tech neck" that leads to early signs of ageing, health experts have warned. According to experts, "tech neck", which leads to sagging skin, dropping jowls, and creases above the clavicle, seriously affects facial looks of the person by causing frown lines, undereye bags, and horizontal lines on the neck along with fat prominences. "People who bend down constantly for long hours while using any

سورۂ قدْ ر

Bhatkallys Other

(منظوم تفہیم)۔۔۔عزیز بلگامی

Merits of the last ten days and nights of Ramadan

Bhatkallys Other

In this blessed month of Ramadan, we have now come to the grand finale – the last ten days of Ramadan that are even more blessed than the rest of Ramadan. In it is a night that Quran tells us is better than 1000 months (yes, months – not days). The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: There has come to you Ramadan, a blessed month which Allah has enjoined you to fast, during which the gates of heaven are opened and the gates of Hell are closed, and the rebellio

آخری عشرہ میں خاص کر طاق راتوں میں نماز تہجد پڑھنے کا اہتمام کریں

Bhatkallys Other

ماہ رمضان خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے کیونکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ (بخاری) مذکورہ حدیث کے مطابق شب قدر کی تلاش ۲۱ ویں، ۲۳ ویں، ۲۵ ویں، ۲۷ ویں، ۲۹ ویں راتوں میں کرنی چاہئے۔ ہزار مہینوں کی عبادت کرنے سے افضل اس ایک رات (شب قدر) میں عبادت کرنے سے گناہوں کی مغفرت ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے جیسا کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت س

’’ اگر آج اقبالؔ ہوتے تو کیااُن کا بھی حشر امجدؔ صابری جیسا ہوتا؟

Bhatkallys Other

کراچی کا ایک فیشن ا یبل بازار طارق روڈ کے نام سے مشہور ہے۔ کراچی میں جہاں ہمارا قیام تھا وہاں سے یہ بازار سیدھا بہادر آباد سرکل تک چلا گیا ہے اس کا فاصلہ یوں سمجھیے ،جیسے ممبئی کے بھنڈی بازار کے جوہر چوک سے کرافورڈ مارکیٹ کے سرکل تک۔ طارق روڈ پر طرح طرح کی چیزوں کی بڑی بڑی دُکانیںہیں جن سے یہ علاقہ بار ونق ہے۔ ایک شام ہمیں اپنی پھوپھی کے گھر (واقع بہادر آباد سرکل) جانا تھا، ہم کوئی سواری نہ لیتے ہوئے پیدل چل پڑے۔ بازار کی رونق سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کوئی بیس پچیس منٹ میں ہم اپنی منزل پر پہنچ گ

ماہ رمضان کا بیان رب کائنات کی زبانی

Bhatkallys Other

از:محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام:(سورۃ البقرہ۔ آیت ۱۸۳ سے ۱۸۷ تک) میں رمضان اور روزے کے متعلق متعدد احکام بیان کئے ہیں، جس کی تفسیر مفسّرقرآن مفتی محمد شفیع رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی مشہور ومعروف تفسیر ’’معارف القرآن‘‘ میں کی ہے۔ اس کا خلاصۂ کلام پیش خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، خاص کر اس مبارک ماہ میں زیادہ سے زیادہ نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ خلاصۂ تفسیر (آیت نمبر ۱۸۳ اور ۱۸۴): اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جس طرح تم سے

گزرتا ہوا رمضان

Bhatkallys Other

از: عابدہ رحمانی نزول قرآن کی سالگرہ اگر ہم تاریخ کو غور سے دیکھیں تو رمضان ، حرمت کا مہینہ عرب معاشرے میں پہلے سے موجود تھا -یہ ان چار مہینوں میں ہے جن میں جنگ و جدل منع کیا گیا تھا-اس مہینے کو اللہ نے نزول قرآن اور وحی پاک کے ذریعے برکت عطا کی جسمیں شب قدر کو قرآن پاک کا نزول ہوا "انا انزلنٰہ فی لیلۃالقدر " اور ہم نے اس قرآن کو لیلۃ القدر میں اتارااور محمدﷺ پر پہلی وحی اتاری گئ اقراء باسم ربک الذی خلق--پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا --اس لحاظ سے یہ جشن نزول قرآن کا مہینہ ہے- یہ وہ مبا

گجرات ہائیکورٹ کا متعصبانہ فیصلہ

Bhatkallys Other

از:کلدیپ نیئر گجرات ہائی کورٹ کی تمام تر عزت و تکریم کے باوجود میں عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے اختلاف کروں گا کہ کانگریس کے رکن اسمبلی احسان جعفری کی طرف سے فائرنگ کی وجہ سے ہجوم مشتعل ہو گیا اور اشتعال میں آ کر احسان جعفری کو قتل کر دیا۔ میں احسان کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں جن کی کانگریس کے ساتھ دلی وابستگی تھی۔ گلبرگ سوسائٹی کا قتل عام مقامی گجرات کے مقامی لیڈروں کے خبث باطن کا نتیجہ تھا جو لوگوں میں افراتفری پیدا کرنا چاہتے تھے۔ جب احسان جعفری کے گھر کو ہندوؤں کے ہجوم نے گھیر رکھا تھا تو

نقل مکانی اب مذاق نہیں خطرہ کی گھنٹی ہے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی ہم یہ سمجھ رہے تھے اور ہر کسی کی زبان پر بھی تھا کہ کیرانہ کے مسئلہ کو جس طرح ایک ممبر پارلیمنٹ حکم سنگھ نے اٹھانا چاہا تھا وہ میڈیا کی بروقت مداخلت اور بی جے پی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے ہندوؤں اور مسلمانوں کے ’’ہم ایک ہیں ‘‘کے مظاہروں نے ناکام کردیا ۔ کل ہی دیوبند میں صرف 32ہندوؤں کی نقل مکانی کے خلاف جو ڈرامہ ہونے والا تھا اسے انتظامیہ نے اپنی فرض شناسی سے ختم کردیا ۔اور اب بی جے پی کوئی اور شوشہ چھوڑے تو با ت الگ ہے ۔نقل مکانی کا کارتوس تو سیل گیا ۔لیکن یہ کل تک کی بات تھی ۔ آج

Seeking Allah’s blessings in Ramadan

Bhatkallys Other

PRAISE and thanks to Allah who has made us reach the blessed month of Ramadan yet again this year. He made it a month of mercy, forgiveness, du’a and multiplied rewards. Every night of this blessed month, He invites the fortunate ones who witness it, to race and compete with each other in doing righteous deeds. The Prophet (peace be upon him) said “On the first night of the month of Ramadan, the devils are chained, the jinn are restrained, and the gates of Hellfire are closed and none of its

برطانیہ کے مستقبل کے فیصلہ کا دن

Bhatkallys Other

آصف جیلانی بروز جمعرات 23 جون کوبرطانیہ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا جب کہ ملک کے عوام ، ریفرنڈم میں یورپی یونین میں بدستور شمولیت یا اس سے علیحدگی کے بارے میں ووٹ ڈالیں گے۔ کئی مہینے کی نہایت تیز وتند ، دشنام طرازیوں اور الزامات سے بھرپور جنونی مہم کے بعد جس میں یورپی یونین میں شمولیت کی حامی لیبر پارٹی کی ایک نوجوان رکن پارلیمنٹ جو کاکس کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ، اب عین ریفرنڈم کے وقت ، ملک اس مسلہ پر دو لخت ہے۔ سنڈے آبزرور کے رائے عامہ کے تازہ ترین جائزے کے مطابق ، یورپی یونین میں شامل رہ

Fasting in summer a quality of faith

Bhatkallys Other

THE blessings related to fasting are truly astounding. Those who fast are able to scale the ranks; expiate their sins; tame their desire; give much in charity; engage in a variety of acts of worship; give thanks to their Creator; avoid being swayed by impulses of disobedience and violations; distance themselves from the blazing Fire; and tap on the doors of Paradise. Fasting possesses so many virtues; some of these are presented below. 1. Sa’ihun: Allah describes the righteous believers in th

کیا آبادیوں کی بھی چک بندی کرادی جائے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مسلم اکثریت کی آبادی کا چھوٹا سا قصبہ کیرانہ جہاں برسوں سے کسی قسم کی بھی واردات نہیں ہوئی ۔وہ اتنی اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے کہ ایک ہفتہ کے بعد بھی ایک بڑے اخبار کی تین سرخیاں اور انکے تحت خبر کا حاصل صرف یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوا ۔اتر پردیش سے 5سادھو سنتوں کی ایک ٹیم اسوقت کیرانہ کا دورہ کررہی ہے اور اس ماحول میں کررہی ہے کہ اس طبقہ کے ایک سادھوی ’’مسلم مکت بھارت ‘‘بنانے کی مہم چلارہی ہیں ۔ کیرانہ بی جے پی کی فرقہ وارانہ سیاست کا شکار ہوا ۔سادھو سنتوں کا بیان کیرانہ واقعہ کو فرقہ