Search results

Search results for ''


گوگل نے ڈوڈل بنا کر بھوپین ہزاریکا کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن 'گوگل' نے جمعرات کو مشہور گلوکار، موسیقار اور فلم ساز بھوپین ہزاریکا کو ان کی 96 ویں یوم پیدائش پر ایک خوبصورت ڈوڈل بنا کر دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سرچ انجن نے اپنے ہوم پیج پر ہارمونیم بجانے والے مشہور گلوکار کا ڈوڈل بنایا ہے جو رنگین ہے اور اس کے ساتھ

’کوئی بھی حجاب پر پابندی نہیں لگاتا، اصلی مسئلہ اسکول میں حجاب پہننا ہے‘ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مشاہدہ کیا کہ صرف ایک کمیونٹی کی طالبات حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں آنا چاہتی ہے جب کہ دیگر طالبات ڈریس کوڈ کی پیروی کرنے کو تیار ہیں اور انھیں اس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے اس بات سے اتفاق نہیں کیا کہ یونیفارم کو لازمی بنانے سے متعلق کرناٹک حکومت کے فروری کا حکم

دیرینہ مطالبے پر ٹویٹر نے ’ایڈٹ‘ کا بٹن پیش کردیا

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے عوام کے دیرینہ اصرار پر ٹویٹ شدہ پیغامات کو نصف گھنٹے تک ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ٹویٹر نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر کو اس کا اعلان کیا ہے تاہم 5 ڈالرماہانہ پر یہ سروس صرف ان صارفین کو دی جائے گی جن کے اکاؤنٹ پر تصدیق کا نیلا نشان موجود ہوگا۔ اسی سال اپریل میں ٹویٹر

سعودی عرب نے عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی۔ سعودی حکام کے مطابق عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی گئی ہے، بیرون ملک سے عمرہ زائرین مقررہ وقت سے کم از کم 6 گھنٹے قبل سعودی عرب پہنچیں، پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر پر عمرے کی بکنگ ختم تصور ہو گی۔ پر

روس اور چین کا ڈالر کی بجائے ’روبل‘ اور ’یوان‘ میں ادائیگی کا فیصلہ

ماسکو: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باوجود روس اور چین نے گیس کی باہمی تجارت میں ڈالر کی چھٹی کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس اور چین نے خطے میں باہمی تجارت سے ڈالر کے عمل دخل کا خاتمہ کر دیا، دونوں ممالک نے اپنی کرنسی میں گیس کی ادائیگیوں کا معاہدہ طے کر لیا۔ روسی گیس کمپنی گیزپروم

پی ایم امیدوار پر نتیش کمار کا بڑا بیان- شرد پوار سے ملاقات کے بعد کہا- سب لوگ مل کر طے کریں گے چہرہ

نئی دہلی: بہار سے شروع ہوئی سیاسی تبدیلی کا اثر اب مرکز کی سیاست میں بھی نظر آنے لگا ہے۔ آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نئی دہلی واقع این سی پی سربراہ شرد پوار کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ وہاں دونوں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد مرکز کی سیاست سے متعلق بن رہے نئے سیاسی حالات کی تھوڑی ہوا سامنے آئی ہے۔

کرناٹک حجاب تنازعہ پر سپریم کورٹ کا تبصرہ: آپ اس کو غیرمنطقی انجام تک نہیں لے جاسکتے

نئی دہلی : 7  ستمبر، 2022 (ایجنسی) سپریم کورٹ میں دو ججوں کی بینچ حجاب پر پابندی سے وابستہ معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک فیصلہ کے خلاف داخل کی گئی الگ الگ عرضیوں کی سماعت کررہی ہے ۔ یہ کیس کرناٹک میں اسکولی یونیفارم کے ساتھ سر پر پہنے جانے والے حجاب ( اسکارف) پر پابندی سے وابستہ ہے ۔ اس میں وکی

کرناٹک کے وزیر اُمیش کٹّی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

بنگلورو: کرناٹک کے غذا اور عوامی ترسیل کے وزیر اُمیش کٹی کا منگل کو دیر رات گئے بنگلورو میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 61 سالہ امیش کٹی نے سینے میں درد کی شکایت کی اور رات 10.30 بجے ڈالرز کالونی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر باتھ روم میں گر گئے۔ انہیں فوری طور

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کی ملاقات، 7 معاہدوں پر دستخط

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ ہندوستان کے چار روزہ دورہ پر ہیں۔ آج انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ دو فریقی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے آپسی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا اور 7 اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ یہ معاہدے اس طرح ہی

بنگلورو میں بارش سے زندگی بے حال: کئی مقامات پر ٹرافک کو لگا جام۔ آئی ٹی کمپنیوں کو 225 کروڑ روپے کا نقصان

کرناٹک کی راجدھانی اور ملک کا آئی ٹی ہب بنگلورو میں زوردار بارش لوگوں کے لیے مصیبت بن گئی ہے۔ اتوار کی رات ہوئی موسلادھار بارش کے بعد سے ہی سڑکوں پر سیلاب جیسے حالات دکھائی دینے لگے اور پیر و منگل کو ضروری سفر کے لیے لوگوں کو ٹریکٹر کا سہارا لینا پڑا۔ لگاتار ہو رہی بارش کے سبب کئی علاقوں می

کرناٹک حجاب تنازعہ: ڈریس کوڈ طے نہیں تو کیا لڑکیاں مڈی۔ منی یا جو چاہے پہن سکتی ہیں : سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی : تعلیمی اداروں میں حجاب پہن کر داخلہ پر روک لگانے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف دائر کی گئی مختلف عرضیوں پر پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بینچ نے معاملہ کے ملتوی کرنے اور دوسرے دن سماعت مقرر کرنے کی عرضی کی اپیل کو ٹھکرا دیا ۔ کرناٹک ح

کرناٹک میں بڑے پیمانے پر نئے اساتذہ کو بھرتی کرنے کا منصوبہ، ’تعلیمی میدان میں سمجھوتا نہیں ہوگا‘

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے کہا کہ ریاستی حکومت تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سال میں ریٹائر ہونے والے اساتذہ کی جگہ نئے اساتذہ کی بھرتی کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اس سال ریٹائر ہونے والے اساتذہ کی کل تعداد کے حساب سے بھرتی کرے گی۔ نئے اساتذہ کی مساوی تعداد میں بھرتی ہوگی، انھیں تربی

Dubai: Man fined Dh50,000 for hitting diver with speeding yacht

A 34-year-old man was permanently disabled by 45 per cent in a diving accident, after an expat hit him with a yacht. The accident occurred in Palm Deira, neal the island Umm Al Hatab. The victim said he was practising diving with his friends when a speeding yacht came and hit him. He attempted

Paytm Denies Links With Chinese Loan Merchants After ED Raids on Firms Including Razorpay, CashFree

Paytm's parent entity One 97 Communication on Sunday denied any connection with the merchants that are currently under the scanner of the Enforcement Directorate's (ED) in its probe in connection with a Chinese loan app. In a statement, the fintech company said that none of the funds frozen by the c

Fake website using similar name of Vartha Bharati publishing communally triggering news

Mangaluru: A complaint was on Monday evening submitted to the Mangaluru Police Commissioner against a fake website operating in a name similar to that of Vartha Bharati, posting communally sensitive and triggering posts. The fake website is being run under the name of Varthabarthi.com in a delibe

Congress writes to minorities commission, seeks probe into Assam madrasa demolition

Guwahati (PTI): Congress lawmakers from Assam have written to the National Commission for Minorities (NCM), urging it to investigate the demolition of a madrasa in Bongaigaon and ensure justice for its 224 students. In a letter to the NCM chairperson Iqbal Singh Lalpura, Congress MP Abdul Khalequ

Earthquake kills 65, triggers landslides in southwest China

Beijing (AP): The powerful earthquake that set off landslides and shook buildings in southwestern China killed at least 65 people and injured hundreds, state media said Tuesday. At least 16 other people are missing a day after the 6.8 magnitude earthquake struck a mountainous area in Luding count

سائیکل پر کیرلا سے لندن جانے کا عزم لے کر نکلنے والے فائز اشرف آج پہنچے بھٹکل: 450 دنوں بعد سائیکل پر لندن پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں فائز

بھٹکل: 5 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 15 اگست کو آزادی کا امرت مہوتسوا  کی مناسبت سے سائیکل پر کیرلا سے لندن  جانے کے ارادے سے نکلے فائز اشرف علی آج بھٹکل پہنچے  جہاں مقامی لوگوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کیرلا کے کوذی کوڈ سے تعلق رکھنے والے43  سالہ فائز ویسے تو آئی ٹی انجنئیر ہیں لیکن