Search results

Search results for ''


ڈاکٹر نائک کا فیصلہ مصلحت یا گریز؟

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مسلمانوں کے معاملہ میں زعفرانی انداز سے سوچنے والے شری رجت شرما کے انڈیا ٹی وی چینل کو ڈاکٹر ذاکر نائک کی شکل میں ایک موضوع مل گیا۔ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں یہ خبر عام تھی کہ وہ عمرہ کرنے گئے ہوئے ہیں۔ اور 11جولائی کو واپس آئینگے۔ ان کی مخالفت میں سرگرم میڈیا زبان پر دھار رکھے بیٹھا تھا کہ اسے یہ خبر مل گئی کہ اب ڈاکٹر صاحب تین ہفتے کے بعد واپس آئیں گے۔ اور وہ افریقی ممالک کے پہلے سے طے شدہ اپنے پروگرام پرروانہ ہو گئے ہیں۔ یہ خبر ایسی ہے کہ ہرمخالف کے منہ سے یہ جملے نکلنے لگے کہ وہ ہن

(جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم کے ۶۰ ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک خصوصی مضمون)

Bhatkallys Other

’منشورکاشف ‘کے خصوصی شمارہ میں شامل مشاہیر اہل قلم کے تاثرات و احساسات کی روشنی میں ’’جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم اور مرحوم ناظم جامعہ مولانا ریاض الدین فاروقی پر ایک فکرانگیز تحریر‘‘ از : ڈاکٹر مولانا محمد عبدالسمیع ندوی آل انڈیا امام کونسل شہر صدر اورنگ آباد لیکچرر شعبہ عربی ، ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمن ،نوکھنڈہ ، اورنگ آباد موبائل : 9325217306 ۳۰؍دسمبر ۲۰۱۵ء بروزبدھ ، گیارہ بجے صبح، سعید ہال میں جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم کے ترجمان ماہنامہ منشور کاشف کے خصوصی شمارہ کی رسم اجراء عمل میں

ذاکر نائک کو ایک مسئلہ بنا دیا گیا

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی پورا ایک ہفتہ ہونے والا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ٹی وی کے ہر چینل پر نظر آرہے ہیں ۔دو ہفتہ سے وہ عمرہ کرنے کے لئے گئے ہوئے تھے ۔اور انکے پیچھے مستقل انکے خلاف فضا بنائی جاتی رہی ۔جب2012سے پہلے انکا چینل ہندوستان میں چل رہا تھا تو کبھی کبھی ہم نے بھی انکی تقریریں سنیں۔اور ہمیں تسلیم کرنا پڑا کہ انکا حافظہ غیر معمولی ہے یا وہ اتنی محنت کرتے ہیں جو کسی کے لئے آسان نہیں ہے ۔دوران تقریر وہ کلام پاک کا حوالہ دیتے تھے اور قرآن شریف کی سورت کا نمبر اور آیت کا نمبر اس طرح بتاتے تھے جیسے وہ بھی

کانگریس صرف اپنی خبر لے دوسروں پر نہ برسے

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی مرکزی حکومت میں توسیع نئے وزیروں کی شمولیت اور 6 وزیروں کی چھٹی پارٹی کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اور یہ بھی سیاسی روایت ہے کہ مخالف پارٹیوں کو ہر حال میں اعتراض کرنا ہے۔ کانگریس نے اسے ووٹ بٹورنے کی تیاری بتایا ہے اور مس مایاوتی نے کہا ہے کہ یہ انتخابی ڈرامہ ہے۔ کانگریس کو کم از کم ایسا تبصرہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ اس لئے کہ اس ملک میں ہر حکومت کے لئے سب سے اہم کام ووٹ بٹورنا ہی رہ گیا ہے۔ اور اس کی ذمہ دار بھی کانگریس ہے جس نے 1967 ء کے بعد صورت حال ایسی بنادی کہ اب ملک میں صرف الیکشن ہوتے

خواتین کی حکمرانی کا نیا سنگ میل

Bhatkallys Other

آصف جیلانی  تین سو سال پہلے کی بات ہے کہ برطانیہ میں خواتین کا نیلام عام تھا جب کہ مالداروں کے علاوہ کم حیثیت کے شوہروں کے لئے طلاق عملی طور پر نا ممکن تھی ۔لہذا ایسے شوہروں نے ازدواجی بندھن سے آزاد ہونے کے لئے اپنی بیویوں کو نیلام کر نے کی راہ اختیار کر لی تھی۔ یہ ریت اٹھارویں صدی کے آخر تک جاری رہی۔ پھر 1918تک برطانیہ میں خواتین کو ووٹ کا حق حاصل نہیں تھا، جس کے لئے خواتین نے ایک عرصہ تک جدوجہد کی اور کامیاب رہیں ۔ بلا شبہ گذشتہ ایک سو سال میں برطانیہ میں خواتین نے معاشرہ میں مساوات اور سی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ: کب پہچان سکیں گے ہم اپنے محسنین کو

Bhatkallys Other

۔ڈاکٹر جسیم محمد سرسید علیہ الرحمۃ کا قائم کردہ مدرسۃ العلوم1920ء میں جب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قالب میں ڈھلا تو اس کی فضاؤں میں نہ جانے کون سا بیج گھل گیا کہ کسی بھی وائس چانسلر کی آمد پر اس کا روح اور دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کیاجائے اور جب اس کے جانے کا وقت قریب آنے لگے تو اس میں دنیا زمانے بھر کے کیڑے نکالے جانے لگیں۔ اگر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تومشکل سے دو ایک کو چھوڑ کر کوئی وائس چانسلر اجلا دامن لے کر یہاں سے رخصت نہیں ہوسکا۔ کئی کے ساتھ تو یہ تک ہوا کہ ان

Ambarella Juice

Bhatkallys Recipe

By : Aftab Kola My ancestral house in my native town had a spacious backyard as well as a frontyard dotted with trees of kokums (we used to call them 'Bhende, similar to mangosteen), mangoes, bilimbi (bimbellli), ambarella (kollami ambatti), drumsticks, dudhyan, guava, papaya, etc. I never knew that certain above-mentioned fruits can be crushed to prepare delicious, healthy juice. On my Sri Lanka trip I had an occasion to slurp ambarella juice which I found extremely refreshing and stimu

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

Bhatkallys Other

از: ڈاکٹر فرقان حمید ترکی عالم ِ اسلام میں سب سے پہلے سفارتی تعلقات قائم کرنے والے ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔اسرائیل اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات کے ساتھ ساتھ تجارتی اور فوجی تعلقات بھی کئی ایک عرب ممالک کےمقابلے میں ہمیشہ ہی بڑے قریبی رہے ہیں اور سیکولر حلقے ان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اپنی بھر پور کوششیں صرف کرتے رہے اور ایردوان کی وزارت عظمیٰ کےدور میں بھی ان تعلقات کو جاری رکھا گیا ۔ اس دوران ترکی کے وزیراعظم ایردوان نے ترکی اور فلسطین کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانےکی انتھک کوشش کی اور

انتہا پسندی اور برصغیر

Bhatkallys Other

کلدیپ نیئر ڈھاکا میں دہشت گردی کے واقعے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کوئی معمول کا واقعہ نہیں بلکہ یہ ایک سوچے سمجھے ذہن کی کارروائی ہے جس کا انتہا پسندوں نے برین واش کر دیا تھا۔ وزیراعظم حسینہ شیخ کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ یہ اسلام نہیں۔ ڈھاکا کے وزیر اطلاعات حسن الحق نے تو اس حملے کی ذمے داری پاکستان پر عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو اس کے لیے ٹھوس ثبوت پیش کیا جانا چاہیے ورنہ یہی سمجھا جائے گا کہ یہ الزام ڈھاکا کی اسلام آباد کے ساتھ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پہلے پیرس میں پھر برسلز م

ڈاکٹر ذاکر نائک پر میڈیا ٹرائل ... کہیں بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ بھٹکانے کی یہ کوشش تو نہیں؟

Bhatkallys Other

ہندوستان میں عام انتخابات اور نئی حکومت سازی پر دو سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دوران انتخابات نت نئے وعدوں کے ساتھ  سوا سو کروڑ بهولی بهالی عوام کو اچهے دنوں کے سبز باغ دکهائے گئے۔ مہنگائی پر لگام، ہر ہندووستانی کے اکاونٹ میں پندرہ لاکھ روپئے، کالے دهن کی واپسی، بد عنوانیوں کا خاتمہ، سڑک، پانی بجلی اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی، اور نہ جانے کیا کچهہ۔  یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ غریب عوام بعد از آزادی ایسے بے شمار وعدوں کو سنتی اور ان پر اعتبار نہ کرتے هوئے جینے کا ہنر آزماتی آئی هے ک

FASTING SIX DAYS OF SHAWWAL – ‘SUNNAH MUSTAHABBAH’

Bhatkallys Other

Praise be to Allaah. Fasting six days of Shawwaal after the obligatory fast of Ramadaan is Sunnah Mustahabbah, not waajib. It is recommended for the Muslim to fast six days of Shawwaal, and in this there is great virtue and an immense reward. Whoever fasts these six days will have recorded for him a reward as if he had fasted a whole year, as was reported in a saheeh hadeeth from the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). Abu Ayyoob (may Allaah be pleased with him) reported that

ترقی پسند تحریک کی لٹیا – مشفق خواجہ کے قلم سے

Bhatkallys Other

اگر کوئی شخص ہر وقت یہی کہتا رہے کہ میں عاقل وبالغ ہوں تو اس کا عاقل وبالغ ہونا مشکوک ہوجائے گا۔یہی حال ہمارے ملک کے ترقی پسندوں کا ہے جن کی ترقی پسندی کی عمارت زبانی دعوئوں پر قائم ہے۔ ہم نے آج تک کوئی رجعت پسند یا زوال پسند ایسا نہیں دیکھا جو اپنی زبان سے اپنی رجعت پسندی یا زوال پسندی کا ڈھنڈورا پیٹے۔ڈاکٹر گوپی چند نارنگ ہوں یا انتظار حسین،لکھنے پڑھنے کے کاموں میں مصروف رہتے ہیں،رجعت پسندی یا زوال پسندی کے فوائد پر گفتگو کرکے اپنا وقت ضائع کرتے ہیں نہ دوسروں کا۔ زبانی جمع خرچ سے ترقی پسندوں

مدینہ الرسول ﷺ میں مسجد نبوی کے قریب دل دہلانے والا واقعہ

Bhatkallys Other

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی محسن انسانیت وخیر البریہ وافضل الرسل ﷺکی مسجد میں دنیا کے کونے کونے سے آئے ہوئے لاکھوں زائرین خالق کائنات کا نام لے کر ۲۹ ویں روزہ کا افطار کر ہی رہے تھے کہ انسانیت کے دشمن، نہ صرف قابل مذمت بلکہ قابل لعنت ایک ظالم شخص کو جب مسجد نبوی کے قریب سکیورٹی کے افراد نے شک وشبہات کی بناء پر اسے آگے بڑھنے سے روکا تو اس ظالم شخص نے خود کش حملہ سے نہ صرف اپنے آپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، بلکہ مسجد نبوی کی حفاظت میں مصروف چار سکیورٹی افراد کو بھی شہید کردیا۔ دہشت گردی کے بڑے بڑے

انھیں بتاؤ کہ لہریں سمٹ نہیں سکتیں! یہ کون لوگ ہیں پانی پہ وار کرتے ہوئے؟

Bhatkallys Other

گزشتہ یکم جولائی کوڈھاکہ کے ایک ریسٹورینٹ میں رونما ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کے مختلف پہلووں پرمیڈیا کے تبصروں اور تجزیوں کے بیچ ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ ابتدائی طورپرایک خبریہ آئی تھی کہ مذکورہ واقعے کوانجام دینے والے دہشت گردوں میں سے ایک نے2014میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھاکپورسے ملاقات کی تھی اوراس نے اپنے فیس بک پیج پروہ فوٹوبھی شیئرکی تھی،جس میں وہ شردھاکپورکے ساتھ تھا۔ لیکن یہ خبر آئی گئی ہوگئی اور ظاہر سی بات ہے کہ اس کی وجہ سے کوئی بھی یہ نہیں کہے گا کہ کسی بھی اعتبارسے ڈھا

دعاؤں کا حصار

Bhatkallys Other

از: آصف فرخی جس یونیورسٹی میں، مَیں پڑھاتا ہوں وہاں کے ایک استاد نے مجھ سے دریافت کیا کہ میں اردو کی کس لُغت کو حوالے کی کتاب کے طور پر زیادہ استعمال کرتا ہوں۔ میرے منھ سے بے ساختہ نکلا، ’’ابّو!‘‘ میرے رفیق کار میرے والد کے علمی و ادبی حوالوں سے کسی قدر واقف تھے۔ وہ مرعوب ہو کر کہنے لگے، مجھے نہیں معلوم تھا کہ ڈاکٹر صاحب نے کوئی لُغت بھی ترتیب دی ہے۔ اس کا کیا نام ہے؟ پھر مجھے بتانا پڑا کہ وہ لُغت دراصل خود ہیں۔ لُغت کی ورق گردانی کون کرے؟ مجھے یہ آسان معلوم ہوتا تھا کہ کسی لفظ کے م

چہروں کی تلاش

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی آج سنا ہے کہ وزیر اعظم اپنی وزارت میں توسیع کرنے والے ہیں۔ اور اترپردیش اور اتراکھنڈ کے الیکشن کے پیش نظر کچھ ایسے چہروں کو بھی لیا جائے گا جو 2017کے الیکشن میں مفید ثابت ہوں۔ اس کے ساتھ میڈیا برابر اس پر زور دے رہا ہے کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ کے لئے بھی وزیر اعظم اور پارٹی کے صدر امت شاہ چہرہ کی تلاش میں ہیں۔ بی جے پی کی راہ میں چہرہ کی سب سے بڑی رکاوٹ خود وزیر اعظم ہیں۔ ملک میں ہونے والے ہر صوبائی انتخابات میں صورت حال ایسی تھی کہ صرف اور صرف وزیراعظم تھے۔ اتنہایہ ہے کہ پارٹی کے

عزیز نوجوانوں کی خدمت میں رضوی صاحب کی معرفت

Bhatkallys Other

حفیظ نعمانی 03 جولائی کے اودھ نامہ کے صفحہ 8 پر ایک مضمون ’’نماز تراویح صحیح بخاری کی روشنی میں‘‘ نظر سے گذرا۔ رمضان شریف میں ہر کسی کا معمول بدل جاتا ہوگا۔ میرا بھی اتنا بدل جاتا ہے کہ میں سحری کے بعد سوکر 9 بجے کے قریب اٹھتا ہوں اور لکھنے بیٹھ جاتا ہوں۔ اس دن کے اخبارات آچکے ہوتے ہیں جن پر ایک سرسری نظر خبروں پر ڈال لیتا ہوں اور بس۔ اس کے بعد قرآن شریف پڑھتا رہتا ہوں۔ پھر ظہر کی نماز کے بعد اخبارات کو پڑھتا ہوں۔ اس مضمون کی ابتدا اس حقیر کے نام سے کی گئی ہے اور موضوع میری جیل میں تراویح میں

ترکی پھر مغرب کے چنگل میں؟

Bhatkallys Other

آصف جیلانی گذشتہ مئی سے ترکی کی خارجہ پالیسی میں نمایاں طور پر بنیادی تبدیلی نظر آتی ہے ۔ اتحاد عالم اسلام کے نظریہ پر مبنی پالیسی جو پچھلے دس برس سے زیادہ عرصہ سے ترکی کی نئی آن اور روشن پہچان تھی وہ اب ایسا لگتا ہے ترک کر دی گی ہے۔ اسرائیل کے سفارتی اور تجارتی تعلقات جوگذشتہ چھ سال سے منقطع تھے اب بحال ہوگئے ہیں۔گذشتہ نومبر میں شام کی سرحد کے قریب ، روسی طیارہ کے مارگرائے جانے پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کے صدر پوتین سے معافی مانگ لی ہے ۔مصر میں ،منتخب صدر مرسی کی حکومت کا تختہ