Search results

Search results for ''


سوچھ امرت مہوتسوا کے چلتے آج مرڈیشور ساحل پر صفائی مہم کا کیا گیا انعقاد

بھٹکل: 17 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں چل رہے سوچھ امرت مہوتسوا کے زیر اہتمام آج تعلقہ کے مرڈیشور میں بھٹکل میونسپال، بھٹکل تعلقہ انتظامیہ، کوسٹ گارڈ اہلکار اور  اسکولی بچوں  نے مل کر     مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں ساحل کی صفائی کی ۔ اس دوران طلبہ اور سرکاری افسران وغیرہ نے ساح

عدالت نے امانت اللہ خان کو 4 دن کے لیے پولیس حراست میں بھیجا، اے سی بی نے کہا ’اسلحہ اور نقدی امانت اللہ کے ہی ہیں‘

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راؤز ایونیو کورٹ نے آج 4 دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ دہلی پولیس نے عدالت سے 14 دنوں کے لیے حراست کا مطالبہ کیا تھا، لیکن صرف 4 دن کی پولیس حراست کو منظوری ملی۔ اس تعلق سے آج ہوئی سماعت کے دوران اے سی بی (انسداد دہشت گردی بیورو) نے عدالت کو بتایا کہ چ

جھارکھنڈ : ہزاری باغ میں مسافروں سے بھری بس ندی میں گری، چھ لوگوں کی موت، 40 زخمی

ہزاری باغ : جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثہ میں کئی لوگوں کی موت کی خبر ہے ۔ یہ حادثہ ٹاٹی جھریا کے سیوانے پل کے پاس پیش آیا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسافروں سے بھری بس ندی میں گر گئی، جس میں کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ بس گریڈیہہ سے رانچی جارہی تھی ۔ تازہ جانک

ایک طرف پی ایم مودی کے یومِ پیدائش پر نوجوان طبقہ منا رہا ’قومی یومِ بے روزگار‘، دوسری طرف کانگریس نے پوچھ ڈالے 6 تلخ سوالات

وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کو دیکھتے ہوئے بی جے پی حکمراں ریاستوں میں پارٹی کے سرکردہ لیڈران جشن منا رہے ہیں، حالانکہ اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت کی ناکامیوں کو ظاہر کرنے پر آمادہ ہیں۔ اس درمیان کچھ ریاستوں میں نوجوان طبقہ پی ایم مودی کے یومِ پیدائش کو ’قومی یومِ بے روزگار‘ کے طور

مجلس اصلاح   وتنظیم کے عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع: کل سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا ہورہا ہے آغاز۔3 اکتوبر کو ڈالے جائیں گے ووٹ

بھٹکل : 16 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے عام انتخابات برائے سال 2022  انشاء اللہ  3 اکتوبر،2022 کو  منعقد ہونگے جس میں تنظیم کے عام ممبران حصہ لے سکیں گے۔ اس کی جانکاری مجلس اصلاح و  تنظیم کے الیکشن کمشنر جناب الطاف کھروری نے یہاں تنظیم میں منعقد  اخباری کانفرنس میں  م

کرناٹک میں انسداد تبدیلی مذہب قانون کو نافذ کرنے کا راستہ ہوا صاف: ایوان بالا میں بل کو صوتی ووٹ سے ملی منظوری

بنگلورو۔ 15 ستمبر (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد تبدیلی مذہب قانون کے نفاذ کا راستہ اس وقت صاف ہو گیا جب ریاستی لیجس لیٹو کونسل میں حکمران بی جے پی نے  جمعرات کو اپنی اکثریت دکھاتے ہوئے اس بل کوصوتی ووٹ سے پاس کر والیا۔ اس سے قبل صبح میں جب یہ بل پیش کیا

راجر فیڈرر نے لیا ٹینس سے ریٹائرمنٹ، 20 گرینڈ سلیم کے ہیں مالک، کہا: لیور کپ میرا آخری ایوینٹ

لیجنڈ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے ایک پوسٹ کے ذریعہ بتایا کہ وہ اگلے ہفتے لیور کپ کے بعد پیشہ ور ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا آخری اے ٹی پی ایوینٹ ہوگا ۔ فیڈرر نے 20 گرینڈ سلیم خطاب جیتے ہیں اور انہیں دنیا کے سب سے عظ

سعودی عرب: مقدس مقامات پر مجمع کو کنڑول کرنے کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے کی تیاری

ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین کی زیارت، عمرہ اور حج کے خواہش مند افراد کو فراہم کی جانے والی خدمات میں اب مصنوعی ذہانت کی تکنیک کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کی وزارت داخلہ میں پبلک سیکورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد الباس

آج دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا  سرکاری سروے:  افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

حکام سے چھپانے کے لیے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے: نائب پرنسپال مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کا بیان یو پی : 15 ستمبر، 2022 (ذرائع) اتر پردیش میں مدارس کے سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور دھیرے دھیرے ہر چھوٹے و بڑے مدرسہ میں سرکاری افسران پہنچ رہے ہیں۔ 15 ستمبر کی صبح ہندوستان کے بڑے اور تاریخی مدارس می

حکومت کرناٹک کواسکول یونیفارم لازمی کرنے کااختیارحاصل، حجاب کیس میں سپریم کورٹ کاموقف

نئی دہلی : 15 ستمبر، 2022 (ایجنسی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ کرناٹک حکومت کو تعلیمی اداروں میں یونیفارم لازمی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ جب کہ حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والے ایک درخواست گزار نے دلیل دی کہ ریاست کے پاس یونیفارم نافذ کرنے یا حجاب پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ جسٹ

’تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا‘، سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پر سماعت کے دوران تذکرہ

عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔ اس دوران عرضی دہندہ کی طرف سے پیش وکیل حذیفہ احمدی نے دعویٰ کیا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد تقریباً 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ یہ ڈراپ آؤٹ حجاب

بنگلورو میں تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کیلئے ایک روڈ میپ تیار، بہت جلد ہوگی کارروائی

چیف منسٹر بسواراج بومائی کی قیادت والی کرناٹک حکومت نے گزشتہ ہفتے طوفانی بارش کے دوران شہر کے آئی ٹی بیلٹ میں پانی بھر جانے کے بعد بنگلورو میں طوفانی نالے اور اس کے بفر ایریا پر تجاوزات کو ہٹانے کا وعدہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں جھیلوں اور نالوں پر تجاویزات کو سیلاب کی بنیادی وجہ کے ط

کانگریس کا مودی حکومت پر بڑا حملہ ’ہماری زمین چین کو دی، فوج اپنے ہی علاقہ میں گشت بھی نہیں کر پا رہی‘

نئی دہلی: حقیقی حد متارکہ یعنی ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی افواج کے پیچھے ہٹنے کے حوالہ سے کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ بولا ہے۔ سپریہ شرینیت نے کہا کہ ہندوستان کی فوج اپنے گشت کے مقام سے پیچھے ہٹ رہی ہے، یہ دستبرداری نہیں ہے بلکہ حکومت سمجھوتہ کر ہی ہے، جمود کہاں ہے؟

نوعمروں کو بالغوں کی جیل میں قید رکھنا ان کی شخصی آزادی کے خلاف: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جیلوں میں بالغ قیدیوں کے ساتھ نابالغوں کو قید کرنا ان کی ذاتی آزادی سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔ جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے اتر پردیش کے ونود کٹارا کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار جب بچہ بالغ فوجداری نظام انصاف کے جال می

مسقط سے کوچی آنے والی ائیر انڈیا فلائٹ سے اچانک نکلنے لگا دھواں، محفوظ نکالے گئے 141 مسافر

نئی دہلی. اس وقت مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے جہاں بدھ کے روز مسقط سے کوچی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں اچانک دھواں نکلنے لگا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے سے دھواں نکلنے کے بعد افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جلد بازی میں مسافروں کو بحفاظ

کرناٹک حجاب تنازعہ پر آج پھر ہوئی سپریم کورٹ میں سماعت: سلمان خورشید نے دی یہ دلیلیں

نئی دہلی : سپریم کورٹ کی ڈویزن بینچ حجاب پر پابندی کے معاملہ کو لے کر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کرناٹک ریاستی سرکار کے ذریعہ پاس ایک سرکاری آرڈر (جی او) کے خلاف چیلنج پر سماعت جاری رکھی، جس میں کالج ڈیولپمنٹ کمیٹیوں کو سرکاری کالجوں میں حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت دی گئی تھی ۔ اس سلسلہ میں 2

حیدرآباد: چارجنگ کے دوران الیکٹرک بائیک کی بیٹری میں دھماکہ، عمارت میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے سکندرآباد علاقہ میں پیر کی شب دوران چارجنگ ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ گئی۔ جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے دوران کم از کم 8 افراد جان بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر الیکٹرک اسکوٹر کا شوروم ہے اور اس کے اوپر

شاہ چارلس کا پارلیمنٹ سے اولین خطاب میں ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے کا آلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکہ برطانیہ کے نقش قدم