Search results
Search results for ''
News Categories
Fake news spreading in India due to 'rising tide of nationalism': Report
London, November 12: People in India share fake news stories with nationalistic messages for "nation building" purposes without any attempt at fact-checking a report, according to a BBC research released on Monday. The findings come from extensive research in India, Kenya, and Nigeria into
Absconding Kerala cop Harikumar, who allegedly pushed youth in front of moving car, found dead
A Kerala police officer, who was on the run after he was booked in a murder case, was found dead on Tuesday at his home in Kallambalam near Thiruvananthapuram. Neyyattinkara Deputy Superintendent Police B. Harikumar is suspected to have hanged himself. Harikumar was accused of pushing a 32-year-o
'Shameful betrayal': amnesty strips Myanmar's Aung San Suu Kyi of highest honour
New Delhi: Amnesty International on Monday stripped Myanmar’s Aung San Suu Kyi of its highest award, the Ambassador of Conscience Award, in light of her “shameful betrayal of the values she once stood for” and her failure to protect human rights in the Buddhist country and prevent the persecution of
Turkey lashes out at French minister over comment on Khashoggi's killing
ISTANBUL: Turkey on Monday lashed out at "unacceptable" and "impertinent" comments by the French foreign minister who accused President Recep Tayyip Erdogan of playing a "political game" over the murder of Jamal Khashoggi. Erdogan said on Saturday that Turkey had shared recordings linked to the S
اجودھیا مسئلہ پر صلح کی کوشش پر اقبال انصاری نے کہا : اب کوئی مطلب نہیں
اجودھیا میں بابری مسجد کے فریق حاجی محبوب اور محمد عمر کی شری شری روی شنکر کے نمائندہ گوتم وج سے رام مندر - بابری مسجد معاملہ میں صلح سمجھوتے کو لے کر ہوئی ملاقات کو لے کر اختلافات سامنے آگئے ہیں ۔ معاملہ میں بابری مسجد کے اہم فریق اقبال انصاری نے واضح کردیا ہے کہ سمجھوتے کا اب کوئی مطلب نہیں ہے۔
بنگلورو میں صد سالہ امام احمد رضا خان کانفرنس کا انعقاد ، مختلف سنی تنظیموں کی نمائندہ شخصیات کی شرکت
بنگلورو میں صد سالہ امام احمد رضا خان کانفرنس منعقد ہوئی۔ دارالسلام میں منعقدہ اس اجلاس میں بہار کے معروف عالم دین ڈاکٹر حسن رضا خان نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔ مختلف سنی تنظیموں کی نمائندہ شخصیات نےشرکت کی۔ مولانا سیدقمراللہ شاہ کی صدارت اور الحاج اے امیر جان کی سرپرستی میں یہ کانفرنس منعقدہوئی۔ بنگل
دہلی این سی آر میں بند ہو سکتی ہیں سبھی پٹرول ۔ ڈیزل گاڑیاں
دہلی ۔ این سی آر میں اگر آلودگی کے حالات نہیں سدھرے تو سبھی پٹرول ۔ ڈیژل گاڑیوں پر پابندی لگ سکتی ہے۔لودگی روکنے کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے اتھارٹی ای پی سی اے کے چیئر مین بھورے لال نے ایک خط لکھ کر جاری کرکے کہا کہ اب اس کے علاوہ کوئی متبادل نہیں بچا ہے اس لئے اتنے سخت قدم اٹھانے پڑ سکتے ہیں۔ آلود
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ، جیل سے رہائی کے معاملہ پر سپریم کورٹ کی وسیع بینچ کرے گی سماعت
پاکستان کے سپریم کورٹ نے پیر کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی ایونیو فیلڈ اپارٹمنٹ کے معاملے میں رہائی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (این اے بی ) کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے کیس کی باقاعدگی سے سماعت کے لئے وسیع تر بنچ کی تشکیل کا حکم دیا۔ پاکستان
سبری مالا مندر معاملہ : نظر ثانی کی 49 درخواستوں پر 22 جنوری کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کیرالہ کے سبری مالا میں واقعہ ایپا مندر میں 10سے 50 سال تک کی عمر کی خواتین کے داخل ہونے کے سلسلے میں فیصلے کا تجزیہ 22جنوری کو کرےگا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس روہنگٹن ایف نریمن ،جسٹس اےایم کھانولکر،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندو ملہوترا کی آئینی بینچ نے 49نظر ثانی درخواستوں کی کھل
اننت کمار کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سمیت متعدد اقلیتی لیڈروں نے کیا اپنے رنج و غم کا اظہار
مرکزی وزیر اننت کمار کے انتقال پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور دیگر متعدد سیاسی رہنماوں سمیت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان، ریاستی اقلیتی وزیر ضمیراحمد خان، این اے
Bhatkal: Son gets into physical scuffle with police for arresting father in cock-fight gambling, sent to 14 days judicial custody
Bhatkal 12 November 2018: (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal rural police on Sunday arrested nine men for their involvement in cockfight gambling and seized a sum of Rs. 3,000 here at Biloorumane of Bhatkal Taluk. The accused have been identified as Kanaiah Naik (60), Goidah Naik (50), Devendra Nai
Man arrested in Mundgod for killing deer
Mundgod 12 November 2018: (Bhatkallys News Bureau) Officials of forest department of Mundgod Taluk on Saturday night arrested a man for allegedly killing a deer and eating its flesh here at Basapura of Mundgod Taluka. The detained has been identified as Sidappa Agadi, a resident of Mundgod. Ac
Bhatkal: AITM gets gift worth Rs. 15 lakh from car making giant BMW
Bhatkal 12 November 2018: (Bhatkallys News Bureau) Anjuman Hami-e-Muslimeen Bhatkal's Anjuman Institute of Technology and Management (AITM) has secured a gift worth Rs. 15 lakh from the car making giant Bayerische Motoren Werke (BMW). AITM Principal, Dr. Mushtaq Ahmed Bavikatti, while speaking to
امریکی جنگی جہاز جاپان کے جزیرے میں گر کر تباہ
ٹوکیو: امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ جاپان کے جزیرے اوکی ناوا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ انجن میں خرابی کے باعث جاپانی جزیرے اوکی ناوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں موجود دونوں پائلٹس کو بچالیا گیا ہے۔ انجن میں خ
امریکا کا سعودی عرب سے خاشقجی قتل کے تمام کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے جمال خاشقجی کے قتل ک
میرا دم گُھٹ رہا ہے، خاشقجی کے اپنے قاتلوں سے آخری مکالمہ
انقرہ: استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی نے اپنے قتل کے وقت آخری جملہ ’میرا دم گھٹ رہا ہے‘ ادا کیا تھا۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے ترک اخبار صباح کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پلاسٹک کے تھیلے سے منہ کو ڈھانپ کر جمال خاشقجی کا دم گھونٹ کر قتل کیا گیا۔ قتل کے وقت صحافی نے اکھڑتی
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس رہنما سمیت 7 فلسطینی نوجوان شہید
خان یونس: غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے مقامی رہنما سمیت 7 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کی پٹی پر فوجی آپریشن کے نام پر قابض فوج نے 6 بے گناہ فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ قب
رافیل طیارہ سودا: مودی حکومت نے قیمتوں کی تفصیلات سے متعلق حلف نامہ سپریم کورٹ میں داخل کیا
مرکزی حکومت نے رافیل جنگی طیارے کی قیمتوں کی تفصیلی معلومات سے متعلق حلف نامہ پیر کے روز سپریم کورٹ میں داخل کردیا۔ مرکزی حکومت نے مہر بند لفافے میں 9 صفحات پر مشتمل حلف نامہ دیا ہے، جس میں رافیل طیاروں کی قیمت کی معلومات دی گئی ہيں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے تیار حالت میں 36 رافیل طیارے خریدنے