Search results
Search results for ''
News Categories
حج کا سفر۔۔۔مسجد نبوی اور متبرک آثار(۱)۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضا انصاری
حج کا سفر۔۔۔مسجد نبوی اور متبرک آثار(۱)۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی اللہ کے گھر خانہ کعبہ کو حضرت ابراہیمؑ نے اپنے فرزند حضرت اسماعیلؑ کے ساتھ تعمیر کیا تھا جس کی مستند تاریخ سے ہم ناواقف ہیں۔ مسجد نبوی کو ابراہیمؑ و اسماعیلؑ کے افضل ترین فرزند خاتم الانبیاء محمد صل اللہ علیہ والہ وسل
IMD issues red alert for coastal Karnataka till tomorrow, forecasts heavy rain for several areas
Bhatkal, Jul 4: (Bhatkallys News Bureau) The Department of Meteorology has predicted the occurrence of very heavy rain, accompanied by thunder and lightning, in the coastal region. As a result, a red alert has been declared from the afternoon of July 4 until 8:30 am on July 5. Post the noon of
ڈاکٹر نینا بھٹکل کی نئی اسسٹنٹ کمشنر مقرر: ممتا دیوی کا ہوا تبادلہ

بھٹکل: 3 جولائی 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں پچھلے کچھ سال سے اسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ممتا دیوی کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر وجیاپور میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بیلاری کی چیف ایڈمنسٹریٹیو آفیسر ڈاکٹر نینا این (کے اے ایس جونیر گریڈ) کو اسسٹنٹ کمشنر مقرر کیا
سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد حراست میں
ریاض: سعودی عرب میں پولیس نے حکام کی اجازت کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے 17 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے پیر کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ ایس پی اے نے بتایا کہ سعودی سیکورٹی فورسز نے حج کے لیے ضروری قانونی منظوری کے بغیر سفر کر رہے
لوک سبھا انتخاب 2024: اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان، 18-17 جولائی کو بنگلورو میں لگے گا مجمع

لوک سبھا انتخاب 2024 کی تیاریوں میں مصروف اپوزیشن پارٹیوں کی دوسری اہم میٹنگ سے متعلق جگہ اور تاریخ کا آج کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا۔ پٹنہ میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہوئی پہلی میٹنگ کے بعد خبر سامنے آئی تھی کہ میٹنگ 12 جولائی کو ہوگی، پھر بعد میں 13 اور 14 جولائی کو میٹنگ کیے جانے ک
اب وہاٹس ایپ میں بھیج پائیں گے ہائی کوالیٹی ویڈیو! آنے والا ہے یہ زبردست فیچر

اگر آپ فوٹو-ویڈیو شیئر کرنے کے لیے وہاٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ ہائی کوالیٹی فوٹو کے بعد اب وہاٹس ایپ ہائی کوالیٹی ویڈیو شیئرنگ فیچر پر کام کررہا ہے۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپ پلیٹ فارم کو جلد ہی ایک نیا فیچر ملنے والا ہے جو یوزرس کو ہوائی کوالیٹی والے ویڈیو بھیجنے کی اجازت دے
سچی باتیں (۲۷؍نومبر ۱۹۳۱ء) ۔۔۔ ہمارا ان کا فرق۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
آپ اپنی پستی کی وجہ آج یہ بیان کرتے ہیں، کہ آپ مفلس ہیں۔ لیکن آپ کی مفلسی حضرات صحابہؓ سے بڑھی ہوئی ہے؟ اُن میں تو کتنے ایسے تھے، جو دونوں وقت خشک روٹی بھی نہیں کھاسکتے تھے، اور آپ تو ماشاء اللہ آج صاحبِ جائداد ہیں، زمینداریاں رکھتے ہیں، بینکوں میں حصہ دار رہیں، تجارتی کوٹھیاں چلاتے ہیں، بڑے ب
سید عبد الرحمن باطن۔۔۔بھٹکل میں تعلیم وتربیت کےمیدان میں ایک سنہرے دور کا اختتام (02 )
تحریر: عبد المتین منیری (بھٹکل) معاشی بدحالی کا زمانہ تھا، اساتذہ کی تنخواہیں خود ان کے گزراوقات کے لئے کافی نہیں ہوتی تھیں، لیکن یہ ایسے اساتذہ تھے، جو اپنے طلبہ کے گھر چولہا جلنے کی فکر میں رہتے تھے، یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے ایک ایسی نسل تیار کی جن کے ہاتھوں قوم کے تعلیمی ادارے پروان چڑھے، تھے تو
فرانس میں خانہ جنگی جیسی صورتحال، فسادیوں نے میئر کے گھر، بینک اور شاپئنگ مال میں کی توڑ پھوڑ

پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کی گولی مار کر ہلاک ہونے کے بعد ملک بھر میں مسلسل پانچویں روز بھی ہنگامے جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی بھاری تعیناتی کے باوجود۔ اگرچہ حکام نے کہا کہ تشدد کی سطح میں کمی آئی ہے، لیکن اتوار کو 719 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درما
یونیفارم سیول کوڈ تنازعہ: شمال مشرقی قبائل میں خوف طاری، بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائی آواز

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کی وکالت کرتے ہوئے ملک میں ایک زبردست بحث چھیڑ دی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی نے یو سی سی کے لیے پچ تیار کر لی ہے اور اس سے متعلق بل 20 جولائی سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں میز پر لایا جا سکتا ہے۔
اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ، 9 ایم ایل اے کے ساتھ مہاراشٹر کی این ڈی اے حکومت میں شامل

ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ایم ایل اے اجیت پوار، جو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے، نے پارٹی کے خلاف بغاوت کی اور اتوار کو ایکناتھ شندے کی شیو سینا اور بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے راج بھ
سید عبد الرحمن باطن۔۔۔بھٹکل میں تعلیم وتربیت کےمیدان میں ایک سنہرے دور کا اختتام (01 )
تحریر: عبد المتین منیری (بھٹکل) بھٹکل اور اطراف کی موجودہ معاشرتی زندگی پر ہم جب نظر ڈالتے ہیں تو اس میں تعلیمی و معاشی اور سماجی ترقی کے آثار نمایاں دکھائی پڑتے ہیں ، جس کے طفیل خوشحالی اور کشادگی نمایاں طور پرمحسوس ہوتی ہے،لیکن ان نعمتوں کے ساتھ کبھی ہمیں یہ سوچنے کی مہلت ملتی ہے کہ زرا س
آدھار اور پین کارڈ لنک کرنے کی آج ہے آخری تاریخ، کل سے لگے گا 10000 روپے تک کا جرمانہ
اگر آپ نے ابھی تک پین کارڈ اور آدھار کارڈ کو لنک نہیں کرایا ہے تو فوراً اس عمل کو انجام دے دیجیے۔ 30 جون یعنی آج آدھار کارڈ اور پین کارڈ لنک کرانے کی آخری تاریخ ہے۔ اگر آپ لنکنگ کا یہ عمل آج ہی کر لیتے ہیں تو آپ کو صرف 1000 روپے خرچ کرنے ہوں گے۔ لیکن جنھوں نے 30 جون تک اپنا آدھار
ٹوئٹر کو کرناٹک ہائی کورٹ سے لگا بڑا جھٹکا، 50 لاکھ کا لگایا جرمانہ، مرکز کے حکم کے خلاف دائر عرضی بھی خارج

بنگلور: کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو ٹوئٹر انکارپوریشن کی طرف سے دائر ایک عرضی کو مسترد کر دیا جس میں کمپنی کے ذریعہ مواد کو ہٹانے اور بلاک کرنے سے متعلق الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ کمپنی کی عرضی کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ جس
بھٹکل سمیت ہندوستان بھر میں عیدالاضحیٰ کا ہوا آغاز: دوگانہ کے بعد مسلمانوں نے پیش کی اللہ کے حضور قربانی

بھٹکل: 29 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) قربانی کے جذبے کے ساتھ آج ہندوستان بھر میں پورے تزک و احتشام کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ آج صبح اللہ کی بارگاہ میں لاکھوں سر سجدے میں جھکے۔ اس کے ساتھ ہی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں قربانی دی گئی جو
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے دیا مسلمانوں کو اہم پیغام
نئی دہلی: 28 جون 23 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی صاحب نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سخت مخالف حالات میں بھی پوری قوت کے ساتھ عقیدہ توحید پر قائم رہے، انہوں نے سورج پرستی، بت پرستی اور شرک کی تمام
راہل گاندھی پر جھوٹے پوسٹ کر قانونی شکنجے میں پھنسے بی جے پی لیڈر امت مالویہ، بینگلورو میں ایف آئی آر درج

کرناٹک پولیس نے راہل گاندھی اور کانگریس لیڈران کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے اور قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے معاملے میں بی جے پی آئی ٹی سیل کے نیشنل کوآرڈنیٹر امت مالویہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ امت مالویہ پر بنگلورو پولیس نے قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کے تعلق سے معاملہ درج کیا ہے۔
عام آدمی پارٹی نے یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا کیا فیصلہ، لیکن صلاح و مشورہ سے نافذ کیے جانے کی وکالت
راجدھانی دہلی اور پنجاب میں برسر اقتدار عآپ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ مودی حکومت کے ذریعہ بحث میں لائے گئے یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کرے گی۔ حالانکہ عآپ کا کہنا ہے کہ اس قانون کو وسیع پیمانہ پر صلاح و مشورہ کے بعد ہی نافذ کیا جانا چاہیے۔ عآپ کے راجیہ سبھا رکن سن