Search results

Search results for ''


ہند - پاک کرکٹ شائقین کےلئے بری خبر، ٹی-20 عالمی کپ کےگروپ مرحلے میں دونوں ٹیموں کا نہیں ہوگا مقابلہ

نئی دہلی: کرکٹ کے دو روایتی حریف ہندستان اور پاکستان 2011 ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں آپس میں نہیں کھیلیں گے۔ سال 2020 میں ہونے والے ٹی-20 عالمی کپ کے گروپ مرحلے میں ہندستان اورپاکستان کا آمنا سامنا نہیں ہوگا۔ سال 2011 کےبعد یہ پہلا موقع ہوگا جب ہندستان اپنے روا

غریبوں کو ہر مہینے تنخواہ کی ضمانت! بجٹ میں مودی حکومت کر سکتی ہے اعلان

حکومت کے اوپر غریبوں کو ہر مہینہ تنخواہ کی ضمانت کا اعلان کرنے کا دباو بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم فروری کو پیش ہونے والے بجٹ میں حکومت اس کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ خاص طور پر راہل گاندھی کے اعلان کے بعد مرکزی حکومت پر آخری وقت میں اسے بجٹ میں شامل کرنے کا دباو بڑھ گیا ہے۔ اگر حکومت اس کا اعلان

Tamil Nadu: 15 minor girls rescued from shelter home, inmates accuse owner of sexual harassment

Chennai: In an appalling case reported from Tiruvannamalai, Tamil Nadu, 15 minor girls were rescued from a shelter home following complaints of sexual abuse against their in-charge. The owner of the shelter home has been arrested under the Protection of Children from Sexual Offences (POCSO) Act.

French "Spiderman" arrested after climbing Philippines skyscraper

PHILIPPINES: French urban freeclimber Alain Robert was arrested on Tuesday, police said, after he scaled one of Manila's tallest towers in his latest high-risk ascent. The 56-year old adventurer dubbed the "French spiderman" climbed the 47-storey GT Tower without safety equipment, leaving watcher

Anna Hazare begins hunger strike over delay in appointing Lokpal

Ralegan Siddhi (Maharashtra):Social activist Anna Hazare began a hunger strike on Wednesday over "non-fulfilment" of assurances by the Centre and the Maharashtra government on the appointment of Lokpal and passage of the Lokayukta Act in the state. Hazare offered prayers at the Padmavati Temple i

India may see communal violence before general elections, warns US director of National Intelligence

Washington: There is a strong possibility of communal violence in India if the ruling BJP stresses on Hindu nationalist themes ahead of the general election in May, America's top spymaster told US lawmakers on Tuesday. The comment on India's upcoming general election is part of the US intelligenc

ED attaches Rs 5.2 crore worth assets of BBMP contractors

Bengaluru: The Enforcement Directorate (ED) on Tuesday, January 29 attached properties worth Rs 5.2 crore belonging to nine contractors of Bruhat Bengaluru Mahanagara Palike (BBMP). ED initiated an investigation under the provisions of PMLA on the basis of FIR and Charge sheet filed by CID Police

Rural women hold massive protest seeking liquor ban in Bengaluru

Bengaluru: Around 2000 women from various parts of Karnataka on Wednesday took out a padayatra and jail bharo Andolan from Malleshwaram to Vidhana Soudha demanding a ban on the sale of liquor in the state. Prasanna an activist said that on 30th January, the day Mahatma Gandhi was martyred, women

New night train between Mangaluru-Bengaluru

Mangaluru: The South Western Railways (SWR) has decided start another night train between IT city Bengaluru and Karavali’s financial gateway Mangaluru. This can be considered as a new year’s gift for the Karavali region. The train will begin its run in a few days and currently, proper arrangement

پاکستانی سنگر راحت فتح علی خان پر غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کا الزام، ای ڈی نے جاری کیا نوٹس

مشہور پاکستانی سنگر راحت فتح علی خان پر غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کا الزام لگا ہے۔ اے بی پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راحت فتح کو قریب 2.42 کروڑ روپئے غیر قانونی طریقے سے ملے تھے۔ ان میں سے 1.6 کی اسمگلنگ انہوںنے ہندستان میں کی۔ اس معاملے میں ای ڈی نے انہیں نوٹس جاری کیا ہے اور جانچ جاری ہے۔ ای ڈی ن

RV Deshpande discusses various problems of Bhatkal with officials

Bhatkal 29 January 2019:(Bhatkallys News Bureau) Revenue minister RV Deshpande on Monday after attending a private program, discussed about the problems on the petitions filed by the people earlier, here at tourism edifice of Bhatkal. As the Athikramana Horataghara Samiti had earlier sent a memor

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن: امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی سے موبائل چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ نیچرنامی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ ا

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری

لندن: برطانوی پارلیمان میں آج ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے انخلاء کے لیے کیے گئے بریگزٹ منصوبے کی منظوری کے لیے ایک بار پھر رائے شماری کی جائے گی۔ حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ

امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازع شدت پکڑ گیا

واشنگٹن/ بیجنگ: معروف موبائل فون ہواوے پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع شدت پکڑ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت انصاف کی جانب سے چین کی موبائل کمپنی ہواوے کے خلاف مقدمہ دائر کرنے پر چین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے چینی معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا۔ امریکا کی جانب

برٹش کے ڈپٹی ہائی کمشنر کا بھٹکل دورہ؛ انجمن کے انتظامیہ ممبران سے بھی کی ملاقات

بھٹکل: 29 جنوری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بنگلور میں برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر ڈومنک میک الیسٹر آج اپنے نجی دورے پر بھٹکل آئے ہوئے تھے۔ اس دوران وہ سب سے پہلے مولانا ابوالحسن علی ندوی اکیڈمی (علی میاں اکیڈمی) پہنچے جہاں اکیڈمی کے جنرل سکریٹری جناب مولانا الیاس صاحب ندوی نے ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد علی

گوا: راہل نے کی منوہر پاریکر کی عیادت، جلد صحتیابی کے لئے دیں نیک خواہشات

کانگریس صدر راہل گاندھی منگل کے روز اچانک گوا اسمبلی پہنچے اور انہوں نے گوا کے علیل چل وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کی عیادت کی۔ گوا میں حزب اختلاف کے قائد چندر کانت کولیکر نے کہا، ’’راہل نے وزیر اعلی منوہر پاریکر سے ملاقات کی۔ وہ پانچ منٹ تک ان کے پاس موجود رہے اور ان کا حال چال جانا۔‘‘ یہ پوچھے جانے

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی

فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ اور ان کی قیادت میں قومی اتحاد کی حکومت نے صدر محمود عباس کو اپنا استعفا پیش کردیا ہے۔ ان کی کابینہ نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں اپنے ہفتہ وار اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک اپنے فرائض انجام دیتی رہے گی۔ صدر محمود عبا

یکم اپریل تک نہیں کیا یہ کام تو بیکار ہو جائے گا آپ کا پین کارڈ!۔

اگر ابھی تک آپ نے اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے تو آپ کو کافی دشواری ہو سکتی ہے۔ انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 139 اے اے کے تحت آپ کا پین انویلڈ سمجھا جائے گا۔ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس نے پین کو آدھار سے لنک کرنے کی مدت بڑھا کر اسے 31 مارچ 2019 کر دیا ہے۔ انویلڈ ہو جائے گا آپ کا پین –