Search results
Search results for ''
News Categories
مخدوم کالونی کے عوام نے عید کی مناسبت سے بردران وطن میں تقسیم کی مٹھائیاں
بھٹکل: 9 جون،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مخدوم کالونی کے عوام نے ہفتہ کی شام اپنے پڑوسی محلہ ہنومان نگر پہنچ کر مٹھائیاں وغیرہ تقسیم کی۔ اطلاع کے مطابق پڑوسی محلہ کے برداران وطن نے عید کی مناسبت سے مخدوم کالونی کے عوام کو اپنے یہاں مدعو کیا تھا جس پر لبیک کہتے ہوئے مخدومیہ جمعہ مسجد کے امام و خط
فرانس میں ’یلو ویسٹ‘ ریلیوں کا سلسلہ جاری، 10000 افراد کی شرکت
پیرس: فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مہم کے 30 ویں ہفتہ تقریباً 10300 افراد یلو ویسٹ ریلی میں شامل ہوئے۔ بی ایف ایم ٹی وی چینل نے ہفتہ کو فرانس کی وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ رپورٹ دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ تقریبا 1100 کارکن صرف پیرس میں آج کی ریلیوں میں شامل
جھارکھنڈ میں بزرگ کی بھوک سے موت! تین مہینے سے نہیں مل رہا تھا راشن
رانچی: جھارکھنڈ کے لاتیہار میں ایک بزرگ کی موت بھوک کی وجہ سے ہو جانے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق 65 سالہ رام چرن منڈا سے تین چار دنوں سے کھانا نہیں کھایا تھا کیوں کہ خاندان کو تین مہینے سے راشن نہیں مل پایا تھا۔ گھر پر تین دنوں سے اناج کا ایک دانہ نہیں تھا۔ اتنا ہی نہیں کچھ دنوں س
راہل نے خود کو پیدائش کے بعد سب سے پہلے گود میں اٹھانے والی نرس کو گلے لگایا
نئی دہلی: کانگریس صدر راہل گاندھی نے اتوار کو کیرالہ کے دورے کے دوران اس نرس سے ملاقات کی جو دہلی کے ایک اسپتال میں ان کی پیدائش کے وقت موجود تھیں۔ راہل گاندھی نے اپنے دورے کے تیسرے دن کوہزیکوڈ میں 72 سالہ ریٹائرڈ نرس راجمّا سے ملاقات کی اور ان کے تئیں احترام کا اظہار کیا۔ راجما کا کہنا ہے
شہر حیدرآباد کی تاریخی یادگار چارمینار کے اطراف نو اسموکنگ زون قرار دیا گیا
شہر حیدرآباد کی تاریخی یادگار چارمینار کے اطراف نو اسموکنگ زون قرار دیا گیا ہے۔ چار مینار پولیس نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کو روکنے کے اس کے قدم کے حصے کے طور پرچارمینار پولیس اسٹیشن کے احاطہ اور اس تاریخی یادگار کے اطراف نو اسموکنگ بورڈز لگائے ہیں۔ چار مینار جنوبی ہند کا مقبول سیاحتی مرکز ہے جہا
وزیراعظم نریندرمودی نے مالدیپ کےعوام کا شکریہ ادا کیا، سری لنکا کے لئے ہوئے روانہ
وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کو مالدیپ کے عوام کے پیار کےلئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کے دوروزہ دورے سے ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں اور زیادہ بہتری اور اچھے نتائج نکلیں گے۔ پی ایم مودی سری لنکا کے لئے ہوائی جہاز سے روانہ ہونے سے پہلے ٹویٹ میں کہا،’’مالدیپ جمہوریہ کے پیارے لوگ
2.5-year-old twins drown in neighbour's pool in UAE
Emirati twin boys, aged two years and five months, drowned in the swimming pool of their neighbour at Khuzam area in the emirate of Ras Al Khaimah late on Thursday. Brigadier Mohammed Saeed Al Humaidi, director-general of the central operations room, RAK Police, on Friday morning said t
یونان: ایتھنز میں پہلی سرکاری مسجد، نماز ستمبر میں شروع ہوگی
ایتھنز: یورپی یونین کے رکن ملک یونان کی راجدھانی میں اسی سال ستمبر میں سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔ یہ اطلاع تعلیم اور مذہبی امور کی وزارت نے دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس تعمیر کے پیچھے انتہا پسندی سے بچنے کے لئے غير سرکاری مساجد کو پروان چرھائے بغیر س
جج کے کورٹ روم سے باہر جاتے ہی چلانے لگی ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر ، یہ تھی اصل وجہ
بی جے پی کی ممبر پارلیمنٹ اور مالیگاوں بم دھماکہ کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے جمعہ کو ممبئی کی این آئی اے کورٹ میں حاضری دی ۔ کورٹ کی کارروائی ختم ہونے کے بعد باہر آتے ہی پرگیہ ٹھاکر چیخنے لگی ۔ کہا جارہا ہے کہ وہ خراب کرسی ملنے سے ناراض تھی ۔ سادھوی پرگیہ کے مطابق کورٹ روم میں بیٹھنے کیلئے
علی گڑھ کے بعد حمیرپور میں بچی کے ساتھ حیوانیت، اتار دیا موت کے گھاٹ
یوپی کے علی گڑھ کے بعد حمیر پور میں ہفتہ کے روز ایک 11 سال کی بچی کو درندے نے اپنی جنسی ہوس کا شکار بنایا اور پھر اس کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ واردات کے بعد گاؤ
عوام کے مزاج کو بھانپ نہیں پایا اپوزیشن: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ جانے سے پہلے کیرالہ کے گرووایورپن(شری کرشن) مندر میں پوجا ارچنا کی۔ اس دوران گرووایورپن مندر میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کمل کے پھول سے تولا گیا۔ پوجا ارچنا کرنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے کارکنان کی’ ابھینو سبھا‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی پنڈت عوام کا مزاج پہچان
شاہ فیصل نے عمران خان کی طرف سے نریندر مودی کو بھیجے گئے مکتوب پر دیا یہ بڑا بیان
جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ اور سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکراتی عمل بحال کرنے کی تازہ اپیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ بتا دیں کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے نا
Memorandum submitted to AC against continuous power cut in Bhatkal
Bhatkal 7 June 2019:(Bhatkallys News Bureau) Members of Nagarika Vedike Bhatkal on Friday submitted a memorandum to Bhatkal Assistant Commissioner's Office urging to take actions regarding frequent power cut in the town which is creating problems to the public. The memorandum was submitted on Friday
ہندوستان آئے گی پاکستان کی کرکٹ ٹیم ؟ سی او اے نے مرکزی حکومت سے مانگی اجازت !۔
کرکٹ ایڈمنسٹریٹرس کی کمیٹی نے اس سال ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستانی خواتین ٹیم کی میزبانی کرنے کے معاملہ میں حکومت سے اجازت مانگی ہے ۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ کا حصہ ہے ، جو 2021 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کیلئے اہم ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ اس سال بین الاقوامی کرکٹ کونسل (
غیر ملکی قرار دئے گئے سابق فوجی محمد ثناء اللہ کی ضمانت منظور
گوہاٹی: گوہاٹی ہائی کورٹ نے غیر قانونی غیر ملکی قرار دئے جانے کے بعد گزشتہ ماہ حراستی کیمپ میں بھیجے گئے فوج کے ریٹائرڈ افسر محمد ثناء اللھ کی جمعہ کو ضمانت منظور کر لی۔ محمد ثناء اللھ کے وکیل نے کہا کہ ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت کی درخواست قبول کر لی ہے۔ان کی گوہاٹی ہائی کورٹ سے ضمانت
دبئی بس حادثہ: 17 ہلاک شدگان میں سے 12 کے ہندوستانی ہونے کی تصدیق
دبئی: دبئی کے الرشيديہ علاقے میں کل شام کو ایک مسافر بس کے حادثہ کا شکار ہونےسے 12 ہندوستانی شہریوں سمیت کم از کم 17 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بس میں مختلف ممالک کے کل 31 مسافر سوار تھے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں زخمی چار ہندوستانی شہریوں کو راشد اسپتال میں علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔
سونیا گاندھی سے ملاقات کرنے پہنچے مودی کے 3 بڑے وزیر، جانیں کیوں!
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے 17 جون سے شروع ہونے جا رہے پارلیمانی اجلاس بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کی خاطر کانگریس کا تعاون طلب کرنےکے لئے جمعہ کے روز کانگریس کی پارلیمانی مجلس کی سربراہ سونیا گاندھی سے ان کی رہائش پر ملاقات کی۔ پرہلاد جوشی نے سونیا گاندھی سے ان
آندھرا کی سیاست میں نیا تجربہ: جگن کی کابینہ میں ایک مسلمان سمیت 5 وزرائے اعلیٰ!
حیدرآباد: ایک غیرمعمولی قدم کے طور پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اپنی مکمل 25رکنی کابینہ میں 5 نائب وزرائے اعلی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دیگر 19 کابینہ وزیر ہوں گے۔ ہفتہ کونئی مجلس وزراء کی تشکیل ایک عوامی تقریب میں ہوگی۔