Search results

Search results for ''


جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے 20/اراکین انتظامیہ کا انتخاب

بھٹکل: 6 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی تین سالہ میعاد کے لیے یہاں محکمہ شرعیہ میں انتخابات کا انعقاد جمعرات کی شب عمل میں آیا۔ انتخابات کے بعد جن 20/اراکین انتظامیہ کو چنا گیا ہے ان کے نام یہ ہیں۔ 1) جناب مولانا عبدالنورفکردے ندوی 2) جناب عبدالرشید عیدروسہ

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کا 95 برس کی عمر میں انتقال

ہرارے: زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کا جمعہ کے روز انتقال ہو گیا ، وہ 95 سال کے تھے۔ زمبابوے کے صدر ایمرسن امنانگاگوا نے یہ اطلاع دی۔ موگابے 1980 تا 1987 وزیر اعظم اور 1987 سے 2017 تک صدر کے عہدے پر فائز رہے۔ زمبابوے کی 37 سالوں تک قیادت کرنے والے موگابے نے 2017 میں اپنے عہدے سے استعفی دے

یو اے پی اےقانون پر جواب کے لیے سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ترمیمی (یو اے پی اے) قانون 2019 کوچیلنج کرنے والی دو عرضیوں پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز نوٹس جاری کرکے تفصیلی جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکےدونوں عرضیوں پر ت

کشمیر میں بند کا 33 واں دن، شیعہ اکثریتی قصبہ بڈگام جانے والی تمام سڑکیں سیل

سری نگر: کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کی صبح وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کرکے اس کی طرف جانے والی تمام سڑکیں سیل کردیں۔ شیعہ اکثریتی قصبہ بڈگام میں جمعہ کے روز سے محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہونا تھا۔ اس دوران وادی کشمیر جمعہ کو مسلسل 33 ویں دن

آج چاند کو چومے گا چندریان ، وزیر اعظم مودی کی اپیل : لینڈنگ ضرور دیکھیں

آج دنیا بھر کی نگاہیں ہندوستان پرہوں گی اورہندوستان بھر کی نگاہیں چاند پر ۔ آج چندریان 2 کے ذریعہ لینڈر وکرم چاند کی سطح پر اترے گا ۔اس تاریخی لمحے کا سب کو بے صبری سے انتطار ہے۔لیکن اُن اسکولی طلبہ کے لیے انتظار کی یہ گھڑیاں زیادہ طویل معلوم ہو رہی ہیں جنھیں اسرو نے سافٹ لینڈنگ دیکھنے کے لیے خاص طو

الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے مولانا الیاس جاکٹی صاحب کو ایوارڈ

بنگلور: 6 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بین الاقوامی طور پر شہرت یافتہ بھٹکل کی مشہور علمی شخصیت جناب مولانا الیاس جاکٹی صاحب کو آج الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے آپ کی علمی خدمات پر تہنیت کرتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مولانا محترم کو یہ ایوارڈ مولانا ابوالحسن اسلامک اکیڈمی کی جانب سے چلا

CJI to hear plea for live-streaming of Ayodhya title dispute case

A Supreme Court Bench on Friday referred to the Chief Justice of India a plea for live streaming of the ongoing Ayodhya title dispute hearings. The Chief Justice is likely to hear the petition filed by activist K.N. Govindacharya on September 11. The Bench led by Justice Rohinton Narimam, whil

Supreme Court to hear plea against amended anti-terror law, sends notice to Centre

The Supreme Court on Friday issued a notice to Centre on a plea challenging the amended anti-terror law that empowers the government to designate an individual as terrorist. This case comes days after the government, using the law, declared Jaish chief Hafiz Saeed and underworld don Dawood Ibrahim,

Two years on, Gauri Lankesh's family seeks fast-track trial in her murder case

It was two years ago on September 5 that journalist and activist Gauri Lankesh was shot dead outside her residence in Bengaluru. In an event held in remembrance of the slain journalist, her sister Kavitha Lankesh requested the Karnataka government to set up a special court and fast-track the trial i

Your Android phone could be hacked by a single text message

As it turns out, you should be wary of the text messages that land up in the inbox in your Android phone. A major security vulnerability in the Android operating system has left a billion phones vulnerable to getting hacked, by a plain and simple text message. Check Point Research, the Threat Intell

Pakistan snubbed again after UAE says ‘Kashmir does not concern Muslim community’

In yet another humiliation for Pakistan, visiting UAE Foreign Minister Sheikh Abdullah bin Zayed bin Sultan Al Nahyan said that Kashmir is not an issue which concerns Muslim Ummah (community) and is only a dispute between Islamabad and New Delhi. The minister further urged Pakistan and India to reso

Zimbabwe’s former president Robert Mugabe dies in Singapore

former President, Cde Robert Mugabe,” a post on Mnangagwa's official presidential Twitter account said. From liberator to oppressor Mugabe was feted as an African liberation hero and champion of racial reconciliation when he first came to power in a nation divided by nearly a century of white

'Building blocks of democracy compromised': Dakshina Kannada DC quits IAS

Deputy Commissioner of Karnataka’s Dakshina Kannada district Sasikant Senthil resigned from the Indian Administrative Service on Friday. “I have taken this decision as I feel it is unethical for me to continue as a civil servant in the government when the fundamental building blocks of our diverse d

بھٹکل میں یوم اساتذۃ کا انعقاد؛ ضلع کے بہترین اساتذہ کو دیا گیا ایوارڈ

بھٹکل: 5 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکنڑا ضلع انتظامیہ ، ضلع پنچایت اترکنڑا، تعلیمات عامہ ، ڈپٹی ڈائرکٹر دفتر اترکنڑا اور بی ای اؤ دفتر بھٹکل کے اشتراک سے  یہاں کے کملاوتی رام ناتھ شانبھاگ ہال میں آج  یوم اساتذۃ کی مناسبت سے ایک خوبصورت تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں ضلع کے بہترین اساتذۃ کی ت

نیتن یاہو کا مسجد ابراہیمی پر حملہ خطرناک پیش رفت: فلسطین

دبئی: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطین کی تاریخی مسجد الابراہیمی پر دھاوا بولا اور مسجد کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر نام نہاد سیکیورٹی کی آڑ میں الخلیل شہر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی نے مسجد ابراہیمی میں اسرائیلی وزیراعظم کے بدھ کے روز بولے

بابری مسجد کی زمین جبراً چھینی گئی، مسلم فریق کے وکیل کی دلیل

نئی دہلی: ایودھیا کے بابری مسجد معاملہ کی سپریم کورٹ میں 20 ویں دن کی سماعت کے دوران مسلم فریق کی طرف سے پیروی کرنے والے وکیل راجیو دھون نے کہا کہ نرموہی اکھاڑہ سال 1734 سے وجود کا دعوہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کہہ سکتے ہیں کہ نرموہی اکھاڑہ 1885 میں باہری آنگن میں تھا اور وہ وہاں قابض

ٹریفک کے نئے قوانین کا سوشل میڈیا پر اڑ رہا مذاق، ’جوکس‘ اور ’میمس‘ کی بارش

ملک میں یکم ستمبر 2019 سے نیا موٹر وہیکل ایکٹ نافذ ہو گیا ہے اور ٹریفک پولس نے بھی مستعدی کے ساتھ کئی لوگوں سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان وصول کیا ہے۔ ترمیم شدہ موٹر وہیکل ایکٹ میں ٹرانسپورٹ قوانین توڑنے پر جرمانے کی رقم کئی گنا بڑھا دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد لوگ سوشل میڈیا پر خوب

انجمن پی یو کالج  بھٹکل میں یوم اساتذہ کا انعقاد

بھٹکل: 5 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں آج منائے جارہے یوم اساتذہ کی مناسبت سے آج انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے انجمن پی یو کالج میں بھی یوم اساتذہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے کالج بورڈ سکریٹری جناب محسن شابندری صاحب نے شرکت کی۔ محسن شابندری صاحب نے اس موقع