Search results
Search results for ''
News Categories
شاہین باغ احتجاج معاملہ: کسی کو بھی سڑک بند کرنے کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ
شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون ، این آرسی ، این پی آر کے خلاف جاری احتجاج پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب مانگا۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں مرکز کو نوٹس جاری کردیاہے۔ اب اس معاملہ کی آئندہ سماعت 17فروری کو ہوگی ۔وہیں دوسری جانب دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف اح
سی اے اے مخالف احتجاج : ہولی فیملی پر پولیس نے جامعہ کے مظاہرین کو مارچ سے روکا ، دونوں آمنے سامنے
دہلی کے جامعہ نگر اور شاہین باغ علاقہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ پیر کو جامعہ نگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ٹکراو کی بھی خبر ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ مظاہرین پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کیلئے جارہے تھے کہ اسی درمیان پولیس ہولی فیملی کے نزدیک لگائے گئے بیریکیڈ پر انہیں
شاہین باغ دھرنے میں شریک نوزائیدہ کی موت پرسپریم کورٹ برہم ، کہی یہ بڑی بات
شاہین باغ میں جاری دھرنے میں شرکت کے بعد ماہ کے نوزائیدہ بچے کی موت کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے پیر کو سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے ایک تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ حکومت اس بچے کی موت کے لئے کس طرح ذمہ دار ہے؟۔ عدالت نے وکیل کی سرزنش بھی کی۔عدالت نے ریمارکس کیے کہ چار ماہ کا بچہ احتجاج کرن
نشاط نرسنگ ہوم میں شہر کے پہلے کینسر کلینک کا افتتاح؛ اتوار کے روز حاصل رہیں گی ڈاکٹر کی خدمات
بھٹکل: 09 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کا مشہور و معروف نشاط نرسنگ ہوم میں اب بھٹکل میں کینسر کے مریضوں کی تشخیص کرکے ان کا علاج کرنے والی پہلی کلینک کا افتتاح ہوا ہے جس میں مینگلور اے جے اسپتال کے کینسر کے معروف ڈاکٹر رچن شٹی ہر اتوار کو صبح 10:00 بجے سے 01:00 بجے تک اپنی خدمات دیں گے۔
اس وقت باہمی انتشار اور خلفشار سے بچنا اشد ضروری: پروفیسر اختر الواسع
نئی دہلی: ماہر اسلامیا ت اور مولانا آزاد یونیورسٹی جودھ پور کے وائس چانسلر پروفیسر اختر الواسع نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تحریک میں شامل افراد اور بالخصوص خواتین سے اپیل کی ہے کہ اس وقت کسی بھی طرح کے باہمی انتشار اور خلفشار سے بچنے کی اشد ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ شہری
کیا یوپی میں جلد ہی ختم ہو جائے گا سی اے اے کے خلاف احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ ؟ جانیں وجہ
الہ آباد : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش میں کسی نئے دھرنے کی اجازت نہ دئے جانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے سے ریاست میں احتجاجی دھرنوں کو جاری رکھنا اب اور بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ ہائی کورٹ نے فیروز آباد میں ہونے والے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔
ملک کی معیشت ’آئی سی یو‘ میں ہے: چدمبرم
حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر فائنانس و کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اس وقت خستہ حال ہے اور وہ ’آئی سی یو‘ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں خود کو نااہل اور بے بس ثابت کیا ہے۔انہوں نے مرکز پ
خلیجی ممالک میں 75 فی صد ملازمین ’روبوٹ‘ ٹیکنالوجی سے خوف زدہ!
بین الاقوامی فرموں کے نیٹ ورک پی ڈبلیو سی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور روزگار کے مواقع پر اس کے اثرات کے حوالے سے ایک سروے کرایا ہے۔اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور مطلوبہ مہارتوں کےحوالے سے ملازمین کی آراء کے بارے میں معلوم کیا گیا ہے۔ اس سروے میں دنیا بھر سے 22 ہزار افراد کو شامل کیا گیا تھا
دہلی انتخابات : کیجریوال نے پوچھا : گھنٹوں بعد بھی ووٹنگ کی حتمی فیصد کیوں نہیں ہوئی جاری ، الیکشن کمیشن نے دیا یہ جواب
دہلی اسمبلی انتخابات (Delhi Assembly Election 2020) کیلئے ہفتہ کو ووٹنگ ہوچکی ہے ۔ اب 11 فروری کو نتائج آئیں گے ۔ نتائج سے پہلے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر نشانہ سادھا ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے گھنٹوں بعد بھی الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا فیصد جاری کیوں نہیں کیا
پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ
ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں پر مبنی برقی جنریٹر بنایا ہے جسے ’’ڈراپڈ بیسڈ الیکٹرک جنریٹر‘‘ یا ڈی ای جی کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں فیلڈ افیکٹ ٹرانسسٹر (ایف ای ٹی) جیسا
ایم پی آننت کمار کے متنازعہ بیان کے خلاف بھٹکل میں کانگریس نے کی مذمت؛ صدر ہند کو میمورنڈم
بھٹکل: 08 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا حلقہ سے ممبر پارلیمان مسٹر آننت کمار ہیگڈے کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف نازیبا تبصرے کی سخت مذمت کرتے ہوئے آج بھٹکل میں کانگریسی اراکین نے اے سی کے توسط سے صدر ہند کو میمورنڈم سونپا ہے۔ خیال رہے کہ ایم پی آننت کمار نے 02/فروری،2020 کو بینگل
قاضی جماعت المسلمین جناب مولانا اقبال ملا ندوی پر پستول سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش
بھٹکل: 08 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جماعت المسلمین کے قاضی جناب مولانا اقبال ملا ندوی صاحب کے گھر آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک نامعلوم شخص نے بندوق سے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن اس کی یہ سازش کامیاب نہیں ہوپائی ۔ اطلاع کے مطابق آج علی الصبح 04:45 کو مدینہ کالونی میں واقع قاضی مولانا
Delhi woman cop, 26, shot dead near metro station allegedly by batchmate
New Delhi: A woman police officer was shot dead in north-west Delhi allegedly by another cop on Friday night.The incident took place at around 9:30 pm when sub-inspector Preeti Ahlawat, 26, was walking home from the metro station in Rohini area. She was returning home from work when her batchmate fr
Three suspected cases of coronavirus in Karnataka's Udupi, patients kept in isolation
Three people from Karnataka’s Udupi have been kept in the isolation ward of the district government hospital on suspicion of coronavirus infection after being admitted on Friday night. The three persons were kept in the isolation ward after being admitted to the Ajjarkad Government Hospital late
Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy inaugurates first Disha Police Station in State
Chief Minister Y.S. Jaganmohan Reddy launched the first Disha Police Station in the State in Rajamahendravaram on Saturday. Disha Police Stations are model stations aimed at rendering speedy justice for female victims of Sexual assault (rape), harassment and Protection of Children from Sexual Off
Belgaum: Shiva Sena organises event on border dispute
recommendations of the Mahajan Commission. The event is being organized at the Samrat Ashok circle. Large number of police personnel have been deployed near the venue to maintain law and order situation. The road leading to Basavanna Galli is closed. Belgaum border dispute is an issue raging s
کورونا وائرس کے لیے امریکہ تیار کر رہا ٹیکہ، چین میں اب تک ہو چکی ہے 722 افراد کی موت
امریکہ جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنےکےلئے ٹیکا تیار کرنے کا کام تیزی سے کررہاہے۔ امریکہ کے ایک میڈیکل افسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ہے۔ امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایلرجی اینڈ انفیکشن ڈیسیز کے ڈائریکٹر انتھنی فوسی نے صحت اور انسانی خدمات کے امریکی محکمےمیں پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا
دہلی کو اسلامک اسٹیٹ بننے سے بچانا ہے تو بی جے پی کو ووٹ دیں: گری راج سنگھ
دہلی میں آج اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ جاری ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ووٹنگ مراکز پر پہنچ کر ووٹ کر رہے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک انتہائی متنازعہ بیان دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر دہلی