Search results

Search results for ''


بھٹکل کار اسٹریٹ میں بجلی کا تار چھونے سے ایک کی موت؛ ایک کی حالت نازک

بھٹکل: 25 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کار اسٹریٹ میں ابھی شام کے وقت ایک نوجوان کی بجلی کے زندہ تار کو چھونے سے موت واقع ہوگئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی گرنے والے ایک اور لڑکے کی حالت نازک بتائی گئی ہے جسے مزید علاج کے لیے کنداپور لے جایا گیا ہے۔ مرنے والے کی شناخت محمد فہد منیگار (18)کی حیثیت س

مودی نے کہا لاک ڈاؤن واحد راستہ، کانگریس نے پوچھاغریب کے 21دن کیسے کٹیں گے

وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کے بڑھتے قہر کے پیش نظر ملک کے عوام سے لاک ڈاون کے دوران گھروں پر ہی رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گھر سے باہر نہیں جانا ہی اس بیماری سے بچنے کا واحد متبادل ہے۔ ادھر کانگریس نےمودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نےغریبوں کے لئے کچھ نہیں کیا۔

ہندوستان ’لاک ڈاؤن‘ کے درمیان فلپکارٹ کی خدمات بھی بند!

پی ایم مودی نے پورے ہندوستان میں 25 مارچ سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے اور اس کے بعد کئی ساری خدمات لوگوں کے لیے بند ہو گئی ہیں۔ اس درمیان مشہور ای-کامرس کمپنی فلپکارٹ نے بھی اپنی خدمات بند کر دی ہیں۔ فلپکارٹ کا آفیشیل ویب سائٹ کھولنے پر پتہ چلتا ہے کہ انھوں نے عارضی طور پر اپنی خدمات کو

کورونا سے ہندوستان میں گیارہویں موت، متاثرین کی تعداد 562 پہنچی

کورونا وائرس سے جنگ کے لیے پورا ہندوستان آج سے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن پر ہے اور اس درمیان تمل ناڈو کے مدورائی سے ایک موت کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ کورونا متاثر مریض کی اس موت کے ساتھ ہی ہندوستان میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں متاثرین کی تعداد میں بھی لگاتار اضافہ ہو

ایودھیا:ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کے دوران رام مندرکی تعمیر کے لیےکی گئی پیش رفت، یوگی نے کہی یہ بات

ایودھیا : 25 کو مارچ کو ملک میں شروع ہوئے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے درمیان ایودھیا میں اترپردیش کی یوگی حکومت نے ایودھیا میں رام مندر کے احاطہ میں واقع ماناسا بھون میں رام للا کی مورتی منتقل کی اور باقاعدہ طور پر پوجا پاٹ بھی شروع کی ۔بتایا گیا ہے کہ نواراتری کی شروعات کے موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا

برطانیہ کو بڑا جھٹکا ، پرنس چارلس بھی کورونا وائرس کے شکار ، مثبت آئی رپورٹ

برطانیہ میں ملکہ ایلزابیتھ کے بڑے بیٹے پرنس چارلس بھی کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں ۔ فی الحال چارلس اسکاٹ لینڈ میں سیلف آئسولیشن میں ہیں اور موصولہ اطلاعات کے مطابق وہیں ان کا علاج کیا جارہا ہے ۔ 71 سالہ چارلس برطانونی تاج کے جانشیں کے ترتیب میں پہلے نمبر پر ہیں ۔ بیکنگھم پیلس کی طرف س

ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کیس، نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے کریں گے خطاب

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں مہلک کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے پھیلنے کے پیش نظر منگل کی شام آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس سے قبل مودی نے جمعرات کے روز کورونا وائرس کے پیش نظر قوم سے خطاب کیا تھا ، جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ 14 گھنٹوں کا 'جنتا کرفیو' نافذ کریں۔ اس کی اپیل کا

بھٹکل کے قاضی صاحبان نے پنج وقتہ نمازیں گھروں میں ادا کرنے کا دیا حکم: جمعہ کی نماز بھی اس ہفتہ ادا نہیں کی جائے گی

بھٹکل: 24  مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں پھیل رہی وبا اور حالات کی  سنگینی کودیکھتے ہوئے بھٹکل قاضی صاحبان نے آئندہ اعلان تک تمام مسلمانوں کو پنج وقتہ نمازیں گھر میں ہی ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور اس ہفتہ جمعہ کی نماز ادا نہ کیے جانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے

بھٹکل میں کورونا کے دو نئے معاملات کے بعد ضلعی ہیلتھ ٹیم بھٹکل پہنچی: تنظیم نے کی عوام سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 24 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج کورونا وائرس کے دو نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پنچایت کے سی ای او جناب روشن صاحب نے آج صبح ہی ہیلتھ ٹیم کے ساتھ بھٹکل کا دورہ کیا اور افسران کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے سرکاری اسپتال پہنچ کر تمام تیاریوں کا جائزہ ل

Two more Bhatkal men tests positive for COVID-19 after arriving from Dubai

Bhatkal: Two people who arrived from Dubai to Mangaluru International Airport on March 21, have tested positive for Corona Virus. Swabs of a 40-year old man who arrived from Dubai with symptoms were sent for testing which have now reported to have been tested positive. Another 65-year old man

بھٹکل کے مزید دو لوگوں میں کورونا وائرس  ہونے کی تصدیق؛ تعداد تین کو پہنچی ۔ بھٹکل مکمل طور پر لاک ڈاؤن

بھٹکل:  24 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے بھٹکل میں مزید دو لوگوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیس کی تصدیق ہوئی ہے دونوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں دبئی سے لوٹے تھے۔ اس سلسلہ میں ضلعی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے میڈیا والوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کا تعلق بھٹ

شاہین باغ مظاہرہ ختم، حراست میں لیے گئے درجن بھر لوگوں کے خلاف ہوگی کارروائی!

شاہین باغ میں اس وقت کثیر تعداد میں پولس موجود ہے اور سی اے اے مخالف مظاہرہ ختم کرانے کے بعد علاقے میں سخت نگرانی رکھے ہوئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شاہین باغ مظاہرہ ختم کرانے کے لیے کی گئی کارروائی سے قبل مظاہرہ کے آس پاس کی گلیوں میں پولس کی کئی ٹکڑیاں گشت کرتی رہیں اور کئی پولس اہلکار ق

کرونا وائرس کو لے کر پوری ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن

بنگلورو:23؍مارچ(ایجنسی) کروناوائرس کے مشتبہ افراد کی جانچ کے بعد مریضوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کچھ سخت فیصلے لینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے مطابق  کل  24مارچ سے پوری ریاست میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  جنتا کرفیو ختم ہوتے ہی پیر کو  بڑی تعداد

لاک ڈاؤن میں ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی اور چیزوں کی کمی نہیں ہوگی؛ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں؛ مجلس اصلاح و تنظیم

بھٹکل: 23 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو)   بھٹکل میں کورونا وائرس کا مثبت کیس ملنے کی بنا پر  پورے شہر کوایک ہفتہ کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس لیے کاروباری مراکز دکانیں اور تعمیراتی کام بند رہیں گے جبکہ ضروری اشیاء کی دکانیں  جیسے دودھ، پانی، گروسیری، میڈیکل کی دکا نیں اور ہوٹل وغیرہ کھلے رہیں گے ا

اٹلی: کرونا سے ہلاکتوں کا ایک دن میں نیا ریکارڈ قائم، 800 افراد کی زندگی کا چراغ گل

اٹلی میں روزانہ اموات کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے گزشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ہلاکتوں میں گذشتہ روز غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ روز 8 سو افراد اس موذی بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے۔  اٹلی میں شہری تحفظ کے ادارے کے سربراہ اینجلو بوریلی نے بتایا تھا کہ 20 ما

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن سے شیئر بازار پھر زمیں دوز، 15 منٹ میں ڈوبے 8 لاکھ کروڑ

کورونا وائرس اور دنیا کے کئی حصوں میں لاک ڈاؤن سے ایک بار پھر شیئر بازار میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ سنسیکس 2307.16 پوائنٹ کے گراوٹ کے ساتھ 27608.80 پر کھلا۔ وہیں نفٹی میں کاروبار کی شروعات 8.66 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 7945.70 پر ہوئی۔ سنسیکس کے سبھی شیئر لال نشان پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔ آج ص

لاک ڈاؤن کے باوجود شاہین باغ تحریک جاری، الگ الگ تخت پر بیٹھی ہیں 5 خواتین

نئی دہلی: کورونا وائرس کے خطرات کو دیکھتے ہوئے پوری دہلی اگرچہ لاک ڈاؤن کر دی گئی ہے لیکن شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف احتجاج اب بھی جاری ہے۔ مظاہرے کے مقام پر اگرچہ صرف چار سے پانچ خواتین الگ الگ تخت پر بیٹھی ہیں اور خالی پڑے تختوں پر چپل رکھ کر علامتی احتجاج کیا جا رہا

گھرپررہنے کے باوجودآپ کرنسی نوٹوں کے ذریعہ ہوسکتےہیں کوروناکے شکار؟کریں یہ کام

کیا آپ کو پتہ ہے کرنسی نوٹوں کے ذریعہ بھی کورونا وائرس کی وباء پھیل سکتی ہے۔ اسی لیے آپ کو احتیاطً نہ صرف گھر پر رہنا ہے بلکہ کرنسی ٹونوں کے لین دین میں بھی کمی کرنی ہوگی ۔ہم دن میں کتنی بار نوٹوں سے لین دین کرتے ہیں یہ بتانا کافی مشکل ہے۔ اگر کوئی متاثرہ شخص کرنسی نوٹ لیتا تو اور وہ نوٹ کسی اور ک