Search results

Search results for ''


سعودی عرب میں عیدالفطر پر بھی مسجدیں بند، مکہ۔مدینہ میں بھی امام اکیلے پڑھیں گے نماز

سعودی عرب (Saudi Arabia) سمیت مڈل ایسٹ (Middle East) کے زیادہ تر مسلم ممالک میں عید الفطر (Eid ul fitr)  کی اتوار کو منائی جائے گی۔ حالانکہ کوروناوائرس(Coronavirus)   کے مدنظر ان سبھی ممالک میں عید کے دن کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور مسجدوں کو بند رکھاگیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے افسران نے

ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ، متاثرین کی تعداد سوا لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی: ملک میں مسلسل دو دن سے عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کے چھ ہزار سے زیادہ کیس سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد سوا لاکھ کے اعداد و شمار کو پار کرکے 125101 تک پہنچ گئی ہے تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں 50 ہزار سے زائد لوگوں نے اس انفیکشن سے نجات بھی پائی۔ مرکزی صحت اور خاندانی

لاک ڈاؤن نے سب سے زیادہ تکلیف مہاجر مزدوروں کو پہنچائی : راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہےکہ کورونا نے متعدد لوگوں کو تکلیف پہنچائی ہے لیکن سب سے زیادہ درد اس نے مہاجر مزدوروں کو دیا ہے جنہیں مارا پیٹا گیا، روگا گیا، ڈرایا دھمکایا گیا لیکن وہ رکے نہیں اور اپنے گھروں کی جانب چلتے رہے۔ راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز مہاجر مزدوروں کے ساتھ

آر ایس ایس کو شرم آنی چاہیے کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: چدمبرم

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ اور سینئر کانگریس رہنما پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز ایک مرتبہ پھر معیشت کے موضوع پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے یکے بعد دیگرے کئی ٹوئٹ کر کے حکومت کے ساتھ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور راشٹریہ سوم سویک سنگھ (آر ایس ایس) پر بھی حملہ بولا۔

بھٹکلیس ڈاٹ کوم کی جانب سے عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد

بھٹکل و اطراف میں آج رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل ہوگئے ہیں اور کل یہاں عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں پھیلی وبا کے نتیجہ میں رمضان المبارک کا پورا مہینہ لاک ڈاؤن میں گزر گیا ہے اور ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہونے کی بنا پر عید الفطر کی دوگانہ بھی گھروں میں ہی ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں گئیں

مجلس اصلاح و تنظیم  کی جانب سے لاک ڈاؤن میں آئی اس عید الفطر کے موقع پر اہم ہدایات

بھٹکل: 23 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں کل عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ تاہم لاک ڈاؤن میں اس عید کے آنے پر مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ مجلس اصلاح و تنظیم کا پیغام ہو بہو یہاں نقل کیا جارہا ہے۔ عوام الناس کی خدمت میں عیدالفطر کے موقع پر پیشگی دلی مبا

کاروار کیمس سے بھٹکل کے 20 کورونا مریض صحت یاب ہوکر لوٹے؛ضلع انتظامیہ کی جانب سے الواداعی تقریب

بھٹکل: 23 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو مینگلور کے فرسٹ نیورو اسپتال سے رابطہ کے سبب آئے دوسرے مرحلے کے کورونا مریضوں میں سے آج 20 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں جس میں ایک دو اور تین سال کے بچے اور 83 سال کے بزرگ بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھٹکل میں اس مرض سے چھٹکارہ پانے والو

کورونا مریضوں کی تعداد نے توڑے سارے ریکارڈ، پہلی بار ایک دن میں 6,654 نئے معاملے

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دیئے۔ وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6654 نئے معاملے سامنے آئے۔ کورونا کے نئے معاملوں کے آنے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 1,25,101 ہوگئی ہے۔ جمعہ کو کووڈ-19 سے 137 ل

ریاست میں آج کورونا کے کل 138 معاملات؛ چکبالاپور میں ایک ہی دن 47 افراد کو ہوان کورونا مرض

بینگلورو: 22 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں تقریبا دو مہینے  کا طویل ترین لاک ڈاؤن چل رہا ہے لیکن جس وبا کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن لاگو کیا گیا تھا وہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ابھی کچھ دنوں سے لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے بعد اس وبا کے کیسس میں بہت اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ریاست کرناٹک میں بھی پچ

کورونا وائرس کے سائے میں مسجد حرام میں ختم قرآن

ریاض: گزشتہ برس تک کافی عرصے سے یہ معمول تھا کہ رمضان مبارک میں مسجد حرام کے اندر ختم قرآن کی رات بیس لاکھ سے زیادہ نمازی صفوں میں موجود ہوتے تھے۔ اس روز لوگ سویرے سے ہی حرم مکی کا رخ کر لیا کرتے تھے۔ اس طرح کی مبارک شب میں حرم شریف کی راہ داریاں ، بالائی منزلیں اور چھت نمازیوں سے کھچا کھچ بھر

امفان: ’نقصان ایک لاکھ کروڑ کا ملے ایک ہزار کروڑ‘، مودی کے اعلان پر ممتا برہم

کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز امفان طوفان سے تباہ ہونے والے مغربی بنگال کے کئی اضلاع کا فضائی دورہ کیا اور ریاست کے لئے ایک ہزار کروڑ کا راحتی پیکیج دینے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم کے اس اعلان پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی برہم ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نقصان ایک لاکھ کروڑ کا ہوا ہے

مسلم سائنس داں جنہیں کورونا وائرس کے ٹیکہ کی دریافت کے لیے ڈونالڈ ٹرمپ نے دی ذمہ داری

کورونا وائرس سے جلد از جلد پیچھا چھڑانے  کے لیے پوری دنیا میں اسکے  ٹیکہ کی دریافت کے لیے سائنس داں دن رات کام کر رہے ہیں امریکی حکومت نے بھی ٹیکہ کی  کھوج کے لیے ایک مشن کا آغاز کیا ہے جسے  ' آپریشن وارپ ا سپیڈ ' کا نام دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عالمی شہرت یافتہ معروف امیو نولوجسٹ ڈاکٹر

بھیانک طیارہ حادثہ:کراچی میں گھروں پر گرا پاکستان ایئر لائنس کا طیارہ107 لوگ تھے سوار

اسلام آباد: پاکستان  (Pakistan) میں ہوئے طیارہ کریش (Plane Crash) میں درجنوں لوگوں کے ملبت میں دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں لاہور سے کراچی جارہی فلائٹ ایئر پورٹ سے کچھ ہی دور پہلے حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے پاس ایک رہائشی علاقے میں کریش ہوا۔ بتایاجارہا ہے کہ ما

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں کہیں نظر نہیں آیا عید کا چاند: تیس روزے مکمل

بھٹکل: 22 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل، مینگلور اور کیرالہ کے علاقوں میں آج رمضان المبارک کا 29 واں روزہ تھا تاہم بھٹکل سمیت کسی بھی علاقہ میں چاند کی رؤیت کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔ اس بنا پر بھٹکل کے قاضی صاحبان اور مینگلور و کیرالہ کے قاضیان کی جانب سے کل بروز سنیچر 30 ویں رمضان کا اعلان

ہوناور میں ایک اور شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو

بھٹکل: 22 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مہاراشٹرا سے لوٹے ہوناور کے ایک اور شخص میں کورنا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین میں آج ریاست میں کل 105 کورونا کے نئے مریض پائے گئے ہیں جس میں اترکینرا میں ایک مریض ہوناور میں پایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق 44 سالہ یہ شخص کچھ رو

ماہرین فلکیات کی سعودی عرب میں 30 روزوں کی پیش گوئی

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں اس سال رمضان المبارک کے 30 روزوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعۃ المبارک 29رمضان المبارک کو چاند سورج سے قبل غروب ہوجائے گا۔ اس طرح اس روز شوال کا چاند نظر نہیں آئے گا اور ماہ صیام کے تیس روزے پورے ہوں گے اور عیدالفطر اتوار کو ہوگی۔ سعودی عرب کی

موڈبدری : ممبئی سے لوٹ کر کورنٹائن میں رہنے والے کی موت: خود کشی کا شبہ

موڈبدری: 21  مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ممبئی سے لوٹنے کے بعد کورنٹائن کیا گیا ایک شخص موڈبدری کے کڑنڈلے میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے اور شبہ ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شخص 20 مئی کو ممبئی سے لوٹا تھا اور 21 مئی بروز جمعرات کی درمیانی شب موڈبدری تعلقہ کے کڑنڈلے میں مردہ حالت می

ریاست میں پچھلے 24  گھنٹوں میں 143 نئے معاملات: کل تعداد بڑھ کر 1605 کو پہنچی

بینگلور: 21 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے آج شام پانچ بجے جاری کی گئی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرناٹک میں کورونا کے 143 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں سب سے زیادہ معاملات منڈیا سے ہیں جہاں آج کورونا کوڈ 19 کے کل 33 معاملے سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈپی میں