Search results
Search results for ''
News Categories
ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پاگیا
مقبوضہ بیت المقدس: ترکی اور اسرائیل نے 5 سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے سے اتفاق کیا ہے جس کے بعد جلد ہی دونوں ملکوں میں سفیروں کا تقرر عمل میں لایا جائے گا۔ عرب میڈیا “العربیہ” کا اسرائیلی حکومت کے ایک ذمہ دار عہدیدار کے حوالے سے کہنا ہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان 5 س
دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن تیاری کے آخری مراحل میں
بریمر ہیون: جرمنی کی ایک کمپنی نے دنیا کے سب سے بڑی وںڈ ٹربائن بنانے کا اعلان جس کے ایک پرکی لمبائی 295 فٹ یعنی 90 میٹر ہے اور تکمیل کے بعد صرف ایک ٹربائن سے 8 میگا واٹ بجلی حاصل کی جاسکے گی۔ اگرچہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن ڈنمارک میں نصب ہے جس کی ایک پنکھڑی کی لمبائی 290 فٹ ہے لیکن جرمنی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اعزاز تمام علیگ برادری کا اعزاز: ڈاکٹر جسیم محمد
علی گڑھ27؍جون: علی گڑھ کے ممتاز سماجی کارکن اور معروف قلم کار و ماہنامہ دا علی گڑھ موومینٹ کے مدیرِ اعلیٰ ڈاکٹر جسیم محمد نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ( ریٹائرڈ) کو سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذریعہ مکہ میں دی جانے والی شاہی دعوت میں مدعو کئے جانے پ
میڈیا سینٹر علی گڑھ نے صحافیوں کے تحفظ کے لئے قانون بنائے جانے کا مطالبہ کیا
صحافیوں کے تحفظ کے لئے قانون بنائے جانے سے شفافیت کو فروغ حاصل ہوگا: ڈاکٹر جسیم محمد علی گڑھ27؍جون: میڈیا سینٹر علی گڑھ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے صحافیوں کے تحفظ کے لئے قانون بنایا جائے۔ میڈیا سینٹر علی گڑھ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر جسیم محمد نے کہا ہے کہ صحافت جمہوریت کا چوتھا س
Heavy rains continue to lash Bhatkal
27th June 2016 | Rizwan Gangavaly | Bhatkallys News Bhatkal: Heavy and incessant rains continued to lash Bhatkal throwing normal life out of gear, forcing public to stay indoors. Water-logging was reported from several low-lying areas and with lack of storm water drains, water was seen flowing on
سنگاپور ایئر لائن میں آگ، طیارے کی ہنگامی صورت حال میں واپس لینڈنگ
سنگاپور: سنگاپور ائیر لائنز کے ایک طیارے میں آج یہاں کے چانگی ہوائی اڈے میں ہنگامی صورت حال میں اترتے وقت آگ لگ گئی. جس سے کچھ دیر کے لئے پورے ائرپورٹ سمیت فلائٹ پر سوار مسافروں میں خوف و دہشت طاریہوگئی، مگر فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر آگ پر قابو پاتے ہوئے سبھی مسافروں کو بچالیا۔ مختلف خبررس
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں روزہ داروں پر وحشیانہ تشدد
معتکف فلسطینی پربہیمانہ تشدد کی ویڈیو جاری مقبوضہ بیت المقدس ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں مقبوضہ بیت المقدس سے العربیہ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کل اتوار کو اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر وہاں پر اعتکاف میں بیٹھے روزرہ داروں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی
شہزادہ سلمان کی فرانسیسی صدر کے ساتھ بات چیت
پیرس - سعد المسعودی سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان پیر کی صبح پیرس میں صدارتی محل ایلیزے پہنچے جہاں فرانسیسی صدر فرنسوا اولاند نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں شخصیات کی ملاقات میں بات چیت کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ اس کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان فرانسیسی وزیراعظم مانو
چین کا دورہ مختصر کرکے وطن لوٹے جیٹلی ، سوامی کے معاملے پر مودی سے کریں گے ملاقات
نئی دہلی ـ: وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے خود پر اور ان کی وزارت کے اعلی حکام پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی جانب سے کئے گئے حملوں کے پس منظر میں اپنا چین کا دورہ ایک دن مختصر کرکے وطن لوٹ آئے ہیں۔ جیٹلی کا پانچ روزہ چین کا دورہ گزشتہ 24 جون کو شروع ہوا تھا اور اس دورے کا اصل مقصد ایشیا
نئے آر بی آئی گورنر کیلئے چار ناموں کا انتخاب ، یہ ہیں وہ 4 دعویدار
نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا آر بی آئی کا نیا گورنر کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب کافی حد تک واضح ہو گیا ہے۔ مودی حکومت نے گورنر کے عہدے کے لئے چار لوگوں کے نام کو شارٹ لسٹ کیا ہے ، جس کے بعد اب یہ تقریبا طے ہو گیا ہے کہ ان چار لوگوں میں سے ہی کوئی آر بی آئی کے موجودہ گورنر رگھو رام راجن کی کرسی
9 days holiday for Eid Al Fitr in UAE
UAE Cabinet approves Eid Al Fitr holiday of Federal entities,, starting from Sunday, July 3, with work resuming on Sunday, July 10, 2016. Abu Dhabi,June 26, 2016 :Based on the directives of the President, His Highness Shaikh Khalifa bin Zayed Al Nahyan, the UAE Cabinet chaired by His Highness Sha
Not all is bright and shining with LED light: Study
Excessive blue light emitted by light emitting diodes (LED) can adversely impact human health, according to a report recently released by the American Medical Association (AMA) Council on Science and Public Health. The report looked at LED street lighting on U.S. roadways. While LED lighting has se
Bhatkal to soon get a Mini Vidhana Soudha
June 26, 2016 | Correspondent | Bhatkallys News Bhatkal: After years of wait, the state government has finally given approval for construction of Mini Vidhana Soudha in Bhatkal. The government has approved a budget of Rs 10 crores for the construction of a 3-floor Mini Vidhana Soudha in the he
کوہ ہمالیہ کو مقامی فضائی آلودگی سے شدید نقصان کا سامنا
کھٹمنڈو: اگرچہ آب و ہوا میں تبدیلی سرحدوں سےماؤرا بین الاقوامی معاملہ ہے لیکن خطے میں مقامی آلودگی اور ایندھن جلنے سے ہمالیائی پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ امریکی قومی مرکز برائے فضائی تحقیق سے وابستہ ماہر ماحولیات یانگیانگ ژو کے مطابق 1960 کے عشرے سے اب تک ہمالیائی
ڈرون طرز پر بحری بیڑا بنانے پر کام شروع
لندن: بحری مال بردار جہاز بنانے والی کمپنی رولز روئز نے ڈرون طرز پر بحری بیڑا بنانے پر کام شروع کردیا جسے دور بیٹھے ریمورٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جائے گا۔ بحری بیڑے بنانے والی مایہ ناز کمپنی رولز روئز نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے ایسا جہاز بنانے کی تیاری کردی ہے جسے دور بیٹھا شخص ریمورٹ کے ذریعے کنٹرول ک
چین میں سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے وسطی صوبے ہنان میں سیاحوں کی بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وسطی صوبے ہنان میں سیاحوں کی بس سڑک کنارے نصب بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی اوراُس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
سعودی فرمانروا کی دعوت پر100 شخصیات کی عمرہ کی ادائیگی
خادم الحرمین الشریفین عمرہ پروگرام کے تحت مسلمان ملکوں کی ایک سو اہم شخصیات کے عمرہ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جس کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی مہمانوں کو عمرہ کرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حالیہ ایام میں خادم الحرمین الشریفین عمرہ پروگرام کے تحت عمرہ کی اد
اب اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کے حامیوں کی بڑھی تعداد
لندن : برطانیہ سے یورپی یونین کے الگ ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے تقریباً 60 فیصد لوگ اب برطانیہ سے آزادی کی حمایت میں ہیں۔ ہفتہ وار اخبار ’دی سنڈے پوسٹ‘ کی طرف سے کرائے گئے اوپینین پول میں 59 فیصد لوگوں نے برطانیہ سے آزادی کی حمایت کی ہے۔ یہ تعداد سال 2014 میں کی گئی ریفرنڈم میں آزادی کے حق میں ہوئ