Search results

Search results for ''


گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’’گوگل ڈو‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا: گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’’گوگل ڈو‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنا شروع کردیئے ہیں اور صرف 7 دنوں میں اسے 5 کروڑ سے زائد اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ میں ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے۔ 15 اگست کو جاری کی گئی یہ ایپ اینڈروئیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے ہے جس کا واحد مقصد ویڈیو

مودی کے وزیر نے کہا، پاک مقبوضہ کشمیرکو کرائیں گے پاکستان سے آزاد

نئی دہلی۔ پی او کے کو لے کر مرکزی حکومت نے پھر سخت موقف دکھایا ہے۔ پی ایم او میں وزیر جتندر سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاک مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لئے مصروف عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی ملاق

کشمیر کے حالات کو جارحیت سے نہیں بلکہ گفت و شنید سے قابومیں کیا جائے : مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی ۔  جمعیۃ علماء ہند نے کشمیر کے حالات پرریاستی اور مرکزی حکومت کی ناکامی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی ، کشمیر میں روز افزوں بے قابو ہوتے حالات، اوقاف کی بد حالی اور سرکار ی اداروں کے ناجائز قبضوں، دہشت گردی ، مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں اور بے قصور مسلمانوں کے مقدمات

Man in Sharjah demands Dh5 million compensation for wrong surgery

The Sharjah Court of Appeal has ordered a private hospital and a doctor to compensate an Arab by paying Dh900,000 for a medical error which led to 50 per cent permanent disability of the patient. The Sharjah Court of First Instance had ordered Dh500,000 to be paid as compensation, but the patient

India West Indies gear up for T20 in USA

It's a short turnaround time for the Indian team to switch from the Test format to Twenty20 Internationals (T20Is) when they play their first international game on US soil on Saturday (August 27). Coach Anil Kumble had no qualms in admitting that it won't be a walk in the park for the MS Dhoni-led s

Car bomb attack in Turkey kills 11 police officers; 78 wounded

ANKARA: A Kurdish militant suicide bomber rammed an explosives-laden truck into a checkpoint near a police station in southeast Turkey on Friday, killing at least 11 police officers and wounding 78 other people, the prime minister said. The attack struck the checkpoint 50 meters (yards) from a ma

Clean Bhatkal Campaign moved to Nawayath Colony

Bhatkallys News Service Bhatkal Aug 28 2016: Moving ahead with ‘Clean Bhatkal Campaign’ members if Rabita society, Majis-e-Islah wa Tanzeem and Bhatkal Muslim Youth Federation (BMYF) took to the streets of Nawayath colony, Tanzeem road, Ameenuddin road, and main road here in Bhatkal on Friday.

رقم کے لئے قتل کی دھمکی کا الزام؛  بھٹکل شہری تھانہ میں  معاملہ درج

بھٹکلیس نیوز / 26 اگست، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل کے شہری پولس تھانہ میں  فاروقی محلہ  کے مقیم سید محسن ابن سید جلال الدین کی طرف سے داخل کردہ شکایت کے مطابق نوائط کالونی کے ساجد، جالی روڈ کے عمران، مخدوم کالونی کے سلیم، مدینہ کالونی کے عمار ابو محمد ، بدریہ کالونی کے فواز شاہ الحمید اور م

  چین نے مریخ بھجوانے کے لیے روبوٹک گاڑی کی تصاویر جاری کردیں

بیجنگ: چینی خلائی تحقیقی ادارے نے مریخ کےلئے اپنے خودکار کھوجی کی اوّلین تصاویر جاری کردی ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ اس خلائی جہاز کو 2020 تک روانہ کردیا جائے گا۔ ناسا کی طرز پر چین کا مریخی خلائی مشن بھی مدار میں گھومنے والے سیارچے اور ایک لینڈر (مریخی سطح پر اترنے والے اسٹیشن) پر مشتمل ہوگا۔ لینڈ

زمین سے مماثلت رکھنے والا سیارہ دریافت

لندن: ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے نظامِ شمسی کے باہر ایک ایسا زمین نما پتھریلا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہم سے 4.25 نوری سال دُوری پر واقع ہے یعنی روشنی کو وہاں سے ہم تک پہنچنے میں ’’صرف‘‘ سوا چار سال لگتے ہیں۔ کوین میری یونیورسٹی آف لندن کے ماہرینِ فلکیات نے  یورپین سدرن آبزرویٹری (

امریکی وزیرخارجہ کے جدہ میں سعودی قیادت سے مذاکرات

بات چیت میں یمن اور عراق میں قیام امن پر تبادلہ خیال امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے گذشتہ روز جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں علاقائی مسائل بالخصوص یمن اور عراق کے بحرانوں کے حل پر تبادلہ خیال کی

سعودی عرب: غیر قانونی عازمین حج کی آمد روکنے کے لیے اقدامات

سعودی حکام نے غیر مجاز عازمین حج اور گاڑیوں کے مکہ مکرمہ میں داخلے کو روکنے کے لیے سخت سکیورٹی اقدامات کیے ہیں اور ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔ وسطی علاقے کے لیے حج سکیورٹی فورسز کے اسسٹنٹ کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر سعود الخلیوی نے بتایا ہے کہ پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل عث

محبوبہ مفتی نے کشمیر میں نوجوانوں کے قتل کو ٹھہرایا جائز، دی یہ دلیل

سرینگر : جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جمعرات کو سیکورٹی فورسز کے ذریعہ شہریوں کے قتل کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنہیں گولی یا پیلیٹ لگی، وہ دودھ یا ٹافی خریدنے باہر نہیں نکلے تھے۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ کو کچھ مشکل سوالوں کا س

اب ہریانہ میں دل دہلادینے والا واقعہ ، مامو اور ممانی کے سامنے بھانجیوں کی اجتماعی آبروریزی اور پھر دہرا قتل

نئی دہلی : ہریانہ کی منوهرلال حکومت میں بدمعاش بے خوف ہو گئے ہیں۔قومی دارالحکومت سے تقریبا 60 کلومیٹر دور درندگی کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے ، جسے سن کر ہر کسی کا دل دہل جائے گا۔ گڑگاؤں سے ملحقہ ہریانہ کے سب سے پسماندہ ضلع میوات کے تاوڈو حلقہ کے گاؤں ڈيگرهیڑي میں بدھ کی رات درندوں نے وحشیانہ اور

دس سالوں میں مسلمانوں کا ملک ہو جائے گا ہندوستان : نرسنهانند سرسوتی

شاملی : اکھل بھارتیہ سنت کونسل کے قومی کنوینر میں یتی نرسنهانند سرسوتی جی مہاراج نے کہا ہے کہ آئندہ 10 سالوں میں ہندوستان مسلمانوں کا ملک بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں ہندوؤں کی آبادی کم ہوئی، وہاں ملک کا بٹوارہ ہوا۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے سرسوتی جی م

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف ہورہی جانچ کو این آئی اے کے حوالہ کرنے کی مانگ

بھٹکلیس نیوز / 25 اگست،2016 بھٹکل/ (رضوان گنگاولی) بنگلوور و میں ایمنسٹی انٹرنیشنل  ادارہ کی جانب سے منعقد ہ ایک پروگرام میں کشمیری طلبہ کی طرف سے ہندوستان مخالف نعرہ بازی کرنے کے بعد سے ریاست بھر میں اس ادارہ کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے اور اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی مانگ کی جارہی ہے۔ بھٹک

نطہرانی جزیرہ کے قریب کشتی غرقاب ؛ ماہی گیر محفوظ

بھٹکلیس نیوز / 25 اگست،2016 بھٹکل / (نامہ نگار) ماہی گیری کے دوران سمندر میں تیز لہروں کے ٹکرانے سے کشتی میں سوراخ ہوکر پانی گھسنے سے کشتی ڈوبنے کا واقعہ یہاں بدھ کے روز بحر عرب میں واقع نطہرانی جزیرہ کے قریب پیش آیا، البتہ کشتی پر سوار ماہی گیروں کو دوسری کشتی والوں کے تعاون سے بچا لیاگیا ہے۔

Chinese Haji pedals his way to Makkah

MAKKAH: Riding his bike for 8,150km, crossing several countries, a Chinese Haji has reached Makkah. Mohammed Bama Chun from Xinjiang took four months to reach Makkah despite extreme difficulties and hilly terrains. In Taif, he was accorded a warm welcome by the local cycling club. Following a brief