Search results
Search results for ''
News Categories
New directives on marketing properties in Dubai
A written agreement required between property owner and estate agent for permit issue Dubai, December 4, 2016: Properties can be marketed and sold in Dubai only if there is a prior written agreement where the property’s owner authorises estate agents to carry out the marketing process. This is a
Rayyan Ismail Shaikh to play at National level pole vault
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 03 December 2016: Rayyan Ismail Shaikh a student of Islamia Anglo High School (IAUHS) Bhatkal is set to play Pole Vault at national level after being selected from state level where he was representing IAUHS. He will be participating at national l
ملک کے مسلمان پکے ہندوستانی، ان کی حب الوطنی شک وشبہ سے بالاتر: وینکیا نائیڈو
حیدرآباد۔ مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیا نائیڈو نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ملک کے مسلمان پکے ہندوستانی ہیں ان کی حب الوطنی شک وشبہ سے بالاتر ہے۔ وینکیا نائیڈو نے شہر حیدرآباد میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے اردو صحافیوں کے پانچ روزہ تربیتی
New Shams School bags first place in Quiz competition
Bhatkallys News Service Bhatkal 03 December 2016: In an quiz competition organized by Jamia Islamia Bhatkal, News shams School emerged winners, while Anjuman Azad School took the second spot. In a series of events organized by Jamia Islamia Bhatkal students from Multiple Districts and States p
زلزلے کی کامیاب شناخت کرنے والی ایپ
برکلے، کیلیفورنیا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے ماہرین نے ایک دلچسپ ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے گزشتہ 6 ماہ میں 200 زلزلے کامیابی سے شناخت کیے گئے ہیں۔ اس ایپ کے ذریعے زلزلوں کے نیٹ ورک کو بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ اس کے تخلیق کار کا کہنا ہے کہ مائی شیک چھوٹے اور بڑے زلزلوں کو شناخت کرسکتی ہے، اس ای
سعودی عرب میں علماء کونسل کی تشکیل نو کا فیصلہ
مجلس شوریٰ میں نئے ارکان کی شمولیت سعودی عرب کی حکومت نے مملکت کے سرکاری علماء بورڈ کی تشکیل نو کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ مجلس شوریٰ میں کئی نئے ارکان کی شمولیت کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں جاری کردہ ایک شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ سپریم علماء کونسل کی تشکی
برما میں مسلم روہنگیا کے خلاف تشدد ’نسل کشی‘ ہے، اسے فوراً بند ہونا چاہئے : ملیشیا
کوالالمپور۔ ملیشیا نے میانمار کی مسلم روہنگیا اقلیت کے خلاف تشدد کو ’نسل کشی‘ سے تعبیر کیا ہے ۔ وہاں وزیراعظم نجیب رزاق کی قیادت میں اتحادی مارچ نکالا جانے والا ہے۔ ان کا سخت الفاظ پر مشتمل بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب کل میانمار نے یہ کہا کہ ملیشیا کو ہماری خودمختار ی کا احترام کرنا چاہئے اور ’’ّآس
ذاکر نائیک کے آئی آر ایف پر پابندی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی میں طلبہ کا احتجاجی مارچ
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے ممبئی میں واقع اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر مودی حکومت کی عائد کردہ پانچ سالہ پابندی کے خلاف کل جمعہ کی نماز کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے طلبہ نے احتجاجی مارچ نکالا۔ طلبہ نے پابندی کو غلط بتاتے ہوئے اسے مودی حکومت سے واپس لینے کی اپیل کی۔ مارچ میں طلبہ کی ایک
Poet Bekal Utsahi passes away
Veteran poet and former Rajya Sabha MP Bekal Utsahi passed away at Delhi’s Ram Manohar Lohia Hospital on Saturday. He was admitted in the hospital on December 1 following brain haemmorhage. He was 88. ANI quoted poet Ashok Chakradhar as saying: “He was like a father to me, so it is a personal loss.
جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے دور روزہ مسابقہ کا کامیاب اختتام
دین و ایمان کی بقاء کے لئے ایسے پروگرامات کی اشد ضرورت؛ مولانا الیاس ندوی بھٹکلیس نیوز / 02 دسمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طلباء تنظیم اللجنۃ العربیہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ دو روزہ مسابقتی اجلاس گزشتہ رات انعامات کی تقسیم اور علماء کرام کے درد بھرے بیانات کے ساتھ اختتا
ہزاروں سال تک چارج رہنے والی ہیرے سے بنی تابکاری بیٹری
لندن: یونیورسٹی آف برسٹل، برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایٹمی فضلے کو مصنوعی ہیرے میں بند کرکے 100 سال تک چارج رہنے والی بیٹری کے طور پر استعمال کرنے کا انوکھا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ یہ ایجاد اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ تابکار ایٹمی فضلے کی تلفی ایک بڑا دردِ سر بنی ہوئی ہے۔ اس وقت بھی دنیا بھر میں ہزاروں ٹ
قومی ترانہ صرف سینما گھروں میں ہی کیوں، پارلیمنٹ میں کیوں نہیں: عمر عبداللہ
سرینگر۔ سنیما گھروں میں فلم سے پہلے قومی ترانہ بجائے جانے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج کہا کہ صرف سینما گھروں میں ہی كيوں، پارلیمنٹ، اسمبلیوں اور عدالتوں میں قومی ترانہ کیوں نہیں بجایا جانا چاہئے۔ مسٹر عبداللہ نے ٹویٹ کیا، ’بحث کا مسئلہ یہ نہیں
مسلم پرسنل لا میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: سپریم کورٹ میں جمعیتہ علما ہند کا جوابی حلف نامہ
نئی دہلی۔ جمعیتہ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ ، تعد د ازدواج اور نکاح حلالہ سے متعلق اپنا جوابی حلف نامہ پیش کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ یہ مسلم پرسنل لاء کے بنیادی مسائل ہیں ،لہٰذا ان میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔جمعیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی
بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے والے 'مرد' نہیں: سعودی مبلغ
مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ کی جانب سے متنازع بیان کی مذمت سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے اور ملازمت کی اجازت دینے والے والدین کی مذمت کرنے والے ایک سعودی مبلغ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سعید بن فروہ نامی سعودی مبلغ کے مطابق ایسا کرن
اوپیک کا 2008ء کے بعد تیل کی پیداوار میں کمی سے اتفاق
ویانا ۔ ایجنسیاں تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے 2008ء کے بعد پہلی مرتبہ تیل کی پیداوار میں کمی سے اتفاق کیا ہے۔اوپیک کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ ویانا میں اجلاس کے دوران یہ اتفاق رائے ستمبر میں الجزائر میں منعقدہ اجلاس میں طے شدہ سمجھوتے کے مطابق ہوا ہے۔ اوپیک کے رکن ملک الجزائر نے تیل
آئی فون ’’8‘‘ میں مُڑی ہوئی اسکرین اور تھری ڈی کیمرے کا امکان
لندن: وال اسٹریٹ جرنل ، میش ایبل اور ٹیکنالوجی تجزیات پیش کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق اگلے سال آئی فون ایٹ کا نیا ماڈل شاید پچھلے تمام ماڈلز کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے کیونکہ اس میں بہت جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائیں گی۔ 10 ماڈلوں کی آزمائش: تجزیہ کاروں کے مطابق آئی فون کی تجربہ گاہوں میں ’’10 سے
خلاباز ضعف بصارت میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟ برسوں پرانا معمّا حل کرلیا گیا
ارضی مدار میں پہنچنے کے بعد بعض خلانوردوں کی بینائی دھندلاجاتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب برسوں سے ناسا کے ماہرین کے لیے معمّا بنا ہوا تھا جو بالآخر حل کرلیا گیا ہے۔ طویل دورانیے کے مشن پر جانے والے خلاباز اس کیفیت کا شکارہوتے رہے ہیں جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر کئی ہفتے یا کئی ماہ
روپئے کے بعد حکومت نے سونے پر بھی کسا شکنجہ، اب خواتین رکھ سکتی ہیں صرف 500 گرام سونا
نئی دہلی۔ روپئے کے بعد مرکزی حکومت نے سونے پر سختی دکھائی ہے۔ وزارت خزانہ نے سونا رکھنے کی حد متعین کر دی ہے۔ اب شادی شدہ خواتین 500 گرام سونا ہی رکھ سکتی ہیں جبکہ پشتینی زیورات پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ وہیں، غیر شادی شدہ خواتین کے لئے یہ حد کم کرکے محض 250 گرام کر دی گئی ہے۔ حکومت نے مردوں کو بھی اس د