Search results

Search results for ''


یوگی حکومت مدارس کے نظام تعلیم میں کرنے جا رہی یہ بڑی تبدیلی

لکھنئو۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں چل رہے مدارس کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی تیاری کر لی ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ مدارس کی تعلیم کی جدیدکاری کے لئے اس میں تمام نئے نصاب شامل کئے جائیں۔ ساتھ ہی کاروباری تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ کے کورس کو لازمی کیا جائے۔ سی ایم

حنیف آباد میں پینے کے پانی کا مسئلہ؛ عوام نے بور ویل کی موجودگی کو ٹہرایا ذمہ دار

بھٹکلیس نیوز / 12 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل ہیبلے گرام پنچایت حدود میں آنے والے علاقہ حنیف آباد میں آج پانی کی کمی سے جوجھ رہی عوام سڑک پر اتر آئی اور پنچایت ممبر پر بے توجہی کا الزام لگاتے ہوئے علاقہ میں موجود بور ویل کو پانی کی کمی کا ذمہ دار ٹہرایا۔ عوام کا کہنا تھا کہ مسج

Floating restaurant near Malpe planned

MALPE, April 12,2017:  A  floating boat restaurant in the backwaters of Udyavara rivulet at Padukere, located opposite to the old tourist jetty at Malpe Fisheries Harbour, is likely to come up in the near future. A Rs. 4-crore proposal has been prepared by the Nirmiti Kendra and submitted to the

جادھو معاملہ: ششی تھرور کی مدد لینے پر بولیں سشما، ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں

نئی دہلی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے ان خبروں کو مضحکہ خیز بتایا ہے جس میں کانگریس لیڈر ششی تھرور پارلیمنٹ میں كلبھوشن جادھو پر پڑھے جانے والے ایک بیان کا مسودہ تیار کرنے میں نریندر مودی حکومت کی مدد کریں گے۔ سشما نے ٹویٹ کر کہا ہے کہ میری وزارت میں ٹیلنٹ کی کوئی قحط نہیں پڑگئی ہے۔ مجھے کئی باصلاحیت س

سعودی شہریوں سے انکم ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ ان سے آمدنی پر ٹیکس وصول کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ سعودی وزیر خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی کہ معاشی اصلاحات کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تحت سعودی شہریوں اور کمپنیوں پر انکم ٹیکس عائد نہیں کیا ج

بھٹکلی مسلمان ہونے کی وجہ سے مجھ پر ظلم وستم ڈھایا گیا؛ مولاناشبیر گنگاولی

مولانا شبیر گنگاولی کے گھر میں منعقد ہوئی اخباری کانفرنس بھٹکلیس نیوز / 11 اپریل،2017 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) "مجھے جو پھنسیا گیا ہے  وہ صرف مسلمان اور بھٹکلی مولوی ہونے کی وجہ سے تھا ورنہ میرا کسی بھی دہشت گرد گروپ یا فرد  کے ساتھ اس طرح  کا کوئی تعلق نہیں تھا جوکہ عدالت کے فیصلہ سے واضھ بھی

گرمی کی شدت سے پریشان پولیس محکمہ کے کتوں کے کمروں میں کولر نصب، پلایا جا رہا ناریل پانی

بنگلورو۔ ڈاگ اسکواڈ کے کتوں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے پولس افسروں کی طرف سے کئی اقدامات کیے گئے ہیں ـ گرمی سے پریشان ان کتوں کے لیے نہ صرف کولر کا انتظام کیا گیا ہے بلکہ انہیں پینے کے لیے ناریل پانی بھی دیا جارہا ہے ـ  پولس نے محکمہ میں خدمت انجام دینے والے کتوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان  کے

روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں پناہ لینے کے معاملہ پر حزب اقتدار اور حزب اختلاف آمنے سامنے

نئی دہلی ۔ لوک سبھا میں روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں پناہ لینے کے معاملے پرحزب اقتدار اور حزب اختلاف آج آمنے سامنے آ گئے۔ حزب اقتدار نے جہاں انہیں جرائم اور دہشت گردی میں ملوث بنگلہ دیشی مسلمان بتاتے ہوئے ملک سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا وہیں اپوزیشن نے میانمار میں تشدد کا شکار ہوکر ہندوستانی پن

درگاہ اجمیر شریف میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو صدر بنانے کی دعا کی گئی

اجمیر ۔  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنائے جانے کے لئے راجستھان میں اجمیر کی خواجہ صاحب کی درگاہ پر گزشتہ دیر رات مسلم نوجوان انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے دعا کی گئی۔ خادم سید فضل امین چشتی نے آج یہاں بتایا کہ کمیٹی کے قومی صد

کاروان اردو ادب بنگلور کے 166ویں مشاعرے کی رُوداد

بنگلور: (بھٹکلیس نیوز)کرناٹک بنگلور کے ممتازافسانہ نگار فیاض قریشی کی صدارت میں بعد نماز مغرب 9اپریل بروز اتوار2017بمقام القدس اردو ہال عیدگاہ کا مپلکس ٹیانری روڈ بنگلور میں ایک طرحی مشاعہ منعقد ہوا جس میں محمد غوث خطیب ناگمنگلی ،محمدفضل اللہ شریف، فیاض الم کولار، عبداللہ سلیمان ریاض، عبدالقادر عارف

شدت پسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا;رکن اسمبلی نارائن سوامی

بنگلورو(بھٹکلیس نیوز)آر ٹی نگر کے ہیچ یم ٹی گراونڈ میں مسجد خلیل اللہ اہل حدیث و آئی آئی سی کے یزر اہتمام منعقد عظیم الشان محبت رسول کانفرنس میں مہمنان خصوصی کے طور پرحصہ لیتے ہوے ہبال کے یم یل اے نارائن سوامی نے کہا کہ میرے اسمبلی حلقہ ہبال میں آج یہ جو محبت رسول کانفرنس منعقد ہوئی ہے بہت ہی خوشی ک

مسجد خلیل اللہ اہل حدیث آر ٹی نگر بنگلورو،بتعاون اسلامک انفرمیشن سنٹرکے اشتراک میں ایک روزہ اجلاس عام بعنوان محبت رسول

بنگلورو(بھٹکلیس نیوز) بمقام ہیچ یم ٹی گراونڈ آر ٹی نگر بنگلورو میں مسجد خلیل اللہ اہل حدیث آر ٹی نگر بنگلورو،بتعاون اسلامک انفرمیشن سنٹر آر ٹی نگر بنگلور کے نگرانی میں ایک روزہ اجلاس عام محبت رسولﷺ کانفرنس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت انیس الرحمان اعظمی عمری مدنی نے نبھائی اس موقع پر فرزندان توحید سے مخ

پرنس سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے

جدہ : سعودی عرب کے شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد پرنس سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے ۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے ) کے مطابق پرنس سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود کی نماز جنازہ حرم مکہ میں نمازِ عصر کے وقت پر ہو گی ۔ پرنس سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعودکی وفات پر شاہی خاندان کے ارکان

لوک سبھا میں بولے راجناتھ، كلبھوشن جادھو کے ساتھ ہو گا انصاف

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے كلبھوشن جادھو کو پھانسی کی سزا پر لوک سبھا میں بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ كلبھوشن کی مدد کے لئے حکومت ہند جو بھی کر سکتی ہے کرے گی۔ راجناتھ نے کہا ہے کہ كلبھوشن کے ساتھ انصاف ہوگا۔ اگر جادھو کے پاس ہندوستان کا جائز ہندوستانی پاسپورٹ تھا تو وہ جاسوس کیسے ہو

کیلی فورنیا فائرنگ: کلاس میں بیوی کے قتل کے بعد خود کشی

سان برنارڈنو۔ امریکی جنوبی کیلی فورنیا کے سان برنارڈنو شہر کے ایک پرائمری اسکول میں ایک شخص نے فائرنگ کی جس میں اس کی بیوی سمیت ایک طالب علم کی موت ہو گئی۔ اس واقعہ کو انجام دینے کے بعد شخص نے خود کو بھی گولی مار لی جس سے اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ اس فائرنگ میں ماری گئی عورت معذور بچوں کی

آپ یوٹیوب سے پیسہ کما سکتے ہیں مگر...

سلیکان ویلی: مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔ اس شرط کا مقصد ان لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے جو ’’یوٹیوب مونیٹائزیشن پر

شاہ سلمان کا خان شیخون کے متاثرین کو انسانی امداد مہیا کرنے کا حکم

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں واقع قصبے خان شیخون میں کیمیائی حملے سے متاثرہ افراد کو انسانی امداد مہیا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کے اس حکم پر شاہ سلمان مرکز برائے انسانی امداد نے خان شیخون کے مکینوں کے لیے ہنگامی امداد کی مہم شروع کی ہے۔واضح رہ

ملک کے قانونی نظام کے تحت اپنوں اوردیگرمظلوم قوموں کےانصاف کیلئے مسلمان کریں جدوجہد

بنگلورو : مسلمان ملک کےقانونی نظام کے تحت اپنوں اوردیگرمظلوم قوموں کے انصاف کے لیے جدوجہد کریں ۔ اقتدارمیں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہوئی ہے ، لیکن اس صورتحال سےمایوس ہونےکی ضرورت نہیں ہے۔ بنگلورو میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے اجلاس میں ان خیالات کا اظہارکیا گیا ۔ بنگلورو کے امبیڈکربھون میں