Search results

Search results for ''


آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار، فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کا الزام

نئی دہلی: دہلی پولیس نے پیر کو آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو گرفتار کیا ہے۔ محمد زبیر کے خلاف سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کا الزام ہے۔ پولیس نے محمد زبیر کو آئی پی سی کی دفعہ 153A اور 295 کے تحت گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق، محمد زبیر کے خلاف 27 تاریخ کو ٹوئٹر کے ذریعہ ایک شکایت

بھٹکل ٹاؤن  میونسپال عمارت پر اردو  میں نام  لگائے جانے کے  خلاف بھونیشوری  کنڑا سنگھا نے جتایا اعتراض: تحریر کو جلد از  جلد ہٹانے کا مطالبہ

بھٹکل : 27 جون، 2022  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل پرانے بس اسٹانڈ کے مقابل واقع  میونسپال کی عمارت پر آج اردو میں نام لگائے جانے کے خلاف  بھونیشوری کنڑا سنگھا نے اعتراض جتاتے ہوئے اس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ۔ اطلاع کے مطابق آج میونسپال کی عمارت میں انگریزی، کنڑا اور اردو میں ٹاؤن میونسپال کونسل کا

ساگر میں  اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگانے کے بعد 14 بچوں کی طبیعت خراب

شیموگہ: 27 جون، 2022 (ایجنسی)  کرناٹک کے شیموگہ ضلع کے ساگر شہر میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگوانے کے بعد سردی اور بخار سے متاثرہ 14 بچوں کی حالت خراب ہو گئی ہے۔ اسپتال میں داخل بچوں میں سے چار کی حالت نازک ہے، جنہیں پیر کے روز شیموگہ کے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طبی عہدیداران کے مطابق بچوں کو س

مہاراشٹر: باغی وزرا کے خلاف ادھو ٹھاکرے کا بڑا ایکشن، باغیوں کا محکمہ چھین لیا

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے باغی وزرا پر بڑی کارروائی کی ہے۔ ایکناتھ شندے سمیت دیگر 8 باغیوں سے ان کے محکمے چھین لئے گئے ہیں۔ مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے دوسرے وزرا کو باغیوں سے چھینے گئے محکموں کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر وزیر اعلیٰ دفتر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ادھو

اسلام اور پیغمبر اسلام کے تعلق سے پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنے بھٹکل میں ایس آئی او کا مستحسن اقدام

بھٹکل : 26 جون، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں ایک طرف مسلمانوں کو ہراساں اور پریشان کرنے کا کوئی موقع  ضائع نہیں کیا جارہا ہے  تو دوسری طرف کچھ شر پسند عناصر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کو نشانہ بناکر ان کی گستاخی کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔اس دوران اسلامی تعلیمات کو غیروں تک پہنچانے ا

  پچیس دنوں تک عازمینِ حج کے سوا کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

ریاض: 26 جون (ایجنسی)  سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 24 جون سے 29 جولائی تک 25 روز عازمینِ حج کے سوا کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران تمام مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ عازمین حج کو سہولیات مہیا کی جا

اعظم خان کے گڑھ رامپور میں بڑا الٹ پھیر، بی جے پی کے گھنشیام لودھی 40 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے فتحیاب

رامپور: اعظم خان کے گڑھ رامپور سے سماجوادی پارٹی کا امیدوار جیت حاصل کرنے میں ناکام رہا اور بی جے پی نے یہاں 40 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھنشیام لودھی نے 42 ہزار کے قریب ووٹوں کے فرق سے اپنے نزدیکی سماجوادی پارٹی کے امیدوار عاصم رضا کو شکست سے ہمکنار کیا۔

عوام مسائل سے دو چار، وزیر اعظم توجہ ہٹانے کے لئے نیا منصوبہ تیار کرنے میں مصروف! راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کے سلگتے ہوئے مسائل کے حوالہ سے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہندوستان کے باشندگان جدوجہد کر رہے ہیں، تو وزیر اعظم مودی توجہ ہٹانے کے لیے نمیا منصوبہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ راہ

پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئیں نوپور شرما، پیر کو ایکشن لے سکتی ہے ممبئی پولیس

بی جے پی کی معطل لیڈر نوپور شرما پیغمبر اسلام کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کو لے کر اپنے خلاف درج مقدمے کے سلسلے میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کو ہفتہ کے روز ممبئی پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ نوپور شرما کے خلاف پیدھونی پولیس اسٹیشن میں 28 مئی کو ایف آئی آر در

یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ، کوئی نقصان نہیں ہوا

وارانسی: یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر کی وارانسی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ وارانسی میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے گئے ہیں۔ آج صبح جب ہیلی کاپٹر نے پولیس لائن سے لکھنؤ کے لئے پرواز بھری تو 1500 فٹ کی بلندی پر جانے کے بعد اس

Students, youth must realise importance of democracy: CJI NV Ramana

On Friday, Chief Justice of India NV Ramana remarked that it is important for people, especially students and youth to realise the importance of democracy. The CJI’s comments came as he was speaking at the Columbia University in New York. Speaking at Columbia University, the CJI remarked, “The 75

Taliban's urgent appeal to West after deadly earthquake ravages Afghanistan

Afghanistan's Taliban administration on Saturday called on international governments to roll back sanctions and lift a freeze on central bank assets following the earthquake that killed more than 1,000 people and left thousands homeless. The 6.1-magnitude quake that struck the east of the country

Goods vehicle falls into stream in Karnataka killing 7 labourers, grievously injuring 3 others

Belagavi(PTI): Seven labourers were killed on the spot and three others critically injured after a goods vehicle they were travelling in fell into a stream early Sunday morning in a village here, police said. According to police, these labourers hailing from Akkatangiyara Hala village in Gokak ta

Attempts were made to crush democracy during Emergency: PM Modi

New Delhi(PTI): Prime Minister Narendra Modi on Sunday said that during the Emergency imposed in 1975 attempts were made to "crush democracy" in India, and asserted that it is difficult to find another such example in the world where people defeated a "dictatorial mindset" through democratic means.

Microsoft Announces Support For Windows 8.1 to End in January 2023

Microsoft has announced to end the support for Windows 8.1 operating software. The tech giant has said that the technical support and security updates for the old version of Windows operating system will no longer be provided after January 10, 2023. Microsoft is also recommending users to switch to

Rajasthan Governor Tells Vice-Chancellors To Bring Out Updated Syllabus In Sync With NEP

Jaipur: Rajasthan Governor Kalraj Mishra on Friday directed the vice chancellors to bring out an updated and a uniform subject-wise syllabus for universities that is in line with the New Education Policy by October 30. Mr Mishra was presiding over a meeting of the vice chancellors' of state-funded u

Dubai: Luxury property set to double its market share in 2022

Dubai's luxury property market will continue to rise in the second half of the year as limited stock of prime and ultra-prime residential units are unable to cater to the rising demand from both end-users and foreign buyers, experts say. Industry specialists, analysts and market experts said the

Bangladesh awaits its bridge of dreams across the mighty Padma

All along the brand new six-lane expressway from Dhaka to Mawa in Munshiganj district, signs with pictures of Sheikh Hasina congratulate her and the people of Bangladesh on “amader swapner Padda Setu” — the Bridge of Our Dreams Across the Padma. The signs are sponsored by local leaders of the r