Search results
Search results for ''
News Categories
انتظامیہ میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہش مند طلباء راج سول سروس اکاڈمی سے استفادہ کریں
بنگلورو۔9فروری(سالار)آئی اے ایس، آئی پی ایس اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی تربیت کے لئے پچھلے سال ڈاکٹر راج کمار سول سروس اکاڈمی کا قیام عمل میں آیا تھا۔ ریاست کے بہت سارے باصلاحیت نوجوان کے اے ایس، آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس جیسے مقابلہ جاتی امتحانات ک
آزاد اور خود مختار فلسطین کو ہندوستان کی حمایت ، قیام امن کیلئے بات چیت کا راستہ ہی واحد حل : مودی
رملہ : وزیر اعظم مودی نے فلسطینی صدر محمود عباس کو وہاں کے لوگوں کے مفادات کے سلسلہ میں ہندوستان کی عہد بندی کے تئیں آج یقین دہانی کرائی اور امیدظاہر کی کہ فلسطین پرامن طریقے سے جلد ہی ایک آزا د اور خودمختار ملک بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک آزاد اور خود مختار فلسطین کی حمایت کرتا ہے۔ متحد
مسلم پرسنل لا کے تعلق سے مودی حکومت کا موقف عدالتی فیصلہ کے جذبہ کے مغائر: مولانا ولی رحمانی
حیدرآباد : مسلم پرسنل لا کے تعلق سے مرکزی حکومت کا موقف عدالتی فیصلہ کے جذبہ کے مغائر ہے اور وہ ایسے متعلقہ امور میں مداخلت کرنا چاہتی ہے جس کی ضمانت دستور ہند میں دی گئی ہے۔ اس خیال کا اظہار آج یہاں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے دوسرے دن جنرل سکریٹری بورڈ مولانا ولی رحمانی نے اپنی رپورٹ
اے پی سی آر کے زیر اہتمام بھٹکل میں عوامی اجلاس کا انعقاد؛ بی ٹی و ینکٹیش اور ولی رحمانی کی شرکت
بھٹکلیس نیوز / 10 فروری، 18 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) ایسوسی ایشن فار رپروتیکشن آف سول رائیٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے نوائط کالونی تنظیم میدان میں کل رات ہندوستانی جمہوری نظام کو درپش خطرات اور چیلنجز کے عنوان پر ایک عوامی اجلاس منعقد ہوا جس میں کرناٹکا ہائی کورٹ کے سابق پبلک پریسیکیوٹر مسٹر بی ٹی
وزیر اعظم مودی چار روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ ، عمان ہوتے ہوئے آج پہنچیں گے فلسطین کی راجدھانی رملہ
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی خلیجی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے اردن، فلسطین اور متحدہ عرب امارات اور عمان کے دورہ پر آج روانہ ہوگئے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مسٹر مودی کی روانگی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی آج اردن کے دارالحکومت عمان ہوتے ہو
لاؤڈاسپیکر سے اذان کا معاملہ پھر گرمایا ، جاوید اختر نے کی سونونگم کی حمایت ، کہی یہ بات ؟ ، چوطرفہ تنقید
ممبئی : گلوکار سونونگم کے ذریعہ تقریباً ایک سال قبل مساجد پرنصب لاؤڈاسپیکر پر دی جانے والی اذان دینے کے بارے میں ایک متنازع بیان کی نغمہ نگار جاوید اختر نے حمایت کی ہے اور کہا کہ مسجد ہی نہیں بلکہ دیگر عبادت گاہوں پر لاؤڈاسپیکر نصب نہیں کیے جانے چاہئے ۔ایک ٹویٹ کے ذریعہ انہوں نے یہ باتیں کہیں ۔
اس ماہ کی 20/تاریخ کو بی جے پی صدر امت شاہ کا ہوناور دورہ؛ پریش میستا کے گھر حاضری دیں گے بی جے پی صدر
بھٹکلیس نیوز / 08 فروری،2018 کمٹہ / (فریسٹن ڈیسوزا) جیسے جیسے ریاستی اسمبلی انتخابات کے دن قریب آتے جارہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ ریاست میں بی جے پی اپنا سکہ جمانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی ہے۔ دوسرے ضلعوں کی طرح اتر کینرا ضلع میں بھی جیت کے لئے بی جے پی پر تول رہی ہے اور کسی نہ کسی ط
کوہلی جدید دور کا سب سے بڑا بیٹسمین ہے: وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کرکٹ کی بحالی دونوں حکومتوں کا معاملہ ہے ، بطور کھلاڑی اُن کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ بحال ہو۔ کرکٹ آن آئس کے لیے سوئٹزرلینڈ میں موجود وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دوسرا سال ہے کہ وہ بھارت نہیں گئے، وہاں ک
Photos: Qiraat Competition Held by Usmaniya sports center
سشما سوراج نے سعودی عرب کے شاہ سے کی ملاقات، جنادریا فیسٹیول کا افتتاح
نئی دہلی۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بدھ کو ملاقات کی اور سبھی شعبوں میں دو طرفہ حکمت عملی اور شراکت داری کو اور بڑھائے جانے کے اقدام اور ایک دوسرے کی ترقی میں تعاون کرنے کے سلسلے میں غوروفکرکیا۔ ہندستان اس تقریب کا خاص مہمان شاہ نے سشما کی موجودگی میں وقف شدہ
آپ امیرہیں یا غریب، فیس بک اب یہ بھی بتائے گا
کیلیفورنیا: فیس بک اب صارفین کی سماجی اور معاشی حیثیت کا اندازہ بھی لگائے گا اور بتائے گا کہ صارف کا تعلق امیر طبقے سے ہے یا غریب طبقے سے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اپنے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک قسم کی ٹیکنالوجی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جس کے تحت صارف سے اس کا ذاتی ڈیٹا حا
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 سال قید کی سزا
ڈھاکا: بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا اور ان کے بڑے بیٹے سمیت 4 افراد پر 2001 سے 200
سعودی عرب نے اسرائیل کی پرواز کیلیے اپنی فضائی حدود کی پابندی ختم کردی
ریاض: سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے 70 سال بعد اسرائیل جانے کے لیے اپنی فضائی حدود کی پابندی ختم کردی جب کہ سعودی حکومت نے پہلی بار بھارتی ایئر لائن ’ایئر انڈیا‘ کو اسرائیل کی پرواز ک
دبئی میں حکومتی محکمے کو گالیاں دینے والے کو 5 لاکھ درہم جرمانہ
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت کو برا کہنے والے شخص کو 5 لاکھ درہم (87/لاکھ ہندوستانی روپئے) سمیت 3 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے کاروباری مرکز دبئی کی فوجی عدالت نے حکومت کو برا بھلا کہنے پر ایک شخص کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ اماراتی درہم جرمانے ک
وزیر اعظم نے مسلم پرسنل لاء بورڈ کو ملاقات کا وقت نہیں دیا: مولانا سجاد نعمانی
حیدرآباد۔(یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل کے مسئلہ پر تبادلۂ خیال کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلم پرسنل لاء بورڈ کو ابھی تک ملاقات کا کوئی وقت نہیں دیا۔ یہ اطلاع مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی ترجمان آل انڈ
لال قلعہ پر حملہ کے الزام میں گرفتار بلال کاوا کی ضمانت منظور ، دہلی اور گجرات اے ٹی ایس نے پکڑا تھا
نئی دہلی : لال قلعے پر 2000 میں حملے کے الزام میں گرفتار بلال احمد کاوا کو آج یہاں کی پٹیالہ ہاؤس کی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سدھارتھ شرما نے کاوا کی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے آج تک جواب دینے کے لئے کہا تھا۔ فی الحال عدالتی حراست میں قید کاوا ن
رام مندر - بابری مسجد تنازع : سنت آچاریہ ستیندر داس نے کہا : بی جے پی نے صرف ووٹ لیا
لکھنو : رام مندر - بابری مسجد تنازع کی سماعت جمعرات سے سپریم کورٹ میں شروع ہونی ہے ۔ سماعت سے پہلے اجودھیا کے سنتوں نے بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے رام مندر کے نام پر صرف ووٹ لینے کا کام کیا ہے ۔ رام للا کے پجاری آچاریہ ستیندر داس نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی م
صدر کے خطاب پر سکریٹری راجیہ سبھا کو رحمن خان کا ترمیمی نوٹس
نئی دہلی/بنگلورو۔7فروری (سالارنیوز) صدر جمہوریہ کی تقریر پر راجیہ سبھا کے سکریٹری کو ترمیمی نوٹس دیتے ہوئے سابق مرکزی وزیر ورکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کے رحمن خان نے کہا ہے کہ صدر نے اپنی تقریر میں ملک کے 85 فیصد خواتین جن کا تعلق دیگر مذاہب سے ہے جنہیں روزانہ جس ہراسانی کا سامنا ہے اور ان کے شوہروں نے ان