Search results
Search results for ''
News Categories
’کیا سزائے موت کے لیے پھانسی سے بہتر کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟‘ مرکزی حکومت سے سپریم کورٹ کا سوال
سزائے موت کے لیے ہندوستان میں پھانسی دیئے جانے کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی بار ماہرین کے ذریعہ پھانسی کے دوسرے متبادل پر غور کیے جانے کا مشورہ دیا جاتا رہا ہے، لیکن ہنوز پھانسی دیئے جانے کا عمل ہی اختیار کیا جاتا ہے۔ اب موت کی سزا کے لیے پھانسی کی جگہ دوسرے طریقے اختیار کیے جانے کے مطا
Photos: BJP's Vijay Sankalp Yatra reaches Bhatkal

کرناٹک اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی نے بے روزگاروں کو 3000 روپے ماہانہ اور 10 لاکھ ملازمت دینے کا کیا وعدہ
کرناٹک میں اسمبلی انتخاب قریب ہے اور ایسے میں قومی پارٹیوں کے لیڈران کا ریاست کا دورہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے بعد راہل گاندھی نے آج پہلی بار کرناٹک کا دورہ کیا اور نوجوانوں و بے روزگاروں کے لیے کئی پرکشش اعلانات کیے۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں راہل گاندھی نے عوام سے اپنے خطاب میں
’بغیر مظاہرہ ایم ایس پی نہیں دے گی حکومت‘، کسانوں نے 20 دن بعد دہلی میں بڑی تحریک چلانے کا کیا اعلان
سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کسان لیڈران نے کہا کہ بغیر تحریک چلائے ح
دہلی آبکاری گھوٹالہ: منیش سسودیا کو عدالت سے پھر نہیں ملی راحت، عدالتی حراست میں 14 دنوں کی توسیع
دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو ایک بار پھر راؤز ایونیو کورٹ نے جھٹکا دیا ہے۔ آبکاری کیس میں عدالت نے سی بی آئی والے معاملے پر منیش سسودیا کی 14 دنوں کی عدالتی حراست بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ یعنی سسودیا آئندہ 3 اپریل تک عدالتی حراست میں ہی رہیں گے۔
Overconfidence may act as a spoiler for Cong as election draws near

Bengaluru, Mar 19 (IANS): Riding high on the anti-incumbency factor, the Karnataka Congress camp is brimming with confidence of returning to power in the state in the upcoming assembly polls. State party president D.K. Shivakumar has stated that the party would win more than 140 seats. With the seni
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی کمارسوامی سیاسی بساط بچھانے میں مصروف: پھر سے کنگ میکر بننے کی خواہش!
بنگلورو: 19 مارچ، 2023 (ذرائع) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی کرناٹک کا سیاسی منظر نامہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف یہاں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ شدید ہوتا نظر آرہا ہے تو دوسری طرف جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارا سوامی ایک بار پھر ریاست میں کنگ می
پنجاب میں خالصتانی لیڈر امرتپال کی تلاش درمیان آسام میں بڑھی ہلچل، فضائیہ کا ہوا استعمال

گوہاٹی: خالصتانی علیحدگی پسند امرت پال سنگھ کے چار سینئر گرفتار ساتھیوں کو ڈبرو گڑھ لے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ انہیں بالائی آسام کی ہائی سکیورٹی والی ڈبرو گڑھ سنٹرل جیل لے جائے گا۔ ان چاروں علیحدگی پسندوں کے ساتھ پنجاب پولیس کی 30 رکنی ٹیم بھی تھی جس میں اس
راہل گاندھی پیر کو بیلگاوی میں کانگریس کے مستقبل کے اقدامات کا کریں گے خلاصہ
ہبلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 20 مارچ کو کرناٹک کے بیلگاوی کا دورہ کریں گے اور ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی کی ریلی میں شمالی کرناٹک کے پارٹی کارکنوں سمیت تقریباً دو لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔ کے پی سی سی کے ایگزیکٹو چیئرمین سلیم احمد نے ہفتہ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ک
تصویر سے تحریر اخذ کرنے والا واٹس ایپ کا نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے موصول ہونے والی تصاویر سے باآسانی تحریر کشید کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ WABetainfo کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے وہ تحریر لکھی تصویر کو کھول کر ظاہر ہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے مت
سلطانی مسجد کی تزئین کاری کے بعد منعقد ہوئی افتتاحی تقریب

بھٹکل : 18 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی مشہور و معروف سلطانی مسجد کی تزئین کاری کے بعد افتتاح کے لیے کل بروز جمعہ عصرمیں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں عصر کی نماز قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز کے بعد افتتاحی تقریب کا آغاز قاری عبدالعزيز
یادگیر کی مقامی عدالت نے شری رام سینا لیڈر کو ’ہیٹ اسپیچ کیس‘ میں قصوروار قرار دیا، سزا کا اعلان جلد

کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ یادگ
ہندوستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ’چیتا‘ اروناچل پردیش میں حادثہ کا شکار، دونوں پائلٹ کی موت

ہندوستانی فوج کا ’چیتا ہیلی کاپٹر‘ اروناچل پردیش میں حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثہ منڈلا پہاڑی علاقہ کے پاس ہوا ہے اور اس کی خبر ملتے ہی پائلٹوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا۔ حالانکہ بعد میں دونوں ہی پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ گواہاٹی کے
کرناٹک میں بی جے پی ایم ایل سی کے گھر چھاپہ ماری میں برآمد ہوئیں 6000 ساڑیاں اور 9000 اسکول بیگ

بینگلورو: 16 مارچ،2023 (ذرائع) کرناٹک میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان جلد ہونے والا ہے۔ اس درمیان بی جے پی لیڈر آر شنکر کے گھر کمرشیل ٹیکس افسران نے چھاپہ ماری کی جس میں کچھ ایسی چیزیں برآمد ہوئی ہیں جو حیران کرنے والی ہیں۔ دراصل آر شنکر رکن قانون ساز کونسل ہیں اور چھاپہ ماری میں ان کے
بھٹکل تینگن گنڈی کراس میں آج ہوا البیک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح

بھٹکل: 16 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے تینگن گنڈی کراس پر واقع طاہر ٹاور میں آج عصر بعد البیک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی تقریب میں صدر تنظیم جناب عنایت اللہ شابندری، جناب یونس قاضیا، جناب محسن شابندری نے ریسٹورنٹ کے افتتاح پر مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا
شیوسینا تنازعہ پر سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ، دلیلیں پیش کرتے ہوئے وکیل کپل سبل ہوئے جذباتی

گزشتہ 9 مہینے سے مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ آج اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت عظمیٰ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور سبھی منتظر ہیں کہ فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے۔ شیوسینا تنازعہ سے متعلق سماع
دس سال پرانے آدھار کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگیا لازمی: 14 جون تک مفت میں ایسے آن لائن کریں اپ ڈیٹ
بھٹکل : 16 مارچ، 2023 (ذرائع) اگر آپ اپنے آدھار میں آن لائن جا کر کچھ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اب بالکل مفت میں کرپائیں گے۔ یونک آئیڈنٹی فکیشن اتھاریٹی آف انڈیا( یو آئی ڈی اے آئی) نے شہریوں کو مفت میں آدھار کے لیے آن لائن ڈاکیومنٹ اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سہولت 14
بھٹکل ہیبلے گریڈ میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کا کام شروع: جمعرات تک بجلی کا مسئلہ حل ہونے کی امید

بھٹکل : 15 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چند روز قبل ہیبلے گریڈ میں موجود 5MVA (پانچ میگا وولٹ ایمپئیر) کے ٹرانسفارمر کی خرابی کے بعد سے شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری تھی تاہم آج عصر میں نیا ٹرانسفارمر ہیبلے الیکٹرک گریڈ میں پہنچا جس کے بعد سے وہاں ٹرانسفارمر کی تنصیب کا کام شرو