Search results

Search results for ''


سبرامنیم مدھوک اور سنگھل کے جانشین بنیں گے (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی بی جے پی کے صدر اور این ڈی اے کے وزیر اعظم کے پاس جتنے کارتوس تھے وہ سب بہار کے الیکشن میں کام آگئے۔ جیسے اگر لالو یادو کی پارٹی جیت گئی تو گاؤں گاؤں اور شہروں کی گلی گلی گائے کے گوشت کی دکانیں کھل جائیں گی۔ یا اگر بی جے پی ہار گئی تو پاکستان میں جشن منایا جائے گا۔ یا وزیر اعظم کا بیان کہ میں ریزرویشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہونے دوں گا اور میں اس کے لئے جان دے دوں گا۔ اور اس سے بھی بڑھ کر کہ نتیش اور لالو تو تمہارے ریزرویشن میں سے پانچ فیصدی کاٹ کر مسلمانوں کو دینے کی سازش کر

On the Path of Allah: Tips to Remain Steadfast

Bhatkallys Other

Allah  says: “Indeed, good deeds do away with misdeeds.” [Qur’an: Chapter 11, Verse 114] Isn’t that amazing? Not only do you get rewarded for any good action that you do, but your bad deeds decrease. Imagine if that was the rule in exams: for every correct answer you got, one mistake would be erased. We would be scoring 100% on every exam! However, too often we forget this mercy Allah  has bestowed upon us when we deal with each other. When someone makes a change in their lifestyle to become

اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت!

Bhatkallys Other

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق دو ہزار چودہ میں اسپین میں ہونے والی ناٹو جنگی تربیتی مشقوں کے بعد امریکی میزائلوں کی گھر واپسی کا سفر شروع ہوا۔ ایک ہیل فائر میزائل پیرس کے چارلس ڈیگال ایرپورٹ سے ریاست فلوریڈا بھیجا جانا تھا مگر ایئر فرانس کے عملے نے اس میزائل کو ہوانا کی فلائٹ پر بک کر دیا اور پھر یہ میزائل کیوبا پہنچ کے غائب ہو گیا۔ امریکا کو خدشہ ہے کہ یہ میزائل چین، روس یا شمالی کوریا کے ہاتھ لگ سکتا ہے۔ یوں اس میزائل کی حساس ٹیکنولوجی ان ممالک کے کام آ سکتی ہے۔ شکر ہے کہ یہ کوئی

تاشقند میں شاستری کی وفات

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر لوگوں کی یادداشت کس قدر کمزور ہوتی ہے۔ پچاس سال پہلے بھارت کے وزیراعظم لال بہادر شاستری 10 اور 11 (جنوری 1966) کی رات کو تاشقند میں وفات پا گئے۔ میں شاستری کا پریس آفیسرتھا۔ اگرچہ اس وقت تک میں نے یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) کے ایڈیٹر اور جنرل مینجر کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا ہوا تھا۔ ایک سوال جو آج بھی پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا شاستری کی وفات فطری تھی یا انھیں دل کا دورہ پڑا تھا لیکن اس وقت ان کی موت کے بارے میں کوئی سوال نہیں اٹھائے گئے تھے سوائے اس کے

بدعنوانی اور تذلیل کی حمایت میں بھی جلوس(از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی دسمبر کی 19 تاریخ ہر سال کی طرح ایک عام سی تاریخ تھی لیکن گذشتہ سال اسے کانگریس کی صدر اور مسز اندرا گاندھی کی بہو مسز سونیا گاندھی نے یہ کہہ کر اہم بنا دیا کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی۔ میں اندرا گاندھی کی بہو ہوں اور وہ سبرامنیم سوامی کی طرف سے اٹھائے گئے نیشنل ہیرالڈ کی باقیات میں ہونے والی بدعنوانیوں کے الزام اور عدالت کے سمن کی تعمیل میں عدالت جارہی تھیں۔ دو دن پہلے تو شور تھا کہ انہوں نے ملک بھر سے تمام ممبران اسمبلی اور تمام سرگرم کانگریسیوں کو دہلی آنے کا حکم دے دیا ہے۔

Stop Treating Google As Your Doctor

Bhatkallys Other

NEW DELHI:  Are you among those who log in to Google every time you are down with body ache, fever or cold, only to get more confused and scared? Many young Indians with smartphones in their hands are falling prey to the "Google-as-your-doctor" phenomenon and the dangerous trend is on the rise in the country, health experts feel. Although there is nothing wrong in checking your symptoms or trying to find more about your illness on the internet, they say that one should know where to stop.

آسمان سے آگ برسے یا بم گریں -مذاکرات کو جاری رہنا چاہئے (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی پٹھان کوٹ میں جو ہوا اس کااثر ان خاندانوں میں تو برسوں ہوتا رہے گا جن کے روشن چراغ بجھ گئے ۔ لیکن میں کارگل کی طرح ہرایسے موقع پر اسے یاد کیا جاتارہے گا۔ یہ وقت بے حد نازک ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی تاریخ میں ناکام وزیراعظم نہیں لکھوانا چاہتے ۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے لئے اپنے کو داؤ پرلگادیا ہے ۔ اورکوئی اسے کتنا ہی غلط سمجھے کم ازکم ہم یا ہمارے جیسے یہ سمجھ رہے ہیں کہ شاید یہ ایک طریقہ ہے جس کا کوئی نتیجہ نکل سکتاہے۔ پارلیمنٹ پر حملہ ہو یا 26/11ہو یا ہمارے جوا

کیا شیطان پھر جیت جائیں گے؟(از:حفیظ نعمانی(

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی پنجاب کے سرحدی شہر پٹھان کوٹ میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اور جس کی ذمہ داری حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے جیش محمد پر ڈالی اس سے ہم جیسے گناہ گارکافرلرزگئےء توہمارے بزرگوں پر کیا بیتی ہوگی وہ وہی جانتے ہوں گے یا پروردگار؟جیش کے معنی لشکر کے آتے ہیں اور اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کرنے کے بعد کہا جائے گا کہ وہ آقائے نامدار فدای ابی وامی کا لشکر یا فوجی دستہ ہے۔ اور اس کے بانی کا نام ہم بھی سولہ برس سے زیادہ عرصہ سے سن رہے ہیں کہ کوئی

An Excellent Dua for this Life and the Hereafter

Bhatkallys Other

This is one of the Duas that most Muslims recite daily in their prayers and outside their prayers. This Dua is not only mentioned in the Quran but Prophet Muhammad (S.A.W.S.) advised us of the many merits of this Dua. Ibn Al-Kathir also mentions in his tafsir that the Sunnah encourages us reciting this Dua (i.e., in the Ayah about gaining a good deed in this life and the Hereafter). Al-Bukhari reported that Anas bin Malik narrated that the Prophet used to say: (O Allah, our Lord! Give

مودی کے دورۂ لاہور سے امیدیں

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر جاتے سال کا سب سے دلفریب لمحہ وزیراعظم نریندر مودی کے کابل سے واپسی پر اچانک لاہور کا دورہ تھا۔ یہ یقیناً ایک بہت خوش آیند اقدام تھا جسے ہر جگہ پر بہت سراہا گیا۔ بالخصوص پاکستان میں۔ ان کے ملک میں یہ احساس ہے کہ جیسے بھارت اپنی پرانی روش ترک کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے قیام کو 70 سال بیتنے کو ہیں مگر ابھی تک دلوں سے بدگمانی نہیں نکلی۔ مودی کا کہنا ہے کہ اس قسم کی آمد و رفت دونوں طرف سے ہونی چاہیے جو کہ بہت خوش گوار یقین دہانی کہی جا سکتی ہے۔ ان دونوں کے آپس میں بات چیت کی

Early-Life Exercise Promotes Healthy Brain: Study

Bhatkallys Other

NEW YORK:  Exercising early in life can alter microbial community in the gut for the better, promoting healthy brain and metabolic activity over the course of a lifetime, says a new study. The research indicates that there may be a window of opportunity during early human development to optimise the chances of better lifelong health. "Exercise affects many aspects of health, both metabolic and mental, and people are only now starting to look at the plasticity of these gut microbes," said s

Islamic beliefs on “Death of Jesus and Crucifixion”

Bhatkallys Other

The following is extracted from Iqrasense.com’s publication, Jesus – The Prophet Who Didn’t Die. The story is based on the events as stated in the Quran and elaborated by other narrations by Ibn Kathir in his book “Stories of the Prophets by ibn Kathir.” Beliefs surrounding the events of the death of Jesus differ between Christians and Jews. The Quran clearly states that Jesus never died and instead was ascended to the heavens by Allah. In his book “Qasas-ul-Anbiya (Stories of Prophe

Jesus (Eesa) –The Prophet who Didn’t Die

Bhatkallys Other

The detailed account of the death of Jesus Christ (Prophet Eesa, peace by upon him) is provided in detail by the Noble Quran along with an account of his birth, miracles, and his ascent to the heavens before his alleged crucifixion. The following are excerpts from the book ‘Jesus – The Prophet Who didn’t Die that provides some of the details related to Jesus (peace by upon him), Mary, Bible, and Jesus’ disciples as mentioned in the Quran and related by prophet Muhammad (S. A. W. S.) Surah Maryam

کچھ القاعدہ اور دیپاسرائے کے بارے میں (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی سنبھل میں ایک بہت بڑا محلہ ہے جو دیپا سرائے کہلاتا ہے۔ جسے راجہ دیپ چند نے بسایا تھا۔ یہ کس سنہ کی بات ہے یہ تاریخ سے معلوم ہوجائے گا؟ ہم نہ تاریخ کے طالب علم رہے اور نہ مؤرخ ہیں۔ ہم تو بس یہ عرض کرنا چاہتے ہیں کہ اس محلہ کو ایک ہندو راجہ نے بسایا تھا اور اس میں آباد 50 ہزار کے قریب جو بھی ہیں سب مسلمان ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ راجہ دیپ صاحب نے ہی اپنی مسلمان رعایا کو ہندوؤں سے الگ بسایا ہو۔ یو کوئی اور وجہ ہو۔ ہمارے علم کی حد تک تو پوری دیپاسرائے میں صرف ترک قبیلے کے مسلمان ہیں ا

بھرشٹاچار کی گھر پر دستک (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر میں سی بی آئی افسروں نے قدم کیا رکھا جیسے شہد کے چھتہ میں کسی نے اینٹ ماردی۔ شکور بستی میں کئے گئے مظالم کی طرف سے توجہ ہٹانے کے لئے کسی نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ دہلی کے ایک افسر کی بدعنوانیوں کا پردہ فاش کرنے کے لئے اس پر ہاتھ ڈالا جائے۔ جس پر کجریوال ضرورت سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں۔ اس افسر کی فائل اور اس کے گھر کی تلاشی اور برآمد ہونے والی معمولی رقم یا شراب تو ایک طرف ہوگئی۔ کجریوال اور ان کی پوری ٹیم نے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈی

160 untold stories of world’s tallest building - Burj Khalifa

Bhatkallys Other

Emaar Properties has unveiled a new website (www.burjkhalifa.ae) of Burj Khalifa, which unravels 160 untold stories of the world's tallest tower. The website unlocks doors to several new facets of the tower including the art pieces that have been specially commissioned for the tower, insights into the industry-defining technology used and its exclusive events venues. Visitors can also learn all about the history and making of the tower, from its evolution as "History Rising" to now being "

اس اخبار کا نام انقلابِ لکھنؤ ہے (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از حفیظ نعمانی ہر لکھنے والے سے پڑھنے والوں کا کسی نہ کسی حد تک تعلق ہوتا ہے۔ ہزاروں لوگ پڑھتے ہیں اور رکھ دیتے ہیں۔ بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو رابطہ کرکے اپنے تاثرات اچھے یا برے ظاہر کردیتے ہیں۔ ہمیں اپنے معاملہ میں کوئی خوش فہمی نہیں ہے کہ ہم بھی ہیں پانچویں سواروں میں۔ لیکن اللہ گواہ ہے کہ نہ جانے کتنے ٹیلیفون آتے ہیں جو دعائیں دیتے ہیں اور ایسا ہی اور لکھنے کی فرمائش کرتے ہیں۔ کسی کسی دن تو ایسا ہوتا ہے کہ لکھنا مشکل ہوجاتا ہے اور کہنا پڑتا ہے کہ ٹیلیفون 2:00 بجے کے بعد کرلیا کیجئے۔ کئ

اچھا ہواسشما سوراج پاکستان ہو آئیں (از:سید منصورآغا،نئی دہلی)

Bhatkallys Other

مودی سرکار میں یوں تو کسی وزیرا ورسفیر کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ہے کہ سارے فیصلے پی ایم او میں ہونے لگے ہیں۔بقول پی چدمبرم محترم سفراء کی حیثیت ایونٹ منیجر کی رہ گئی ہے کہ وہ مودی کے غیرملکی دوروں کے موقعوں پر تاشے باجے کے ساتھ جلسوں اورملاقاتوں کابندوبست کردیاکریں اوروزیرخارجہ کی حیثیت ایک ریسکیو آپریشن آپریٹر (بچاؤ مہم آپریٹر )کی رہ گئی ہے۔ جہاں کوئی ہندستانی کسی غیر ملک میں پھنسا اورانہوں نے اس کو بخیرگھر لانے کا بندوبست کیا۔ (لیکن اس پر کسی کواعتراض نہیں ہونا چاہئے۔یہ اہم کام ہے جو سابق