Search results

Search results for ''


کیا یوپی میں جلد ہی ختم ہو جائے گا سی اے اے کے خلاف احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ ؟ جانیں وجہ

الہ آباد : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش میں کسی نئے دھرنے کی اجازت نہ دئے جانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے سے ریاست میں احتجاجی دھرنوں کو جاری رکھنا اب اور بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ ہائی کورٹ نے فیروز آباد میں ہونے والے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔

ملک کی معیشت ’آئی سی یو‘ میں ہے: چدمبرم

حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر فائنانس و کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اس وقت خستہ حال ہے اور وہ ’آئی سی یو‘ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں خود کو نااہل اور بے بس ثابت کیا ہے۔انہوں نے مرکز پ

خلیجی ممالک میں 75 فی صد ملازمین ’روبوٹ‘ ٹیکنالوجی سے خوف زدہ!

بین الاقوامی فرموں کے نیٹ ورک پی ڈبلیو سی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور روزگار کے مواقع پر اس کے اثرات کے حوالے سے ایک سروے کرایا ہے۔اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور مطلوبہ مہارتوں کےحوالے سے ملازمین کی آراء کے بارے میں معلوم کیا گیا ہے۔ اس سروے میں دنیا بھر سے 22 ہزار افراد کو شامل کیا گیا تھا

دہلی انتخابات : کیجریوال نے پوچھا : گھنٹوں بعد بھی ووٹنگ کی حتمی فیصد کیوں نہیں ہوئی جاری ، الیکشن کمیشن نے دیا یہ جواب

دہلی اسمبلی انتخابات (Delhi Assembly Election 2020) کیلئے ہفتہ کو ووٹنگ ہوچکی ہے ۔ اب 11 فروری کو نتائج آئیں گے ۔ نتائج سے پہلے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر نشانہ سادھا ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے گھنٹوں بعد بھی الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا فیصد جاری کیوں نہیں کیا

پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ

ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں پر مبنی برقی جنریٹر بنایا ہے جسے ’’ڈراپڈ بیسڈ الیکٹرک جنریٹر‘‘ یا ڈی ای جی کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں فیلڈ افیکٹ ٹرانسسٹر (ایف ای ٹی) جیسا

ایم پی آننت کمار کے متنازعہ بیان کے خلاف بھٹکل میں کانگریس  نے کی مذمت؛ صدر ہند کو میمورنڈم

بھٹکل: 08 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا حلقہ سے ممبر پارلیمان مسٹر آننت کمار ہیگڈے کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف نازیبا تبصرے کی سخت مذمت کرتے ہوئے آج بھٹکل میں کانگریسی اراکین نے اے سی کے توسط سے صدر ہند کو میمورنڈم سونپا ہے۔ خیال رہے کہ ایم پی آننت کمار نے 02/فروری،2020 کو بینگل

قاضی جماعت المسلمین جناب مولانا اقبال ملا ندوی پر پستول سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش

بھٹکل: 08 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جماعت المسلمین کے قاضی جناب مولانا اقبال ملا ندوی صاحب کے گھر آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک نامعلوم شخص نے بندوق سے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن اس کی یہ سازش کامیاب نہیں ہوپائی ۔ اطلاع کے مطابق آج علی الصبح 04:45 کو مدینہ کالونی میں واقع  قاضی مولانا

Delhi woman cop, 26, shot dead near metro station allegedly by batchmate

New Delhi: A woman police officer was shot dead in north-west Delhi allegedly by another cop on Friday night.The incident took place at around 9:30 pm when sub-inspector Preeti Ahlawat, 26, was walking home from the metro station in Rohini area. She was returning home from work when her batchmate fr

Three suspected cases of coronavirus in Karnataka's Udupi, patients kept in isolation

Three people from Karnataka’s Udupi have been kept in the isolation ward of the district government hospital on suspicion of coronavirus infection after being admitted on Friday night. The three persons were kept in the isolation ward after being admitted to the Ajjarkad Government Hospital late

Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy inaugurates first Disha Police Station in State

Chief Minister Y.S. Jaganmohan Reddy launched the first Disha Police Station in the State in Rajamahendravaram on Saturday. Disha Police Stations are model stations aimed at rendering speedy justice for female victims of Sexual assault (rape), harassment and Protection of Children from Sexual Off

Belgaum: Shiva Sena organises event on border dispute

recommendations of the Mahajan Commission. The event is being organized at the Samrat Ashok circle. Large number of police personnel have been deployed near the venue to maintain law and order situation. The road leading to Basavanna Galli is closed. Belgaum border dispute is an issue raging s

کورونا وائرس کے لیے امریکہ تیار کر رہا ٹیکہ، چین میں اب تک ہو چکی ہے 722 افراد کی موت

امریکہ جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنےکےلئے ٹیکا تیار کرنے کا کام تیزی سے کررہاہے۔ امریکہ کے ایک میڈیکل افسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ہے۔ امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایلرجی اینڈ انفیکشن ڈیسیز کے ڈائریکٹر انتھنی فوسی نے صحت اور انسانی خدمات کے امریکی محکمےمیں پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا

دہلی کو اسلامک اسٹیٹ بننے سے بچانا ہے تو بی جے پی کو ووٹ دیں: گری راج سنگھ

دہلی میں آج اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ جاری ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ووٹنگ مراکز پر پہنچ کر ووٹ کر رہے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک انتہائی متنازعہ بیان دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر دہلی

ریلوے اسٹیشنوں کے سائن بورڈز سے نہیں ہٹے گی اردو زبان: ریلوے کی وضاحت

نئی دہلی: ریلوے نے اتراکھنڈ کے ریلوے اسٹیشنوں کے پلیٹ فارم پر سائن بورڈز سے اردو زبان کو ہٹا کر سنسکرت کے استعمال سے متعلق وضاحت پیش کر دی ہے۔ ریلوے کا کہنا ہے کہ سائن بورڈز سے اردو زبان کو ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ عہدیداروں نے اس سے قبل سنسکرت کے استعمال سے متعلق

delhi exit poll result 2020 : عام آدمی پارٹی کو بڑی سبقت ، مل سکتی ہیں اتنی سیٹیں

دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ایگزٹ پولس ( delhi exit poll result 2020 ) کے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ تقریبا سبھی ایگزٹ پولس کے مطابق دہلی میں اروند کیجریوال کی ایک مرتبہ پھر حکومت بننے جارہی ہے ۔ تاہم گزشتہ اسمبلی الیکشن کے مقابلہ میں اس مرتبہ عام آدمی پارٹی

دارالعلوم دیوبند سے شاہین باغ مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی گئی: قاسم نعمانی

دیوبند: دارالعلوم دیوبند نے اس وائرل ویڈیو کی تردید کی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ دارالعلوم قومی شہریت ترمیمی قانون (این آر سی)، این پی آر کے خلاف خواتین کی تحریک کو ختم کرانا چاہتا ہے۔ یہ بات دارالعلوم دیوبند کےمہتمم ابوالقاسم نعمانی نے اپنے دستخط سے جاری بیان میں کہی

شہریت ترمیمی قانو ن : شاہین باغ احتجاج پرسپریم کورٹ میں سماعت، کورٹ نے کہی یہ بڑی بات

دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہونے والے مظاہرین کے خلاف سپریم کور ٹ میں دائر عرضی پرسماعت ملتوی ہوگئی ہے۔عدالت نے کہاکہ اس معاملہ کی آئندہ سماعت اب پیرکو ہوگی۔ عدالت نے بتایا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماعت کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاجارہاہے۔ کیونکہ دہلی می

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر مشہور شاعر راحت اندوری نے وزیر اعظم مودی پر کیا طنز ، کہی یہ بڑی بات

اردو کے مشہور شاعر راحت اندوری نے طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ انہیں کسی تعلیم یافتہ شخص سے ملک کا آئین پڑھوا کر سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اس میں کیا لکھا ہے اور کیا نہیں ۔ شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے مدھیہ پردیش میں اندور کے بڑ