Search results

Search results for ''


کورونا وائرس: مہلوکین کی تعداد 2 ہزار کے پار، 74 ہزار افراد ہنوز متاثر

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس نے منگل کے روز مزید 136 افراد کی جان لے لی۔ان ہلاکتوں کے بعد اس خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ابھی تک 74185افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں پیرامیڈیکل ا

UIDAI نے حیدرآباد کے 127 آدھار ہولڈرز کو بھیجانوٹس، کل تک ثابت کرنی ہوگی شہریت

نئی دہلی: انڈین یونیک آئیڈینٹیٹی فیکیشن اتھارٹی (UIDAI) نے منگل کو کہا کہ اس کے حیدرآباد دفتر نے مبینہ نمبر حاصل کرنے والے 127 لوگوں کو نوٹس بھیجا ہے۔ (UIDAI)   نے کہا کہ ایسے لوگوں کو اب ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ہندستان کے شہری ہیں۔ جن لوگوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ان میں زیادہ تر مسلم کمیونٹی سے ہیں۔

بھٹکل سرکاری اسپتال کے افسران کی جانب سے مشہور تاجر یونس قاضیا صاحب کی تہنیت

بھٹکل: 19 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نامور تاجر اور سماجی خدمت گار جناب یونس قاضیا صاحب کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے آج سرکاری اسپتال کے ذمہ داران نے ان کے گھر پہنچ کر ان کی تہنیت کی۔ اس موقع پر بھٹکل تعلقہ کی ایڈمنسٹریٹیو افسر ڈاکٹر سویتا کامت اور دیگر حضرات نے سرکاری اسپتا ل کے لیے یونس قاضی

شاہین باغ میں مظاہرہ کی جگہ پر ثالثی کیلئے پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار ، کہی یہ بات

سپریم کورٹ سے مقرر مصالحت کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن بدھ کو دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرہ کی جگہ پہنچ گئے ہیں اور مظاہرین سے بات چیت کررہے ہیں اور انہیں دوسری جگہ مظاہرہ کرنے کیلئے منانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ خیال رہے کہ جنوب مشرقی دہلی کے شاہین باغ میں 15 دسمبر 2019 سے ترمیمی شہریت قانون اور

فرانس میں غیر ملکی ائمہ اور اسلامیات کے اساتذہ پر پابندی لگانے پر غور ، دی جا رہی ہے یہ دلیل

اسلام کے نام پر سخت گیر قسم کے نظریات اور متعلقہ عوام پر اس کے علاحدگی پسندانہ اثرات پر قابو پانے کے لئے فرانس دوسرے ممالک سے آئمہ اور اسلامیات کے اساتذہ کی آمد پر پابندی لگانے پر غور کر رہا ہے اور حکومت جلد ہی اس رخ پر قانونسازی بھی کرنے والی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے حوالے سے اس س

دہلی الیکشن کے بعد کیجریوال اور امت شاہ کی پہلی میٹنگ میں کیا شاہین باغ پر ہوئی بات ؟ وزیر اعلی نے دیا یہ جواب

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے دوران شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کی مخالفت میں شاہین باغ میں چل رہے احتجاجی مظاہرے کے معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے ۔ دہلی کے وزیر اعلی کا مسلسل تیسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے کے بعد اروند کیجریوال کی بد

مولانا بلال حسنی ندوی کی جدہ آمد پر بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے اہم پروگرام

جدہ: 19 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مشہور داعی وعالم   دین اور آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا بلال حسنی ندوی صاحب کی جدہ آمد کو غنیمت سمجھتے ہوئے   بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے  17  فروری 2020  کو "پیغام انسانیت اور دورِحاضر میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان پر ایک اہم  پروگ

Poet, journo held over recital of anti-CAA poem at govt function in Karnataka

Bengaluru: A poet and a journalist have been arrested in connection with recital of a poem against CAA and NRC at a government sponsored function in Koppal district of Karnataka last month, police said on Wednesday. The arrests were made based on a complaint from a BJP functionary alleging that S

Shaheen Bagh in Chennai: Anti-CAA protesters take to streets near Chepauk

A large number of anti-CAA protesters, majority of them Muslims, held a massive protest against the amended Citizenship Act at Chepauk here, even as agitations were held across Tamil Nadu on Wednesday. The protest call here was given by a collective of Muslim outfits. Agitators carrying placards

Bengaluru lawyers challenge Hubballi Bar Assoc’s refusal to represent Kashmiri students

A petition was filed in the Karnataka High Court by advocates from Bengaluru led by BT Venkatesh challenging the resolution passed by the Hubballi Bar Association barring its members from appearing for three Kashmiri students charged with sedition. The petition was filed by senior advocate BT Ven

Judge Sri Srinivasan becomes first Indian-American to lead powerful federal circuit court

Washington: Sri Srinivasan, a prominent Indian-American judge, has created history by becoming the first person of South Asian descent to lead a powerful federal circuit court considered next only to the US Supreme Court. Srinivasan, 52, became the Chief Judge of the United States Court of Appeal

Sena hails SC order on women in Army, slams Centre’s stand

Mumbai: The Shiv Sena on Wednesday hailed as “historic” the Supreme Court’s judgment directing the government to grant permanent commission to women officers in the Army, and said the Centre’s stand of opposing command postings for women was “regressive” and an insult to them. An editorial in Sen

127 'illegal immigrants' in Hyd served notices, UIDAI clarifies it's got nothing to do with citizenship

Hyderabad: The Unique Identification Authority of India faced public wrath after it came to light that three Hyderabad residents from the minority community were "asked to prove their citizenship", prompting the Aadhaar issuing authority to issue a clarification. According to the notices dated Fe

Shirali: Locals urge officials to take down illegal alcohol shops in village

Bhatkal 18 February 2020: The locals here at Shirali on Monday submitted a memorandum to Assistant Commissioner and Excise Department urging them to take action on illegal sale of alcohol as the sale of liquor in the locality had been on all time high over the last few months. The locals in the m

شاہین باغ مظاہرہ: مذاکرات کاروں کو سپریم کورٹ کے تحریری حکم کا انتظار

نئی دہلی: شاہین باغ میں تقریباً دو ماہ سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج جاری ہے اور حکومت ان مظاہرین کی سننے کو تیار نہیں ہے۔ مظاہرہ کے خلاف داخل کی گئی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے اس معاملہ کو حل کرنے کے لئے تین مذاکرات کاروں کو مقرر کیا ہے اور ان مذاکرات کاروں ک

ایودھیا کے 9 لوگوں نے رام مندر ٹرسٹ کو لکھا خط، کہا۔ وہاں مسلمانوں کی قبر ہے، کیسے بن سکتا ہے عظیم الشان مندر

ایودھیا۔ اترپردیش کے ایودھیا میں مجوزہ رام مندر کی تعمیر کے لئے بنائے گئے ٹرسٹ ۔ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر (Shri Ram Janmbhoomi Teerth Kshetra) کے علاقے کے نو مسلمانوں نے خط لکھا ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ مسلمانوں کی قبر پر نیا رام مندر نہ بنائیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ’ بابری مسجد کے آس پاس 14

بیروزگاری ختم کرنے کا نادر نسخہ: گائے کا گوبر اور پیشاب بیچو

بھارتی وزیر کے مطابق چار گائے پال کر ان کے گوبر اور پیشاب سے ایک سال میں بیس لاکھ روپے کمائے جاسکتے ہیں۔ بیروزگاری ختم کرنے کا یا نادر مشورہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور مویشی پروری کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دیا ہے۔  بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک کواپریٹیو بینک ک

ٹرمپ کو ’اچھے دن‘ دکھانے کے لیے گجرات میں 45 غریب خاندانوں کو کیا گیا بے گھر

دنیا بھر میں گجرات ماڈل کو لے کر ہوّا کھڑا کرنے والے پی ایم مودی اب گجرات میں غریبی چھپانے کے کام میں مصروف ہیں۔ آئندہ ہفتہ احمد آباد میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پہنچنے والے ہیں۔ ایسے میں خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ٹرمپ کے ہندوستان دورہ سے پہلے احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) نے نو تع