Search results
Search results for ''
News Categories
اٹلی میں کرونا وائرس سے زبردست تباہی! ایک دن میں 627 لوگوں کی موت ، طلب کی گئی فوج
روم ۔کورونا وائرس (Coronavirus) نے اٹلی (Italy) میں تباہی مچا رکھی ہے۔ یہاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 627 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ایک دن میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات ہیں۔ اٹلی میں اب تک 4032 افراد اس انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اٹلی نے ایک روز قبل ہی کورونا و
کل ہونے والے مجوزہ عوامی کرفیو کے موقع پر غیر ضروری چہل پہل سے احتراز کرنے بھٹکل تنظیم کی اپیل
بھٹکل: 21 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کی جانب سے جاری اتوار کو مجوزہ ’جنتا کرفیو‘ کے موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے عوام کو غیر ضروری چہل پہل سے احتراز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے جاری سرکیولر میں عوامی مف
White House staffer tests positive for coronavirus
Washington: A staffer in the team of US Vice President Mike Pence has tested positive for the coronavirus, making him the first White House personnel to have been infected by the deadly disease that has so far claimed the lives of 230 people in the country. "This evening we were notified that a m
Ankola-Hubballi railway line approved
Bengaluru: After being in limbo for decades the Ankola-Hubballi railway line has finally received clearance from the Karnataka State Wildlife Board on Friday, March 20. In a meeting chaired by chief minister B S Yediyurappa and attended by industries minister Jagadish Shettar, labour minister Shi
BSY appeals for support to ‘Janata Curfew’
Bengaluru: Appealing for support to the Prime Minister’s call for observing ‘Janata Curfew’ on Sunday to contain the outbreak of COVID-19, Karnataka Chief Minister B S Yediyurappa has asked people not to come on roads immediately after the end of curfew time as it can nullify the measure. Noting
TN partially shuts border with Kerala, Karnataka and AP, only essential travel allowed
In an effort to control the spread of coronavirus, the Tamil Nadu government has announced that the inter-state borders with Kerala, Karnataka and Andhra Pradesh will be closed for vehicular movement. The borders will be sealed until March 31. Only vehicles transporting essential items like medicine
Worldwide virus lockdowns as WHO warns young people 'not invincible'
Rome: Hundreds of millions of people worldwide kicked off the weekend under a coronavirus lockdown, as the global death toll accelerated sharply and the World Health Organization warned young people they were "not invincible". The pandemic has completely upended lives across the planet, sharply r
ایران میں ایک گھنٹے میں کرونا کے 50 نئے مریض،10 منٹ میں ایک ہلاکت
ایرانی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے سے ہونے والی اموات کی تعداد آج 1284 ہوگئی ہے۔اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 ہزار407 تک جا پہنچی ہے۔ ایران مشرق وسطیٰ میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن چکا ہے۔ ایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے کہا ک
عوامی کرفیو کے دوران 22 مارچ کو سبھی ٹرینیں رہیں گی بند
انڈین ریلوے نے کہا ہے کہ 21 اور 22 مارچ کی نصف شب سے 22 مارچ کو رات 10 بجے کے درمیان شروع ہونے والی مسافر ٹرینیں نہیں چلیں گی۔ حالانکہ اس سے پہلے دن 7 بجے صبح چلنے والی پسنجر ٹرینوں کو اپنی منزل تک جانے کی اجازت ہوگی۔ Indian Railways: Suburban services in Mumbai, Delhi, Kolkata, Che
’بی جے پی نے جمہوری اقدار کا قتل کیا‘ وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا استعفی کا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے استعفی کا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس کے 20 سے زیادہ ارکان اسمبلی کے مستعفی ہو جانے کے بعد سے ہی کمل ناتھ حکومت پر خطرے کے بادل منڈلا رہے تھے۔ آج ان سے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو کہا گیا تھا، تاہم اس سے قبل ہی انہوں
کورونا: ہندوستان میں پانچویں موت، لکھنؤ میں 4 نئے کیسز، کل تعداد 200 سے زیادہ
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت واقع ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت راجستھان میں ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص اٹلی کا رہائشی تھا جسے سوائی مان سنگھ اسپتا
سات سال بعد نربھیا کے مجرموں کوہوئی پھانسی
نربھیا کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے قتل کے سات سال بعد آج اس کے مجرموں کو آخر کار پھانسی کے تختہ پر لٹکا دیا گیا۔آج صبح ساڑھے پانچ بجے چاروں مجرموں مکیش سنگھ، پون گپتا، ونے شرما اوراکشے کمار سنگھ کو تہاڑ جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور اس کے بعد وہاں کے ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کر د
Bengaluru: Warehouse with counterfeit hand sanitizers busted
Bengaluru: City police on Friday, March 20 busted a warehouse with more than 8000 counterfeit hand sanitizers worth more than Rs 50 lakhs. The police have arrested two persons. The arrested are said to be owners of chemical firms at New Taragupet and Kasturba Nagar. Later, the police warned
امریکہ کے 49 فوجیوں میں کورونا کی تصدیق!
امریکی وزارت دفاع 'پینٹاگان' نے کہا ہے کہ فضائیہ کے سات اہلکاروں سمیت 49 امریکی فوجی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایک روز قبل یہ تعداد 36 تھی۔ مزید 13 فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے دو ہوابازوں کو قرنطینہ منتقل کرد
کورونا وائرس پر وزیر اعظم مودی نے کی ’ جنتا کرفیو‘ کی اپیل، کہا۔ 22 مارچ کو گھر پر رہیں
نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لئے کی جارہی کوششوں کے بارے میں آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کیا۔ اپنے ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا ، 'پچھلے 2 ماہ سے ہم دنیا سے مسلسل پریشان کن خبریں آتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ 2 مہینوں میں
پٹیالہ کورٹ نے خارج کی عرضی، نربھیا کے قصورواروں کی کل پھانسی طے
نئی دہلی نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس (Nirbhaya Gangrape and murder case) کے ایک مجرم پون گپتا کی کیوریٹو پٹیشن خارج کردی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی پون اور اکشے کی دوسری رحم کی درخواست کو صدر رام ناتھ کووند نے خارج کردی ہے۔ عرضی میں پھانسی کی سزا کو روکنے کی مانگ کی گئی تھی۔ اب مانا جارہا ہے کہ
کورونا کی دہشت؛ تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل جالی سمندر کے ساحل کے قریب نہ جانے کی صلاح
بھٹکل: 019 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ اسی کے تحت آج بھٹکل کے مشہور سیاحتی مقام جالی سمندر ساحل پر بھی جالی پٹن پنچایت کی جانب سے عوام کو سمندر کے پاس تفریح کے لیے نہ آنے کی صلاح د
ملک میں 177 ہوئی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد، ممبئی میں ڈبہ والوں نے روکی سروس
مہاراشٹر سے بڑی خبر سامنے آئی ہے ۔ ممبئی میں تقریبا 5 ہزار ڈبے والے 2 لاکھ لوگوں کو کھانا پہنچاتے ہیں۔ بتادیں کہ ڈبہ والوں نے کل سے اپنی خدمات کو 31 مارچ تک معطل رکھنے کا فیصلہ لیاہے۔ آپ کو بتادیں کہ ممبئی اور مضافات میں دفتروں میں کام کاج کرنے والوں کو اب گھر کا بنا کھانا نہیں مل سکے گا۔ کورو