Search results
Search results for ''
News Categories
بینگلورو میں نہیں ہوگی لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع: ریاستی وزیر داخلہ کا بیان
بینگلورو: 19 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی نے بینگلورو میں چل رہے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع نہیں کیے جانے کی بات کہی ہے۔ خیال رہے کہ ریاست میں بینگلور اور دیگر مقامات میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن جاری ہے جو کہ بینگلور میں 2
وشو ہندو پریشد کے ذریعہ پیش کردہ رام مندر ماڈل کے مطابق کی جائےگی رام مندرکی تعمیر
الہ آباد: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جو سب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، وہ یہ کہ ایودھیا میں رام مندرکی تعیر وشو ہندو پریشد کی طرف سے پیش کئے گئے رام مندر ماڈل کے مطابق ہی کی جائے گی۔ ایودھیا میں بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کی تقریبات میں وزیر اعظ
الرٹ! Gmail, Amazon جیسی 377 ایپس سے آپ پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ ڈٹیل چرا رہا ہے نیا وائرس
ویسے تو زیادہ تر معاملوں میں اینڈرائیڈ میل ویئر گوگل ایپ ریویو پروسز کو پاس کرنے کے طریقے ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی مثال جوکر میل ویئر (malware) ہے۔ اسی درمیان ایک نئے اینڈرائیڈ میل ویئر کا پتہ چلا ہے جو جی میل (Gmail)، ایمیزون (Amazon)، نیٹفلکس (Netflix)، اوبر (Uber) جیسی 377 ایپ کے ذ
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 69 نئے معاملات: بھٹکل میں چھ لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ بھٹکل کے 207 لوگ ہوچکے ہیں اب تک صحت یاب
کاروار: 19 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے پوری کوششوں کے باجود ضلع اتر کینرا میں روزانہ کورونا کوڈ19 کے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اتر کینرا کے ڈی سی کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج یہاں پھر 69 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے 6 افراد ک
بھٹکل کے موجودہ حالات پر علماء کرام کے وفد کی سرکاری افسران سے ملاقات: مختلف مسائل پر کی گئی بات چیت
بھٹکل: 19 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم سے مشورہ کے بعد بھٹکل کے قاضی صاحبان اور دیگر معزز علماء کرام پر مشتمل ایک وفد نے بھٹکل کے مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے دو دن قبل بھٹکل تعلقہ کے اعلی افسران سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں علماء کرام کے ذریعے افسران سے عوام میں علاج کو ل
بی ایم جے منطقہ شرقیہ کی خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو پہنچی: تمام 174 مسافر مینگلورو میں ہی کورنٹائن
بھٹکل: 18 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ اور عمان کے بعد اب دمام سے 174 بھٹکلی افراد پر مشتمل خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو اتر چکی ہے۔ حکومت کرناٹک کے قانون کے مطابق ان سبھوں کو مینگلور میں ہی نجی لاڈج میں کورنٹائن کیا گیا ہے جہاں سات دن گزار کر یہ بھٹکل آئیں گے۔ خیال رہے
مجلس اصلاح و تنظیم اور انجمن حامئی مسلمین کی طرف سے مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کی وفات پر تعزیتی قرار داد
بھٹکل: 18 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مولانا اقبال ملا ندوی رحمت اللہ علیہ کی وفات پر بھٹکل و بیرون بھٹکل سے بہت سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں جن میں سے کچھ اس سے قبل شائع کیے جاچکے ہیں۔ اس وقت یہاں مرکزی ادارے انجمن حامئی مسلمین اور مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے جاری تعزیتی قرار داد شائع ک
ملک میں کورونا روز بنا رہا ریکارڈ، 24 گھنٹے میں آئے 34،884 نئے معاملے، 671 لوگوں کی موت
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاو عروج پر ہے اور گذشتہ تین دن سے مسلسل 30،000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 10.38 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو 32،695 اور جمعہ کو 34،956 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اع
دہلی فسادات: غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ کو 72 نامور شخصیات کا خط
اس سال کے شروع میں ملک کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات پر سوالات کھڑے کیے جانے لگے ہيں اور اسی سلسلے میں مختلف شعبوں کی نامور شخصیات نے منصفانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ نامور وکیل پرشانت بھوشن، سماجی کارکن ارون
حکومت کے بزدلانہ رویہ کا خمیازہ بھگتےگا ہندوستان: راہل گاندھی
حقیقی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے تنازعہ کے حوالہ سے کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنا یا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر راہل گاندھی نے لکھا، ’’چین نے ہماری زمین ہتھیا لی اور حکومت ہند چیمبرلین کا سا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اس سے چین کی مزید حوصلہ
اتر کینرا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار کے پار: آج ایک ہی دن میں کورونا کے 115 نئے معاملات
کاروار: 18 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 115 معاملات سامنے آئے ہیں جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج سب سے زیادہ 52 معاملات ہلیال۔ڈانڈیلی سے سامنے آئے ہیں۔ ان کے علاوہ آج کاروار سے 11 معام
کووڈ سے زیادہ غیر کووڈ مریض مر رہے ہیں، حکومت کورونا متاثرین کے ساتھ عام مریضوں کی جانب بھی توجہ دے: ضمیر احمد خان
بنگلورو۔ یہاں کے مشہور شفاء اسپتال میں کورونا متاثرین کے علاج کیلئے 100 بیڈ پر مشتمل کووڈ 19 سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ مقامی ایم ایل اے رضوان ارشد اور ریاست کے دیگر مسلم لیڈروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ نیا سینٹر شروع ہوا ہے۔ شیواجی نگر کے ایم ایل اے رضوان ارشد نے کہا کہ کورونا کی ہیبت ناک وبا پورے شہر می
دبئی سے لوٹ کر اے پی ایس میں کورنٹائن سو سے زائد افراد نے کورونا ٹیسٹ نہ ہونے پر بلند کی آواز: تنظیم کے ذمہ داران کی وضاحت
بھٹکل: 17 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ سے 7 جولائی کو بھٹکل و اطراف کے 178 لوگوں کو لے کر دوسری چارٹر پرواز مینگلورو پہنچی تھی جس کے بعد انہیں بھٹکل کے ایک نجی لاڈج اور اے پی ایس میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔ تاہم آج دس دنوں کے گزر جانے کے باوجود کسی کے تھوک کے سیمپل نہ لیے جانے
اترکینرا میں آج 79 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: بھٹکل میں 8 نئے معاملات
کاروار: 16 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا ضلع میں آج کورونا کے کل 51 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 افراد بھٹکل کے ہیں۔ ان کے علاوہ آج سرسی سے 17 معاملات، ہلیال سے 27 معاملات، کمٹہ سے 6، یلاپور سے 4 معاملات، انکولہ سے پانچ معاملات، منڈگوڈ سے چھ معاملات، یلاپور سے دو معاملات، سداپ
ریاست میں کورونا کے معاملات میں زبردست اضافہ: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 4169 معاملات
بینگلورو: 16 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج کورونا کے معاملات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہاں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 4169 تازہ معاملات سامنے آئے ہیں جن کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 51422 کو پہنچ گئی ہے۔ آج بھی سب سے زیادہ معاملات بینگلورو
کرونا وائرس: ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش
ابوظبی سے تعلق رکھنے والی کمپنی کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین کے پہلے مرحلے کی تیسری آزمائش کررہی ہے اور اس کے مریضوں پر اثرات کے نتائج کی جانچ کررہی ہے۔ابوظبی کی کمپنی نے یہ ویکیسن چین کے دواساز ادارے نیشنل بائیوٹیک گروپ ( سی این بی جی) کے ساتھ اشتراک سے تیار کی ہے۔ اس اشتراک عمل میں ابو ظبی سے
دبئی میں اسپتال کی انسانیت نوازی ، ہندوستانی شہری کا ڈیڑھ کروڑ روپے کا بل کیا معاف
تلنگانہ کے صدر مقام حیدرآباد میں جہاں آئے دن نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو پورا بل ادا نہ کئے جانے تک حراست میں رکھنے یہاں تک کہ بعض صورتوں میں متوفی مریضوں کی نعش تک حوالہ نہ کرنے کے واقعات پیش آرہے ہیں ، وہیں دبئی میں مقیم تلنگانہ کے ایک مریض اودنالہ راجیش کے 7,62,555 ریال یعنی ایک کروڑ باو
عمر عبداللہ نے کشمیر میں ملی ٹینسی سے متعلق اٹھایا سوال، کہہ دی یہ بڑی بات
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ وادی کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے بعد اب ملی ٹنسی بڑھ رہی ہے یا کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کو ملی ٹینسی کے خاتمے کے لئے ضروری قرار دیا گیا تھا وہیں اب فور جی موبائ