Search results

Search results for ''


بھٹکل میں آج کورونا کے 8 نئے معاملات: تین افراد کو کیا گیا ڈسچارج

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطابق آج بھٹکل میں کورونا کے 8 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج تین افراد اس بیماری سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں جبکہ 43 لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو موصول ہوئی ہے۔ اے سی کی اطلاع کے مطابق ہوناور میں آج 13 افراد

کاپاڈ میں نظر آیا ذی الحج کا چاند: 31 جولائی کو منائی جائے گی عیدالاضحی

بھٹکل: 21  جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق آج کالی کٹ کے کاپاڈ میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ جس کے مطابق کل 22 جولائی بروز بدھ بھٹکل و اطراف میں ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور 31 جولائی کو عیدالاضحی کا پہلا دن ہوگا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں کل ذی القعدہ کی

بھٹکل میں کی جارہی ہے کورونا کی مفت میں ابتدائی جانچ: انڈین نوائط فورم کا زبردست اقدام

بھٹکل: 21 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے یہاں بھٹکل کے ویلفئیر اسپتال میں عوام کے لیے کورونا کی ابتدائی جانچ شروع کی گئی ہے جو کہ بالکل مفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہاں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:30 تک جانچ کی جاتی ہے جس میں لوگوں کا آکسیجن سیچوریشن اور پلس ک

یو پی: صحافی کو ماری گئی گولی، پرینکا گاندھی نے پوچھا 'جنگل راج میں عوام کیسے رہے گی محفوظ؟'

غازی آباد میں ایک صحافی کو گولی مارے جانے کے واقعہ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ "غازی آباد این سی آر میں آتا ہے۔ یہاں نظامِ قانون کا یہ عالم ہے تو آپ پورے یو پی میں نظامِ قانون کے حال کا اندازہ لگا لیجیے۔" ساتھ ہی پرینکا گاندھی

سعودی عرب میں ‌30 جولائی کو وقوف عرفہ اور 31 کو عید الاضحیٰ

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ حجاج کرام 30 جولائی جمعرات کو مقام عرفات میں وقوف کریں گے جب کہ عید الاضحی جمعہ 31 جولائی کو منائی جائے گی۔  سعودی پریس ایجنسی "ایس پی اے" کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کل شام کو 29 ذی قعدہ کو ایک اجلاس منعقد کی

متنازع فلم محمد: دی میسنجر آف گاڈ کی ریلیز ملتوی، مسلم تنظیموں کی کوشش کارآمد، جھارکھنڈ کے مسلمانوں میں خوشی

رانچی: ایرانی فلمساز ماجد ماجدی کی فلم محمد: دی میسنجر آف گاڈ کو ریلیز کرنے پر مسلم تنظیموں کے اعتراض کے بعد ڈان سنیما کے ڈائریکٹر محمد علی نے اس کی ریلیز کو ملتوی کر دیا ہے۔ ڈان سینیما کے ڈائریکٹر کے اس فیصلے پر ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ قطب الدین رضوی نے بیحد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہ

راجستھان بحران: سچن پائلٹ خیمہ کو فوری راحت، راجستھان ہائی کورٹ نے 24 جولائی تک اسمبلی اسپیکرکو کارروائی سے روکا

جے پور: کانگریس قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں حاضر نہ ہوکر وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین اسمبلی کے بارے میں راجستھان ہائی کورٹ میں جاری سماعت آج مکمل ہوگئی اور فیصلہ 24 جولائی تک محفوظ رکھ لیا گیا ہے۔ عدالت نے دونوں فریق کی طرف سے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ آئندہ تین دن کے لئے ملتوی کردیا۔ اس کے

بڑی خبر: ان بینکوں اور کمپنیوں کو بیچنے کی تیاری میں حکومت! جانئے کیا ہے پلان

حکومت سرکاری کمپنیوں (پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ-PSU) کے ساتھ ہی سرکاری انشیورینس کمپنیوں اور بینکوں کے (Privatization) کی تیاری میں ہے۔ سی این بی سی آواز کے ذرائع کو ملی جانکاری کے مطابق 'ایل آئی سی (LIC)  اور ایک نان لائف انشیورینس کمپنی کو چھوڑ کر باقی سبھی انشیورینس کمپنیوں میں حکومت اپنی پوری حصے دار

بھٹکل میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بھٹکل میں جے ڈی ایس  کی اخباری کانفرنس

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کی صورت حال پر قابو پانے اور اس تعلق سے ہورہی چند گڑبڑیوں  کو درست کرنے کے لیے آج صبح سرکیوٹ ہاؤس میں جنتادل (سیکولر) کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جے ڈی ایس کے بھٹکل تعلقہ صدر جناب عنایت اللہ شابندری صاحب نے مینگلورو کی طرح بھٹکل

سعودی عرب: 107 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی

سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں ایک اسپتال میں کرونا کی وبا کا شکار 107 سالہ خاتون کے صحت یاب ہونے پر اسپتال انتظامیہ اور مریضہ کے اقارب میں‌ خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جدہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد الغامدی نے تصدیق کی کہ ایک 107 سالہ بزرگ خاتون کو کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں د

اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: سریش کمار

بینگلورو:20 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا مہا ماری کے چلتے گزشتہ مہینے میں منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کے نتائج اگست کے پہلے ہفتہ میں منطر عام پر آنے کی توقع ہے۔ اس کا علان آج وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ وزیر تع

کچھ لوگ سوچتے ہیں رام مندر بنانے سے کورونا وبا ختم ہو جائے گی: شرد پوار

این سی پی رہنما شرد پوار نے ایک بڑا بیان دیا ہے جس میں انہوں نے حکمراں پارٹی کی ترجیحات پر طنز کیا ہے۔ شرد پوار نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اگر یہ سوچتے ہیں کہ رام مندر تعمیر کرنے سے کورونا وبا ختم ہو جائے گی تو شائد انہوں نے یہ پروگرام (رام مندر کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کی تقریب) اس بات کو ذہن میں

بغیر تنخواہ چھٹی پر بھیجے جانے سے ائیر انڈیا ملازمین ناراض

نئی دہلی: طیارہ خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کے ملازمین کی تنظموں نے آج ایئر لائن کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر (سی ایم ڈی) کو خط لکھ کر کچھ ملازمین کو بغیر تنخواہ کے جبراً چھٹی پر بھیجنے اور پائلٹوں اور کیبن کرو کی سیلری- الاؤنس میں کٹوتی کے انتظامیہ کے منصوبہ کی مخالفت کی

وزار ت فروغ انسانی وسائل سے وزات اقلیتی امورمنتقل ہوگی مدرسہ جدید کاری اسکیم

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی وزارت برائے انسانی وسائل کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اساتذہ اسکیم مرکزی اقلیتی وزارت کو منتقل کردی جائے گی۔ مرکزی اقلیتی وزارت یوپی سمیت دیگر ریاستوں کو خط بھیج رہی ہے۔ اترپردیش میں مدرسہ اسکیم رجسٹرار اور  عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میں  اسکیم کو اقلیتی وزارت کو منتقل کرنے

وکاس دوبے انکاونٹر: سپریم کورٹ نے یوپی حکومت پر اٹھائے سوال، اتنے معاملوں کے ملزم کو کیسے ملی ضمانت

نئی دہلی۔ کانپور کے گینگسٹر وکاس دوبے (Vikas Dubey) کے انکاونٹر کو لے کر سپریم کورٹ (Supreme Court) نے اترپردیش حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے سوال کیا ہے کہ ہم اس بات سے حیران ہیں کہ اتنے معاملوں میں مطلوب مجرم ضمانت پر کیسے رہا ہو گیا اور بالآخر اس نے اتنے بڑے جرم کو ان

کورونا رپورٹ نیگیٹیو ہونے پر اب متعلقہ شخص کو آئے گا ایس ایم ایس

بینگلورو: 19 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری سرکیولر میں اطلاع دی گئی ہے کہ کورونا کے لیے تھوک کے سیمپل لیے جانے کے بعد جن لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئے گی ان کو بذریعے ایس ایس ایم ان کے موبائل پر کنڑا اور انفریزی زبان میں اطلاع بھیجی جائے گی۔ یہ فیصلہ ریا

کورونا نے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا کہ ساری دنیا کے انسان ایک کشتی کے سوار ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اس تمہید کے ساتھ کہ کورونا نے ثابت کردیا ہے کہ آزاد معیشت ’’سب کیلئے صحت‘‘ کی ضامن نہیں، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گٹریس نے اندوہناک منظر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی یافتہ اور امیر ملکوں کی کثیر سرمایہ کاری کا رُخ فقط اپنے تحفظ کی جانب ہے۔ اس کے نتیجے میں امیر ممال

قنوج: آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر اندوہناک سڑک حادثہ، 5 افراد کی موت، 18 زخمی

قنوج میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر اتوار کے روز زبردست سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 5 افراد کی موت ہو گئی اور 18 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ اس حادثہ میں کچھ لوگ معمولی طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بس میں تقریباً 40-50 لوگ سوار تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے قنوج کے میڈیکل کالج اور اٹاوہ کے سی