Search results
Search results for ''
News Categories
دس سالہ بچہ کوآپریٹو بینک سے برسرعام 10 لاکھ روپے لے کر فرار
مدھیہ پردیش میں جرم کا ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق محض 10 سال کے ایک لڑکے نے نیمچ واقع کو آپریٹو بینک سے 10 لاکھ روپے کی چوری کر لی اور فرار ہو گیا۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ چوری کا یہ معاملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بینک میں سب سے زیادہ ب
کورونا بحران: والدین یو اے ای میں اور 10 سالہ بچی ہندوستان میں، ملاقات کے لیے بے چین
متحدہ عرب امارات یعنی یو اے ای میں مقیم ایک فیملی کی 12 سال سے کم عمر کی بچی ہندوستان میں پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ائیر لائن کمپنیوں نے نابالغ بچوں کو پرواز بھرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق والدین نے اس معاملے میں حکومت سے استثنائی شکل میں چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستان
قاضی جماعت المسلمین مولانا اقبال ملا رحمت اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی پیغامات
بھٹکل: 16 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق چیف قاضی مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کے سانحہ ارتحال کے بعد سے مختلف تنظیموں اور اداروں کی طرف سے تعزیتی پیغامات اور آڈیوز موصول ہورہے ہیں۔ ان سب کو شائع کرنا یہاں ممکن نہیں ہے اس لیے ان میں سے چند یہاں شائع کیے جارہے ہیں۔ 1 مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل
CYBER ATTACK : بل گیٹس ، اوبامہ ، وارین بفے اور ایپل سمیت کئی سرکردہ شخصیات کے ٹویٹر اکاونٹ ہیک
امریکہ میں کئی سرکردہ شخصیات کے ٹویٹر اکاونٹ ہیک کر لئے گئے ہیں ، ان میں امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ، دنیا کے سب سے امیر اور انویسٹمنٹ گرو وارین بفے بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں امیدوار جو بائیڈن کا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہیک کرلیا گیا ہے ۔ آ
کورونا وائرس نے توڑے سارے ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32695 نئے معاملات ، 606 اموات
کورونا وائرس کے معاملات میں ہر دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک 32,695 نئے معاملات درج کئے گئے ۔ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں پائے گئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھن
رائچور اور سندھنور شہروں میں ایک ہفتہ کا مکمل لاک ڈاون نافذ
کرناٹک کے رائچور شہر اور ضلع کے سندھنور ٹاون میں 15جولائی سے ایک ہفتہ تک کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ رائچور ضلع ڈپٹی کمشنر آر وینکٹیش کمار نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ لاک ڈاون کی جانکاری دی ۔ انہوں اس موقع پربتایا کہ لاک ڈاون کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ یدی یورپا ، نائب وزیر اعلیٰ لکشم
قاضی مرحوم اقبال ملا ندوی صاحب کا جسد خاکی پہنچا بھٹکل: تنظیم ملیہ مسجد اور جامع مسجد کے باہر ادا کی گئی نماز جنازہ
بھٹکل: 15 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) چیف قاضی جماعت المسلمین مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کا جسد خاکی ابھی رات 10:00 بجے تک بھٹکل پہنچا۔ موگلی ہونڈا کی مسجد صہیب رومی میں تجہیز و تکفین کے بعد ان کے اہل خانہ کو آخری دیدار کرانے کے لیے میت بھٹکل ویمن سینٹر لے جائی گئی جس کے بعد عثمانیہ کالونی می
18 لاکھ طلبہ کا انتظار ختم ، سی بی ایس ای بورڈ نے کیا 10 ویں کا ریزلٹ جاری
CBSE Board 10th Results 2020 : سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں کا ریزلٹ بدھ کو جاری کردیا گیا ۔ اسی کے ساتھ ہی 18 لاکھ سے زیادہ طلبہ و طالبات کا طویل عرصہ سے جاری انتظار بھی ختم ہوگیا ۔ اس سال سی بی ایس ای دسویں جماعت میں طلبہ کے پاس ہونے کی شرح 91.46 فیصد رہی ۔ اس سال امتحان میں شریک ہونے والے طلبہ اپنا
اتر کینرا میں آج کل 76 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: بھٹکل میں کورونا کے دو معاملات۔ 239 لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو
کاروار: 15 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج مزید 76 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے دو افراد بھٹکل کے ہیں۔ اطلاع کے مطابق آج ہلیال میں 37 معاملات، یلاپور میں 16 معاملات، سرسی میں 8 معاملات، کمٹہ میں 6 معاملات اور کاروار میں 4 معاملات سامنے ہیں۔ بھٹکل اسسٹنٹ
چیف قاضی جماعت المسلمین و صدر جامعہ مولانا اقبال ملا ندوی کا مینگلورو میں ہوا انتقال: بھٹکل میں ہی ہوگی تدفین
بھٹکل: 15 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جماعت المسلمین کے چیف قاضی محترم استاذ العلماء اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے صدر مولانا اقبال ملا ندوی صاحب معمولی علالت کے بعد 75 سال کی عمر میں مینگلور میں انتقال کر گئے۔ محترم مولانا اقبال ملا ندوی صاحب کو کچھ دن پہلے طبیعت کی ناسازگی کی وجہ سے پہلے
نتیش کمار حکومت کا بڑا فیصلہ ، 16 سے 31 جولائی تک بہار میں رہے گا لاک ڈاون
بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد اب اٹھارہ ہزار آٹھ سو 53 تک پہنچ گئی ہے ۔ آج ایک ہزار چار سو 32 نئے معاملات سامنے آئے ہیں ، جس کی وجہ سے ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ایک دن میں کورونا نے اپنا ریکارڈ توڑتے ہوئے لوگوں کو دہشت میں مبتلا کردیا ہے ۔ سب سے زیادہ معاملات پٹنہ میں سامنے آئے ہیں ، جہاں ایک سو 62 نئ
اتر کینرا میں آج کورونا کے 65 نئے معاملات: بھٹکل میں 26 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ جالی پنچایت کو کیا گیا سیل
کاروار: 14 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں کورونا کے بڑھتے معاملات میں آج مزید 65 معاملات کا اضافہ ہوا ہے، جن میں سے 26 افراد کا تعلق بھٹکل سے ہے،یہاں جالی پنچایت میں ایک شخص کی رپورٹ پوزیٹیو آنے سے جالی پنچایت پر تالہ لگا کر اس کو سیل کیا گیا ہے۔ جکہ آج کمٹہ سے 23 معاملات، ہلیال سے پ
پی یو سی سکینڈ کے نتائج کا اعلان: اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر
بھٹکل: 14 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر رہا جبکہ ضلع اڈپی 90.71 فیصد کے ساتھ پہلے مقام پر رہا۔ بھٹکل تعلقہ میں انجمن پی یو کالج کی طالبہ زینب اور نیو انگلش پی یو کالج کی طالبہ دھن لکشمی موگیر 97 ف
بھٹکل کے لوگوں کو کورونا کی تعداد سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ عوام کوڈ جانچ کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں: ڈپٹی کمشنر
بھٹکل: 14 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل میں کورونا مریضوں کی تعداد سے عوام کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس تعداد کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے علامت پائے جانے والے عوام کوڈ جانچ کے لیے خود سے آگے آئیں"۔ ان خیالات کا اظہار اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کیا وہ آج یہاں بھٹکل میں
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 36 نئے معاملات: بھٹکل میں 128 لوگوں کی رپورٹ آئی نگیٹیو۔ 30 افراد ہوئے ڈسچارج
بھٹکل: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج شام میں جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد اتر کینرا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 633 کو پہنچ گئی ہے۔ آج آئے ان معاملات میں سے سات معاملات بھٹکل سے، 6 ہلیال سے، 4 ہوناور سے، دو دو ک
ضلع اتر کینرا میں لاک ڈاؤن کی کوئی ضرورت نہیں ہے: ضلع انچارج وزیر
کاروار: 13 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بینگلور اور پڑوسی اضلاع میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ضلع اتر کینرا کے انچارج وزیر مسٹر شیورام ہیبار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع اتر کینرا میں موجودہ حالات میں لاڈؤن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ موصوف وزیر نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد اخباری ن
کسی بھی قسم کی علامت پائے جانے پر عوام خود جانچ کے لیے آگے آئیں: بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر
بھٹکل: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل میں کورونا کے معاملات پھر ایک بار آنا شروع ہوئے ہیں۔ اس تعداد کو روکنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ اپنی طرف سے پورا زور لگا رہی ہے اور آئندہ ہفتہ سے گھر گھر طبی سروے بھی شروع کیا جارہا ہے۔ لیکن اس طرح کی علامت پائے جانے والے عوام اگر خود سے آگے آکر جانچ نہی
جنوبی کینرا میں جمعرات سے ایک ہفتے کے لیے ہوگا مکمل لاک ڈاؤن : اڈپی میں لاک ڈاؤن کے تعلق سے کل لیا جائے گا فیصلہ
مینگلورو: 13 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع جنوبی کنیرا میں بڑھ رہے کورونا کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ضلع میں جمعرات سے ایک ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع جنوبی کینرا کے انچارج وزیرکوٹا سرینواس پجاری نے آج وزیر اعلیٰ اور دیگر افسران کے ساتھ ہوئی ایک نشست