Search results

Search results for ''


لوک سبھا میں کانگریس رکن پارلیمنٹ کا بڑا الزام- پولس نے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ کی مارپیٹ

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے سامنے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ دہلی پولس نے ان پر طاقت کا استعمال کیا۔ لوک سبھا میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے کہا کہ پیر کی شام سات بجے وہ اور ان کے ساتھ تین دیگر ار

وزیر اعظم نریندر مودی کوروناوائرس وبا کے تعلق سے کرناٹک سمیت 7ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کریں گے بات

ملک میں کوروناوائرس وبا (Covid-19 pandemic) کے بڑھتے قہر کے درمیان وزیراعظم نریندرمودی (Pm Narendra Modi) بدھ یعنی 23 ستمبر 2020 کو کووڈ19 کے سب سے زیادہ معاملات والی سات ریاستوں اور مرکز کے زیراہتمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرائے صحت کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم

دہلی فسادات: پولیس نے کپل مشرا سے کی تھی پوچھ گچھ، بی جے پی لیڈر نے موجپور میں تقریر کرنے سے کیا انکار

نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی کپل مشرا (Kapil Mishra) سے دہلی پولیس (Delhi Police) کی اسپیشل سیل نے 28 جولائی کو فروری میں ہوئے شمال مشرقی دہلی فسادات (Nort-East Delhi Riots) سے جڑے ہونے کے معاملے میں پوچھ گچھ کی تھی۔ ان سے پوچھ گچھ کے دوران کپل مشرا نے اپنے موجپور (Maujpur) کے دورے کے

455 Covid-19 patients recover in Uttar Kannada today: 45 discharge from hospital in Bhatkal

Karwar:  In Uttar Kannada, where a large number of people are being infected by Covid-19 every day, a large number of Covid-19 patients are also being discharged from hospitals. According to the latest information, 455 Covid-19 patients in Uttar Kannada district have recovered from the disease in

بینگلور سیریل بم دھماکوں کے 12 سال بعد پھر ایک ملزم ہوا گرفتار

بنگلورو: بینگلورو میں 12سال پہلے ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ایک اہم ملزم کو بارہ سال بعد کل 21ستمبر کو سٹی اینٹی ٹیرر پولس سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت کوزی کوڈ کے شعیب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس کے مطابق شعیب ان دھماکوں میں اہم ملزم تھا اور دھماکوں کے بعد سے وہ روپوش ہوگیا تھا۔ ذر

لوک سبھا میں دیر رات پاس ہوا وبا سے متعلق بل، راجیہ سبھا سے معطل 8 ارکان پارلیمنٹ کا دھرنا مسلسل جاری: چائے پلانے پہنچے راجیہ سبھا کے نائب چیرمین

نئی دہلی۔ پارلیمنٹ میں مانسون اجلاس (Monsoon session parliament) کے تحت لوک سبھا کی کارروائی پیر کی دیر رات تک چلی۔ اس دوران وبا سے متعلق بل کو منظوری دی گئی۔ وہیں، دوسری طرف راجیہ سبھا سے پیر کے روز معطل کئے گئے 8 ارکان پارلیمنٹ کا دھرنا پارلیمنٹ کے احاطے میں ابھی بھی جاری ہے۔ ان ارکان پارلیمنٹ نے

Torrential rains cause flooding in costal areas of Karnataka, rivers in spate

Bhatkal: 21 September, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Incessant rains and flash floods continued to wreak havok in coastal areas of Karnataka on Monday. Many rivers in Karnataka are flowing above the danger level. The meteorological department has issued a red alert in the coastal areas of Karnata

Bhatkal traders call for greater support from AC office; upset with shutting down of businesses

Business owners with shops on Bhatkal’s Main Road area have called for greater support and cooperation from local government officials after unlicensed businesses were shut down by municipality officials on September 16. Upset and angered by the move, shop owners have petitioned the government by p

ہنڈراس اپنا سفارت خانہ بیت المقدس میں کھولے گا

ہنڈراس کے صدر جووان اورلینڈو ہرنانڈیز کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اتوار کی شب کی گئی ٹویٹ میں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ "اگر کرونا کی وبا نے اجازت دی تو رواں سال کے اختتام سے قبل اس ارادے پر عمل ہو جائے گا"۔ ہنڈراس کے صدر کے مطابق

زرعی بل 2020: راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی، معطل اراکین پارلیمنٹ میں دھرنے پر، کارروائی کل تک ملتوی

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس (Parliament Monsoon Session) کا آج پیر کو آٹھواں دن ہے۔ زرعی بل 2020 (Agriculture Bills 2020) کو لے کر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ راجیہ سبھا میں اتوار کو زرعی بل کو لے کرہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 8 اراکین پارلیمنٹ کو آج راجیہ سبھا کے چیئرمین

مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آباد کار لاک ڈاؤن کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں داخل

اسرائیلی حکومت کے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حال ہی میں نافذ کردہ سخت لاک ڈاؤن کے باوجود انتہا پسند یہودی آباد کار اتوار کے روز مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے اور انھوں نے وہاں عبادت کی ہے۔ انتہا پسند یہودی آباد کار اپنے نئے سال رُوش ہَشَنَہ (رُوش ہاشَنَا

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل

نئی دہلی: حزب اختلاف کے 8 ممبران کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں غیر مہذہب رویہ اختیار کرنے کی پاداش میں پیر سے سیشن کی بقیہ مدت کے لئے معطل کردیا گیا۔ چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے وقفہ صفر کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ڈیرک او برائن اور ڈولا سین، کانگریس کے سید ناصر حسین، رپون بورا، راجیو

اگر حکومت اتفاق رائے سے کام کرتی تو کورونا کے ایسے برے حالات کا سامنا نہیں ہوتا: تھرور

حزب اختلاف نے آج الزام لگایا کہ عالمی وبا 'کووڈ-19' سے نمٹنے کے لئے حکومت کی مشینری پوری طرح ناکام رہی ہے اگر حکومت یکطرفہ فیصلہ کرنے کے بجائے سیاسی اتفاق رائے سے اس بحران کا سامنا کرتی تو صورتحال اس قدر خراب نہیں ہوتی۔ کانگریس کے ششی تھرور نے لوک سبھا میں ضابطہ 193 کے تحت کووڈ 19 کی صورتح

بھیونڈی میں تین منزلہ عمارت گری، دس افراد جاں بحق،21 خاندان رہتےتھے

مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی سے ملحق بھیونڈی میں صبح تین بج کر بیس منٹ پر پٹیل کمپاؤنڈ میں ایک تین منزلہ عمارت گر گئی جس میں آخری اطلاعات ملنے تک دس افراد کے مرنے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم راحت کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔خبر کے مطابق اس بلڈنگ میں 35 سے 40 لوگ ابھی بھی پھنسےہوئ

کفیل خان اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی لڑائی اقوام متحدہ پہنچی

گورکھپور کے ڈاکٹر کفیل خان نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف اپنی لڑائی کو بین الاقوامی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ کفیل خان کو حال ہی میں قومی سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت لگے الزامات کے بعد جیل سے رہا کیا گیا ہے اور اب وہ جے پور میں رہ رہے ہیں۔ کفیل خان نے اقوام متحدہ حقوق انسانی کمیشن (یو این

ضمانت پر چھوٹ رہے ہیں دہلی فسادات کے تحت گرفتار ہوئے لوگ: جانیں وجہ

دہلی پولیس نے دہلی فسادات (Delhi Riots) کے الزام میں بڑی تعداد میں ایف آئی آر درج کرکے سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے  لیکن اب یہ لوگ بھی ناکافی شواہد کی بنا پر ضمانت حاصل کررہے ہیں۔ جمعیت علماء مولانا محمود مدنی گروپ نے دہلی فسادات کیس میں گرفتار ہوئے اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والے لوگوں کو میڈیا کے

اپوزیشن پارٹیوں نے راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کے خلاف پیش کی عدم اعتماد کی تحریک ، وینکیا نائیڈو کی رہائش گاہ پر اعلی سطحی میٹنگ

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان اتوار کو راجیہ سبھا سے بھی زرعی بل پاس ہوگیا ۔ زراعت سے وابستہ دونوں بل صوتی ووٹ سے پاس ہوئے ۔ ایوان بالا میں بل پر بحث کے بعد وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے جواب دیا اور اس کے بعد اپوزیشن نے ایوان میں زبردست ہنگامہ آرائی کی ۔ اپوزیشن نے راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین

زرعی بل پر 6 وزرا کی پریس کانفرنس ، راجناتھ سنگھ نے کہا : کسانوں میں غلط فہمی پیدا کی گئی

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زرعی بل اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ہنگامہ کو لے کر پانچ دیگر مرکزی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کی ۔ راجیہ سبھا کے ہنگامہ پر راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ایسے واقعات پارلیمنٹ کے وقار کے مطابق نہیں ہیں  ۔ اس سے پارلیمنٹ کے وقار کو گہری چوٹ پہنچی ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ز