Search results
Search results for ''
News Categories
مرڈیشور سمندر میں آج پھر ایک نوجوان سیاح ڈوب کر ہوا ہلاک

بھٹکل: 13 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں گزشتہ چار پانچ دنوں سے سمندری طوفان بیپر جوئی کی وجہ سے سمندروں کی لہروں میں طغیانی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ اس دوران تعلقہ کے مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور کے سمندر میں آج مینگلور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سیاح تیز و تند موجوں میں اپنی جان گنوا ب
اڈیشہ میں ٹاٹا اسٹیل پاور پلانٹ میں دردناک حادثہ، اسٹیم لیکیج سے کئی ملازمین جھلسے، اسپتال میں داخل

اڈیشہ کے ڈھینک نال ضلع واقع میرامنڈلی میں ٹاٹا اسٹیل پاور پلانٹ میں اسٹیم لیک ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ کئی ملازمین کو کٹک کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ منی کنٹرول کی ایک رپورٹ کے مطابق دھماکہ ہونے سے کم از کم 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ی
ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی کے انکشاف کے بعد سیاسی گھمسان، کانگریس نے کہا- ’اب کیا جواب دے گی مودی حکومت‘

نئی دہلی: ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی کے بیان کے بعد ملک میں سیاسی گھمسان چھڑ گیا ہے۔ دراصل، جیک ڈورسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان میں کسان تحریک کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے ان پر بہت دباؤ ڈالا گیا تھا، جس پر کانگریس نے کہا کہ کیا مودی حکومت اس کا جواب دے گی؟ کا
’کووِن پورٹل‘ پر درج شہریوں کا ڈاٹا لیک، آدھار، پین، موبائل نمبر اور یومِ پیدائش تک بہ آسانی دستیاب!

ہندوستان کے شہریوں کی ذاتی جانکاریاں ٹیلی گرام میسجنگ پلیٹ فارم پر لیک ہو گئی ہیں۔ یہ وہ جانکاریاں ہیں جو شہریوں نے کووڈ وبا کے دوران ویکسین ڈوز لینے کے لیے حکومت کے ’کووِن پورٹل‘ پر ڈالی گئیں تھیں۔ ان میں لوگوں کے نام، پتہ، موبائل نمبر وغیرہ جیسی جانکاریاں شامل ہیں۔ حالانکہ دو سال پہلے نیشن
دہلی میں نہیں چلیں گی اولا، اوبر اور ریپیڈو کی بائیک ٹیکسی، سپریم کورٹ نے لگائی پابندی

نئی دہلی: دہلی میں اولا، اوبر اور ریپیڈو جیسی کمپنیوں کی بائیک سروس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرنے والی ریاستی حکومت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کیب ایگریگیٹر کمپنیوں کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر دہلی میں بائیک ٹیکسیاں نہیں چلیں گی۔ سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے عبوری حک
کرناٹک میں آج سے شروع ہوئی خواتین کے لیے سرکاری بسوں کی مفت سرویس، وزیر اعلیٰ سدارمیا نے شروع کی شکتی اسکیم ۔ بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر نے دکھائی ہری جھنڈی

بنگلورو؍بھٹکل: 11 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے خواتین کو ’شکتی اسکیم‘ کے طور پر سرکاری بسوں میں مفت سفر کا تحفہ فراہم کیا ہے۔ یہ کانگریس کی طرف سے دی گئی پانچ ضمانتوں میں سے پہلی ضمانت ہے جو نافذ کر دی گئی ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے
’اڈیشہ ریل حادثہ ایک سازش‘، 270 سابق نوکرشاہوں اور ججوں نے پی ایم مودی کو لکھی چٹھی
اڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے ٹریپل ٹرین ایکسیڈنٹ معاملے میں ملک بھر کے 270 سابق نوکرشاہوں، ججوں اور فوج کے سابق افسران نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک چٹھی لکھی ہے۔ اس چٹھی میں انھوں نے ٹرین حادثہ کو ایک سازش کا نتیجہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ اس خط میں 90 کی دہائی اور 2000 کے شروعاتی سالوں م
370 دنوں تک پیدل سفر کر 8640 کلومیٹر کا راستہ طے کیا اور مکہ معظمہ پہنچا کیرالہ کا شہاب، حج کے لیے ماں کا انتظار

ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے سعودی عرب کے لیے حج پرواز کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان ایک ایسی خبر سامنے آ رہی ہے جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ کیرالہ کا نوجوان شہاب چھوٹور پاپیادہ یعنی پیدل ہی مکہ معظمہ پہنچ چکا ہے۔ ہندوستان سے مکہ کی دوری تقریباً 8640 کلومیٹر پر مشتمل ہے اور یہ سفر شہاب نے پیدل
اگلے 24 گھنٹوں میں خوفناک شکل اختیار کر سکتا ہے طوفان بپرجوئے، کرناٹک سمیت ریاستوں میں ہائی الرٹ
سورت: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتے کے روز کہا کہ 'انتہائی شدید' سمندری طوفان بپرجوئے کے اگلے 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کرنے کی توقع ہے۔ یہ سمندری طوفان شمال-شمال مشرق کی طرف گامزن ہوگا۔ آئی ایم ڈی نے ایک بیان میں کہا ’’9 جون کو رات 11.30 بجے مشرقی وسطی بحیرہ عرب پر انتہ
کانگریس حکومت اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کو ہٹانے کی کر رہی تیاری، تنازعہ شروع

کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے بی جے پی کے کچھ ایسے فیصلوں کو بدلنے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے جس سے پارٹی کا نظریاتی اختلاف رہا ہے۔ ایسا ہی ایک منصوبہ اسکولی نصاب سے آر ایس ایس بانی کیشو بلیرام ہیڈگوار کو ہٹانے سے متعلق ہے۔ کرناٹک میں کانگریس رکن اسمبلی بی کے ہری پرساد نے آر ایس
Mankal Vaidya named as district in-charge minister of Uttara Kannada

Bhatkal: Bhatkal-Honnavar MLA, Mankal Vaidya was on Friday named as the district in-charge minister of Uttara Kannada district. Mankal Vaidya, a second-term MLA from the Bhatkal-Honnavar constituency is the minister of Fisheries & Ports in Siddaramaiah-led Congress government in the state.
کرناٹک ہائی کورٹ نے یڈیورپا کے خلاف بدعنوانی کا کیس کیا ختم، غیرقانونی طریقے سے زمین کی تقسیم کا تھا الزام
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یڈیورپا کے خلاف بدعنوانی کے معاملے میں مجرمانہ کارروائی ختم کردی ہے۔ یڈیورپا کے خلاف غیر قانونی طریقے سے زمین کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے اور زمین کی تقسیم کا الزام تھا۔ لوک آیکت پولیس نے 2015 میں یدی یورپا کے خلاف ہندوستان
کیرالہ میں مانسون نے دی دستک، آئی ایم ڈی نے کیا الرٹ، سمندری طوفان کا نظر آئے گا اثر
نئی دہلی : مانسون نے بالآخر جمعرات کو کیرالہ میں دستک دیدی۔ تاہم ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شدید طوفان بیپر جائے کی وجہ سے اس کے شروع میں ہلکا رہنے کا امکان ہے۔ اس سے پہلے یہ پیشین گوئی کی گئی تھی کہ مانسون یکم جون کو پہنچے گا، لیکن اس مرتبہ سات دن کی تاخیر کے بعد ریاست میں بارش ک
نہ ہی 500 کے نوٹ بند کیے جائیں گے، اور نہ ہی بند 1000 روپے کے نوٹ کی دوبارہ چھپائی ہوگی: آر بی آئی
جب سے آر بی آئی نے 2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تبھی سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا آنے والے دنوں میں 500 روپے کے نوٹ بھی بند ہو سکتے ہیں؟ یا پھر یہ کہ کیا پھر سے 1000 روپے کے نوٹ چلن میں آئیں گے۔ اس سلسلے میں 8 جون کو آر بی آئی نے ایم پی سی (مانیٹری
کرناٹک: کانگریس نے نہیں بی جے پی حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے، نتائج آنے سے چند گھنٹے قبل لیا گیا فیصلہ

بنگلورو: کرناٹک میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کو لے کر کافی شور و غوغا ہے اور اس کے لیے مفت بجلی کی ضمانت دے کر نرخوں میں اضافہ کرنے پر کانگریس حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ دراصل سابقہ بی جے پی حکومت نے لیا تھا، جسے
’مودی میجک اور ہندوتوا نظریہ انتخاب جیتنے کے لیے کافی نہیں‘، بی جے پی کو آر ایس ایس کی نصیحت
کرناٹک اسمبلی انتخاب میں شرمناک شکست کے بعد نہ صرف بی جے پی اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے، بلکہ آر ایس ایس بھی غور و فکر کر رہا ہے۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس ہندوتوا تنظیم نے اپنے رسالہ ’آرگنائزر‘ میں بی جے پی کو بہت اہم نصیحت دی ہے۔ 2024 لوک سبھا انتخاب کے پ
مانسون کا انتظار ختم، اگلے 48 گھنٹوں میں کیرالہ میں دے گا دستک، آئی ایم ڈی نے کی تصدیق، ہوگی جھماجھم بارش
نئی دہلی : مانسون کا انتظار ختم ہونے جارہا ہے ۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے تازہ اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں مانسون کیرالہ میں دستک دے سکتا ہے ۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کیرالہ میں مانسون کی شروعات کیلئے حالات سازگارہورہے ہیں ۔ اے این آئی نے محکمہ موسمیات کے حوال
لکھنؤ کورٹ میں فائرنگ، مختار انصاری کے قریبی کا گولی مار کر قتل، وکیل کے لباس میں آئے تھے بدمعاش

لکھنؤ: اس وقت کی بڑی خبر اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے ہے جہاں ایس سی-ایس ٹی کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وکیل کے لباس میں آئے شرپسندوں نے نوجوان کو گولی مار دی، جس میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ گولی گلنے والا سنجیو جیوا مختار انصاری کا قریبی بتایا جارہا ہے۔ عدالت میں فائرنگ کے اس واقعہ