Search results
Search results for ''
News Categories
Telagana’s richest MP KV Reddy joins Congress after quitting TRS
Within hours of resigning from the ruling Telangana Rashtra Samithi (TRS), alleging that it has become alienated from the people and become inaccessible, party MP from Chevella Konda Vishweshwar Reddy defected to the Congress party on Wednesday. Accompanied by AICC general secretary in-charge of
Tamil Nadu: Coconut farmer loses everything to Cyclone Gaja; commits suicide
Tanjore: Cyclone Gaja, which hit the coastal districts of Tamil Nadu, brought with it deadly force and damaged properties and took 63 lives in its wake. The worst affected areas were Nagapattinam, Tanjore, Thiruvarur, Pudukkottai and Cuddalore districts. Despite the fact that a week has elapsed sinc
Justice AM Farook no more
Bengaluru: Justice A M Farooq, a retired judge of Karnataka High Court passed away on Wednesday morning at Bengaluru. Farook who is a recognized lawyer in the field of criminal, civil and constitutional cases served as judge of the Karnataka HC from 1995 till his retirement. He had started his
HDK inaugurates 3rd six-coach Namma Metro train
Bengaluru: Chief Minister HD Kumaraswamy inaugurated the third six-coach train on Thursday. Kumaraswamy flagged off the train from Dr B.R. Ambedkar Vidhana Soudha station. The train will run on the Purple Line (Mysuru Road to Baiyappanahalli) as the ridership on that route is more than in the Gre
ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں
برصغیر ہندو پاک کی ممتاز شاعرہ، مترجم اور دانشور فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو ہندوستان کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے والد ریاض الدین احمد ماہرتعلیم تھے۔ پاکستان بننے کے بعد ان کا خاندان سندھ منتقل ہوگیا اور انہوں نے سندھ میں ہی اپنی ابتدا
ٹرمپ اور امریکی چیف جسٹس کے درمیان بیانات کی جنگ
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے وفاقی عدلیہ کی خود مختاری اور آزادی کا دفاع کیا ہے۔ یہ موقف صدر ٹرمپ کے اُس بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے منگل کو سان فرانسسکو کے ایک جج کو "صدر اوباما کا جج" قرار دیا تھا۔ مذکورہ جج نے رواں ہفتے غیر قانونی تارکینِ وطن سے پناہ کی درخواس
ترکی میں 74 افراد کو عمر قید کی سزا ، مغربی ممالک کو تشویش
انقرہ – ایجنسیاں ترکی کی خبر رساں ایجنسی اناضول کے مطابق عدالت نے بدھ کے روز 74 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جن میں فوجی اہل کار بھی شامل ہیں۔ یہ افراد 25 جولائی 2016ء کی رات انقلاب کی کوشش اور 240 سے زیادہ نہتے شہریوں کی ہلاکت میں ملوث ہیں۔ ترک فوجیوں کے ایک گروپ کی جانب سے صدر رجب طیب ایر
ایران نے امریکی اڈوں اور فریگرٹس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سرکردہ کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے اور خلیج کے پانیوں میں موجود طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے ایرانی میزائلوں کی زد میں ہیں۔ خبر رساں ادارے ’’تسنیم‘‘ نے پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ سے منسوب بیان جاری کیا ہے جس م
عظیم پریم جی کو فوربس انڈیا نے دیا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
ہندوستان کے مشہور صنعتکار اور وپرو کے سربراہ عظیم پریم جی کو فوربس انڈیا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ انعام 22 نومبر کو شام 7 بجے ممبئی میں دیا جائے گا۔ نو دیگر زمروں میں ان ہندوستانی صنعتکاروں اور سی ای او کو اس کے لئے منتخب کیا جاتا ہے، جنہوں نے کاروبار کے ذریعہ معاشرہ میں
حج سے ہٹائی جائے 18 فیصد جی ایس ٹی : حج سیوا سمیتی
آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حج سے 18 فیصد جی ایس ٹی ہٹائی جائے۔ سمیتی کے صدر حافظ نوشاد احمد اعظمی کا استدلال ہے کہ حج 2018 جی ایس ٹی کی وجہ سے کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ دہلی سے فی عازم حج 74 ہزار روپے وصول کئے گئے ہیں جو آپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ حج کمیٹی
یہ کمپنی ایک سال تک روزانہ دے گی 6 جی بی سے بھی زیادہ انٹرنیٹ، یہاں جانیں پورا پروسس
ٹیلی کام کمپنیوں کے بیچ ڈیٹا وار مسلسل جاری ہے۔ ایسے میں کمپنیاں کسٹمرس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک پلان لانچ کررہی ہیں۔ اسی طرز کو آگے بڑھاتے ہوئے ستمبر میں سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل (بی ایس این ایل) نے اپنے صارفین کے لئے بہترین آفر کی شروعات کی تھی جس کی ویلیڈٹی 14 نومب
سعودی فرمانروا اور شہزادہ کے بارے میں توہین آمیز گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی: عادل الجبیر
ترکی میں واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جما ل خشوگی کے قتل کے بعد سے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب دنیا میں ان کے مواخذہ کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خشوگی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوا
جماعت اسلامی کی تلنگانہ راشٹر سمیتی کی اسمبلی انتخابات میں حمایت کا اعلان
جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے7 دسمبر 2018 کو ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کچھ اسمبلی حلقوں کے علاوہ ساری ریاست میں تلنگانہ راشٹر سمیتی کی تائید کا فیصلہ کیا ہے۔ آج حیدرآباد کے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند ریاست تلنگانہ کے امیرحلقہ جناب حامد م
Monirity Directorate distributes CET coaching books among Anjuman PU students
Bhatkal 21 November 2018: (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Minority department on Tuesday distributed Common Entrance Test (CET) coaching books among the PU II, Science students of Anjuman Boys PU College Bhatkal, at their campus here in Anjumanabad Bhatkal. Bhatkal Minority officer Shamsuddin, a
یمن میں تین سالہ جنگ کے دوران قحط سالی کے باعث 85 ہزار بچے ہلاک
صنعاء: یمن میں تین سال سے جاری خون ریز جنگ کے دوران خوراک کی شدید کمی کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 85 ہزار کے لگ بھگ ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شما
سعودی عرب اور یواے ای کا یمن کیلیے 500 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان
ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن میں قحط و افلاس سے نمٹنے کے لیے مزید 500 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی امور کے عمومی نگران عبداللہ الربیعہ اور متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون بریم الھ
علما اورمسلم رہنماؤں کا آسٹریلوی وزیراعظم کی گول میز کانفرنس کا بائیکاٹ
سڈنی: آسٹریلیا کے مفتی اعظم اور ممتاز مسلم رہنماؤں نے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کی جانب سے بلائی جانے والی گول میز کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے مفتی اعظم ابراہیم ابو محمد اور دیگر سینئر علما نے ایک کھلے خط کے ذریعے وزیراعظم موریسن کی گو
یواے ای میں برطانوی طالب علم کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے برطانوی طالب علم کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی کی عدالت نے 31 سالہ پی ایچ ڈی برطانوی طالب علم میتھیو ہیجز کو بیرون ملک کی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے، سزا