Search results

Search results for ''


دو سابق مصری صدور حسنی مبارک اور محمد مرسی پہلی مرتبہ عدالت میں آمنے سامنے !

مصر کے دو سابق صدور حسنی مبارک اور ڈاکٹر محمد مرسی کا پہلی مرتبہ دارالحکومت قاہرہ کی ایک عدالت میں آمنا سامنا ہوا ہے اور اوّل الذکر نے مؤخر الذکر کے خلاف عدالت میں گواہی دی ہے۔ ڈاکٹر محمد مرسی پر قاہرہ کی اس فوجداری عدالت میں حسنی مبارک کے خلاف 2011ء کے اوائل میں عوامی احتجاجی تحریک کے دوران

میکسیکو سرحدی دیوار کیلیے رقوم کی منظوری تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم کی فراہمی تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے مہاجرین کی امریکا آمد کی روک تھام کے لیے دیوار کی تعمیر کے لیے مختص پانچ ارب ڈالر کی سینیٹ سے منظوری تک

بابا رام دیو نے کہا : ملک کے سیاسی حالات انتہائی مشکل ، نہیں کہہ سکتا کون ہوگا اگلا وزیر اعظم

گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے وقت وزیر اعظم عہدہ کیلئے نریندر مودی کی کھل کر حمایت کرنے والے یوگا گرو بابا رام دیو کا بھروسہ اب ڈگمگاتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یوگا گرو نے کہا ہے کہ اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ، اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا ہے ۔ رام دیو ایک پروگرام میں شامل ہونے کیلئے مدورئی پہنچے ت

شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے اپنایا راہل گاندھی کا نعرہ، کہا چوکیدار چور ہے

شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے پیر کے روز سینئر اتحادی بی جے پی اور وزیراعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرنے کے لئے ’ چوکیدار چور ہے‘‘ کے نعرہ کا استعمال کیا۔ حزب اختلاف کانگریس رافیل سودے کے سلسلے میں وزیر اعظم کے لئے اس نعرہ کا استعمال کرتی رہی ہے۔ کانگریس  صدر راہل گاندھی نے فرانس کے ساتھ 58،00

یہاں تین ہزار روپے سے بھی کم دام میں مل رہا ہے 13 میگا پکسل والا یہ اسمارٹ فون ، اس طرح کریں خریداری

نئے سال پر نیا اسمارٹ فون خریدنے کی سوچ رہے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہے ۔ ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ 26 سے 29 دسمبر تک موبائل بونانزا سیل کی شروعات کررہی ہے ، جس میں آپ کو سات ہزار والا اسمارٹ فون 4999 روپے میں مل رہا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو اس کو آسان قسطوں پر صرف 863

رام مندرپرآرڈیننس لانے کی صورت میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی بابری مسجد ایکشن کمیٹی

اجودھیا میں رام مندرکی تعمیرکےلئے آرڈیننس لائے جانے کی صورت میں بابری مسجد ایکشن کمیٹی سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کی میٹنگ میں اس بارے میں کہا گیا ہے کہ اگرمرکزی حکومت رام مندرکی تعمیرکے لئے آرڈیننس لاتی ہے تووہ سپریم کورٹ میں اسے چیلنج دیں گے۔ نیوز18 سے بات چیت میں

دہلی- یوپی کے16 ٹھکانوں پراین آئی اے کا چھاپہ، آئی ایس آئی ایس کےنئےماڈیول کی تلاش

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے دہلی اوراترپردیش کے 16 مقامات پرچھاپہ ماری کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کے جعفرآباد، شیلم پوراوراترپردیش کے امروہہ میں آئی ایس آئی ایس ماڈیول سے منسلک ٹھکانوں پریہ کارروائی کی گئی۔ سرچ آپریشن میں این آئی اے کے علاوہ اترپردیش اینٹی ٹیررازم کی ٹیم بھی شامل ہے۔

کانوڑیوں پر پھول برسانے والی اترپردیش پولیس کو نماز سے پریشانی ہوتی ہے : اسد الدین اویسی

نوئیڈا کے پارکوں میں نماز پر روک لگانے کے معاملہ میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔ اس معاملہ کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ٹویٹ کرکے یوپی پولیس پر نشانہ سادھا ہے۔ اویسی نے یوپی پولیس پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ کانوڑیوں کیلئے پھول برسانے والی پولیس کو ہفتہ میں ایک مر

میکسیکن ریاست کی گورنر شوہر سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

میکسیکو سٹی: ہیلی کاپٹر حادثے میں میکسیکو کی ریاست وسطی پوئبلا کی گورنر مارتھا اریکا اور اُن کے شوہر رافیل مورینو سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست وسطی پوئبلا کی گورنر مارتھا اریکا کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر پرواز بھرتے ہی حادثے کا شکار ہو

لیبیا کی وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملہ، 2 اہلکار ہلاک

طرابلس: لیبیا کے وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں واقع وزارت خارجہ کی عمارت میں دو حملہ آوروں نے داخل ہونے کی کوشش کی، ناکامی پر ایک حملہ آور نے خود کو مرکزی دروازے پربارودی مواد سے

Bhatkal: ABHS organise literary competitions for students

Bhatkal 25 December 2018: (Bhatkallys News Bureau) Anjuman Hami-e-Muslimeen Bhatkal's Anjuman Boys' English Medium High School (ABHS English Medium) organised literary competitions for its students on Monday 24 December, at Anjuman Arts, Science and Commerce campus here at Anjumanabad. Moulan

طلوعِ زمین کی تاریخی تصویر کی پچاسویں سالگرہ

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے چاند کی سطح سے زمین طلوع ہونے کی خوبصورت اور حیرت انگیز تصویر نے اپنی پچاسویں سالگرہ مکمل کرلی۔ طلوعِ ارض یا ’ارتھ رائز‘ نامی اس تصویر میں نیچے سرمئی سطح چاند کی ہے جبکہ اس سے قدرے اوپر سیاہ پس منظر کے آگے ہمارا حسین نیلا سیارہ دکھائی دے رہا ہے۔ خود زمین کو

ریاستی  وزیراعلیٰ کمار سوامی کا موبائل پر قتل کا حکم دینے والا ویڈیو  ہوا  وائرل

بنگلور: 25 دسمبر،2018 (ایجنسی) ریاستی  وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کو کیمرے کی آنکھ نے موبائل فون پر بے رحمانہ قتل کی ہدایت دیتے ہوئے  کیچ کرلیا ہے جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر بڑے زوروں کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ کمارسوامی موبائل فون پر بات کرتے ہوئے میڈیا کی موجودگی کو شاید

'Beautiful, nice and pleasant' weather in Bhatkal ahead of New year as temperatures set to dip below 20 degrees Celsius

Bhatkal 25 December 2018: (Bhatkallys News Bureau) Residents in Bhatkal, are witnessing frequent fluctuation in temperatures during day time and night hours over just about last one month, as the winter season took over the temperatures after monsoon in coastal Karnataka in mid-November. However,

Security beefed up in Udupi ahead of President Kovind's visit on December 27

The police has beefed up security ahead of the President of India Ramnath Kovind’s visit to Sri Krishna temple in Udupi on December 27. He will take part in the felicitation programme of Pejawar Mutt Pontiff Vishvesha Teertha Swami, organised on the occasion of 80th anniversary of Sanyasa Deeksha

Tourism dept to pitch Karwar as next best destination

There is a need to get tourists from Goa to other coastal destinations also. With this in mind, the Department of Tourism has chosen Karwar and is preparing an action plan, said Mohamed Farouk, Director. He said photographers, writers, bloggers, opinion writers and promoters are being invited to

After rumors: "Rahul Gandhi not to contest from Karnataka": Siddaramaiah clarifies

Former Karnataka Chief Minister Siddaramaiah has today dismissed claims that Congress chief Rahul Gandhi was planning to contest the upcoming 2019 general elections from Karnataka, apart from Amethi. Speaking on the issue he said that there was no such proposal. “Party is ready and prepared, no s

رکن اسمبلی کی سیٹ سے کوئی مستعفی نہیں ہوگا: سدارامیا

جمکھنڈی۔25دسمبر( سالار نیوز) ریاستی مخلوط حکومت کی تال میل کمیٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے وضاحت کی ہے کہ رکن اسمبلی کی حیثیت سے کوئی بھی استعفیٰ نہیں دے گا ۔ پارٹی میں عدم اطمینان نہیں ہے ۔ ناراضی بھی نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ رمیش جارکی ہولی کی کانگریس چھوڑ نے کی خبر ایک افواہ ہے ۔باگل کوٹ