Search results

Search results for ''


بھٹکل و اطراف میں کہیں پر بھی نہیں دیکھا  گیا ذی الحج کا چاند: 21 جولائی کو ہوگی عیدالاضحیٰ

بھٹکل: 10 جولائی،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں کہیں سے بھی رؤیت ہلال ثابت نہ ہونے پر بھٹکل کے قاضی صاحبان نے کل 30 ذی القعدہ ہونے کی جانکاری دی ہے۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو 12 جولائی پیر کو ذی الحج کی پہلی تاریخ ہوگی اور بھٹکل و اطراف میں عیدالاضحیٰ کا آغاز 21 جولائی،2021 بروز بدھ سے

کورونا کے بعد ’زیکا‘ کا خطرہ: جانیں اس کی علامات، علاج اور دیکھ بھال کے طریقے

ملک میں ابھی کورونا کی وبا کا زور کم نہیں ہوا کہ ایک اور وبا زیکا کے پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ کیرالہ میں اب تک 14 افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے اور ریاست میں اس نئی وبا کے حوالہ سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں یہ ضروری ہے کہ زیکا کی وبا کی علامات، اس کے پھیلنے

’22 جولائی سے 200 مظاہرین پارلیمنٹ کے نزدیک احتجاج کریں گے‘ راکیش ٹکیت کا اعلان

نئی دہلی: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اعلان کیا ہے کہ 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے دوران پالیمنٹ کے پاس 200 مظاہرین احتجاج کریں گے اور حکومت کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مودی حکومت بات چیت کرنا چاہتی ہے تو کسان بھی تیار ہیں۔ راکیش ٹکیت نے ک

ایک بچے والوں کو فائدہ، دو سے زیادہ پر سزا، یوپی میں آبادی کنٹرول قانون کا مسودہ تیار

نئی دہلی: اترپردیش کی یوگی حکومت نئی آبادی پالیسی (New Population Policy) لانے کی تیاری میں ہے۔ اترپردیش میں نئے آبادی کنٹرول قانون کو لے کر ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت دو سے زیادہ بچوں کے والد کو کسی بھی سرکاری سبسڈی یا کسی فلاحی اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ ایسے شخص ک

کیرالہ میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق، اب تک 10 افراد متاثر

ترواننت پورم: ملک ایک طرف جہاں کورونا وائرس کی وبا سے جوجھ رہا ہے وہیں دوسری طرف کیرالہ میں ایک اور خطرناک زیکا وائرس نے دستک دے دی ہے۔ کیرالہ میں جمعرات کے روز زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق کی گئی۔ نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق یہاں کے 19 افراد کے نمونے پونے میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف

اب کرناٹک میں مالک مکان دو ماہ سے زیادہ کا کرایہ اڈوانس نہیں لے سکیں گے؟

مرکز کا ماڈل کرایہ داری قانون ریاست میں بھی نافذ کرنے پر غور بینگلورو: 9 جولائی 21 (سالار نیوز/بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے مال گذاری آر۔اشوک نے کل کہا کہ مرکز کے ماڈل ٹیننسی ا یکٹ کور یاست کرناٹک میں بھی اپنانے ریاستی حکومت غور کر رہی ہے ۔ مالک مکا ن اور کرایہ داروں کے درمیان پیدا ہو

نئی مرکزی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں لیے گئے کئی اہم فیصلے، ہیلتھ پیکیج کا بھی اعلان

 مرکزی کابینہ میں بدھ کے روز عمل میں آئی بڑی تبدیلی کے بعد آج شام وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ جمعرات کے روز ہوئی اس ورچوئل میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے جس کے تعلق سے میٹنگ ختم ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے تفصیلی جانکاری دی۔ انھوں ن

جموں و کشمیر : لشکر طیبہ کا معاون گرفتار ، بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

بڈگام : جموں و کشمیر میں بڈگام کے ماگام کی پولیس نے لشکر طیبہ کے ایک معاون کو بارود سمیت گرفتار کیا ہے ۔ مازہامہ ماگام ریلوے کراسنگ کے قریب ارچندر ماگام میں ناکہ چیکنگ کے دوران ماگام پولیس نے ایک نوجوان کو مشکوک حالت میں روکا ۔ پولیس کے مطابق جب پولیس پارٹی اس کی طرف پہنچی تو اس نے

نئے پٹرولیم وزیر نے تیل کی قیمت کم کرنے کا بتایا نایاب طریقہ، سبھی حیران!

ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہنوز جاری ہے۔ راجدھانی دہلی میں بھی اب پٹرول کی قیمت سنچری کو پار کر چکا ہے اور یہ اضافہ لگاتار جاری ہے۔ اس بارے میں مودی حکومت کے نئے پٹرولیم وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے جب سوال کیا گیا تو انھوں نے دلچسپ جواب دیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ ایندھن کی ق

مسجدالحرام میں عازمین حج کےلئے وسیع ترانتظامات جاری،حجاج کرام کوبہترسہولتیں فراہم کرنےکاعزم

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سے متعلق ایجنسی فار پروجیکٹس اینڈ انجینئرنگ اسٹڈیز (Agency for Projects and Engineering Studies ) نے آئندہ حج کے دوران مسجد الحرام میں حجاج کرام کے لیے وسیع تر انتظامات کرنے کا عزم ظاہرکیاہے۔مملکت سعودی عربیہ میں منصوبوں اور انجینئرنگ کی تعلیم کے انڈر سکریٹری انجینئر سلطا

کابینہ میں رد و بدل کا ڈرامہ چھوڑ کر عوام کی زندگی بہتر بنانے پر غور ہو: کاٹجو

مرکزی کابینہ میں تازہ رد و بدل کے بارے میں میڈیا میں خوب بحث ہوئی ہے۔ کئی لوگوں نے اس کی تعریف کی ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟ ہر سیاسی کارروائی یا نظام کو جانچنے کا پیمانہ ایک اور صرف ایک ہوتا ہے۔ اور وہ یہ کہ عام آدمی پر کیا اثر ہوگا۔ کیا اس سے عام آدمی کی سطح زندگی بہتر ہوتی ہے؟ کیا لوگوں کو

ضلع اترکینرا میں کل سے اگلے ایک ہفتے تک بھاری بارش کے امکانات: ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت

بھٹکل: 8 جولائی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں کل 9 جولائی،2021سے اگلے ایک ہفتے تک بھاری بارش ہونے کے امکانات ہیں جس کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات کی طرف سے کی گئی ہے۔ ضلع شمالی کینرا  کے ڈپٹی کمشنر ملئی مہیلن نے اس تعلق سے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل سے 15 جولائی تک ضلع می

Hours before swearing in, MP Shobha Karandlaje deletes all old tweets

Bengaluru, Jul 8: Newly sworn-in union minister of state for agriculture, Shobha Karandlaje, Karnataka's one of the outspoken politician who does not mince words on issues - cow terrorism and love jihad - has reportedly deleted her Twitter time-line just hours before she took charge as minister. Thi

دبئی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں خوفناک دھماکے سے شہر لرز اٹھا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی جیبل علی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں دبئی لرز اٹھا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی جیبل علی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، آگ کے باعث جہاز میں موجود کنٹینرز جس میں آتش گیر مادہ مو

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ایک اور قاتلانہ حملہ

کراچی: نامعلوم شخص نے مفتی تقی عثمانی پر چاقو سے حملہ کردیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ایک بار پھر قاتلانہ حملہ ہوا تاہم وہ اس بار بھی خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح فجر کی نماز کے بعد نامعلوم شخص

مودی کابینہ میں شامل ہونے والے 43 نام آئے سامنے: کرناٹک سے ان کو ملی جگہ۔ یہاں دیکھیے پوری فہرست

نیو دہلی: 7 جولائی 21 (ذرائع) مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور جو 43 لیڈران آج شام 6 بجے راشٹرپتی بھون میں حلف لیں گے، ان کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی، مودی کابینہ میں پشوپتی پارس، جیوترادتیہ سندھیا، انوپریا پٹیل اور میناکشی لیکھی وغیر

مودی کابینہ میں رد و بدل بے معنی، بی جے پی کو اپنا ویژن بدلنے کی ضرورت: کانگریس

بدھ کی شام مودی کابینہ میں بڑا رد و بدل دیکھنے کو ملا جس کے تحت 43 لیڈروں نے راشٹرپتی بھون میں وزارتی عہدہ کا حلف اٹھایا۔ لیکن اس حلف برداری سے قبل مودی کابینہ میں شامل درجنوں وزراء نے استعفیٰ دے دیا۔ اس کے پیش نظر کانگریس کا کئی لیڈروں نے اپنا اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس ترجمان جے ویر

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھٹکل میں جے ڈی (ایس) کا احتجاج

بھٹکل: 07 جولائی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ملک بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج بھٹکل جنتادل (سیکولر) نے بھٹکل منی ودھان سودھا کے صحن میں احتجاج کرتےہوئے  تحصلدار کے توسط سے وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم سونپا ہے اور قیمتوں میں کمی کرنے کی مانگ کی ہے۔ اس موقع پر  جے ڈی ایس لیڈر جناب عنایت